Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد

November 21, 2016 0 1 min read
Waheed Murad
Waheed Murad
Waheed Murad

تحریر : اختر سردار چودھری
دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنے والی ایسی بہت کم شخصیات پیدا ہوئی ہیں ۔ وہ پاکستانی فلمی صنعت کے ایک ایسے عظیم سپر اسٹار ہیرو تھے،جنھیں پرستاروں نے محبوب کا درجہ دیا ہواتھا۔ ان کے مداح آج بھی ان کی یادوں کو اپنے دلوں میں بسائے ہوئے ہیں۔ وحید مراد نے نے سلور اسکرین کے پردے کے پیچھے سے لوگوں کو مخاطب کیا اور انہیں انسان دوستی، عزت و احترام اور انسانی عظمت کی تعلیمات کا درس دیا۔جبکہ ایک تخلیق کار ذہن ہونے کے ساتھ روایت سے ہٹ پاکستانی معاشرے کی بھر پور عکاسی کرتے ہوئے بہت اچھی، معیاری فلمیں بنائیں اور لاکھوں دلوں میں بس گئے۔۔وحید مرادنئی نسل کے پسندیدہ ہیرو مانے جاتے تھے۔

وحید مراد سیالکوٹ میں 2 اکتوبر 1938ء میں پیدا ہوئے ۔ وہ پاکستانی فلموں کے مشہور ڈسٹری بیوٹر نثار مراد کی اکلوتی اولاد تھے وحید کی والدہ کا نام شیریں مراد تھا ۔ بچپن میں اپنے والد کے پاس آنے والے نامور اداکارائوں کو دیکھ کران سے بہت کچھ سیکھا۔ جن کے ساتھ اداکاری کرنے کے لئے انہیں حوصلہ ملا۔ بچپن میں گلے میں گٹار لٹکانے اور اپنے دوستوں میں ایک اچھا ڈانسر ہونے پر مشہور تھے۔

سکول کے کئی ڈراموں میں حصہ لے کر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جس سے بچپن میں بہت شہرت ملی ،وحید مرادنے میری سکول کراچی سے 1954ء میں میٹرک پاس کیا۔ فلمی کیرئیر میں آنے کے لئے بے چین وحید مراد کو والدین نے پہلے اسے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لئے کہا۔ وحید نے ایس ایم آرٹس کالج کراچی میں میں گریجویشن کیا اور پھر کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز مکمل کیا۔ وہ پاکستان کے پہلے ماسٹرز کئے ہوئے ہیرو تھے۔

Waheed Murad Films
Waheed Murad Films

بے حد مضبوط تعلیمی پس منظر اور فلمی گھرانے نے وحید مراد کو دیگر فلم سازوں کے مقابلے میں ذیادہ مضبوط اور طا قتور اداکار کے طور پر لا کھڑا کردیا۔وحید مراد اور پرویز ملک بچپن کے دوست تھے۔گریجویشن کے بعد دونوں نے اپنے والدین سے بیرونِ ملک اعلی تعلیم کی خواہش ظاہر کی۔ مگر وحید اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی، بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہ مل سکی، البتہ پرویز ملک فلم پروڈکشن میں ماسٹرز کرنے کیلیفورنیا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ چلے گئے۔

ادھر وحید نے بھی کراچی یونیورسٹی میں انگریزی ادب میں ماسٹرز کے لئے داخلہ لے لیا۔ وہ پاکستانی فلمی صنعت کے پہلے ماسٹرز ڈگری رکھنے والے اداکار تھے۔چار سال بعد جب پرویز ملک وطن لوٹے تو ملک کے واحد ہدایت کار بن گئے جنہوں نے کیلیفورنیا یونیورسٹی سے فلم پروڈکشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی تھی۔وحید مراد کراچی کے میمن صنعتکار ابراھیم میکر کی بیٹی سلمی کو بے حد پسند کرتے تھے۔

ان کی شادی جمعرات 17 ستمبر 1964ء کو منعقد ہوئی۔ وہ گھر پر ‘بی بی’ کے نام سے اپنی بیوی سے پکارا کرتے تھے ۔ا ن کی دو بیٹیاں (عالیہ اور سعدیہ) اور ایک بیٹاعادل تھا، جبکہ ایک بیٹی بچپن میں انتقال کرگئی تھی۔

Waheed Murad and Wife
Waheed Murad and Wife

بطور پروڈیوسر وحید مراد نے اپنے والد کے قائم شدہ فلم آرٹس کے تحت فلم انسان بدلتا ہے سے اپنے کیریئرکا آغاز کیا۔ ان کی دوسری فلم جب سے دیکھا ہے تمہیں میں انہوں نے ہیروئین کے طور پر زیبا کو درپن کے ساتھ لیا۔ زیبا نے ان کی اگلی فلم میں ہیرو کے لئے وحیدمراد کو کہہ دیا۔ وحید خود اپنی فلموں میں بطور ہیرو کام کرنے کے لئے تیار نہیں تھے ۔ مگر جب یہی تجویز انہیں اپنے دوست پرویز ملک نے دی تو انہوں نے زیبا کے شریک اسٹار ہونے کی شرط رکھی، زیبا نے حامی بھر لی۔ انہوں نے سب سے پہلی فلم 1962ء کی اولاد میں ایک سپورٹر کردار میں اداکاری کی۔ فلم میں ان کے دوست ایس ایم یوسف کی طرف سے ہدایت کاری کی گئی تھی۔ اولاد بہت زیادہ پسند کی گئی، اور سال کی سب سے بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔

ہیرا اور پتھر ایک معروف اداکار کے طور پر ان کی پہلی فلم تھی اور اس کی بڑی کامیابی سمجھی گئی۔ انہیں اسی فلم کے لیے بہترین اداکار ہونے کا نگار ایوارڈ ملا۔ 1966ء میںانہوں نے پرویز ملک کی ہدایت کردہ اپنی پروڈکشن ارمان میں کام کیا۔ ارمان نے اس وقت کے تمام باکس آفس کے ریکارڈز توڑ دیئے اور تھیٹر میں 75 ہفتے مکمل کئے اور غالباً انہیں پاکستانی فلموں کا پہلا سپر اسٹار بنایا۔ فلم ایک رومانوی اور مدھر محبت کی کہانی ہے۔ خاص طور پر احمد رشدی کے گائے ہوئے کوکو کورینا، اکیلے نہ جانا، بے تاب ہو ادھر تم اور زندگی اپنی تھی ابتک جیسے گانے نوجوانوں بالخصوص لڑکیوں میں بے حد مقبول ہوئے۔

انہوں نے فلم ارمان کے لئے دو نگار ایوارڈز حاصل کئے، ایک بہترین پروڈیوسر اور دوسرا بہترین اداکار کے طور پر۔ اسی سال کے دوران، وہ زیبا کے ساتھ ایک سپرہٹ فلم جاگ اٹھا انسان میں اداکاری کی یہ حقیقت ہے کہ وحید نے زیبا کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرکے اس کی ملک گیر شہرت میں ایک بہت اہم کردار ادا کیا۔1967ء میں، انہوں نے دیور بھابی، دوراہا، انسانیت اور ماں باپ جیسی لازوال فلموں میں معروف اداکاری کی. سینما گھروں میں 50 ہفتے مکمل کرنے والی فلم دیور بھابی ان کی بہترین فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔ دیور بھابی کی کہانی، پاک بھارت کی فرسودہ اور جاہلانہ سماجی خیالات و روایات پر مبنی ہے. انسانیت میں وحید نے ایک سرشار ڈاکٹر کا کردار ادا کیا ہے جو ان کی بہترین فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔1964ء سے 1968ء تک، وحید مراد اور پرویز ملک نے ہیرا اور پتھر، ارمان، احسان، دوراھا اور جہاں تم وہاں ہم جیسے کامیاب فلم بنائیں۔

Waheed Murad Grave
Waheed Murad Grave

وحید مراد، پرویز ملک، مسرور انور، سہیل رانا، احمد رشدی اور زیبا کی کامیاب ملاپ نے ایک بہت بڑی تعداد میں بہترین فلمیں بنائیں۔ وحید مراد فلم آرٹس کی چھتری کے تحت پرویز ملک، مسرور انور اور سہیل رانا آئے۔ لیکن 1960ء کی دہائی کے آخر میں، وحید مراد اور دیکر ‘فلم آرٹس’ کی ٹیم ارکان کے درمیان جھگڑے میں اضافہ ہوگیا۔ پرویز ملک وحید کی فلموں کی کامیابی کا سارا کریڈٹ خود لینے اور دوسروں کو بہت کم پذیرائی دینے پر ناخوش تھے۔ تو یوں فلم آرٹس کو توڑ دیا گیا اور پرویز ملک نے نئے اداکاروں کے ساتھ ان کے اپنے منصوبوں میں کام کرنا شروع کر دیا۔ دو فلموں یعنی اسے دیکھا اسے چاہا اور دشمن، جو 1974ء میں 6 سال کی ایک طویل وقفے کے بعد بنائی گئیں جو ‘فلم آرٹس’ کے زیر پروڈکشن بھی نہیں تھیں، سمیت سات فلمیں وحید اور ملک کی کامیاب جوڑی نے بنائی۔

وحید مراد نے اپنے 25 سالہ کیریئر میں زیبا، شمیم آرا، رانی، نغمہ، عالیہ، سنگیتا، کویتا، آسیہ، شبنم، دیبا، بابرہ شریف، رخسانہ، بہار اور نیلو جیسی اداکاراؤں کے ساتھ فلموں میں جوڑی بنائی۔ انہوں نے کل 124 فلموں میں کام کیا جن میں 38 بلیک اینڈ وائٹ اور 86 رنگین فلمیں ہیں۔ اس کے علاوہ 6 فلموں میں بطور مہمان اداکار کام کیا، جن میں انکے کیریئر کی پہلی فلم ساتھی، جو 1959 ء میں ریلیز ہوئی تھی، بھی شامل ہے۔ انہوں نے 115 اردو فلموں، 8 پنجابی فلموں اور 1 پشتو فلم میں کام کیا، اور بطور بہترین پروڈیوسر اور بطور بہترین اداکار کے طور پر 32 فلم ایوارڈز حاصل کئے۔ اس کے علاوہ انہیں 2010 ء میں ان کی وفات کے 27 سال بعد صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صدارتی ایوارڈ ‘ستارہ امتیاز’ سے بھی نوازا ۔ یہ ایوارڈ ان کی بیوہ سلمی مراد نے وصول کیا۔

وحید مراد 23نومبر 1983ء بروز بدھ کو کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے 45 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ مرحوم کو لاہور میں گلبرگ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ لاکھوں دلوں کی دھڑکن ،عظیم سپر اسٹار، چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کو ہم سے بچھڑے 33 سال ہوگئے ہیں،لیکن ان سے محبت اور عقیدت آج بھی زندہ ہے، یہ بھی حقیقت ہے کہ ان سے محبت کرنے والے پرستاروں کی جتنی بڑی تعداد آج بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہے وہ محبت کسی اور ہیرو کو نہ مل سکی۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
great pakistan superstar World برسی پاکستانی دنیا سپر اسٹار عظیم ہیرو وحید مراد
Indian Submarine
Previous Post بھارت کا جنگی جنون
Next Post عمران خان سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، رویہ بدلنا ہو گا
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close