Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سی پیک۔۔ چین کا پاکستان کیلئے ایک عظیم تحفہ

September 25, 2018 1 1 min read
C Pack Project
C Pack Project
C Pack Project

تحریر : محمد شاہد محمود

سی پیک کے حوالہ سے ایک نقطہ نظر پاکستان میں ابھر رہا ہے کہ سی پیک (پاک چین اقتصادی راہداری) ایک دوسری ایسٹ انڈیا کمپنی بن رہی ہے۔ چائنہ اب تک 64 بلین ڈالر کے منصوبوں پر کام کر چکا ہے۔ یہ تشویش بہت سے پاکستانیوں کے ذہنوں میں ہے۔ سینیٹر طاہر مشہدی پلاننگ اینڈ ڈویلوننگ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین نے خدشات کا اظہار کیا کہ پاکستان سی پیک کی رقم چائنہ کو کس طرح ادا کر سکے گا۔ طاہر مشہدی نے چینی مفادات کے مطابق منصوبوں پر بجلی کی قیمت کے حوالے سے چین کے مطالبات پر اعتراض اٹھائے۔ چینی وفد نے سی پیک منصوبے کو اس انداز میں پیش کیا کہ پاکستان کو چائنہ سے نسبتاً زیادہ فائدہ ہو گا جبکہ یہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح پاکستان میں شامل ہونا چاہتا ہے۔ چائنہ اور ایسٹ انڈیا کمپنی کا موازنہ کیا جائے تو سی پیک منصوبے کے تناظر میں پاکستان کا بے انتہا فائدہ بیان کیا گیا۔

ایسٹ انڈیا کمپنی بنیادی طور پر تجارت کی غرض سے برصغیر میں آئے تھے لیکن طاقت کا وحشیانہ استعمال کر کے ان پر قبضہ کر لیا۔ یہ برطانوی نو آبادیاتی نظام کی تاریخ میں پہلا خونخوار واقعہ تھا۔ اس کے برعکس چین اور پاکستان کی مثالی دوستی’ باہمی اعتماد کی بنا پر اس منصوبے کے چند خدشات ہیں۔ چین سی پیک کا پورا فائدہ لے جائے گا۔ چین مسئلہ کشمیر میں پاکستان کی مدد کرے گا تاکہ وہ ملک کی پالیسیوں پر مکمل کنٹرول کر کے سرمایہ کاری کر سکے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ چائنہ دوسرے ممالک میں کتنا ملوث ہے۔

خاص طور پر افریقہ میں ایسٹ انڈیا کمپنی اپنی فوج کی طاقت دکھانے کے لئے برصغیر میں بنائی گئی تھی نہ کہ مقامی فلاح و بہبود کے لئے جبکہ چائنہ کا نقطہ نظر یہ ہے کہ وہ فوجی طاقت اقتصادی خوشحالی کے ذریعے دنیا میں بڑھائے۔ چین پورے براعظم میں اقتصادی ترقی کے تعاون پر گامزن ہے۔ سی پیک ایسا منصوبہ ہے جس سے دونوں پارٹیوں کو فائدہ ہو گا۔ چائنہ کو پاکستان میں اقتصادی اور سیاسی طور پر اتنا ہی حق حاصل ہو گا جتنا پاکستان ان کو دے گا۔ اب یہ پاکستان پر منحصر ہے کہ پاکستان اس سے کس طرح فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ منصوبہ پر عمل درآمد کی رفتار اطمینان بخش ہے اور سی پیک کی جلد تکمیل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک کی تکمیل سے نہ صرف قومی معیشت بلکہ پورے خطے کی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوںگے۔ سی پیک کے مغربی روٹ کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کی موٹر ویز اور ایکسپریس ویز تعمیر کی جا رہی ہیں اور سی پیک کا ہلکلہ ـڈی آئی خان سیکشن رواں سال کے آخر تک مکمل ہوگا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملک کے شمالی حصے میں 120کلو میٹر طویل حویلیاں تھا کوٹ ایکسپریس وے سی پیک منصوبہ کا اہم حصہ ہے۔ یہ سڑک حویلیاں ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، شنکیاری اور تھاکوٹ کو ملاتی ہے۔ منصوبہ میں 9کلو میٹر طویل چھ سرنگیں بھی شامل ہیں۔یہ منصوبہ 134ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جا رہا ہے جو جلد تکمیل کے مراحل طے کر لے گا۔

