
چوہنگ (جیوڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک جبکہ دوسرازخمی ہو گیا۔ پولیس
نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول عابد حسین بہاولپور کا رہائشی تھا جبکہ فائرنگ سے زخمی دوسرے شخص محمدحنیف کوا سپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔
