Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چینی صدر شی چن پنگ کا دورہ پاکستان

April 22, 2015 0 1 min read
Xi Jinping and Nawaz Sharif
Xi Jinping and Nawaz Sharif
Xi Jinping and Nawaz Sharif

تحریر : محمد صدیق پرہار
چینی صدر شی چن پنگ کے دو روزہ دورہ پاکستان کے پہلے روز پاکستان اور چین نے دوستی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اقتصادی راہداری کے تیس منصوبوں سمیت ٤٥ ارب ڈالر کے ٥١ سمجھوتوں پر دستخط کیے۔اور باہمی تعلقات کو سٹریٹیجک پارٹنرشپ تک لے جانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدرشی چن پنگ نے مشترکہ طورپر ویڈیولنک کے ذریعے توانائی کے پانچ پراجیکٹ اور آٹھ منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

جبکہ ٦ منصوبوںپرپہلے سے ہی کام جاری ہے۔ان منصوبوںمیں ١٣٢٠ میگاواٹ کا پورٹ قاسم کول پاورپلانٹ،٦٠ ٦ میگاواٹ کا حبکو کول پاورپلانٹ،ایک ہزارتین سو بیس میگاواٹ کا ایس ای سی تھرکول پاورپلانٹ،اینگروتھرکول پاورپلانٹ ٦٦٠ میگاواٹ،سکی کناری ہائیڈروپاورپراجیکٹ ٨٧٠میگاواٹ،کاکروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ سات سوبیس میگاواٹ،یوای بی ونڈپراجیکٹ ١٠٠ میگاواٹ،سچل ونڈ پراجیکٹ پچاس میگاواٹ،قائداعظم سولرپارک بہاوالپور ہزار میگاواٹ ، ساہیوال کول پاور پلانٹ ١٣٢٠ میگاواٹ،سالٹ رینج کول پاورپلانٹ تین سومیگاواٹ،مٹیاری سے لاہورتک چھ سوساٹھ ای وی ڈی سی کی پاورٹرانسمیشن لائن مٹیاری سے فیصل آبادکے لیے ٦٦٠ ایچ وی ڈی سی کی ٹرانسمیشن لائن اور٥٠ میگاواٹ کا ہائیڈروچائینہ ونڈپراجیکٹ شامل ہیں۔توانائی کے ان منصوبوںپر چین بیس ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گا۔کل دس ہزارچارسومیگاواٹ میں سے آٹھ سو میگاواٹ بجلی کے ترجیحی منصوبوں پرعملدرآمدکا آغازکیا گیا ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان آپٹیکل فائبرکیبل منصوبے کے آغازکے ساتھ ساتھ لاہورمیں چینی بینک کی برانچ کھولنے،اورمیٹرواورنج لائن ریلوے منصوبوں کابھی افتتاح کیا گیا۔حکام کے مطابق تمام منصوبے تین سال میںمکمل کیے جائیں گے۔پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کا آغازبھی چینی صدر کے دورے کا حصہ ہے۔جوپاکستان کوخنجراب ،گوادر اور کاشغر سے منسلک ہائی وے کے ذریعے چین اوروسط ایشائی ممالک سے منسلک کرے گا۔چین کی طرف سے سڑکوں کی تعمیر وترقی کے لیے پانچ ارب نوے کروڑ ڈالر،ریل کے شعبے میں تین ارب ٦٩ کروڑ ڈالر،لاہورمیں ذرائع آمدورفت کی ترقی کے لیے ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر،گوادرکی بندرگاہ کے لیے ٦٦ کروڑ ڈالراورفائبرآپٹک منصوبے کے لیے ٤٤ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

