Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چین بمقابلہ بھارت

August 6, 2017 0 1 min read
China vs India
China vs India
China vs India

تحریر :عبدالجبار خان دریشک
چند ماہ سے چین اور بھارت کی سرحدوں پر کشیدگی بڑھ گئی ہے چین اور بھارت کے درمیان سرحدوں پر کشید گی کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن اس مرتبہ گرما گرمی زیاد ہ ہے دونوں مما لک کے سرحد ی علاقوں کی وجہ سے 1962 ء میں جنگ بھی ہو چکی ہے جس میں بھارت کو کا فی نقصان اٹھانا پڑا تھا 1962 ء کی جنگ میں بھارت کے بڑی تعداد میں فوجی ما رے گئے اور اس سے کہیں زیا دہ گرفتا ر کر لئے گئے تھے مو جودہ تنا زعہ ڈوکلام کے علاقے میں سٹرک کی تعمیر کو لے کر چل رہا ہے چین اپنے تجا رتی منضوبوں کو تقویت دینے کی غرض سے ایک سٹرک تعمیر کر رہا ہے جس پر بھارت کو خو امخوہ اعتراض ہے بھارت یہ سمجھتا ہے اگر سٹر ک تعمیر ہو گئی تو اس کا علاقے میں اثر رسوخ ختم ہو جا ئے گا جبکہ چین دنیا میں پر امن طر یقے اپنی تجارت کو بڑھا نا چا ہتا ہے اس تجارتی پا لیسی کے پیش نظر چین نے 2025ء تک کسی بھی ملک سے نہ الجھنے کی پالیسی بنا رکھی ہے موجودہ صورت حا ل کو دیکھا جا ئے تو چین بھارت سے جنگ کر نے کے مو ڈ میں نہیںتھا جس کا اس بات سے اند از ہ لگا یا جا سکتا ہے کہ چین بھارت کو ون بلیٹ ون روڈ کے منصوبے میں شامل ہو نے کی دعوت بھی دے چکا ہے اور سا تھ ہی شنگھا ئی تعا ون تنظیم کی رکنیت بھی بھارت کو دی جا چکی ہے۔

بھارت کو اس بات کی خو ش فہمی ہے کہ اس نے مختلف مما لک سے اسلحہ خریداری کے معا ہد ے کر رکھے ہیں اور اسی خر یداری کی بنیا د پر وہ مما لک اس کے اتحا دی ہیں اس لئے بھارت کبھی پاکستان کے گلے پڑنے کی کو شش کر تا ہے تو کبھی چین کے ساتھ ٹکرالینے کے لئے سرحدوں پر گشیدگی بڑھا دیتا ہے لیکن یہ بھارت کی خا م خیا لی ہے اس کے یہ اتحا د صرف اسلحہ خر ید اری تک ہیں جب بھارت نے اسلحہ خر ید نا بند کر دیا تو سارے اتحادی ااور آسمانوں کے بنے رشتے دار منہ مو ڑ لیں گے بھارت کو چین کے ساتھ اصل میں مسئلہ سرحد ی علاقوں سے زیادہ چین کی بھارت کے اطرف ممالک میں سرمایہ کا ری سے ہے جس سے خطے میں بھارت کا اثر رسوخ کم اور چین کا بڑھ رہا ہے اسی وجہ سے بھارت سرکار کی سانسیں رکی جا رہی ہیںچین کے سرمایہ کار بھارت کے ہمسا یہ ممالک کی تجارتی منڈیوں میںقدم جما رہے ہیں بھارت کے دو بڑے خرید ار بنگلہ دیش اور سری لنکا جہاں سوئی سے لے کر بڑی ہیو ی گا ڑیاں اور مشنری بھارت سے ہی خر ید ی جا تی تھیں اب ان مما لک کا انحصارچا ئنہ کے مال پر ہو رہا ہے چین ان مما لک میں سرمایہ کاری کے علاوہ ان ممالک کو قرض بھی دے رہا ہے۔

چین بنگلہ دیش میں 13.6 ارب ڈالر کی سرما یہ کاری کے علاوہ 12 ارب ڈالر کے قرضے بھی فراہم کر ے گا بنگلہ دیش کے علا وہ چین سری لنکا میں بھی بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے سری لنکا بھارتی مصنو عات کا بڑا خریدا ر ہے لیکن اب سری لنکا نے اپنے آپ کو قرضوں کے بوجھ سے نکا لنے کے لئے اپنی بند ر گا ہ کا 70 فیصد حصہ چین کو 99 سال کے لئے لیز پر دے دیا ہے یہ معاہد ہ سری لنکا اور چین کے درمیا ن ایک ارب 50 کروڑ ڈالر میں طے پایا ہے جبکہ چین سری لنکا میں پانچ سال کے اندر 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر ے گا اس تما م سرمایہ کاری سے بھارت کی صحت متاثر ہو رہی ہے جس سے بھارت کا سرچکر ا نے لگا ہے اور دما غی توازن بگڑتا جا رہا ہے اب بھارت کو ہو تاتو پیٹ میں درد ہے اور وہ ہاتھ منہ پر رکھتا ہے کہ اس کے دانت میں درد ہے یعنی معا ملہ سرما یہ کا ری کا ہے اور بہانہ سرحدی علاقے کا بنا رہا ہے حالانکہ مو جو دہ تنازعہ ڈوکلام میں سٹر ک کی تعمیر کا ہے اس علاقے کامسئلہ بھوٹان اور چین کے درمیان چل رہا ہے بھارت خوامخوہ اس میں گھسنے کو کو شش کر رہا ہے بھارت بھو ل رہا ہے اگر وہ اپنے آپ کو سیر سمجھ رہا ہے تو چین بھی اس سامنے سوا سیر ہے بلکہ سے بھی کہیں زیادہ ہے دونوں مما لک کی معا شی اور دفا عی صورتحال کا جا ئز ہ لیا جا ئے تو چین ہر لحاظ سے بھارت سے طاقتوار ہے کچھ دن قبل خودبھارتی اخبار نے خبر شا ئع کی کہ اگر بھارت نے جنگ کی تو اس کے پاس دس دن سے زیادہ کا اسلحہ ہی مو جو د نہیں جبکہ اربوں ڈالر کے دفاعی معاہد ے تو ہو چکے ہیں لیکن ان کی سپلائی 2023 ء سے پہلے بھارت کو مل ہی نہیں سکتی بھارت اب مکمل طور پر اپنے اندرونی مسائل میں مکمل طور پر پھنس چکا ہے۔