سی پیک کے تحت بلوچستان میں ہزاروں کلو میٹر طویل ہائی ویز تعمیر کی جا رہی ہیں جو صوبے کی اقتصادی ترقی سمیت صوبے کی 50فیصد سے زائد ہنر مند اور غیر ہنر مند افرادی قوت کو روز گار کی فراہمی کی ضامن ہیں۔ گوادر بندرگاہ پر لاکھوں تجارتی سامان کی ہینڈلنگ سمیت سو سے زائد برتھس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہازوں کے لنگر انداز ہونے کی سہولیات بھی دستیاب ہوںگی۔ سی پیک منصوبہ کی کامیابی ایک سڑک اور ایک خطے کے منصوبہ کی کامیابی کی ضمانت ہے جس سے نہ صرف خطے کے ممالک کے رابطوں بلکہ یورپی ممالک تک رابطوں میں اضافہ ہوگا۔ سی پیک صرف سالوں اور دہائیوں پر مشتمل نہیں بلکہ یہ منصوبہ صدیوں طویل ہے اس لئے منصوبوں کے آغاز اور تکمیل کے حوالے سے قوانین میں وضاحت ہونی چاہئے۔ سی پیک منصوبہ کی تکمیل سے گوادر تا گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت پورے ملک میں ترقی اور خوش حالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک ) قابل اعتماد دوست چین کا پاکستان کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے .پاکستان اور چین کو دوطرفہ تعاون کو زرعی شعبے تک توسیع دینی چاہئے سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر ہے اس سے پاکستان میںروزگار کے دروازے کھل رہے ہیں . یہ پاکستان کے لئے سماجی ،اقتصادی اور سیاسی فوائد بھی لارہاہے۔تجزیہ کاروں اورماہرین معیشت کو یقین ہے کہ پاکستان کے زرعی شعبے میں پاکستان کی مالی اور تکنیکی امداد سے دونوں ممالک کو زبردست فائدہ حاصل ہو گا اور اس شعبے میں روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا ہوں گے کیونکہ پاکستان کی زیادہ تر آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے جس کی گزراوقات زراعت پر ہے۔زنہوا کی ایک جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سی پیک کی وجہ سے بے شمار پاکستانی میرٹ پر چینی کمپنیوں میں روزگار حاصل کر چکے ہیں جس سے ان کے طرز زندگی میں واضح تبدیلی دکھائی دیتی ہے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) تیزی سے مکمل ہو رہا ہے جسکی تکمیل سے چین پاکستان دوطرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے۔

سی پیک کی تکمیل سے نہ صرف باہمی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی بلکہ دونوں ممالک کی دہائیوں پرانی دوستی صدیوں تک بڑھتی رہے گی۔ تین مراحل پر مشتمل سی پیک منصوبہ کی لاگت 62ارب ڈالر ہے جو پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کو جدید ترین بنانے کے ساتھ ساتھ معیشت کے استحکام میں معاون ثابت ہوگا۔ منصوبہ کے تحت ٹرانسپورٹ کا جدید ترین نظام ، توانائی کے پیداواری منصوبے صنعتی ترقی کیلئے خصوصی اقتصادی زون قائم کئے جا ئیں گے مزید برآں سی پیک صرف سڑکوں اور باہمی رابطوں کا منصوبہ نہیں ہے بلکہ صحت اور تعلیم سمیت معیشت کے مختلف شعبوں میں نئی روح پھونک دے گا۔ منصوبہ کے تین مراحل ہیں پہلے مرحلہ کے دوران پانی ، کوئلے اور تھرمل سے بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ہائی ویز اور سڑکوں کا جال بچھایا جائیگا جبکہ دوسرے مرحلہ کے دوران جو مارچ 2018ء میں شروع ہوگا اس میں ایم ایل ون منصوبہ کے تحت پشاور تا کراچی براستہ راولپنڈی ، جہلم ، گوجرانوالہ ، لاہور ، بہاولپور ، روہڑی ، حیدر آباد اور کراچی تک 18سو کلو میٹر طویل ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کیا جائیگا۔8ارب ڈالر مالیت سے زائد کے ایم ایل ـون منصوبہ کے تحت ریلوے ٹریک کو ڈبل کرنے اور سگنل سسٹم کی اپ گریڈیشن کے ساتھ ساتھ مسافروں اور تجارتی سامان کی نقل و حرکت کیلئے ریل گاڑیوں کو بھی اپ گریڈ کیا جائیگا۔ منصوبہ کی تکمیل سے ریل گاڑیوں کی موجودہ رفتار 100کلو میٹر فی گھنٹہ سے 160، 170کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ جائیگی۔ مزید برآں سی پیک کے تیسرے مرحلے کے دوران صنعتی شعبہ کی ترقی سے پاکستان دنیا کے صنعتی ممالک کی صف میں شامل ہوجائیگا۔

