Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چینی سرمایہ کاری اور پاکستانی ٹھگ

May 11, 2015 0 1 min read
Xi Jinping
Xi Jinping
Xi Jinping

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
عظیم چین نے پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں 46ارب ڈالرکی صنعتی سرمایہ کاری کا اعلان کرکے عوام کے دل جیت لیے ہیں اب پاکستان فیصل آباد کے گھنٹہ گھر کی طرح وسطی ایشیا ئی ریاستوں کیلئے اور بالآخر عالمی تجارتی مرکز بنے گا عالم اسلام کے اصل راہنما پاکستان کاسر بلند ہو گااور بھارت ، روس اور امریکہ یہاں سے بستر بوریا باندھتے نظر آئیں گے مگر یہ سب کچھ تب ممکن ہو گا کہ پاکستان کی قیادت باکردار افراد کے ہاتھوں میں منتقل ہوجائے ۔مگر ہمارے ہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہو ا نہیں بلکہ الٹا لٹکا ہوا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارتی لابی راء کے ایجنٹوںکی صورت میں عرصہ دراز سے کام کرتی چلی آرہی ہے کالا باغ ڈیم بن گیا ہوتا تو ہمارا فالتو پانی بھی ضائع نہ ہوتا ملک گل و گلزار ہو جاتا ہر طرف فصلیں لہلہاتیں حتیٰ کہ سیلاب کا پانی بھی اچھل کود کرکے ایک بھی غریب انسانی جان کا نقصان نہ کرپاتا اب 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی۔ اور گوادر کاشغرکوریڈور بنایا جانا ہے کہ ابھی سے بھارتی ایجنٹوں نے بیان داغ ڈالا ہے کہ اس کا بھی “کالاباغ ڈیم”بنا ڈالیں گے۔

بنگالی میر جعفر اوردکنی میر صادق کی طرح دربدر ہوئے حسین حقانی اور الطاف باہر براجمان رہتے ہوئے جو زہر خصوصاً افواج پاکستان کے خلاف اگل رہے ہیں اس سے ہر پاکستانی کو سخت تشویش ہے ۔ ابھی کوریڈور شروع نہیں ہو ا اور پاکستانی مخالف اور بھارت کی من پسند لابیوں نے غلیظ پروپیگنڈا شروع کرڈالا ہے حتیٰ کہ کوئٹہ میں ہڑتال بھی کروادی ہے ۔پاکستانیو !خواب خرگوش کی مدحوشی ختم کرکے جاگو اور سنو اگر شریف برادران کی اس میں ذاتی،کاروباری مصلحتیں آڑے نہیں آرہیں تو اسمبلیوں کو اعتماد میں خواہ ان کیمرہ ہی سہی لینے میں کیا امر مانع ہے کیوں اس کا روڈ میپ قوم کے سامنے نہیں رکھا جارہا ۔کہیں رائے ونڈی محلاتی و صنعتی واردات کرنا تو مقصود نہیں کہ پہلے وہاں ہزاروں ایکڑ اونے پونے داموں حاصل کیے پھر سڑکوں کا جال حکومتی ذرائع سے بچھایا گیا اورصنعتیں لگنی شروع ہو گئیں

صنعتی علاقہ بغیر ٹیکس خود ہی ڈکلئیرکرلیااگر خدا جھوٹ نہ بلوائے تو مومن ایک سوارخ سے ایک ہی دفعہ ڈسا جاسکتا ہے دوبارہ نہیں ۔کوریڈور کدھر سے کدھر کو جائے گا اور کہاں کہاں سے گذرے گا اس کی وضاحت اس لیے نہیں کی جارہی کہ تمام عزیز واقارب اور مال بنائو کرپٹ دوست احباب کی ٹیمیں نقشہ جات مرتب کرکے اردگرد کی زمینیں رائے ونڈ ی صنعتوںاور جاتی امرائی محلات کی طرح سستے داموں خریدنے کے لیے بھاگ دوڑ کر رہی ہیں اور اس کے قرب و جوار میں جو ملیں لگیں گی اس کی زمین بھی خفیہ طور پر جب حاصل ہو جائے گی تو صحیح روٹ کو اوپن کیا جائے گایہ سرا سر کاروباری بدیانتی ہی نہیں بدمعاشی اور سینہ زوری ہے۔کہ بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست !دنیا کے کسی ملک میں کاروباری شخصیتوں کی بڑے عہدوں پر تعیناتی نہیں ہوتی نہ ہی انھیں الیکشن میں امیدوار بننے کی اجازت ہوتی ہے

