Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لو دیکھ لو.! پاک چین مضبوط ہوتی دوستی بھارت کو کیسے کھٹک رہی ہے. ؟

April 22, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif and Xi Jinping
Nawaz Sharif and Xi Jinping
Nawaz Sharif and Xi Jinping

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
چینی صدر شی چن پنگ نے پاکستان کا دوروزہ تاریخ ساز دورہ کیا اور اَب وہ پاکستانیوں سے محبت اور خلوص اور دوستی کی چاشنی کی سُنہری یادوں کو سمیٹ کراپنے دیس واپس چلے گئے ہیں یقیناپاکستان میں چینی صدر کے گزرے حسین لمحات پاکستانی قیامت تک نہیں بھول سکیںگے تووہیں چینی بھی اپنے دوست اوربھائیوں جیسے مُلک پاکستان سے اپنی دوستی اور چاہتوں کے جذبات کو مزیدپروان چڑھائیںگے۔ اگرچہ چینی صدر شی چن پنگ کے پاکستان کے دوروزہ تاریخ ساز دورے کے دوران پاکستان اورچین کے درمیان46ارب ڈالرکے سمجھوتے کئے گئے یقینا اِن سمجھوتوں اور معاہدوں سے دونوں دوست اور بھائیوں جیسے ممالک کا مشترکہ تابناک مستقبل وابستہ ہے تو اُدھرہی عالمی میڈیااور بین الاقوامی دنیانے بھی چینی صدرشی چن پنگ کااپنے دوست ملک پاکستان کا کئے جانے والے دورے پر جس انداز میں لب کشائی کی ہے وہ بھی اپنے اندر بہت گہرائی رکھتی ہے۔

آج دنیا کے کچھ ممالک کے میڈیانے تو پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے سمجھوتوں کو پاکستان اور چین کی دوستی کے رشتوں کو مزیدمضبوط اور دیرپاکرنے سے تعبیرکیاہے تو کچھ نے چینی صدر کے پاکستان کے دورے کے دوران ہونے والے سمجھوتوں اور معاہدوں کو نئی سپرہائی وے کا نام دیاہے تووہیںخطے میں اپنے سب سے زیادہ مفادات رکھنے والا مُلک امریکا (جس کا مالی اور جوہری ہتھیاروں کی سپلائی جیسے ہر معاملے سمیت دیگر معاملات میں زیادہ تر فوائد بھارت کو پہنچانے کا جھکاو¿ رہتاہے) اِس کے میڈیا نے بھی چینی صدرکے پاکستان کے دورے اور معاہدوں کوگیم چینجرکہہ کر اپنی بات پوری کردی ہے اوراِس طرح اِس نے گیم چینجرکو سمجھنے اور سمجھانے والوں کے لئے ایک نئی بحث کا اضافہ کردیاہے ۔

آج جہاں امریکا سمیت عالمی زبان میں چینی صدر کاپاکستان میں کئے جانے والے دوروزہ کامیاب ترین دورے سے متعلق اِتناکچھ کہااور سُنااور سمجھاجارہاہے تو وہیں…ہائیں یہ کیا …؟؟چینی صدرشی چن پنگ کے پاکستان کے دورے کے دوران ہونے والے سمجھوتوں اور معاہدوں نے بھارتی حکمرانوں ، سیاستدانوں ، عسکری قیادت اور عوام کی نیندیں بھی حرام کردی ہیں۔ ایسالگتاہے کہ جیسے چینی صدر کے پاکستان کے دورے اور اِس دورے کے دوران ہونے والے سمجھوتوں اور معاہدوں سے پاکستان کی ہونے والی ترقی اور خوشحالی پر بھارتی حکمران اور میڈیا حرص وہوس کی آگ میں جل بھن کر بھسم ہورہے ہیں اور کچھ دیوانے ہوئے جارہے ہیں اور اپنی ہندوستانی زبان میں کیاکیا…؟؟

Xi Jinping
Xi Jinping

اُوٹ پٹانگ بکے جارہے ہیں یعنی یہ کہ چینی صدر کے دورے اور پاک چین ہونے والے معاہدوں نے بھارتی حکمرانوں ، سیاستدانوں، عسکری قیادت اور بھارتیوں کے دماغ کی گھنٹی بجادی ہے اور اَب تویہ لگتاہے کہ جیسے اَب اِن کی دماغ کی ہی گھنٹی بجتی ہی رہے گی اور کہیں(مندروں) کی گھنٹی بجنی نہ بندہوجائے ۔ بہرحال …!!آج اگرخطے کے موجودہ حالات اور واقعات کا جائزہ لیںتو یہ بات واضح ہوجائے گی کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رُکاوٹ بھارت ہے یہاں اِس کی تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں ہے بس سمجھنے کے لئے اتناہی کافی ہے کہ اپنے قیامِ سے لے کر اب تک پاکستان اِس لئے ترقی نہیں کرسکاہے کہ بھارت نے اپنے مفادات کے خاطر پاکستان کے علاقوں میں اپنے دہشت گردوں اور اپنی خفیہ ایجنسیوں سے دہشت گردی کے بازارگرم کئے(اوریہ عمل ہنوزجاری ہے) اورپھر خود ہی دنیابھر میں پاکستان کو ایک غیرمحفوظ ریاست گرداننے کے لئے پاکستان کے خلاف پوری قوت سے منفی اور بے معنی پروپیگنڈوں کی ایسی راہ ہموارکی ہے کہ دنیاکے سامنے پاکستان کا امیج منفی انداز سے گیاہے۔

