Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ اور پاکستان

May 16, 2017 1 1 min read
Nawaz Sharif and Xi Jinping
Nawaz Sharif and Xi Jinping
Nawaz Sharif and Xi Jinping

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
گزشتہ ہفتے ہمارے پانا ما لیکس کی جے آئی ٹی میں نامزد وزیراعظم محترم المقام عزت مآب جناب محمد نوازشریف اپنے وفاقی وزیرخزانہ ،وزیرریلوے ، وزیرمملکت برا ئے انفارمیشن، وزیر منصوبہ بندی ،ٹیکنا لوجی اور مشیربرائے امورخارجہ کے علاوہ چا روں صوبوںکے وزرا ئے اعلٰی اور اپنے اہلِ خا نہ کے ہمرا ہ چین میں ہونے والے دوروزہ اجلاس بیلٹ اینڈ روڈ(ایک پٹی ایک شاہراہ (اوبور) فورم برا ئے بین الاقوامی ترقی میں شرکت اور چین کے تعاون سے پاکستان میں دیگر ترقیاتی منصوبوں کا معاہدہ کر نے کے لئے اپنے جگری دوست مُلک چین روانہ ہوئے چین میں ہونے والے اِس دوروزہ اجلاس کی اہم ترین اور منفرد بات یہ ہے کہ اِس اجلاس میں 29سربراہانِ مملکت اور حکومت شریک تھے ۔تا ہم اِس موقع پر سب سے زیادہ حو صلہ افزاامر یہ رہا کہ اب تک کے مُلکی اور عالمی سطح کے فورمزمیں وزیرا عظم کے کئے جا نے والے خطا بات میں سے چین میں دوروزہ ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف کا کیا جا نے والا خطاب اپنی نوعیت کا اہم ترین اور جامع خطاب تصور کیا گیااِس میں شک نہیں کہ وزیراعظم کے اِس خطاب کا سارا کریڈٹ وزیراعظم سے کہیں زیادہ اِن کا یہ خطا ب لکھنے والے کے سر جاتا ہے۔

یقیناچین میں وزیراعظم نوازشریف نے جو خطاب کیا ہے آنے والے وقتوں میں اِس خطا ب کے مثبت ثمرات پاکستان کی جھولی میں بھی ضرورپڑیں گے ہرچند کہ جس وقت یہ سطور صفحہ قرطاس پر رقم کی جاتی رہی ہیں تواُس وقت بھی وزیراعظم اپنے رفقائے کار کے ہمرا ہ چین ہی میں موجود تھے جہاں سے متواتر بہت سی حوصلہ افزاءخبریں آتی رہیں تو وہیں بے شمار ایسی بھی قابل تعریف اور قابلِ ستائش خبریں بھی ملتی ر ہیں کہ جن کامجھے یہاں تذکرہ کرنا بہت ضروری ہے جیسے کہ اُن دِنوں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں پاکستانی وفد اور اعلیٰ چینی قیادت کے درمیان ہو نے والی ملاقاتوں کے دوران کئی اپنی نوعیت کے اہم ترین ترقیاتی منصوبوں سمیت مالی اور تکنیکی تعاون کے معاہدوں پر بھی دستخط کئے گئے جن میں گوادر ائیر پورٹ،ایم ایل ون شاہر کی اَپ گریڈیشن، بھاشا ڈیم، ایسٹ بے ایکسپریس وے ، حویلیاں ڈرائی پورٹ کی تعمیراور بہت سے کم قیمت منصوبوں کے علاوہ ریلوے ٹریک سے متعلق بھی منصوبے خاصی اہمیت کے حامل تصورکئے گئے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ آج چین نے خطے سمیت دنیا کے تین برئے اعظموں میں اپنی اقتصادی اور معاشی اہمیت منوا نے کے لئے پاکستان کی سرزمین سے سی پیک منصوبے کی کامیاب تکمیل کے بعد اَب 900ارب ڈالرکی مجوزہ سرمایہ کاریوں سے ایک اور نہ روکنے والی دنیا کی سب سے بڑی اور منفرد و اعلیٰ سرمایہ کاری ون بیلٹ ون روڈ(ایک پٹی ایک شاہراہ (اوبور)منصوبے سے پاکستان سمیت خطے کے دوسرے ممالک کی بندرگاہوں اور مشرقی افریقہ میں تیزرفتار ٹرینوں اور وسطی ایشیا تک گیس پائپ لائنوں اورترقیاتی منصوبوں کا جو سلسلہ شروع کررکھاہے اِس سے جہاں پاکستان سمیت خطے کے دوسرے ممالک اور برئے اعظموں کو فائدہ پہنچے گا توو ہیں پاکستان سے زیادہ چین کو فوائد حاصل ہوںگے،ایسے میں ہمیں ایک لمحے کو یہ ضرور سوچناچا ہئے کہ آخر پاکستان کب تک اپنے ہمسا یہ ملک اور اچھے دوست چین پر انحصار کرتا رہے گا ؟؟ ہم کب اپنے پیروں پہ خود سے کھڑے ہو کر چلنا سیکھیں گے۔

