Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چین کا نیا ایشین بینک اور امریکا کی مخالفت؟

October 26, 2014October 26, 2014 0 1 min read
World Bank
World Bank
World Bank

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

اُمید ہے کہ چین میں 50 ارب ڈالر سے نئے ایشین بینک کے قیام سے جہاں امریکی عالمی مالیاتی اداروں ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرضوں کے بوجھ تلے دبے ایشیائی ممالک کی جان چھوٹ جائے گی تو وہیں اَب ایشیائی ممالک پر سے امریکی عالمی مالیاتی اور سود خوراداروں کی برسوں سے قائم غنڈہ گردی اور اجارہ داری کا بھی خاتمہ ہوجائے گا،اور قوی اُمیدیہ بھی ہے کہ ایشیائی ممالک کو اپنی ترقی وخوشحالی کے لئے نئی راہیں خودسے متعین کرنے کا موقعہ بھی ہاتھ لگ جائے گا، یقینا چین میں قائم ہونے والے ایشین بینک سے ایشیائی ممالک امریکی تسلط سے بھی آزادہوں گے اور اپنے فیصلے بھی خودکرنے لگیں گے۔

یہاں یہ امریقیناایشیائی ممالک کے لئے حوصلہ افزااور خوش آئندہ ہے کہ جہاںگزشتہ سال چین کے صدرشی جن پنگ نے ایشیائی ممالک میں بڑھتی ہوئی غربت اور ترقی وخوشحالی کے ختم اور مسدودہوتے ذرائع اور وسائل کا احساس کرتے ہوئے نیاایشین بینک قائم کرنے کا تصورایشیاپیسفک اقوام کے اجلاس میں پیش کیا تووہیں اُنہوں نے پچھلے ہی دِنوں اپنے اِس فقیدالمثال اور عظیم تصورکوچین کے دارالحکومت بیجنگ کے گریٹ ہال آف داپیپل میں 21 ممالک کے نمائندوں کے ہمراہ حقیقی رنگ دے کر 50 ارب ڈالر سے نیاایشین بینک قائم کردیا ہے۔

ایشیائی ممالک جن میں بالخصوص پاکستان اور بھارت سمیت 21 ممالک شامل ہیں اِنہوں نے چین کے قائم کردہ بینک میں خاصی دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے، اور اِن ممالک نے بڑھ چڑھ کر بغیر کسی ہیل حجت کے مفاہمتی یادداشت (ایم اُویو) پر دستخط بھی کردیئے ہیں اِس بینک کی جو سب سے زیادہ خاص بات یہ ہے کہ اِس میں سِنگاپورجیسے ترقی یافتہ ملک سے لے کر خودچین جوکئی لحاظ سے معاشی اور اقتصادی طور پر مستحکم مُلک ہے( اور بھارت بھی جس کی معیشت ابھی ایشیائی ممالک سے کچھ بہتری کی جانب رواں دواں ہے ) مضبوط معاشی ممالک بھی شامل ہیں تو وہیں بہت سے ایسے ممالک جن میں ویت نام فلپائن، منگولیا، کمبوڈیا، عمان ، ازبکستان، تھائی لینڈ ، سری لنکا، قطر، پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، برونائی ، قازقستان،کویت ، ملائیشیا ور میانمار بھی ہیں جن کے بارے میں خیال ہے کہ اِس فہرست میںایسے ممالک بھی شامل ہیںجو معاشی اور اقتصادی لحاظ سے بہت زیادہ مضبوط ہیں تو بہت سے کمزور ممالک بھی ہیں۔

China
China

تاہم چین کے صدرشی جن پنگ کے اِس آئیڈیل ایشیائی بینک میں جاپان، جنوبی کوریا، انڈونیشیا اور آسٹریلیا جیسے ممالک نے امریکی بلاک کا حصہ ہونے کی وجہ سے امریکی دباو¿ کے باعث شامل ہونے سے انکارکردیاہے ،اِن کا ایک وقت میں خیال یہ تھاکہ چینی صدر کا یہ تصوراتی بینک ایک سال کے اندر عملی جامہ نہیں پہن پائے گااور یہ سوچاکرتے تھے کہ چین اِن کی شمولیت کے بغیر کامیاب نہیں ہوسکے گااور یوں اِس سوچ کی بنیاد پر جاپان، جنوبی کوریا، انڈونیشیا اور آسٹریلیا ایسے اور بہت سے مخمصوں میں مبتلارہے اورپھریوںیہ ممالک چینی صدرشی جن پنگ کے عظیم تصورمیں شامل ہونے سے رہ گئے ہیںاُمید ہے