Business Investment Planning
Business Investment Planning

وہ پیچھے رہ کرگھوڑو ں پر مال لگاتے ہیں اور ڈھیر سارا منافع بناتے ہیں مگر یہاں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے اور چور وی کہندے چورای چوروالامعاملہ ہے۔اور جیدی کوٹھی دانے اودے کملے وی سیانے کی طرح سارا ٹبر(برادری)کاروباروں میں مشغول ہے سبھی آئندہ الیکشنی امیدوار ہوں گے اور مال لگا کرجیت کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ آج کل کروڑوں کی دیہاڑی لگانے کے لیے علی الالصبح جاگتے اور بینکوں میں حرام مال جمع کرواکر سوتے اور پھر اگلی صبح اسی غلیظ کاروبار میں مشغول ہو جاتے ہیں ان کی طرف سے تو بھاڑ میں پڑے سونا جو کانوں کو کھائے حکومت رہے نہ رہے ہر وقت مال بنائو اور وقت آنے پر بھاگ جائو۔رائے ونڈی محلات و صنعتوں کی جو قطاریں لگی ہوئی ہیں وہ غریب کسانوں سے زمین جس قیمت پر دھوکا دہی سے خریدی نہیں بلکہ ٹھگی گئی تھیں۔ اس ملک کے غریب کسانوں کے خون کی آبیاری سے حاصل کردہ زمینوںکا جو حشر میاں برادران نے کیا ہے اور آئندہ کرنے کے جو مذموم ارادے رکھتے ہیںوہ رہتی دنیاتک یاد رہیںگے

ان زمینوںکے انتقالات نکال کر دیکھ لیویںساری ٹھگی ،فراڈ اور دھاندلی اظہر من الشمس ہو جائے گی خریدی تو زرعی زمین گئی تھی پھر اس پر محلات و کار خانے کیسے بن سکتے ہیں کیا سبھی کے لیے قانون ایک نہ ہو نا چاہیے۔ یقینا مگر کون جواب دے گایا لے گا کہ جواب لینے والے خود مردہ دل ہیں نام نہاد سیاسی پارٹیوں پر بھی توانگریز کے پالتو جاگیرداروں ،سود خور صنعتکاروں ، نودولتیے ٹھگ سرمایہ داروں اور ڈاکو نما بھتہ خوروںکا قبضہ ہے اور ان سبھی کا ایک ہی مسلک ایک ہی برادری اورایک ہی قوم ہے۔ بس ذرادکھاوے کے لیے پی پی ، ق۔ق ، ن ۔ن اور انصاف ،انصاف کی گردانیں الاپتے رہتے ہیں تاکہ کہیں عوامی شعور بیدار ہو کر غریب عوام کی رگوں سے نچوڑے گئے خون سے تیار ہونے والے زرداری و بلاول ہائوسز ، گجراتی ،رائے ونڈی(جاتی امرائی) اور بنی گالائی محلا ت کی طرف لوگ نہ چل پڑیں اوراس طرح ان سے ناجائز قبضہ نہ چھڑوالیں۔

چین کی 46ارب روپے کی سرمایہ کاری بھی انہی ٹھگ ٹولوں کی نظر نہ ہو جائے گو کہ چین کے ایکسپرٹس خود اس کی نگرانی کریں گے ۔مگر ہمارے دو نمبر اور کرپٹ بیورو کریٹوںکاقومی معاملات کو رازداری کے دبیز پردوں میں د فنا رکھنا حب الوطنی نہیں بلکہ کاروباری وسعت گیری کی خواہش لگتی ہے ۔سپریم کورٹ اس کا سویو موٹو لے کر اس بات کا ایک ہی دفعہ مستقل فیصلہ سنادے کہ حکمران طبقوں میں سے کوئی ان کاخونی یادوسراقریبی رشتہ دار کسی قسم کی زمین اس کوریڈور کے ارد گرد نہیں خریدسکتا اور نہ ہی کوئی مل تعمیر کرسکتا ہے اگر وہ ایسا براہ راست یا بالواسطہ کرتا پایا جائے تو اس کی منقولہ یاغیر منقولہ کل جائداد بحق سرکار ضبط ہو جائے گی اور اسے قرار واقعی سزا بھی ملے گی اس طرح اور بھی کسی سیاسی جماعت کا سربراہ بشمول میرے اس کوریڈور کے اردگرد زمین خریدے یاصنعتیں لگانے کے لیے کو شاں ہو تو اس کا بھی یہی حشر ہوسبھی کے نام ای سی ایل پر ڈال دیے جائیںتاکہ بیرون ملک مال دُھر کرکے بھاگ نہ سکیں

