بیجنگ (جیوڈیسک) چین 2017ء میں چاند پر خلائی مشن بھیجنے کے سلسلے میں آزمائشی طور پر نیا راکٹ خلاء میں بھیجے گا۔
اس راکٹ کا وزن 14 ٹن ہے جس سے چین کی راکٹ کو چاند تک بھیجنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ جسکو چانگ ای فائیو لیونر مشن کا نام دیا گیا ہے۔

Start typing to search...