Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چین کی دوستی اور دودھ کا جلا ہندوستان

September 18, 2014September 18, 2014 0 1 min read
Zi Jin Ping
Zi Jin Ping
Zi Jin Ping

چین کے صدر ذی جِن پِنگ ہندوستان کے دورہ پر ہیں۔ دہلی سے پہلے گجرات میں ان کا خیر مقدم کیا۔ دارالحکومت احمد آباد میں ان کے خیر مقدمی ہورڈنگس پر خیر مقدمی کلمات چینی زبان میں لکھے گئے ہیں، چینی صدر ان کے ہندوستان کے دورہ سے قبل ہندوستان کے قومی انگریزی اخبارات میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے نریندر مودی کی ستائش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہیکہ ان کے دور میں ہند۔ چین تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ نریندر مودی کی ہندوستانی وزیر اعظم منتخب ہونے سے پہلے ہی سے چین میں ان کی بہت اچھی امیج ہے۔ 2011ء میں انہوںنے چیف منسٹر گجرات کی حیثیت سے چین کا دورہ کیا تھا، جہاں ان کا جس انداز میں خیر مقدم کیا گیا تھا۔

ماضی میں شاید ہی کسی ہندوستانی قائد کا کیا گیا ہوگا۔ مودی نے چین کے سرکردہ صنعتکاروں اور تاجروں کے اجلاس سے خطاب کیا تھا اور جواب میں چین کی مشہور کمپنی TBEA کے سی ای او نے اپنی تقریر میں مودی کی ستائش کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ہندوستان میں چینی صنعتکاروں کے لئے کئی مسائل ہیں، تاہم گجرات میں نریندر مودی نے بہت سہولتیں فراہم کی ہیں، چنانچہ ان کی کمپنی گجرات میں 2500 کروڑ کی سرمایہ کاری کرسکتی ہے۔ اب TBEA گجرات کے وڈودرا میں ”انرجی پارک” میں سرمایہ کاری کررہی ہے۔

ذی جن پنگ ہند۔چین تعلقات کے استحکام کی غرض سے ہندوستان کا دورہ کررہے ہیں، دوسری طرف چینی سپاہی ہندوستانی علاقوں میں پانچ کلو میٹر اندر تک داخل ہوکر باہمی معاہدات کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ ایک طرف دوستی کی باتیں، دوسری طرف دغا بازی۔ خیر یہ چین کی جانب سے کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ماضی میں ایسے تلخ ترین تجربات ہوچکے ہیں۔ یوں تو ہند۔ چین کے تعلقات ہزاروں سال قدیم ہیں۔ تاہم آزاد ہندوستان اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان باقاعدہ سفارتی تعلقات یکم اپریل 1950 میں قائم ہوئے۔دونوں ممالک کے درمیان 3325 کلو میٹر طویل ہمالیائی سرحدی علاقہ تنازعہ کا سبب بنارہا۔

چین نے ”اکسائی چن” اور اروناچل پردیش کو اپنا علاقہ قرار دیا جبکہ ہندوستان کا استدلال رہا کہ اکسائی چن کشمیر کا حصہ ہے جبکہ چین اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہا کہ اکسائی چن زنجیانگ کا حصہ ہے’ دراصل ہند۔ چین سرحد کا مغربی علاقہ ہے۔ 1956-57 میں چین نے تبت اور زنجیانگ کے درمیان سڑک کی تعمیر کی اور اکسائی چن پر سرحدی چوکیاں قائم کردی تھیں۔ حالانکہ اس سے دو سال پہلے ہی 1954 میں ہند ۔ چین نے ”پنچ شیل” معاہدہ کے تحت ہندوستان کے سرحدی نقشہ کو تسلیم کرلیا تھا۔ پنڈت نہرو، جواین لائی کے قریب کا شکار ہوئے حالانکہ برمی وزیر اعظم BA-SWE نے انہیں اس سلسلہ میں خبردار کیا تھا

وہ جوائن لائی سے بات چیت کے دوران محتاط رہیں۔ پنچ شیل معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان پر امن بقائے دام کے پانچ اصولوں پر مبنی ہے، ایک دوسرے کی علاقائی یکجہتی اور اقتدار اعلیٰ کا احترام ، دخل اندازی سے گریز، مساوات، تعاون باہمی مفاد اور پرامن بقائے دوام ان میں شامل ہے۔ تاہم چین نے اس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عالمی اداروں کو جو نقشے پیش کئے تھے اس میں ایک لاکھ بیس ہزارکلو میٹر ہندوستانی علاقہ کو چینی علاقہ میں دکھایا گیا۔

