Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بچوں پر مرضی مسلط مت کریں

July 16, 2013July 16, 2013 0 1 min read
M A Tabassum
Girls Class Mates
Girls Class Mates

آمنہ آئی ٹی میں ماسٹر کر کے فارغ ہی ہوئی تھی کہ اس کے گھر میں اس کی شادی کے لیے رشتے آنا شروع ہو گئے کچھ اس کی کلاس فیلو لڑکیوں کے بھائی تھے اور کچھ جاننے والوں کی بہت اچھی فیملی کے لڑکوں کے پرپوزل تھے اس کیلئے لیکن اس کے ابو نے صاف صاف بول دیا کہ وہ اپنی فیملی سے باہر کبھی بھی نہیں دیں گے چاہے کچھ بھی ہو جائے آمنہ کی امی جان نے بہت بار کہا بھی کہ ایک مرتبہ آمنہ سے بھی پوچھ لیں کیوں کہ ان کے اپنے خاندان میں ایسا کوئی پڑھا لکھا نہیں تھا لیکن اس کے ابو نے سختی سے منع کر دیا کہ آمنہ وہی کرے گی جیسا اسکے گھر والوں کی مرضی ہے۔اس کے ابو نے صاف صاف بول دیا کہ آمنہ کو پڑھانے کا مطلب یہ نہیں بس وہ بالکل ہی آزاد ہے اور دوسری بات کہ ہم خاندان سے باہر کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں چاہے کچھ بھی ہو جائے میں برادری میں کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رھوں گا۔

میری ناک کٹ جائے گی۔ کچھ ہی دنوں میں اس کی شادی ابو کے ایک کزن کے بیٹے سے کر دی گئی جو مشکل سے میٹرک پاس بھی نہیں تھا ایک جگہ اس کی دوکان تھی ابو نے کہا کہ لڑکا اچھا کماتا ہے میری بیٹی بہت خوش رہے گی سو آمنہ کی شادی میں اس سے پوچھنا تک بھی گوارہ نہیں کیا گیا۔ شادی کے بعد آمنہ نے کافی دفعہ اپنے شوہر سے اجازت بھی لینے کی کوشش کی کہ وہ کوئی جاب کرے یا پھر اپنی آئی ٹی کی فیلڈ میں آگے بڑھے مگر اس کے شوہر نے ہمیشہ ایک طنزیہ سی مسکراہٹ دی اور کوئی جواب نہیں دیا آمنہ کا شوہر بس اپنے کاموں میں ہی مصروف رہتا تھا کبھی اس نے اپنی زندگی میں آمنہ کو وہ اہمیت بھی نہیں دی جو ایک عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا خاوند اس کا خیال رکھے اسے وقت دے اسے احساس دلائے کہ وہ اس سے بہت پیار کرتا ہے۔

آمنہ نے کافی دفعہ سوچا گھر میں اپنی امی سے بات کرے مگر وہ کیا کر سکتی تھی سوائے آمنہ کو دلاسہ دینے کے سو آمنہ نے بس چپ سادھ لی اور اپنی خواہش کو دل میں ہی دفن کر دیا۔ کیونکہ وہ اورکر بھی کیا سکتی تھی سوائے اس کے کہ اپنی اولاد کی خاطر اور ماں باپ کی خاطر وہ اپنی سب خواہشات کا گلہ گھونٹ دیتی سو اس نے ایسا ہی کیا۔ محترم قارئین یہ صرف ایک آمنہ کی کہانی نہیں ہے ہمارے یہاں ہر روز ایسی نجانے کتنی آمنہ ہیں جو یہ سب کچھ برداشت کرتی ہیں اور ان کی ہنسی ہمیشہ کے لیے گم ہو جاتی ہے۔ وہ اپنے والدین کے سامنے یا پھر بڑوں کے سامنے کبھی بھی منہ نہیں کھولتی ہیں لیکن ان کے دل پر کیا گزرتی ہے ان کے اور اللہ تعالیٰ کی ذات کے علاوہ کوئی بھی نہیں جانتا ہے۔ آپ کبھی اپنے ارد گرد نظر دوڑایئے آپ کو ایسی بہت سی مثالیں ملیں گی۔ جہاں برادری سسٹم کی وجہ سے خواتین کے ساتھ ایسا کچھ ہوتا ہے۔ آپ کو اپنے خاندان میں ایسی کئی مثالیں مل جائیں گی۔

