آلہ آباد (جیوڈیسک) بھارت نے چین کی سرحد کے ساتھ 35 فوجی چوکیاں قائم کر لیں۔
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ چوکیوں کا قیام توسیع پسندانہ عزائم نہیں۔ پڑوسیوں سے سرحدی تنازعہ ایمانداری کے ساتھ حل کرنا چاہتے ہیں۔

Start typing to search...