1959 میں 14 ویں دلائی لامہ ، تبت میں شورش کے بعد مہاسہ سے تبت آئے تو ہندوستان نے انہیں پناہ دی، جس پر چین چراغپا ہوا۔ اور دونوں ممالک کے درمیان ایک خاموش سی غیر معلنہ جنگ کی شروعات ہوئی۔ جون 1962میں چین نے اسکائی چن پر قبضہ کیا، اور جولائی 1962 کو 350 چینی سپاہیوں نے میک موہن لائن آف کنٹرول کے قریب ہندوستانی چوکی کا محاصرہ کیا، تاہم بعد میں دستبردار ہوگئے۔ 20 اکٹوبر 1962ء کو چینی فوج نے ہندوستان کی سمت پیش قدمی کی۔ اور اچانک حملہ کیا، ایک مہینے تک جاری اس جنگ میں جو چین نے دھوکہ سے مسلط کی دوہزار سے زائد ہندوستانی سپاہی شہید ہوئے تھے۔

India
India

1967میں بھی ”درہ ناتھولا” اور ”جیلی پلہ”میں بھی جھڑپیں ہوئیں، ناتھولا میں 62اور جیلی پلہ میں 88ہندوستانی سپاہی شہید ہوئے تھے۔
چین کبھی بھی ہندوستان کا دوست نہیں رہا، 1971ء کی ہند۔ پاک جنگ کے دوران اس نے پاکستان کی حمایت کی تھی اور اقوام متحدہ میں چینی نمائندہ نے ہندوستان کو سوویت یونین کا ایجنٹ قرار دیا تھا۔ 1977ء میں اندرا گاندھی کی انتخابات میں شکست کے بعد ہند۔ چین تعلقات میں بہتری ہوئی۔ 1979ء میں مرارجی دیسائی کے دور حکومت میں سفارتی تعلقات بحال کئے گئے، تاہم ارونا چل پردیش پر حق ملکیت کا چینی دعوی برقرار رہا۔ واضح رہے کہ اروناچل پردیش کو پہلے نارتھ ایسٹرن ، فرنٹیرالائنس (نیفا) کہا جاتا تھا۔

ڈسمبر 1988 میں راجیو گاندھی نے چین کا دورہ کیا جس کیب عد 1990 میں شنگھائی اور ممبئی میں قونصل خانے قائم ہوئے۔ 1992ء میں وزیر دفاع کی حیثیت سے شردپوار نے چین کا دورہ کرکے دفاعی تعاون کے معاہدے طے کئے نر سمہا رائو اور لی پینگ کے درمیان ہند۔چین سرحد کے علاوہ گلوبل وارمنگ، آلودگی، سے متعلق معاہدات طے پائے گئے۔ 2000ء میں صدر جمہوریہ کے آر نارائنن اور 2003میں واجپائی نے چین کا دورہ کیا۔ 2006 میں ناتھولا اور جیلی پلہ کے راستے دوبارہ کھول دیئے گئے۔ یہ راستے 44برس سے بند تھے۔ ناتھولا ہمالیائی خط سے گزرتا ہوا تجارتی راستہ ہے۔

ہند۔ چین کے باہمی چپخلش، جھڑپوں، کشیدگی کے باوجود باہمی تعلقات کو استوار رکھنے کی کوشش کی۔ دونوں ممالک G-20، BRICS کے رکن ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تجارت 70بلین ڈالرس تک پہنچ چکی ہے اور 2050تک ایک ٹریلین ڈالرس کے نشانہ کو چھولینے کا امکان ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان گذشتہ سال 8 لاکھ 20 ہزار افراد کا مختلف اغراض و مقاصد کے تحت دورہ ہوا ہے۔

ہندوستان اور چین دنیا کے دو عظیم ممالک ہیں، رقبہ اور آبادی کے لحاظ سے ان کی اہمیت ہے۔ ہندوستان عظیم جمہوریت ہے، تاہم چین میں جمہوریت کو کچل دیا گیا، جمہوریت پسند قائدین کا صفایا کیا گیا۔ اس طرح دونوں ممالک کو عظیم جمہوریتیں کہنا مبالغہ ہے۔ البتہ دونوں ممالک عالمی سطح پر تیزی سے ابھرنے والی طاقتیں ہیں۔ اور یہ ایک حقیقت ہے کہ چین کو ہندوستان کے مقابلہ میں برتری حاصل ہے۔

