Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چولستان میں معصوم بچیوں کی موت اور بے ضمیر حکمران

June 20, 2018 0 1 min read
Children in Cholistan
Children in Cholistan
Children in Cholistan

تحریر: حلیم عادل شیخ

گزشتہ دنوں تین معصو م بچیوں کا فورٹ عباس چولستان کے تپتے ہوئے صحرا اور ریت کے طوفان سے ہونے والی ہلاکت نے ہر صاحب اولاد کو رونے پر مجبور کردیا ہے،معصوم بچیوں کی اس ریت کے طوفان اور بھوک اور پیاس سے ہونے والی ہلاکت نے اپنے پیچھے بہت سے سوالوں کو چھوڑ دیاہے کیونکہ انتظامیہ کی جانب سے تاخیری حربوں کے باعث تین معصوم بچیاں موت کے منہ میں چلی گئی،، ہائے ہائے کیا گزری ہوگی ان معصوم کلیوں کے والدین پر؟ جنھیں وہ اپنے منہ کا نوالہ کھلاتے رہے اور خود بھوکے رہے اور اپنی معصوم گڑیا کے لیے کھلونے خریدتے رہے ،کیا گزر رہی ہوگی ان ماں باپ پر جن کی بچیاں اس تپتے صحرا میں بھوک اور پیاس سے بلک بلک کر مرگئی ہونگی ؟مریم نواز ،آصفہ ،بختاور جنھیں معلوم ہی نہیں ہے کہ غربت کسے کہتے ہیں ،بھوک کس بلا کا نام ہے، صحرا میں چلنا کیسا ہوتا ہے دھوپ لگنے سے جلن کیسی ہوتی ہے سیلابوں سے گھر اجڑنے پر کن تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مریم ،آصفہ ،بختاور حکمرانوں کی بیٹیاں، کیا سہولیتیں میسر نہیں ہیں ان کے پاس، دنیا بھرمیں بنے محلات پاکستان میں اربوں روپے کی جائیدائیں اور حکم بجا لانے کے لیے ہزاروں نوکر چاکر ،اگر کچھ نہیں ہے تو اس ملک کی غریب بچیوں کے لیے نہیں ہے، جو اپنے بوڑھے اور لاچار والدین کا بازو بننے کے لیے دفاتر میں نوکری کرنے کے لیے چکر لگارہی ہوتی ہیں اور جن میں سے بے شمار بچیاں سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور ہیں، یا پھر ان کا غریب باپ آنسوئوں سے اپنی داڈھی کو تر کیئے کسی ندی نالے میں یاپھر چولستان کے تپتے صحرا میں ان کی لاشوں کو ڈھونڈ رہاہوتاہوتاہے۔ جن کی مدد کو کوئی ہیلی کاپٹرنہیں آتا اور نہ ہی انتظامیہ کا کوئی افسر ان کی لاشیں ڈھونڈنا اپنے لیے ضروری سمجھتا ہے، کیونکہ ان تینوں بچیوں میں کوئی بھی مریم ،آصفہ یا بختاور نہیں ہوتی ،خدا کی قسم یہ حکمران نہیں بلکہ وہ ریاستی بلائیں ہیں جو اپنی قوم کے بچوں کو نگل جاتے ہیں۔

