Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بچوں کے اغوا میں ہم سب کا ہاتھ ہے

August 10, 2016August 10, 2016 0 1 min read
Kidnapping
Kidnapping
Kidnapping

تحریر: ابنِ نیاز
اسلام پورہ کے علاقے میں ایک خاتون کو لوگوں نے صرف اس لیے مارا کہ اس نے وہاں موجود ایک بارہ سالہ لڑکی کی طرف دیکھا تھا،،،لڑکی نے لوگوں کو بتایا کہ یہ میری طرف دیکھ رہی ہے ،اسکے بعد کیا ہونا تھا، اس ذہنی معذور عورت پر اغوا کار کا الزام لگ گیا اور ا س کو مردوں نے بھی اس قدر مارا کہ شائد ہی کوئی مرد کسی دوسرے مرد کو اس طرح مارے،، لوگوں کو پتہ نہیں کیا ہوتا جارہا ہے،،،اغوا کے واقعات ہو ضرور ہو رہے ہیں مگر عام لوگوں کوبھی اغوا کار بنا کر انکی تذلیل کی جارہی ہے، پہلے مردوں پر مردوں کا زورچل رہا تھا مگر آج ایک عورت پر بھی مردوں کا زور چل گیا،،اس سے پہلے 50 سال کے ایک غبارے فروخت کرنے والے کو بھی لوگوں نے اغوا کار بنایا اور اسکو مارنا شروع کردیا،،،اس عورت کا صرف اتنا قصور ہے کہ اس نے ایک بچی کی طرف دیکھا مگر لوگوں نے اسکو وہ سزا نہیں دی جو اسکو دینی چاہیے تھی،،،لوگوں کو چاہیے تھا کہ وہ اس عورت کی آنکھیں نکال لیتے جن آنکھوں سے اس نے بچی کی طرف دیکھا ،کم ازکم مردوں کی مار سے تو بچی جاتی۔۔صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ اس واقعہ کے پیچھے پاکستان میں اچانک بچوں کے اغوا کے بڑھتے ہوئے واقعات ہیں۔ اس کے پیچھے کیا سازش ہے یا کس کا ہاتھ ہے، فی الحال کچھ بھی منظر عام پر نہیں آرہا۔ یہاں تک کہ طبقہ امراء و حکام کی جانب سے کوئی تسلی و تشفی کا بیان تک بھی سامنے نہیں آیا۔

یہ اغوا کے واقعات صرف چھوٹے بچوں کے ساتھ ہی نہیں ہو رہے بلکہ اس میں چودہ ، پندرہ سال کے اوپر کے بچے بھی اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ حالات اس حد تک بگڑ چکے ہیں کہ اب والدین بچوں کو سکول بھیجنے کو تیار نہیں۔ بازار بھیجتے ہوئے بھی ان کو ڈر لگتا ہے۔ کیونکہ کوئی پتہ نہیں کہ شہر کے کس کونے میں کون کیا ہے؟ بہت سے اجنبی افراد ہمارے ارد گرد گھوم رہے ہوتے ہیں لیکن نفسا نفسی کا زمانہ ہو گیا ہے۔ ہمیں صرف اپنا احساس رہتا ہے کہ ہمیں کچھ نہ ہو، سب کچھ ہمارے لیے خیر ہو، باقی سب کی اللہ جانے۔ جب ہم یہ سوچ رکھیں گے، تو ظاہر ہے ہمیں دوسروں کا کیا علم ہو گا۔ اگر کوئی اجنبی کسی کو کچھ کہہ بھی جائے گا تو ہم ایک ترچھی نظر ڈال کر ہونہہ کہہ کر کٹ مار لیں گے۔ ہمارے محلے میں کوئی بھی گاڑی والا چکر لگاتا ہے۔ ایک نہیں دو تین۔ یہ اندازہ کرتا ہے کہ کون سا بچہ کدھر ہے اور اسکے ساتھ کون ہے۔ کس حد تک دائو لگ سکتا ہے کہ جھٹ سے اسکے چہرے پر ایک سپرے کیا اور بیہوش ہونے سے پہلے گاڑی میں ڈالا، پھر یہ جا اور وہ جا۔ یا پھر کسی بچے کو اکیلا دیکھا یا دو کی صورت میں۔ ان کو ٹافی بسکٹ کا لالچ دیا، اپنی جیب سے نکال کر دیا، بچے بے ہوش، بندہ ان سمیت غائب۔ کوئی پوچھے گا بھی نہیں کہ بھئی تم کون ہو، اس بچے کو کہاں سے لا رہے ہو، کہاں لے جا رہے ہو۔ کیوں کہ جان نہ پہچان میں تیرا مہمان والا حساب ہے۔ وہ کہے گا کہ اس بچے کا ماما ہوں۔ ہم کہیں گے اچھا ٹھیک ہے۔ بات ختم۔