ہند ۔ چین کے درمیان تعلقات کا استحکام اپنی جگہ خوش آئند ضرور ہے۔ تاہم اس حقیقت کو مدنظر رکھنا چاہیے کہ چینی جہاں عالمی منڈی میں ایک سوپر پاور کی حیثیت حاصل کرتا جارہا ہے وہیں ہندوستانی مارکیٹ میں بھی اس کے قدم مضبوطی سے جم چکے ہیں۔ ہندوستانی مارکیٹ میںچین سوئی سے لے کر کھلونے ، الکٹرانک گیجٹس ، موبائل فونس، دیوالی کے پٹاخے، گرم پانی کی بوتلیں سب کچھ سستے دام پر فراہم کررہا ہے۔ یہ اوت بات ہے کہ اس کی کوالٹی یا معیار گھٹیا ہوتا ہے، تاہم ہندوستانی صارفین معیار کے مقابلہ میں دام کو ترجیح دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہندوستانی صنعتوں کو ناقابلِ بیان نقصان پہنچا ہے۔

ہندوستانی کھلونے کی صنعت سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ گذشتہ پانچ سال کے دوران 40% کھلونا بنانے والے ادارے بند ہوگئے۔ اگلے پانچ برس میں مزید 20% ادارے بند ہوجائیں گے۔ بھیونڈی اور تھانہ کے صنعتی ادارے تقریباً بند ہوچکے ہیں۔ پٹاخہ کی صنعت کو بھی نقصان پہنچا۔ چینی پٹاخہ ساز کمپنیاں پٹاخوں میں گندھک کا زیادہ استعمال کرتی ہیں، جو مضر صحت ہے مگر ہندوستانی صارفین کو اس سے متعلق شعور نہیں ہے۔ بیشتر ہندوستانی مینوفیکچررس، چینی اشیاء خرید کر Made in India کے اسٹکرس چسپاں کرکے انہیں فروخت کرنے کے لئے مجبور ہیں۔

سافت ویر، ہارڈ ویر، سیمی کنڈکٹرس، ٹیلی کام، پاور اکوئپمنٹس چین سے امپورٹ کئے جارہے ہیں۔ ہاں ہندوستان آئی ٹی سیکٹر اور انٹر نیٹ یوزر کی حیثیت سے چین کے مقابلہ میں برتری کا حامل ہے۔ ہندوستانی آئی ٹی انجینئرس کو چینیوں کے مقابلہ میں سبقت انگلش کمیونیکشن ، اسکلس کی بدولت ہے۔

چین کی ترقی کی ایک وجہ سرکاری سرپرستی ہے جبکہ ہندوستانی حکومت اپنے صنعتکاروں کی خاطر خواہ سرپرستی نہیں کرتی۔ ان حقائق کے پس منظر میں چینی صدر رہندوستان کے دورہ پر ہیں، جیسا کہ کہا گیا کانگریس کے دور حکومت میں ہند۔ چین تعلقات بہتر نہیں رہے، مرارجی دیسائی کے دور میں اور اب مودی کے دور میں تعلقات خوشگوار ہوسکتے ہیں۔ چینی کمپنیاں SANY کنسٹرکشن اور مینو فیکچرنگ میں 60 ملین ڈالرس YGBY فیول ٹینکس کے شعبہ میں چینائی میں 14 ملین ڈالرس، HUAWEI بنگلور میں ٹیلی کام سیکٹر میں 150 ملین ڈالرس کی سرمایہ کاری کررہی ہے۔

ہندوستان کو اس وقت غیر ملکی زر مبادلہ کی ضرورت ہے، چین کی سرمایہ کاری اس ضرورت کی تکمیل بھی ہے، نریندر مودی نے جاپان میں بھی اپنے مثبت نقوش چھوڑے ہیں، چین سے وہ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔ سرمایہ کاری کے لئے وہ ہندوستانی علاقوں سے دستبرداری اختیار نہیں کرسکتے۔ ماضی کے تلخ تجربات کو مدنظر رکھتے ہوئے وہ چینی صدر سے سرحدی تنائو کو کم یا ختم کرنے کے لئے وہ کیا کریں گے یہ وقت ہی بتائے گا۔

Syed Fazil Hussain Parvez
Syed Fazil Hussain Parvez

تحریر: سید فاضل حسین پرویز
فون:09395381226

Share this:
Tags:
Ahmedabad delhi gujarat چین خیر مقدم دارالحکومت دہلی دورہ گجرات ہندوستان
Afzal Khokhar
Previous Post ن لیگی ایم این اے افضل کھوکھر کا تیز رفتاری پر چالان ، پانچ سو روپے جرمانہ
Next Post جرمنی میں ناخواندگی
Illiteracy in Germany

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close