بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی عدالت نے ملک کے سابق سکیورٹی چیف زو ینگ کانگ کی بیوی کو بدعنوانی کے جرم میں 9 سال اور بیٹے کو 18سال قید کی سزا سنائی ہے۔
پولیٹ بیورو کے سابق رکن زو ینگ کانگ پہلے ہی بدعنوانی کرنے پر عمر قید کی سزا بھگت رہے ہیں۔

Start typing to search...