Pakistan and China
Pakistan and China

پاکستان اور چین کے یہ منصوبے چارمراحل میں مکمل کئے جائیں گے۔پہلے مرحلے میں بجلی کے منصوبے، دوسرے میں گوادرکی بندرگاہ کی بہتری، تیسرے مرحلے میں ریلوے لائنز،شاہراہیں اورایکسپریس ویزتعمیرکی جائیں گی۔چوتھے مرحلے میں خصوصی اقتصادی زون قائم کیے جائیں گے۔دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں کے مطابق چین قراقرم ہائی وے اورکراچی لاہورموٹروے کے لیے رعائتی قرضے فراہم کرے گا۔چین پاکستان کوسیکیورٹی کے آلات بھی فراہم کرے گا۔اسمال ہائیڈروپاور مشترکہ ریسرچ،پاک چین ثقافتی مرکزکے قیام،انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنہ کا بھی افتتاح کیا گیا۔معاہدوں کی تقریب کے بعد مشترکہ پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی چن پنگ نے کہا کہ پاکستان اورچین کی دوستی مشترکہ اثاثہ ہے۔پاکستان کے ساتھ دوستی کونئی بلندیوں پرلے جائیں گے۔

یہ میراپاکستان جیسے دیرینہ دوست ملک کا پہلا دورہ ہے۔ پاکستان کی قیادت کے ساتھ مل کرخوشی ہوئی ۔ میں پاکستانی حکومت اورعوام کا مہمان نوازی پرشکرگزارہوں۔انہوںنے پاکستان کو سٹریٹیجک پارٹنرقرار دیتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف اقدامات کوسراہتاہے۔اس حوالے سے مدد جاری رہے گی۔پاکستان اورچین کے درمیان معاہدوں سے ترقی کے نئے دورکاآغازہوگا۔افغانستان میں مفاہمت کے عمل میں پاکستان کے کردارکو سراہتے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ چینی صدرپاکستان کے دوست ،بھائی اور عظیم ہمسایہ ملک کے راہنما ہیں۔ صدرشی چن پنگ کوپاکستان آمدپر خوش آمدید کہتے ہیں۔چین کے ساتھ شہد سے میٹھا اورفولادسے مضبوط رشتہ ہے۔پاکستان کو ہمیشہ چین کی دوستی پرفخر رہا،علاقائی تبدیلیوں کے باوجود پاک چین تعلقات کوفروغ ملا۔ہمارے تعلقات کا اہم جزمستقل مزاجی اورتسلسل ہے۔دونوںملکوںنے دہشتگردی کے خاتمے کاعزم کررکھا ہے۔چین کی سیکورٹی ہمیں اپنی سیکیورٹی کی طرح عزیزہے۔ترقیاتی منصوبوں سے پاک چین تعلقات کوایک نئی جہت ملے گی۔دونوں ممالک کے درمیان ٥١ معاہدوںپردستخط کیے گئے ہیں۔جبکہ اقتصادی راہداری سے صوبوںکوبے پناہ فوائدحاصل ہوں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل عاصم سلیم باجوہ کے ٹویٹ کے مطابق چین کے صدرشی چن پنگ سے چئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمود،چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ شامل نے ملاقات کی۔جس میں دوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔اور پاکستان اورچین کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کابھی جائزہ لیاگیا۔اس موقع پرچینی صدرنے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں اورکامیابیوں کو سراہا۔

انہوںنے یقین دلایا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں۔چینی صدرنے کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں ملک میںامن اوراقتصادی استحکام آئے گا۔چینی صدرشی چن پنگ کادورہ پاکستان عالمی میڈیاکی توجہ کامرکزبن گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے نے چینی صدرکے دورہ پاکستان اورمعاہدوںکونئی سپرہائی وے کانام دیا۔جبکہ ایک امریکی نشریاتی ادارے نے پاکستان اورچین کے درمیان ہونے والے معاہدے کوگیم چینجرکہا ہے۔نیویارک ٹائمز، این ڈی ٹی وی ،سی این این اورآئی بی این نے چینی صدر کے دورہ پاکستان پرمثبت تبصرے کیے۔وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک چین راہداری منصوبہ اقتصادی ترقی میں گیم چینجرثابت ہوگا۔آج پاک چین دوستی ایک اورسنگ میل طے کررہی ہے۔٦٨ سالہ ملکی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اندھیرے دورکرنے کے وعدے پورے کرنے کاوقت آگیا ہے۔تین برس میں آٹھ ہزارتین سومیگاواٹ بجلی سسٹم میں آئے گی۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کاکہنا ہے کہ چین کے ساتھ ہونے والے ٤٥ ارب ڈالرکے منصوبوںپرعملدرآمدپانچ سال میںمکمل ہوگا۔توانائی کے شعبہ میں٣٧ارب ڈالرسرمایہ کاری کی پیشکش ہوئی۔اقتصادی راہداری منصوبوںکی حفاظت کے لیے خصوصی فورس کی تربیت پاک فوج کی نگرانی میں کی گئی ہے۔چینی صدرکادورہ پاکستان کی تاریخ کااہم ترین دن ہے۔ملکی معیشت کے تمام اعشاریئے دوہزارتیرہ کی نسبت دوہزارپندرہ میں بہترہوئے ہمیںمزیدکام کرنے کی ضرورت ہے۔زیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک نے کہا کہ پاکستان اورچین کے اچھے تعلقات پرہرپاکستانی کوفخرہے۔چینی صدرکے دورہ پاکستان سے دونوںملکوںکے تعلقات مزیدمستحکم ہوں گے۔