اگر وہ دفاع کے لئے اسلحہ پورا کر تا ہے تو اس کی عوام غربت اور بھو ک سے مر تی ہے اب چین نے بھی بھارت کو صاف کہے دیا ہے جنگ کر نے کا شوق ہے تو یہ خواہش بھی تمہاری پوری کر دیتے ہیں بھارت نے اگر چین سے جنگ کی تو اسے 62ء جنگ سے زیادہ نقصان ہو گا کیو نکہ چین 62 والا چین نہیں رہا چین بہت آگے جا چکا ہے دنیا میں امر یکہ کے بعد چین کی معیشت کا نمبر آتا ہے امر یکہ جیسا ملک بھی چینی سامان کا بڑا خریدار ہے بھارت یو ں ہی شو خی دیکھا رہا ہے خو د اس کے اپنے ملک میں 90ء فیصد الیکٹر نکس کا سامان اور سمارٹ فون چا ئنہ سے خرید ے جا تے ہیں اگر چین اور بھارت کی فوجی و دفاعی طاقت کو دیکھا جا ئے تو دونوں کے درمیان 3500 کلو میٹر طویل سرحدہے سال 2017ء میں بھارت کا دفا عی بجٹ 51ارب ڈالر تھا اور اس کے مقا بلے چین کا دفا عی بجٹ 151 ارب ڈالر تھا فوجیوں کی تعد اد میں بھارت کی مجمو عی فوج 34لاکھ ہے جن میں سے سرگرم اور ایکٹو فو جیوںکی تعداد 13لا کھ 25 ہزار ہے جن میں سے 7 فوجی کشمیر میں تعنیات ہیں اس کے بر عکس چین کے پاس فو جیوں کی مجمو عی تعداد 46 لاکھ ہے سر گرم اور ایکٹو 23لاکھ 25ہزار ہے ائر فورس میں چین کے پاس 2955 جہاز ہیں جن میں لڑاکا 1271 ٹر انسپورٹ و ساز سامان کی نقل وحرکت کے لئے 782جہاز ہیں 1100 ہیلی کا پٹر جن میں 206جنگی اور 912 ٹر انسپورٹ ہیلی کا پٹر ز ہیں اس کے مقا بلے بھارت کے پاس 2102 جہاز ہیں جن میں 809 لڑاکاہیںجن کے بارے خود بھارتی میڈیا کہے چکا ہے کہ ان میں اکثر جہاز اپنی مد ت پوری کر چکے ہیں اور یہ نا کارہ ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ کچھ ٹر انسپورٹ جہاز اور چند ایک ہیلی کا پٹر ہیں اس کے علاوہ بحری طاقت کی بات کی جائے تو چین کے پا س آبدوزوں کی تعد اد 60 ہے جن میں 7نیو کلیا ئی ہیںجبکہ بھارت کے پاس 13 آبدوزیں ہیں جن میں 2نیو کلیا ئی ہیں چین کے پا س 260نیو کلیا ئی وار ہیڈ 3 ہزار کروز میزائل اور 1300 بلاسٹک میز ائل ہیں اس کے مقا بلے بھارت کے پاس 400 کر وز میزائل اور صرف 5 بلاسٹک میزائل ہیں دو نوں مما لک کی طاقت کے جا ئزہ لینے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ چین ہر معا ملے میں بھارت سے زیا دہ ہے جبکہ چین کا اند رونی کو ئی مسئلہ نہیں ہے اس کے بر عکس بھارت میں بڑھتی ہو ئی انتہا پسند ی کی وجہ سے آٹھ ریاستوںمیں علیحد گی کی تحر یکیںبھی چل رہی ہیںساتھ ہی بھارت کی بڑھتی ہو ئی آبادی اور غربت سب سے سنگین مسئلہ ہے بھارت میں انتہا پسند ی زورآوار جن بن چکی ہے جس کو بوتل میں بند کرنا بھارت کے بس سے باہر ہو تا جا رہا ہے آئے روز مسلمانوں دلتوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں کو بھیڑ سے مروایا جا رہا ہے بھارتی فوجی بھوک کا شکار ہیں ان کو مورل دن بدن گر رہا ہے وہ نفسیاتی مریض بن چکے ہیں بھارت اس وقت اند رونی بیما ریوں کا شکار ہے بھارت پہلے اپنی اندرونی بیما ریوں کاعلاج کر ے نہ کہ ہمسایوں کے گلے پڑے اور اپنے مسائل اور عوام پر توجہ دے۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر :عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
borders India plans بھارت چین سرحدوں کشیدگی منصوبے
Malka
Previous Post پیرمحل کی خبریں 6/8/2017
Next Post علامہ عارف حسین کو اسلام ناب متعارف کرانے کے جرم میں شہید کیا گیا
Sarfaraz Naqvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close