آئندہ سالوں میں چینی صدرکا یہ ایشین بینک جب ایشیائی ممالک میں بتدریج کامیابیوں کی منازل طے کرتاجائے گا توتب اِن( جاپان، جنوبی کوریا، انڈونیشیا اور آسٹریلیا )ممالک کو اگلے وقتوں میں خود سے یہ گلہ اور شگوہ اور پچھتاوا ضرور رہے گاکہ ہم چینی صدر کے ایشین بینک کے قیام کا حصہ کیوں نہ بنے…؟ ہائے رے کاش …کہ ہم ایشیائی ممالک کی قسمت بدلنے کے معاملے میں امریکی بہکاوے میں نہیںآتے …؟؟توآج ہم بھی دنیامیں سراُٹھاکر یہ کہہ سکتے کہ ایشیائی ممالک کی ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں متعین کرنے میں چین اور چینی صدر کی طرح ہمارابھی حصہ اور ہماری بھی کوششیں ہیں

اگرچہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے ایشین بینک کے قائم کے اعلان سے ہی امریکاکو ایشیائی ممالک میں اپنے عالمی مالیاتی اداروں کی اجارہ داری اور بدمعاشی ختم ہونے اور اِسی طرح ورلڈبینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا دیوالیہ ہونے اور اِنہیں آئندہ سالوں میں اپنے وجودکو برقراررکھنے کے لئے کئی نئے چیلنجز کا خدشہ بڑھانے کے باعث لرزہ طاری ہوگیاہے اور آج یہی وجہ ہے کہ امریکانے ابھی سے ہی چین میں 50ارب ڈالر سے قائم ہونے والے ایشین بینک کی زور وشور سے ہر سطح پر مخالفت شروع کردی ہے اور اِس کے خالف سیاسی اور معاشی واقتصادی حوالوں سے منفی پروپیگنڈوں کا ایک نہ روکنے والاسلسلہ بھی شروع کردیاہے جو ا یشیائی ممالک کے ساتھ اِن کی ترقی و خوشحالی کی دُشمنی کے مترادف ہے

اِس کا یہ عمل اِن امریکی عزائم کی عکاس ہے کہ امریکا نہیں چاہتاہے کہ اِس کا اور اِس کے مالیاتی اداروں کی اجارہ داری ا یشیائی ممالک پر سے بھی ختم ہویا کوئی اور اِس کی اور اِس کے مالیاتی ادروں کی بدمعاشی اور غنڈہ کردی ختم کرنے کے لئے سامنے آئے۔جبکہ آج اِس حقیقت سے انکار نہیں ہے کہ چین نے ہمیشہ ایشیائی ممالک کے ساتھ اپنے ہر قسم کے تعاون کو نیک نیتی کی بنیادپر پیش کیاہے اور آج چینی صدرشی جن پنگ کا ایشیائی ممالک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامژن کرنے والایہ عمل بھی جس کی بنیادپر اُنہوں نے 50ارب ڈالرسے(اے آئی آئی بی =ایشین انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک) (جِسے AIIBکانام دیاگیاہے) کی بنیادرکھی ہے اِن کا یہ عظیم اور تاریخی کارنامہ یقینا ایشیائی ممالک میں سڑکوں، ریلوے، اور پاورپلانٹس جیسے منصوبوں کے لئے سرمایہ فراہم کرے گاجس سے اِن ممالک کی خستہ حالی دورہوگی تووہیں یہ بینک ا ن پستی زدہ ممالک کو ترقی اور خوشحالی کی جانب لے جانے کے لئے بھی سنگِ میل ثابت ہوگا۔

اَب ضرورت بس اِس امر کی ہے کہ جن 21ممالک کی شمولیت سے چین میں جو ایشین بینک قائم ہواہے وہ امریکی اور اِس کے اتحادیوں کے منفی پروپیگنڈوں کا منہ توڑجواب دینے کے لئے مثالی اتحاداور یکجہتی کا مظاہر ہ کریں اور اپنے اِس عظیم المرتبت کارنامے پر پوری طاقت کے ساتھ جمے رہیں کیوںکہ اَب امریکااور اِس کے اتحادی آخری وقت تک اِس کی مخالفت کرتے رہیں گے مگر سب کو ہر حال میں ہمت سے کام لینا ہو گا اور ہر امریکی منفی پروپیگنڈے کا جواب دینا ہو گا۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
فون نمبر: 03312233463
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Finance opposed United States Us امریکا امریکی ایشیائی ایشین بینک چین مالیاتی مخالفت
Rehana
Previous Post ایران میں ریحانہ جباری کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
Next Post دبئی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close