Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چھوٹو کیسے چھوٹو بنتا ہے

April 21, 2016 0 1 min read
Choto Gang
Choto Gang
Choto Gang

تحریر : سید انور محمود
آجکل میڈیا پر غلام رسول عرف چھوٹو کا بہت چرچا ہورہا ہے، غلام رسول نےبیس اپریل 2016ء کی صبح پاک فوج کی جانب سے ہتھیار پھینکنے کی وارننگ کے بعد ہتھیار ڈال کر خود کو فوج کے حوالے کردیا ہے۔ غلام رسول عرف چھوٹو کے علاوہ میں جب بھی کسی چھوٹو سے ملا یا اسکے بارئے میں پڑھا، مجھے چھوٹو ہمیشہ عجیب سا لگا اور یہ احساس جاگا کہ ہمارئے ملک کے حالات ہمارئے بچوں کو کیسے چھوٹو بناتے ہیں یا چھوٹو کیسے چھوٹو بنتا ہے۔ 1980ء کے عشرے میں کراچی ، تین ھٹی کے سرکاری مارٹن کواٹر کے مین روڈ کے گھروں کو حکومت نے توڑ دیا ، تین ھٹی سے گرومندرتک روڈچوڑا کرنا تھا، حکومت کا کام تھا حکومت بھول گئی، لوگوں نے ٹوٹے ہوئے گھروں پر قبضے کرکے کاروبار شروع کردیے، میرئے گھر کے سامنے مین روڈ کے مکان میں ایک موٹرگیراج کھل گیا، اس موٹر گیراج کی تعریف یہ تھی کہ یہ صرف مرسٹیز گاڑیوں کو ٹھیک کرتے تھے۔

پی ٹی وی کے معروف فنکار اطہر شاہ خان عرف جیدی بھی اکثراپنی مرسٹیز ٹھیک کرانے آتے تھے، اس گیراج کا اصل کاریگر ایک بارہ سال کا بچہ تھا جو مرسٹیز کی خرابی دور کرنے کا ماہر تھا، اس ماہر کاریگر کو سب چھوٹو کہہ کر پکارتے تھے اور آج سے تقریبا 36 سال قبل اس چھوٹو کاریگرکی تنخواہ 3000 روپے تھی اور اس گیراج کا مالک اس کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑا ہوتا تھا۔ ایک دن یہ چھوٹو ہمارئے گھر پانی لینے آیا تو میں نے اس سے پوچھا کہ اس نے پڑھا کیوں نہیں، چھوٹو کا جواب تھا میں جب چھ سال کا تھا تو میرئے والد کا انتقال ہوگیا، والدہ اور تین بہنوں کی وجہ سے موٹر میکینک کا کام سیکھ لیا۔ اگر اس چھوٹو کو صیح تعلیم ملتی تو وہ ایک قابل میکنیکل انجینر بن سکتا تھا۔

یہ بھی1980ء کے عشرے کی بات ہے کہ ایک دن صبح میں آفس جانے کےلیے بس میں بیٹھا ہواتھا، بس ڈرائیو نے گرومندر کے اسٹاپ پر بس کھڑی کردی ، پانچ منٹ بعد مسافروں نے شور مچانا شروع کردیا اور بس ڈرائیو سے بس چلانے کا مطالبہ کرنے لگے لیکن بس ڈرائیو خاموش بیٹھا رہا ۔ اچانک میرئے برابر میں بیٹھےدس یا بارہ سال کے بچے نے جو حلیے سے کسی موٹر گیراج میں کام کرنے والا لگا اور بعد میں تصدیق بھی ہوگئی زور سے بس ڈرائیو کو مخاطب کرکے بولا ‘‘ابے جانے دئے میری گھر والی کے بھائی’’، یہ سننا تھا کہ بس ڈرائیو نے اپنی سیٹ چھوڑی اور بہت غصے میں اس بچے کو مارنے آیا، میں نے بس ڈرائیو کو سمجھایا کہ یہ بچہ کسی موٹر گیراج کا چھوٹو ہے۔

Pak Army
Pak Army

ہوسکتا ہے گذشتہ دو تین دن میں اس کے استاد نے کسی کو ایساہی کچھ کہا ہو تو اس کو اچھا لگا اور اب آپ کو کہہ دیا۔ بچے سے جب پوچھا تو اس نے بتایا کہ اس کا استاد اس کو چھوٹو کہتا ہے اور کل چائے لانے والے چھوٹو سے کہہ رہا تھا ‘‘جلدی سے دو چائے لے آ میری گھر والی کے بھائی’’۔ یہ چھوٹو بھی شاید حالات کا شکار ہوا ہوگا اور جس طرح کے استاد کے پاس وہ کام کررہا تھا، پتہ نہیں اور کیا کیا برایئاں سیکھیں ہونگی۔راجن پور کے غلام رسول کی عمر صرف 13 سال تھی جب اس کے خاندان پر ناگہانی مصیبت ٹوٹ پڑی ۔ اس کے علاقے کے دو قبائل چاچڑ اور کوش جو آپس میں بدترین دشمن تھے ایک عورت کی وجہ سے آپس میں لڑپڑئے جس کے نتیجے میں کوش قبیلے کے آٹھ افراد مارئے گئے۔ غلام رسول کے ایک بھائی رسول بخش شوبی چاچڑوں کا دوست تھا، کوشوں نے غلام رسول کے بھائی شوبی اورگھر والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر کو آگ لگا دی، انھوں نے اپنے آٹھ لوگوں کے قتل میں شوبی کا بھی نام لیا۔