Terrorism
Terrorism

چین میں پاکستانی سفیرمسعودخالد کہتے ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر سے خطے کے عوام کی قسمت بدل جائے گی۔چینی صدرکے دورہ پاکستان سے خطے کی مجموعی معاشی صورت حال پرمثبت اثرات پڑیں گے۔مبصرین کہتے ہیں کہ چینی صدرکادورہ پاکستان خطے کے لیے بھی بہت اہم ہے۔راہداری منصوبوں میں زیادہ شفافیت کی ضرورت ہے۔ماہرین کاکہناہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کے علاوہ خطے میں بھی ترقی وخوشحالی کے لیے اہم ہے۔حکومت پاکستان نے عمران خان سمیت سیاستدانوں کے اقتصادی راہداری کے حوالے سے خدشات کو مستردکردیا ہے۔ قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں پارلیمانی سیکرٹری منصوبہ بندی وترقی لیہ سے تعلق رکھنے والے ممبرقومی اسمبلی سیّدمحمدثقلین شاہ بخاری نے ڈاکٹرنفیسہ شاہ کے سوال کے جواب میں کہا کہ پاک چین راہداری ایک سڑک کانام نہیں ہے۔اوریجنل الائمنٹ کے تحت منصوبہ مکمل ہوگا۔تبدیل نہیںکیاگیا۔ چینی صدرسے آصف زرداری عمران خان، فاروق ستار،چوہدری شجاعت،پرویزالٰہی ،فضل الرحمن ،آفتاب شیرپائو،لیاقت بلوچ شاہ محمود، عبدالرحمن ملک،طلحہ محموداوردیگرشخصیات نے بھی ملاقات کی۔چینی صدرکے پاکستان آنے پران کاتاریخی صدر کاتاریخی استقبال کرکے حکومت نے دنیابھرکے تمام ریکارڈ توڑدیئے۔بھارتی میڈیاشانداراستقبال کے مناظر کو بارباربریکنگ نیوزکے طورپرچلاتارہا۔پاک چین تاریخ سازمعاہدوںکی تقریب کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ چین کے صدر کے اعلانات نے پاکستان میںروشن معاشی مستقبل کی بنیادرکھ دی ہے۔پنجاب کے لیے جن منصوبوںکاسنگ بنیادرکھاگیا ہے یاجن معاہدوں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ان پرعملدرآمدکے لیے شب وروزایک کردیں گے۔وزیراعلیٰ شہبازشریف سے دنیا کاسب سے بڑاڈیم ”تھری گورجیس”بنانے والی چین کی کمپنی پاورچائنہ کے چیئرمین ین ژی یونگ کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی۔جس میں پنجاب میں آبی ذخائرسے بجلی پیداکرنے کے منصوبوںمیں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں چین کے تعاون سے آبی ذخائرسے بجلی پیداکی جائے گی۔چین توانائی کے شعبے میں پاکستان میںاربوںڈالرکی سرمایہ کاری کررہا ہے۔اوردنیانے دیکھ لیا ہے کہ توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کوقرضہ قراردینے والے غلط بیانی سے کام لے رہے تھے۔چینی صدر نے اپنے دوروزہ دورہ پاکستان کے دوسرے روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہوا۔کارروائی کاآغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔سپیکرایازصادق نے چینی صدر کے اعزازمیں استقبالیہ خطبہ دیاجس میںانہوںنے پاک چین دوستی پرروشنی ڈالیاورچینی صدرکوخراج تحسین پیش کیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ جلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا پاک چین دوستی سمندرسے زیادہ گہری اورشہدسے زیادہ میٹھی ہے۔