kidnapping
kidnapping

بچے دھڑا دھڑ اغوا ہو رہے ہیں۔ لاہور سے اب تک کی رپورٹ کے مطابق چودہ سو کے لگ بھگ بچے جن کی عمریں پانچ سے پندرہ سال کے برابرہیں اغواہو چکے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ تین ماہ میں اغوا ہونے کی ہے۔ پشاور سے اغوا ہونے والے بچوں کی تعداد آٹھ سو کے لگ بھگ ہے۔ مانسہرہ سے سات سو کے قریب اغوا ہوئے ہیں۔ فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی سے بھی فی شہر ڈیڑھ دو سو بچے اغوا ہوئے ہیں۔ یہ سب کیا ہے؟ کیا پاکستان کے خلاف ایک سازش نہیں ہے۔ یقینا ہے۔ کیونکہ اس طرح پاکستان میں ایک افراتفری پیدا ہوتی ہے۔ حکومت پر عوام کا اعتماد اٹھ جاتا ہے (جو کہ اکثریت کو پہلے ہی نہیں ہے)۔ عوام کی توجہ بٹ جاتی ہے۔ لیکن پھر بھی اس کے پیچھے کیا ہے؟ عوام میں افراتفری کیوں پھیلائی جارہی ہے اور کون اس کا ذمہ دار ہے؟ عوام کی توجہ کن مسائل سے ہٹائی جا رہی ہے؟ یہ اور اس طرح کے بہت سے سوالا ت بہت سے اذہان میں گونجتے ہیں۔ ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ ملتان کے کسی پیر کالونی سے ایک ہی دن میں تین بچے اغوا ہو چکے ہیں۔ اللہ معافی۔۔

درحقیقت ہم میں وہ حق ہمسائیگی کا جو درد تھا، وہ ختم ہو چکا ہے۔ ہمارے ہمسائے میں، محلے میں کیا ہو رہا ہے، کون رہ رہا ہے، کس گھر میں کس قسم کے حالات ہے کہ اگر ان کو کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہے، تو ان کی جائے، یہ احساسات عنقا ہو چکے ہیں۔پہلے آپ کے گھر سے دور دسویں گھر میں کون بیمار ہوتا تھا، آپ کو علم ہوتا تھا اور آپ دیگر اہلِ محلہ کے ساتھ نہ صرف اس کی تیمارداری کرتے تھے، بلکہ اپنی استطاعت کے مطابق اس کے علاج معالجے میں مدد بھی فراہم کرتے تھے۔ آپ کے محلے میں کوئی نیا گھر آباد ہوتا تھا تو شاید تین چار دن تک ان کو کھانا پکانے کی اجازت ہی نہ ملتی تھی۔ ان چار دنوں میں خواتین آپس میں یوں گل مل جاتی تھیں جیسے ان میں برسوں کی جان پہچان ہو۔ ایک دوسرے کے حالات سے واقفیت ہو جاتی تھی۔کتنے مرد ہیں، بچے ہیں ؟ کیا کچھ کرتے ہیں کہاں ہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ ساری معلومات ایک ہمسائے کوملتے ہی دس گھروں تک پہنچ جاتی تھیں۔ یہ نہیں کہ اس میں کوئی جاسوسی پہلو یا تجسس کی بات تھی۔ بس یہ درحقیقت ایک قسم کی معلومات ہوتی تھیں۔ اور ہر گھر کی اس طرح معلومات دوسروں کے گھروں میں پہنچ جاتی تھیں۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا تھا کہ اس محلے میں جو اجنبی اگر کسی کے گھر میں دروازے کوکھٹکھٹا کر مالک مکان کی اجازت سے اندر جاتا تھا تو سمجھا جاتا تھا کہ ان کے گھر کا ہی کو ئی فرد ہے ، کوئی رشتہ دار ہے۔ اور اگر کوئی اجنبی محلے میں چلتا نظرآتا تھا جو کسی نے کسی بھی گھر سے نکلتے یا داخل ہوتے نہیں دیکھا ہوتاتھا تو اس کی باقاعدہ تین چار بندے مل کر تفتیش کرتے تھے۔ جب تک مکمل تسلی نہ ہو جاتی تھی تب تک اس کی جان نہیں چھوٹتی تھی۔ آج کل کی صورتحال اس کے بالکل بالعکس ہے۔ محلے میں ایک چھوڑ ، دس بارہ اجنبی آجائیں، کسی کو پرواہ ہی نہیں۔ یہی سوچ کر ہوگا محلے کے کسی گھر کا، ہم نظر پھیر کر چل پڑتے ہیں۔