میں اس وقت ٹی وی پر دیکھ رہاہوں کہ چودھری نثار شریف خاندان کا کردار قوم کے سامنے لارہے ہیں میں دیکھ رہاہوں کہ وہ ایسی کونسی نئی چیز قوم کے سامنے پیش کررہے ہیں جنھیں ہم لوگ نہیں جانتے، چودھری نثار یہ نہ بتائیں کہ نوازشریف پارٹی صدارت کے اہل تھے یا نہیں بلکہ ہمیں یہ بتایا جائے آپ بھی اس ملک کے وزیرداخلہ تھے ان حکمرانوں کے ساتھی تھے ہمیں بتایا جائے کہ صحرا میں مرنے والی ان معصوم بچیوں کا قتل کس کے سر جاتاہے،فیصل آباد میں بے دردی سے قتل ہونے والی بس ہوسٹس کیوں قتل ہوئی ؟ قوم کو بتائیں کہ ان معصوم بچیوں کے اصل قاتل ہیں؟۔شریف خاندان یا اس ملک میں زرداریوں کی اجارہ داری ہو یہ وہ لوگ ہیںجن کے اپنے مریض تولند ن میں زیر علاج ہیں اور اس قوم کی بچیاں دھوپ اور بھوک سے مررہی ہیں،جن کے پاس کئی کئی بار مواقع میسر ہوئے کہ وہ ان صحرائوں کے ارد گرد عوام کی سہولت کے لیے حفاظتی کیمپ لگاتے ان ندی نالوں میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے معصوم بچوں کی حفاظت کے لیے ان خطرناک مقامات کو ٹھیک کرتے ان کی بروقت مدد کے لیے ہیلی کاپٹر اور دیگر انتظامی امورکو ہر وقت چوکنا رکھتے مگر جن کی سیاست صرف اور صرف اپنے اور اپنے خاندان کے ارد گرد گھومتی ہو انہیں بھلا یہ سب کچھ کرنے کی کیا ضرورت ہے بس حیرت یہ ہے کہ جس چودھری نثار کو شریف خاندان کے کردار کو سمجھنے میں 34سال کا ایک طویل عرصہ لگا ہے وہ ساری حقیقتیں تو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران اپنے شروع کے دنوں سے ہی عوام کو بتا رہے ہیں۔

فرق یہ ہے کہ میڈیا عمران خان کو نوازشریف کا سیاسی حریف سمجھتی ہے مگر چودھری نثار تو ابھی تازہ تازہ ہی شریفوں سے بغاوت کرنے کے لیے اتریں ہیں کم ازکم وہ تو سچ بول ہی رہے ہونگے ،خیر ہماری قوم اب باشعور ہوچکی ہے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں کو اس قوم نے اپنا واضح پیغام پہنچادیاہے کہ ووٹ سے پہلے ووٹر کو عزت دوجو لوگ اس وقت ووٹ کی عزت کی بات کررہے ہیں ان کے بارے میں بھلاکیا کہا جاسکتاہے، جو اپنے چند امیدواروں سے بھی ڈرے ہوئے ہیں کہ کہیں جیتنے کے بعد یہ لوگ بدل تو نہیں جائینگے ؟مطلب ٹکٹ دینے سے پہلے شریف خاندان اپنے امیداروں سے پارٹی اور شریف خاندان سے وفاداری نبھانے کا حلف لے رہے ہیں، یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی کہ ان کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق خود اپنے ہی جیتے ہوئے حلقے میں تحریک انصاف کے علیم خان سے مقابلہ کرتے ہوئے گھبرا رہاہے، بھلا ایسے میں باقی نئے امیداروں کے خوف کیا کیا عالم ہوسکتاہے ،یہ لوگ اپنی کارکردگی سے خود بھی مایوس ہیں یہ جان چکیں ہیں کہ قو م ان سے ان تمام تر قتلوں کا بدلہ لینے والی ہیں جن کا خون انہوں نے ماڈل ٹائون کی سڑکوں پر بہایا،پا پھر وہ معصوم بچیاں جو ان کی عدم توجہی کی وجہ موت کے منہ میں جاتی رہی، وقت بدل رہاہے احتساب قریب ہے اب یہ ہی حال پیپلزپارٹی والوں کا ہے ان کے اپنے لوگ اس وقت آصف زرداری کے بارے میں سمجھتے ہیں کہ اس نے پیپلزپارٹی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، بلکہ قوم تو یہ سمجھ رہی ہے ان لوگوں نے اس ملک کا ہی بیڑہ غرق کردیاہے جس کی مثال یہ ہے کہ جن لوگوں کو پیپلزپارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا وہ لوگ پی پی چھوڑ کر دوسری پارٹیوں کا رخ کر رہے ہیں۔

