چنیوٹ (جیوڈیسک) لالیاں کے علاقے چک بہادر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے ولاے ڈاکو جھنگ روڈ پر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

Start typing to search...