پاکستان کیلئے برا چاہنے والوں کیلئے ایک مزید بری خبر یہ ہے کہ سی پیک کے حوالے سے وہ جس غلط فہمی کا شکار تھے وہ نہ صرف رفع ہوچکی بلکہ اب سی پیک مزید آب و تاب اور وسعت سے آگے بڑھے گا۔ سی پیک کے حوالے سے سب سے عظیم خبر یہ ہے کہ اس میں اب ہمارا برادر اسلامی ملک سعودی عرب بھی حصہ دار بننے جا رہا ہے۔ یہ خبر یقیناًسی پیک کے دشمنوں کیلئے ایٹم بم سے کم نہیں۔ سعودی عرب کے سی پیک کا حصہ بننے سے اب اس حوالے سے فنانشل ٹائم کی ایک گمراہ کن خبر اپنی موت آپ مر گئی بلکہ اب اس کے استحکام اور کامیابی کے تین سٹیک ہو لڈر بن گئے۔

سعودی عرب کے آنے سے اب سی پیک پہلے سے زیادہ تیزی سے مکمل ہوگا۔ مزید خوشخبری یہ ہے کہ سعودی عرب گوادر میں آ ئل سٹی بنانے جا رہا ہے۔ یہ قدرت کا کرشمہ ہے کہ پاکستان کو ہمیشہ ایسی قیادت ملی جس نے اس کے خزانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا لیکن اللہ کی خاص مہربانی ہے کہ اس نے دھرتی کو ایک ایسے اہم سٹریٹجک پوزیشن پر براجمان کیا ہے کہ مدعی لاکھ برا چاہے وہ اس کی حیثیت اور اہمیت کم نہیں کرسکتا۔ گو بھیک اور امداد اور قرضے مانگ کر جینا کوئی اتنا غیرت مند لائف سٹائل نہیں۔ موجودہ پی ٹی آئی سے اپنی عملی بیس روزہ حکومت کا فوری حساب مانگنا دانشمندی نہیں۔ ہاں اگر یہ بھیک کا ٹھیکرا پانچ سال بعد بھی ہاتھ میں رہا تو یقیناًاس کے ذمہ دار عمران خان ہونگے۔

پاکستان کو اپنی مشکلات کا مقابلہ کرنے کیلئے 9 بلین ڈالر کی ضرورت ہے، وہ اسے کہیں نہ کہیں سے مل ہی جائیں گے۔ امریکہ یہ کبھی نہیں چاہے گا کہ وہ ہمارے تمام راستے بند کر دے۔ ویسے بھی سی پیک میں چین کی شمولیت کے بعد چین اور سعودی عرب پاکستان میں معا شی و سیاسی استحکام کے پابند ہیں۔ دونوں ممالک پاکستان کو یہ یقین دہانی کراچکے ہیں کہ اگر انہیں آئی ایم ایف یا ورلڈ بنک سے قرضہ نہیں ملتا تو اپنا کردار ادا کریں گے۔ ویسے بھی پاکستان نے دنیا بھر سے اتنا قرضہ لے لیا ہے کہ کوئی یہ نہیں چاہے گا کہ اسے کچھ ہو۔ لگتا ہے ایسے کہ آنیوالے دو سال حکومت کیلئے مزید مشکلات کے ہیں، اگر ان دو سالوں میں اس نے سیاسی شورش برپا نہ ہونے دی تو یقیناًپاکستانی عوام کی طرح اس کا مستقبل تابناک نظر آتا ہے۔

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
demand Mohammad Shahid Mahmood pakistan project system پاکستان چائنہ چین مطالبات منصوبے نظام
Group Photos
Previous Post چوہدری عابد رضا ایم این اے کی ڈیرہ ملک افتخار احمد اعوان وائٹ ہاؤس پر معززین ملکہ سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
Next Post سرسبز و شاداب شہر ساہیوال
Sahiwal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close