یعنی کے سابقہ تمام حکمران جماعتوں میں اس وقت شدید انتشار موجود ہے یہ ہی حال ایم کیو ایم کا ہے جس میں ہر ایک پر ایم کیو ایم کے سربراہ بننے کا بھوت اس قدرسوار ہے،جن کے ہردور میں خون آشام راتوں سے عوام کو گزرنا پڑا،گومگو اس ساری صورتحال میں پاکستان کے سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف نے جس انداز میں عمران خان کو آئندہ وزیراعظم کے لیے فیوریٹ قرار دیا ہے اس نے وزرات عظمیٰ کے بہت سے خواہشمندوں کی نیندیں حرام کردی ہیں ایسے حکمران جو اس سارے ملک کو لوٹ کر بھی یہ کہتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا بھلا وہ کیسے تسلیم کرلینگے کہ ان کادور اس صدی کا سب سے بدترین دور گزراہے وہ تو چولستان میں معصوم بچیوں کی ہلاکت کو بھی کوئی اہمیت دینے کو تیار نہیں ہیں جس طرح چودھری نثار نے فرمایا کہ نوازشریف کواچھی طرح جانتا ہو کہ وہ پارٹی کاسربراہ بننے کا اہل نہیں ہے بھائی یہ ہی بات تو عمران ایک طویل عرصے سے کہہ رہاہے بلکہ ان کے تو اضافی نوٹ یہ ہیں کہ یہ بندہ تو اس ملک پر تین مرتبہ وزرات عظمیٰ کے عہدے پر فائز کس طرح سے رہا ہے مگرآج وقت نے ثابت کردیاہے کہ مسلم لیگ نوازاور پیپلزپارٹی نے کس کس انداز میں اس قوم کو نقصان پہنچایا ہے۔

آج اس نوازشریف کو یہ دکھ ضرور ہے کہ انہیں وزیراعظم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے مگر وہ اس بات کاجواب دینا مناسب نہیں سمجھتے ہیں کہ اس ملک کے قرضے 93 ارب ڈالر تک کس طرح سے پہنچ گئے ہیں ؟ وہ اپنی تقریروں میں اس ملک میں صحت کی بہترین سہولیات دینے کا زکر تو کرتے ہیں مگر اس بات کا ان کے پاس کوئی جواب نہیں کہ اگر اس ملک میں علاج ومعالجہ کی اتنی ہی اچھی سہولیات میسر ہیں تو وہ بیگم کلثوم کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں کروارہے ہیں اور کیوں ایک سال میں کئی کئی مرتبہ قومی خزانے کے خرچے سے لندن جاکر اپنی طبعی معائنہ کرواتے ہیں ؟۔ میرا خیال ہے کہ اس قوم کو اب جاگ جانا چاہیے بہت ہی اچھا موقع ہے ایسے ہوشیار اور عیار سیاستدانوں سے چھٹکارے کا کیونکہ الیکشن کا وقت قریب آتا جارہاہے اب عوام پر لازم ہے کہ وہ اپنے اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اچھے اور ایماندار لوگوں کا انتخاب کریں تاکہ اس ملک میں خوشحالی کا سورج طلوع ہو،تاکہ آئندہ کسی غریب کے بچے چولستان کے تپتے صحرائوں میں نہ غرق ہوجائے تاکہ انہیں اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں کے لیے رشوت خور افسران سے نہ الجھنا پڑے ان کے کام ان کی دہلیز پر حل ہو ان کو مہنگائی کے طوفانوں سے نہ گزرنا پڑے ان کے بچوں کو باعزت روزگار ملے مگر یہ تمام چیزیں اسی صورت میں ممکن ہے جب آپ ایک ایماندار قیادت کو اپنا قیمتی ووٹ دینگے۔آپ کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا۔

 Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh

تحریر : حلیم عادل شیخ
سابق صوبائی وزیر ریلیف وکھیل
021.34302441,42
۔ E:Mail.haleemadilsheikh@gmail.com

Share this:
Tags:
Death Haleem Adil Sheikh innocent children ruler چولستان حکمران ضمیر موت
Sheikh Rasheed
Previous Post تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
Next Post عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close