Pakistan
Pakistan

اب بہت ہو چکی اب ملک کے پاس کھونے کو کچھ بھی نہ ہے کہ نوے فیصد سے زائد کمایا ہوا ناجائز سرمایہ بیرون ملک بھجوا کرپلازے تعمیر اور بنک بھر چکے ہیںسپریم کورٹ حکم کے ذریعے ہر مقتدر شخصیت سابقہ یا موجودہ کا سارا بیرون ملک سرمایہ ملک میںواپس منگوائے ۔ جب بھی نواز، شہباز،گجراتی چوہدری ، زرداری و دیگر جاگیردارانہ و صنعتکارانہ جھتوں پر مشتمل نام نہادسیاسی گروہ اقتدار میں آتے ہیں تواصل حکمرانی کچن کیبنٹ نہیں بلکہ ناشتہ کیبنٹ کے پاس ہوتی ہے ۔رنگین راتیں گزار کرکوئی دس ،گیارہ بجے صبح جب اٹھتے ہیں تو وہ پانچ ،سات ہی ہوتے ہیں اور ان کا منتخب ممبر ہو نا بھی قطعاً ضروری نہیں ہو تا سبھی ملکی فیصلے انہوں نے ہی کرنے ہوتے ہیں اور مفاداتی یا مالیاتی فیصلے کاروباری دوستوں یا پھر گھریلو عزیز و اقارب نے طے کرنے ہوتے ہیں

آج حالت یہ ہے کہ کوئی منسٹر یاکوئی ممبر قومی یا صوبائی اسمبلی تک بھی میاں صاحبان تک رسائی نہیں رکھتا بلکہ ان کے بیٹوں ، دیگر رشتہ داروں اور دامادوں تک ملاقات جوئے شیر لانے کے مترادف بن چکی ہے عام حکمرانوں کے بارے میںبھی کہا جاتا ہے کہ ان کے فیصلے اوپر ہی اوپر ہو جاتے ہیں مگر ادھر تو نیچے ہی نیچے بلکہ تہہ در تہہ ،تہہ خانوںمیں ہو تے ہیں اور کسی کو کانو ںکان خبر تک نہیں ہوتی (یعنی خوف نے انھیں ہمہ وقت زندہ درگور کر رکھا ہے)مجبوراً باہر نکلنا بھی پڑے تو سینکڑوں گاڑیوں کا حفاظتی سکواڈ درکار ہوتا ہے جس میںسرکاری اہلکاروں کے علاوہ ذاتی محافظین کی کثیر تعداد موجود ہوتی ہے ۔ ایٹم بم تو تیار تھا اس کا صرف دھماکہ کرنے کی اجازت دینے کا کریڈٹ لینا چہ معنی دارد ؟کہ یہ وزیر اعظم کی حب الو طنی تھی ! اور یہاں دن رات عوامی ٹھگی جاری ہے ہر حکمرانی کے دور میں ان کی اور عزیز واقارب کی ملیں ہر ماہ ناجائز بچے جنتی ہیں اور بیرون ملک پلازوں کے اونچے میناروں کی گنتی کون کرے گا کیا

یہ سارے حب الوطنی کے تقاضے ہیںیا مفاداتی ٹھگی کی علامتیں ہیں میاں صاحبان نے زرداری کی کرپشن کا تحفظ کیے رکھا اب وہ آپ کی طرف داری کرکے احسان چکا رہے ہیںاور جن کو اپنی آئندہ دال گلتی نظر نہیں آرہی وہ نئے ٹھگوں کے اجتماع ضدین انصاف کی تحریک میں شامل ہو رہے ہیں تاکہ کچھ ہو جائے حکومتی شامل باجہ میںرہ سکیں مگر خدا کو کچھ اور ہی منظور نظر آرہا ہے کہ یہ سبھی ٹھگوں کے ٹولے ایک دوسرے کی جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں ان میں سے کوئی آئندہ انتخاب جیت گیا تو ان کا تو اینٹ کتے کا بیر ختم نہیں ہو گااورا یسی فضول جنگ و جدل میں کہیں لاکھوں افراد کی قربانیوں سے حاصل کی گئی پاک دھرتی کا مزید نقصان نہ ہو جائے کہ پہلے بھی صرف اقتدار حاصل کرنے کے لیے ملک کو توڑنے کا وقوعہ ہو چکا ہے لو گوں کو اٹھنا ہو گا اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے خدا کے آگے سر جھکائو،گڑ گڑائوکہ وہ اپنی رحمت برسائے اور ان گھسے پٹے مفاد پرست سیاستدانو ںکوبھگائے کہ ان سے اب کسی قسم کی توقع رکھنا بالکل عبث ہے۔

Doctor Ihsan Bari
Doctor Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Faisalabad Investment Land pakistan people پاکستانی ترقی چینی سرمایہ کاری عوام فیصل آباد ملک
Malik Rafique Rajwana
Previous Post ملک رفیق رجوانہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Next Post ہالا: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب کر جاں بحق
Sindh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close