Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

April 20, 2015 0 1 min read
Xi Jinping in Pakistan
Xi Jinping in Pakistan
Xi Jinping in Pakistan

تحریر: حبیب اللہ سلفی
چینی صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ چینی خاتون اول ، سینئر وزراء ، کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ حکام اوربڑے سرمایہ کار اداروں کے سربراہان بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔معزز مہمانوں کی آمد پر ان کا تاریخی استقبال کیا گیا۔جیسے ہی ان کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوا جے ایف تھنڈر طیاروں کے دستہ نے اسے اپنے حصار میں لے لیااورچینی صدر کے پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنے پر اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔

صدر ، وزیر اعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے انہیں خوش آمدیدکہا گیا۔ چینی صدرشی جن پنگ کا دورہ کئی ماہ سے طے تھا لیکن افسوسناک امر ہے کہ مختلف وجوہات کی بنیاد پر یہ بار بار ملتوی ہوتا رہاتاہم سوموار کو ان کی آمد پر پورے پاکستان میں زبردست خوشی کا اظہا رکیا گیا ہے۔ دشمنان اسلام کی پوری کوشش ہے کہ پاک چین دوستی جسے ہمالیہ سے زیادہ بلند اور شہدسے میٹھی قرار دیاجاتا ہے’ میں دراڑیں ڈالی جائیں تاکہ پاکستان دفاعی لحاظ سے کمزور ہو اورانہیں اپنے مذموم ایجنڈے پورے کرنے کا موقع مل سکے ۔یہی وجہ ہے کہ آج جب چینی صدر دیگر ذمہ داران کے ہمراہ پاکستان پہنچے ہیں تو بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادیوں کے سینوں پر سانپ لوٹ رہے ہیں اوروہ اس دورہ کے دوران ہونے والے اہم معاہدوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Nawaz Sharif and Xi Jinping
Nawaz Sharif and Xi Jinping

چینی صدر ایسے موقع پر پاکستان آئے ہیں جب یمن میں بغاوت اور سعودی سرحدات پر خطرات کھڑے ہونے کے باعث سعودی عرب پاکستان سے مددچاہتا ہے اور حکومت اس حوالہ سے اہم فیصلے کرنے جارہی ہے۔ سعودی حکومت کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبدالعزیز العمار اور بعض دیگر ذمہ داران اس وقت پاکستان کے دورہ پر ہیں اور انہوںنے یمن میں بغاوت سے متعلق واضح اور ٹھوس موقف اختیار کیا ہے۔انہوںنے صاف طور پر کہا ہے کہ یہ ایران اور سعودی عرب کی لڑائی نہیں اور نہ ہی یہ شیعہ سنی مسئلہ ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ حوثی باغی مکہ اور مدینہ پر قبضہ کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

سعودی سرحد کے قریب مشقیں اور آئے دن سرحدوں پر تعینات سعودی فوجیوں پر حملے کئے جارہے ہیں جس سے کئی فوجی شہید ہو چکے ہیں۔ اس لئے عالم اسلام کا دفاعی مرکز پاکستان سرزمین حرمین شریفین کے خلاف سازشوں کو کچلنے میں سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کا ساتھ دے۔ اگرچہ پارلیمنٹ کی طرف سے غیر جانبدار رہنے کی پھیکی قرارداد پاس ہونے کے بعد عرب ملکوں میں غلط فہمیاں پیداہوئیں جنہیں اب دور کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایک وفدکے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا اور وہاں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اسی طرح مسلح افواج کے سربراہان اور وزیر اعظم نواز شریف کے مابین ملاقاتیں ہوئی ہیں اور وزیر اعظم نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا سٹریٹیجک اتحادی ہے ۔ ہم حوثی باغیوں کی مذمت کرتے ہیں اور یمن میں منتخب حکومت کی بحالی چاہتے ہیں۔

ان کے یہ کہنے سے کافی حد تک کنفیوژن دور ہوئی ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ برادر اسلامی ملک سعودی عرب جو کبھی بھی پاکستان کے کسی مسئلہ میں غیر جانبدار نہیں رہا اور ہر مشکل وقت میں کسی قسم کی مصلحت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی مدد کا فریضہ سرانجام دیا ہے’ہمیں بھی اس کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہونا چاہیے اور افواج سمیت جس چیز کی بھی اسے ضرورت ہو وہ مہیا کرنی چاہیے۔یہ بات بھی ذہنی نشین رکھنی چاہیے کہ یہ کوئی عام مسئلہ نہیں ہے بلکہ حرمین شریفین کے تحفظ اور حق و باطل کی لڑائی ہے جس میں غیر جانبدار رہنا ظالم کی مدد کے مترادف ہے اس لئے دوٹوک انداز میں سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے برادر اسلامی ملک کی مدد کرکے اپنا دینی ، ملی و اخلاقی فریضہ سرانجام دینا چاہیے۔ پورے ملک میں جاری تحفظ حرمین شریفین کانفرنسوں میں تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوںافراد کی شرکت سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کے اٹھارہ کروڑ عوام حرمین شریفین کے تحفظ کے مسئلہ پر کس قدر جذباتی ہیں؟ اور اس کیلئے وہ ہر لمحہ اپنی جانیں نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Pakistan China Fiendship
Pakistan China Fiendship