پاکستان کی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔دنیامیں امن کی کوششوں کے لیے پاکستان کے کردارکوسراہتے ہیں۔مجھے وہ وقت بھی یادہے جب چین دنیامیں تنہاتھا اورپاکستان نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کاساتھ دیا۔پاکستان نئے چین کوتسلیم کرنے والاپہلاملک تھا۔١٩٣٠ء میں علامہ اقبال نے کہا کہ چین ایک عظیم ملک بن کرابھرے گا۔پاکستان نے مشکل وقت میں چین کے لیے فضائی راستہ کھولا۔پاکستان چین کے ساتھ سفارتی روابط اختیارکرنے والا پہلاملک تھا۔ پاکستان نے بڑے خطرات میں اپنی خودمختیاری اورجغرافیائی حدودکادفاع کیا۔چینی عوام ہرمشکل وقت میںپاکستان کے ساتھ ہیں۔پاک چین دوستی آئندہ نسلوں کے لیے اثاثہ ہے۔ پاکستان کے پاس ایشین ٹائیگربننے کاموقع ہے۔ پاکستان نے معاشی ترقی کی طرف پیش قدمی کی ہے۔چینی بحریہ نے عدن بحران میںمتعددپاکستانیوںکوباحفاظت نکالا۔چینی صدرنے کہاترقی اورامن پرمبنی خارجہ پالیسی ہمارانصب العین ہے۔اہم ایشوزپردونوںملکوںکاموقف ایک رہا ہے۔اقتصادی راہداری سے پاکستان کے تمام علاقے مستفیدہوں گے۔پارلیمنٹ پہنچنے پرچینی صدرکاشانداراستقبال کیا گیا۔ عسکری اورتمام سیاسی قیادت پارلیمنٹ میںموجودتھی۔ چینی صدرکادورہ دھرنوں کے دورمیں ہوناتھا جوملتوی ہوگیا۔ اس کاشکوہ نوازشریف نے پارلیمنٹ ہائوس میں عمران خان سے بھی کیا۔ ایوان صدرمیں چینی صدرکے اعزازمیں تقریب منعقد کرکے ان کوصدرپاکستان ممنون حسین کے ہاتھ سے پاکستان کااعلیٰ سول اعزازنشان پاکستان بھی دیا گیا۔

تقریب میں صدر پاکستان نے چینی صدرسے بھارت کی اسلحہ خریداری پرتشویش کااظہارکیا چینی صدرنے پارلیمنٹ ہائوس میں سولرانرجی سسٹم کاافتتاح کیا۔چینی صدرکا دورہ خاص طورپرپاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔ جن معاہدوںپردستخط ہوئے ہیں۔امیدکی جانی چاہیے کہ یہ اپنے مقررہ وقت میں پورے ہوجائیں گے۔اس سے توانائی بحران، ریلوے کی زبوںحالی بھی ختم کرنے میں مددملے گی۔ پاکستان کی قیادت نے شانداراندازمیں چینی صدرکوالوداع کیا۔چینی صدرکے خطاب کے موقع پرسیاسی قیادت نے جس یکجہتی کامظاہرہ کیا۔ عوام کے مسائل حل کرنے میں بھی یہی مظاہرہ کرنا چاہیے۔اقتصادی راہداری کے حوالے سے خدشات کا اظہارکرنا اورلاہورملتان سے گزارنے پرفسادکی دھمکی دینا ملک دوستی نہیں ہے۔اس حوالے سے واقعی خدشات ہیں تو فریقین کو بیٹھ کر آپس میں طے کر لیں۔

Mohammad Saddiq Perhar
Mohammad Saddiq Perhar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
Mohammad Saddiq Perhar Nawaz Sharif pakistan project siddique prihar visiting پاکستان پراجیکٹ چینی صدر دورہ نواز شریف
Previous Post وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
Next Post کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کردار اور کارکردگی کو ووٹ ملے گا۔میاں مقصود احمد
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close