نئی دہلی (جیوڈیسک) مالدیپ نے بھارت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ چین کو اپنی حدود میں فوجی اڈے تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
یہ یقین دہانی صدر عبداللہ یامین نے ایک خط کے ذریعے بھارتی حکومت کو کرائی۔

Start typing to search...