Female Doctor
Female Doctor

بعض دفعہ تو لڑکی ڈاکٹر بھی ہو گی یا بہت پڑھی لکھی بھی ہو گی توبھی اس کی شادی کسی ان پڑھ یا کسی دوکاندار یا بس نارمل سی تعلیم والے لڑکے سے کردی جائے گی بلکہ بعض دفعہ بالکل ہی اجڈگنوار سے کر دی جاتی ہے اس کی مرضی بھی نہیں پوچھی جاتی۔ وہ بندہ اس کو ذلیل کرے یا عزت دے اس کی مرضی ،ان کی بنے یا نہ بنے۔بعض دفعہ لڑکا بہت پڑھا لکھا ہو گا لیکن اس کی شادی کسی ان پڑھ لڑکی سے کروا دی جاتی ہے۔ وہ لڑکی اس کے ساتھ بعض دفعہ تو ٹھیک ہو جاتی ہے لیکن بعض دفعہ ہر بات میں لڑائی کے لیے تیار ہوتی ہے اور وہ لڑکا گھر سے باہر ہی سکون محسوس کرتا ہے۔اس بات کا اثر آنے والی نسل پر پڑتا ہے ان پر پوری توجہ نہیں دی جا سکتی ہے باپ کچھ اور کہتا ہے اور ماں کی مرضی کچھ اور ہوتی ہے۔یہ سوچ کا اختلاف ہوتا ہے یا ضد لیکن اس کا اثر بچوں کی تربیت پر بہت برا پڑتا ہے۔

وہ تعلیم پر پوری طر ح توجہ نہیں دے سکتے ہیں۔ بچے بگڑ جاتے ہیں ان کا دھیان تعلیم پر
نہیں رہتا ہے۔یہ وہ پہلو ہے جو اگلی نسل پر پڑتا ہے لیکن اس کے علاوہ اس لڑکے اور لڑکی کی زندگی بھی بس روبوٹ کی طرح ہوتی ہے بس روکھی سی نہ پیار نہ محبت بس سمجھوتہ۔ وہ سب کے سامنے خوش رہنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اندر سے بہت اکیلے ہوتے ہیں۔ بعض دفعہ لڑکی یا لڑکا کسی اور میں دلچسپی رکھتے ہیں اور وہ تعلیم کے حوالے سے یا پھر سوچ کے حوالے سے ان کی آپس میں انڈر سٹنیڈنگ بھی اچھی ہوتی ہے لیکن صر ف خاندان ایک نہ ہونے کی وجہ سے ان کے گھر والے اس بات کو قبول نہیں کرتے ہیں۔ اگر ہم ذات پات کے سسٹم کو دیکھیں تو وہ پاکستان انڈیا میں ہندو کے ساتھ رہنے کی وجہ سے ہم اس کا بہت زیادہ اثر لے چکے ہیں جس طرح ہندو میں برہمن کھشتری، ویش اور شودر ہوتے ہیں اور ان میں بھی عزت زات کے حساب سے کی جاتی ہے اور رشتے ناتے بھی زات سے باہر سوچے بھی نہیں جا سکتے ہیں۔