Thefts
Thefts

اس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوا ہے کہ بچے اغوا ہونے لگے ہیں۔ چوریاں ڈکیتیاں بڑھ گئی ہیں۔ایک دوسرے سے دوریاں ہو گئی ہیں۔اور یہ دوریاں ہونے کی ایک سب سے بڑی وجہ ہمارا ہمہ وقت وقت کی کمی کا گلہ کرنا ہے۔ اس میں بھی وقت کا کوئی قصورت نہیں ہے۔ ہم خودہی اپنے مسائل میں اس طرح الجھ گئے ہیں کہ دوسروں کی طرف توجہ دینے کا وقت ہی نہیں مل رہا۔ بلکہ مسائل میں الجھا دیا گیا ہے۔ مہنگائی کا مسلہ، بچوں کی تعلیم کا مسلہ، روزگار کا مسلہ، صحت و صفائی کا مسلہ وغیرہ۔ مسائل ہزاروں، وسائل محدود۔ ایسے میں اگر بندہ دوسروں کی طرف بھی توجہ دے، یا دوسرے لفظوں میں دوسروں کے پھڈے میں بھی ٹانگ اڑائے تو نقصان کس کا۔۔ اپنی ٹانگ کا۔ درحقیقت سب کچھ ممکن ہے، بہت آسانی سے۔ ہم اگر اللہ اور اس کے رسول ۖ کے احکامات کو مضبوطی سے اپنی زندگی کا، اپنی روزمرہ کے معاملات کا حصہ بنا لیں۔

اگر ہم بیشتر معاملات میں قناعت پسندی و اعتدال پسندی سے کام لیں تو وقت کی بہت بچت ہو سکتی ہے۔ اگر ہم انفرادیت کو اجتماعیت پر ترجیح دیں۔ انفرادی مطلب ذاتی مفاد کو دوسروں کے مفاد سے ہمیشہ پیچھے رکھیں، سوائے نیکی کے کاموں کے۔ تو کوئی وجہ نہیں کہ ہمارے گلے محلے گائوں شہر کے مسائل حل نہ ہوں۔ بات اگر ہے تو صرف اتنی سی کہ ہم اپنے ارد گرد کے بدلتے ماحول پر نظر رکھیں۔ کسی اجنبی شخص یا گاڑی کو اپنے علاقے میں دیکھیں تو اس کو نظروں ہی نظروں میں کھانے کا پروگرام بنائیں۔تب تک اس کی جان نہ چھوڑیں جب تک یا تو وہ شرمندہ وہ کر وہ علاقہ چھوڑے، یا پھر وہ اپنی باقاعدہ جان پہچان کرائے۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

Ibn e Niaz
Ibn e Niaz

تحریر: ابنِ نیاز

Kidnapping
Kidnapping
Share this:
Tags:
Islam kidnapping woman ابنِ نیاز اسلام اغوا بچوں خاتون
Previous Post مضبوط معیشت، خوشحالی، معاشرتی ترقی اور بہتر معیار زندگی کیلئے خواتین کا ہنر مند ہونا ضروری ہے، ممتاز بیگ
Next Post اچکزئی افواج پاکستان کی قربانیاں کیوں بھول گئے؟
Achakzai

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close