پاکستانی عوام اپنے حکمرانوں سے بھی اسی کردار کی توقع رکھتے ہیں۔ اس موقع پر کہ جب چینی صدر اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر ہیں پاکستانی حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ دشمنان اسلام کی جانب سے امت مسلمہ کے دفاعی مرکز سعودی عرب کے خلاف اور دنیائے اسلام کی واحد ایٹمی قوت پاکستان میں فسا د برپا کرنے کی سازشوں پرتفصیل سے مشاورت کر کے دنیا کے سامنے واضح لائحہ عمل پیش کریں۔پوری دنیا اس وقت پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔یہ بات بھی ذہن نشین رہنی چاہیے کہ یمن میں بغاوت صرف وہاں کاعلاقائی مسئلہ نہیں ہے بلکہ سرزمین حرمین شریفین کیلئے خطرات کھڑے کئے جانے کی وجہ سے یہ پورے عالم اسلام کامتفقہ مسئلہ ہے جسے کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا’ بہرحال چینی صدر پاکستان پہنچ چکے ہیں اور یہ دورہ سٹریٹیجک لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ پاکستانی اور چینی حکام کے درمیان ملاقاتوں میں علاقائی سلامتی کے امور سمیت افغانستان میں قیامِ امن کیلئے ٹھوس اقدامات اور یمن میں بغاوت سے متعلق بھی تفصیل سے غوروخوض کیا گیا ہے۔2006کے بعد کسی بھی چینی سربراہ کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے جس میں گیس پائپ لائن، ہائی ویز ،ریل سمیت45ارب ڈالر کے منصوبوں پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔

پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی ڈونگ نے چینی صدرشی جن پنگ کے دورہ پاکستان کو پاک چین روابط میں تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم دورے سے پاکستان کو چین کی معاونت سے توانائی کی قلت پر قابو پانے، بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور صنعتی پارکس کے قیام کے سلسلے میں کوششوں کو بہت زیادہ تقویت حاصل ہو گی۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ اب بتدریج عملدرآمد کے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔چینی صدر نے حکومت اور اپوزیشن کے رہنمائوں سے ملاقاتیں کی ہیں ۔ اس دوران ہر طرف سے انہیں بے پناہ محبتوں کا اظہار دیکھنے میںملا ہے۔یہ دورہ دفاعی اعتبار سے پاکستان کیلئے انتہائی سودمند ثابت ہو گا۔

چین نے ہمیشہ افغان قیادت میں اور افغان عوام کے اپنے مصالحتی عمل کی حمایت کی ہے۔وہ سمجھتا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان سمیت مختلف سیاسی قوتوں کے درمیان مصالحت کی حمایت کی جانی چاہئے تاکہ افغانستان کی اقتصادی اور سماجی تعمیر نو کے ساتھ ساتھ افغانستان میں ہم آہنگی کے عمل میں مددکی جا سکے۔ افغانستان کے ایشو کو سلجھانے میںچونکہ پاکستان کا اہم کردار ہے اس لئے چین اس ضمن میں پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران آٹھ روایتی آبدوزوں کی فروخت کے نتیجہ خیز ہونے کابھی امکان ہے جس سے پاکستان بیڑے میں دگنا اضافہ ہو جائیگا ۔ ان آبدوزوں کی خریداری کا مقصد بحر ہند میں بھارتی بحریہ کے غلبے کا توڑ کرنا ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی علاقے میں چینی بالادستی کو روکنے کے لئے بھارتی بحریہ کو مضبوط کر رہے ہیں۔ہندوستان نے دفاعی بجٹ میں گیارہ فی صد اضافہ کرکے 40 ارب ڈالر تک کردیا اور چھ ایٹمی آبدوزوں کی منظوری دی۔اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ سلسلہ پاکستان کیلئے بھی خطرناک ہے اس لئے آبدوزوں کی خریداری کا عمل خوش آئند اور وطن عزیزپاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے بہت ضروری ہے۔

Pakistan
Pakistan

اگر یہ معاہدہ ہوتا ہے تو یہ چین کی طرف سے کسی بھی ملک کوآبدوزوں کی پہلی برآمد ہو گی۔ بیجنگ کے ایک تھنک ٹینک چینی نیول ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہر لی جی کا کہنا ہے کہ یہ آبدوزیں چین کی جدید ترین ٹیکنالوجی ایس 20ماڈل کی طرز پر مبنی ہو ں گی جوٹارپیڈوز اور اینٹی شپ میزائل سے لیس ہیں۔چینی صدر کے دورہ پاکستان پرپاکستانی قوم کے ہر طبقہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی اور ملکی حالات میں خواہ کوئی بھی تغیر آئے پاک چین تعلقات ہمیشہ آگے بڑھتے رہے ہیں ۔دونوں ملکوں کی یہ لازوال دوستی ان شاء اللہ آئندہ بھی پھلتی پھولتی رہے گی۔ضرورت اس امرکی ہے کہ حکمران بھارت، امریکہ سے دوستی کی بجائے چین اور مسلم ممالک سے تعلقات مضبوط کریں۔ ایسا کرنے سے ہی پاکستان معاشی و دفاعی لحاظ سے مضبوط ہو گا اور بیرونی سازشوں کا توڑ کرنے میں مدد ملے گی۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
management pakistan security Xi Jinping انتظامات پاکستان چینی صدر سکیورٹی شی جن پنگ
Shahrukh And Mahira
Previous Post اداکارہ ماہرہ خان ممبئی میں کنگ خان کے ہمراہ ’’رئیس‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف
Next Post وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب جائیں گے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close