اگر کوئی سوچے تو قتل تک کر دیا جاتا ہے ویسے ہی ان کے ساتھ رہنے کی وجہ سے ہم بھی راجہ،ن ائی، موچی، مصلی، آرائیں ملک اور اسی طرح کی اور فیملیز میں بٹ چکے ہیں اگر ہم اسلام کو دیکھیں تو اسلام نے ذات پات کے سسٹم کو آکر ختم کیا اللہ تعالی فرماتے ہیں اے لوگو ہم نے آپ کو ایک مرد اور ایک عورت کی جوڑٰ ی سے پیدا کیا اور تم کو قوموں اور قبیلوں میں بانٹا تا کہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو مگر تم میں سے افضل اور اللہ کے نزدیک وہ ہے جو زیادہ نیک ہے اللہ تعالیٰ کو مکمل علم اور پہچان ہے (القرآن ) آپ ۖنے اپنے آخری خطبہ میں فرمایا۔ تمام انسان حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں کسی عربی کو کسی عجمی یا کسی عجمی کو کسی عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں نہ کسی کالے کو کسی گورے پر نہ کسی گورے کو کسی کالے پر سوائے تقوٰی کہ۔

(بخاری )میں اس بات سے انکار نہیں کرتا کے والدین غلط فیصلے کرتے ہیں لیکن اسلام نے اس بات کی بھی اجازت دی ہے کہ مرد اور عورت کی مرضی معلوم کر لی جائے مگر ہمارے ہاں اس بات کی طرف دھیان ہی نہیں دیا جاتا ہے بلکہ بہت بڑے بڑے اسلامی گھرانے بھی اب اس زات پات کے سسٹم میں پوری طرح دھنس چکے ہیں کسی اچھی جگہ سے کسی لڑکے یا لڑکی کا پرپوزل ہو گا بھی تو برادری میں ناک کٹ جائے گی فلاں کیا کہے گا فلاں کیا کہے گا بس اس ڈر سے ہم اپنے فیصلے صحیح طر ح نہیں کر پاتے ہیں دیکھیں اسلام نے برتری کا معیا رتقوٰی پر رکھا ہے لیکن ہم نے خاندان پر بنا دیا۔ ایک منٹ کے لیے سوچیے کہ تکبرصرف اورصرف اللہ تعالیٰ کی زات کے لیے مخصوص ہے اور اللہ تعالیٰ کی زات کے علاوہ اگر کسی نے تکبر کیا تو اس کو سزا ملی ہم نے بھی بس خاندان کی وجہ سے تکبر شروع کر دیا ہے اپنی زات کو سب سے اعلیٰ سمجھنا اور باقی سب کو اپنے سے کمتر سمجھنا کل کو اللہ تعالیٰ نے قیامت کو اس بات کی بھی سزا دی تو ہمارا کیا ہو گا ہم کہاں جائیں گے۔ آپ ۖنے ارشاد فرمایا۔ تم میں سے ہر
ایک کو نگہبان بنایا گیا ہے اور قیامت والے دن اس سے اسکی رعایا کے متعلق سوال ہو گا۔

آپ سے بھی سوال ہو گا بچوں کی تربیت شادی سب چیزوں کا اگر ہماری آج کی غلطی سے ہمارے بچوں کی زندگی خراب ہو گی تو کل کو ہم نے جواب دہ ہونا ہے۔کسی ایک کو آگے بڑھنا ہے اس سسٹم کو تبدیل کرنا ہے وہ ہم سب میں سے کسی کو کرنا ہے اس بات میں ہمارے علما کو بھی حصہ لینا ہے اور ہم میں سے ہر شخص کو اپنی اپنی جگہ پر اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ہمیں حضورۖ کی امت بن کر سوچنا ہو گا راجہ، یا ملک بن کر نہیں۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر : ایم اے تبسم

Share this:
Tags:
family MA Tabassum ایم اے تبسم بچوں فیملی مرضی
Previous Post پنجاب حکومت بلدیاتی آرڈنینس پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے، تحریک تحفظ پاکستان
Next Post سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں پولیس مقابلہ
Border Area

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close