حالانکہ پاکستان ایسانہیںہے جیساکہ بھارت نے خطے سے وابستہ اپنے مفادات کے لئے دنیاکے سامنے پاکستان کو بناکر پیش کیاہے یہ انتہائی تعجب اور حیرت کی بات ہے کہ بھارت کے پاکستان مخالف انگنت منفی پروپیگنڈوں اور پاکستانی علاقوں میں اپنے دہشت گردوں اور خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں پھیلائی گئی دہشت گردی کے باوجود بھی…… آج بھارت پاکستان کاکسی بھی محاذ پر مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہے اور آج بھی بھارت کو ایشیامیںکسی مُلک سے اپنی بقاءو سا لمیت اور استحکام کو کوئی خطرہ لاحق ہے یا اگربھارت کوکسی جانب سے اپنی تباہی وبربادی کاکوئی ڈرہے تو وہ صرف پاکستان ہے۔

آج یہی وجہ ہے کہ بھارت پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کا کوئی موقعہ اپنے ہاتھ سے نہیںجانے دیناچاہتاہے اور اِس کی ہمیشہ ہی سے یہ کوشش رہی ہے کہ یہ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈااپنادین اور دھرم کا حصہ سمجھ کر پھیلائے… اَب بھارتی ہندوحکمرانوں ، سیاستدانوں اور میڈیاکے نزدیک تو جیسے پاکستان کے خلاف زہراُگلنا اور پاکستان کے خلاف دنیابھر میںمنفی پروپیگنڈاکرنااِن کے ہندومذہب کا حصہ بن گیاہے اور آ ج یہی وجہ ہے کہ بھارت میں جب بھی انتخابات ہوئے ہیںاِن انتخابات میں حصہ لینے والی پارٹیوں نے اپنی انتخابی مہم میں پاکستان کے خلاف ایسے زہراگلے اور ایسے من گھڑت اور منفی پروپیگنڈے کئے کہ اِن کی پاکستان کے خلاف یہی چرب زبانی ہی کام آئی اور اِنہیں بھارتی عوام نے مسندِ اقتدار تک پہنچادیاآج بھارت میں اِس عمل کی ایک تازہ ترین مثال نریندرمودی کی حکومت ہے یہ بھی پاکستان مخالف ہرزہ سرائی کی وجہ سے ہی اقتدارمیںآئی ہے۔

Pakistan Political Parties
Pakistan Political Parties

جبکہ یہ حقیقت ہے کہ اَب تک پاکستان میں جتنے بھی انتخابات عمل میںآئے اِن انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے اُمیدواروں نے اپنی انتخابی مہم میں کبھی بھی بھارت کے خلاف ایک لفظ بھی استعمال نہیں کیااور ہماری سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے اُمیدواروں نے توہمیشہ اپنی انتخابی مہم میں عوامی مسائل کوہی اپنی انتخابی مہم کا حصہ بنایا اور مسندِ اقتدارپر حکمرانی کے حقدارقرارپائے جبکہ آج بھارت کا پاکستانی فوبیااِس حدتک نظرآتاہے کہ بھارت میںہندوو¿ں کے مندروں تک میںہندوافراداپنے عقائد اور اپنے دھرم کے مطابق جب تک پاکستان کے خلاف کچھ نہ کچھ نہ بول لیںتو یہ اپنی عبادت کو بھی مکمل اور کارآمدنہیں سمجھتے ہیں اِس سے انکار نہیں کہ بھارت میں پایاجانے والاپاکستانی فوبیا جلدبھارت کی سیاسی ، مذہبی ، معاشی واقتصادی اور اخلاقی تباہی اور بربادی کا سبب بننے والاہے ۔

کیوں اَب اِس میں کوئی شک نہیںکے اگلے سالوںمیںپاکستان اپنے دوست مُلک چین کے تعاون سے ہر لحاظ سے ایشیاکا ٹائیگربننے جارہاہے اور آج یہی وہ نقطہ ہے جس نے بھارتی حکمرانوں اورمیڈیا کی نیندیں اُڑادی ہیں۔ اَب ایسے میںہماری اپنے رب سے بس ایک یہی دُعاہے کہ بھارت کی یوں ہی نیندیں اُڑی اور اُجڑی رہیں اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کو دیکھ کر بھارت کے پیٹ میں مروڑاُٹھتے رہیںکیوںکہ اِس نے ہی ہماری ترقی اور خوشحالی میں جتنے روڑے آٹکائے ہیںاَب یہی روڑے بھارت کی بے چینی اور اضطراب کا سبب بنتے بنتے اِسے پاگل قراردلوانے تک اِس کے سراور جسم پرپڑتے رہیں۔

یہاںبس ضرورت اور اہمیت اِس امر کی ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی اُن مقدم اور قابلِ احترام اور لائقِ ستائش رشتوں سے بھی زیادہ مضبوط اور آسمانوں کی بلندیوں سے بھی زیادہ بلند اورسمندروں کی گہرائی سے بھی زیادہ گہری اور شہید سے بھی زیادہ میٹھی ہوتی جائے اور پاک چین دوستی مشک و عبنرسے بھی زیادہ خوبصورت مہک کے ساتھ دنیاکے گوشے گوشے تک پھیلتی جائے تو یوں ہی بھارتی ہندوحکمران بنیوںاور بھارتی میڈیاکی پیشانی پر بل پڑتے رہیں گے اور یہ یوں ہی اپنی ساری چکری بھولتے جائیںگے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
friendship India pakistan president travel بھارت پاکستان جذبات چین دورہ دوستی صدر
Abhishek Bachchan
Previous Post بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن برطانوی انتخابی مہم کا حصہ بن گئے
Next Post ہندو انتہا پسندوں کی عاطف اسلم کو بھارت میں کنسرٹ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی
Atif Aslam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close