بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے ایک شہر نے ہائی سکول کے طالب علموں کو کتابیں پھاڑنے یا ہال کے راستے میں امتحان کا دباؤ کم کرنے کیلئے چیخنے پر پابندی لگا دی ہے۔
یہ پابندی شیامن ایجوکیشن بیورو نے نیشنل کالج میں داخلے کے امتحانات سے دس دن قبل لگائی ہے۔

Start typing to search...