
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کے ایک اہم میچ میں چلی نے اسپین کو 2-0 سے شکست دے کرنہ اسپین کو فٹ بال ورلڈ کپ سے ہی باہر کر دیا۔
دفاعی چیمپئن چلی کے 2 گول کے مقابلے میں کوئی بھی گول نہ کرسکی اور عبرتنا ک شکست سے دوچار ہوئی۔ چلی کی جانب سےایڈوارڈوورگاس اور چارلس ارآنگوئز نے گول کیے۔