ہمارے قیام کو ستر(70)سال تو ہوگئے ہیں تیس سال بعد ہماری سینچری ہوجا ئے گی اور ہم ایک صدی 100سال کے ہوجا ئیںگے مگر یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ ہم ابھی تک دوسروں پہ ہی انحصار کرتے آئے ہیں ہم نے آج تک اپنے پیروں پہ خود سے چلنے کی کوشش ہی نہیں کی ہے شا ئد دوسروں پہ انحصار کرنے اور امدادوں اور قرضوں پہ اپنا دال دلیہ چلانے اور کھا پی کر اپنے دامن میں ہاتھ صاف کرکے غریبوں کی طرح کبھی خالی زمین تو کبھی چٹائی پر سو جانے اور مانگ مانگ کر کھانے کی ہماری عادت سی پڑ گئی ہے اور اَب ہم ایسے لاچا راور بے کس ہوگئے ہیں کہ اَب ہمیں خود سے محنت مشقت کرکے کھانے اور کمانے کی عادت ہی نہیں رہی ہے آج جب کہ چین اپنے ہی مفادات کے خاطر سہی مگر ہماری دل کھول کر مدد کررہاہے تو ہمیں بھی چا ہئے کہ اَب ہم چین پر انحصار کرنا کم کردیں اور اِس کے مفید مشوروں سے خود کو سنبھالنے اور اپنے پیروں پر کھڑارہنے اور چلنے اور دوڑنے کا عادی بنالیں اور ہاں ہمیں اپنے زراعت اور سوتی پارچہ بانی کے شعبوں سمیت دیگر اہم نوعیت کے شعبوں کو مکمل طور پر چین کے حوالے بھی نہیں کرناچا ہئے ورنہ آنے والے وقتوں میں کسانوں کے ہاتھ سوا ئے کفِ افسوس اور پچھتاوے کے کچھ نہیں آئے گاہماری ہر چیز پر ہمارے دوست چین کا قبضہ ہوجا ئے گا اور ہم بس پھر …؟؟؟۔اگرچہ یہ ٹھیک ہے اور اِس سے بھی کسی صورت انکار نہیں کیا جاسکتاہے کہ چین خطے میں پاکستان کا وہ واحد ملک ہے جو پاکستان کی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑاہوا اور حالات کسیے ہوئے رہے ہوں چین نے ہر لحاظ سے پاکستان کی مدد کو اپنا فرضِ اولین جانااور کبھی بھی کسی امداد اور مدد سے منہ موڑ کر یا پیٹھ پھیر کر نہیں بھاگاہے بلکہ جس کی پاکستان کی ہر دُکھ اور تکلیف کی گھڑی اور پاکستان کی ہر خوشی کے موقع پر یہی کوشش رہی ہے کہ پاکستان جو چین کا ایک اچھا ہمسا یہ اور ایک غریب دوست مُلک بھی ہے۔

چین اپنے اِس دوست کی ہر موقع پر ہر طرح سے مدد کرے اور اِسے مشکل وقت اور پریشانیوں سے نجات دلائے،یہاں یہ امربیشک قابلِ ذکر ہے کہ ہمیشہ کی طرح آج بھی چینی قیادت تہہ دل سے اپنے دوست پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے خلوصِ نیت کے ساتھ پیش پیش ہے جس کی بس ایک یہی خوا ہش ہے کہ پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہواور نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے دیگر ممالک اور برے اعظموں کے شا بہ بشا نہ ترقیاتی منصوبوں کا حصے بنے اور اِس کا ہاتھ تھام کر اپنا آپ دنیا کے سامنے منوا ئے تاکہ دنیا کو یہ یقین ہوجا ئے کہ پاکستان اپنے وجود کی طرح دنیا کی ترقی میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے یہاں اَب بھی ہم پاکستانیوں کو ایک لمحے کے لئے یہ ضرور سوچناہوگا کہ ہم چین سمیت دوسروں پہ ہی انحصار کرتے رہیں گے یا خود بھی کچھ کریں گے..؟؟(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif pakistan plans Xi Jinping انحصار پاکستان چین منصوبہ
Sheikhupura
Previous Post خانہ و مردم شماری کے دوران اندراج سے رہ جانے والے اندراج کیلئے متعلقہ کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں
Next Post 12 مئی آتا ہے چلا جاتا ہے
May 12 Black Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close