
شلاس اینجلس (جیوڈیسک) بچوں کی پسندیدہ کہانی سنڈریلا پر بننے والی فلم ان ٹو دی ووڈز کا پہلا ٹریلر آ گیا۔
راب مارشل کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ان ٹو دی ووڈز کی کہانی ایک جادوگرنی کی ہے جو خوبصورت لڑکی کو اپنے قبضے میں کر لیتی ہے۔
تصوراتی فلم میں اینا کینڈرک سنڈریلا کا کردار نبھا رہی ہیں جبکہ میرل سٹریپ جادوگرنی کے روپ میں نظر آئیں گی، فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائی گی۔