پولیس نے شوبی کو گرفتار کر لیا، اس کا خاندان گائوں سے بھاگ گیا اور لوگوں نے اس کے گھر اور زمینوں پر قبضہ کر لیا۔ غلام رسول جیل میں بھائی سے ملنے گیا، پولیس نے اسے گرفتار کیا اور اس پر موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ بنا دیا۔ غلام رسول تین سال بعدجیل سے نکلا تو پولیس نے اسےپھر گرفتار کرلیا، تھانے میں تشدد کے دوران اس کی ایک ٹانگ ٹوٹ گئی،پولیس کےبےجا تشدد نے غلام رسول کو جرم کی دنیا میں دھکیل دیا۔

چھوٹو کے علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ غلام رسول عرف چھوٹو تو ایک مزدور بچہ تھا جو مزدوری کی خاطر ایک چائے کےہوٹل پر کام کرتا تھا۔شروع میں اپنے آپ کو تحفظ دینے کے لئے چھوٹو نے علاقہ کے سردار کے پاس بطور گارڈ بھی کام کیا اور پولیس کے لئے مخبری کا کام بھی کرتا رہا۔ پھر وہ خود مویشی چوروں اور دوسرے جرائم پیشہ افراد کے ساتھ کام کرنے لگا اور بوسن گینگ کے ساتھ رابطوں کے بعد اغواء برائے تاوان کے گھناؤنے دھندے میں اپنے علاقہ میں محفوظ پناہ گاہ ہو نے کی وجہ سے بڑا نام بن گیا۔ اس کے جیل میں بننے والے دوست جیل سے باہر آئے توچھوٹو نے اپنا گینگ بنالیا، پولیس سے اسکو سخت نفرت ہے اس لیے یہ اور اس کے گینگ کے لوگ پولیس کو اغوا کرکے ان پر بدترین تشدد کرتے یا ان کو دیکھتے ہی گولی مار دیتے۔ مختلف سرداروں اور جاگیرداروں کے یہ کام آتا رہا، اسے جرائم کی دنیا میں اہم مقام دلانے میں پولیس کی زیادتیوں، قبائلی رسم و رواج اور سرداری نظام نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

Education
Education

اوپر ذکر کیے گئے تمام چھوٹوں کسی نہ کسی طرح ہمارئے ملک میں رائج خراب نظام کی پیداوار ہیں، اگر پہلے چھوٹو کو تعلیم کا موقعہ ملتا اور بچپن میں اس کے معاشی مسائل حل کردیے جاتے تو شاید وہ ملک و قوم کےلیے ایک اثاثہ ثابت ہوتا، دوسرئے چھوٹو کے بارئے میں میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ وہ ملک و قوم کا اثاثہ ثابت ہوتا، ہاں جب بھی مجھے وہ یاد آیا تو یہ ہی خیال آیا کہ چونکہ وہ اور اسکے استاد دونوں ہی تعلیم سے دور تھے لہذا دوسرا چھوٹو نہ صرف زبان کا برا بنا ہوگا بلکہ شاید کردار کا بھی۔

تیسرا چھوٹو جس کا اصل نام غلام رسول ہے اس کو چھوٹو بنانے میں اصل کردار تو ہماری بدنام زمانہ پولیس کا ہے لیکن اس چھوٹو کو ایک جزیرے کچا جمال کا بادشاہ بنانے کا کام یقیناً اس علاقے کے سرداروں، جاگیر داروں اور سیاست دانوں کا ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ پولیس اپنے متعدد آپریشن میں کامیاب نہیں ہوئی جو اس نے چھوٹو کو پکڑنے کے لیے کیے تھے۔

اب راجن پور کا چھوٹو جو خوف اور دہشت کی ایک علامت بن چکا تھا،قانون کے رکھوالوں کے پاس ہے۔ قانون کے ماہرین کو چھوٹو اور اسکے ساتھیوں سے وہ تمام معلومات حاصل کرنا چاہیے کہ کیسے ایک بےضررسا13 سال کا بچہ جوچائے کی دوکان پر مزدوری کرتا تھا ایک خطرناک چھوٹو ڈاکو بن گیا۔ قانون کے ماہرین کا فرض ہے کہ وہ ان ذمہ داروں کا تعین کریں جنہوں نے غلام رسول کو چھوٹو بننے پر مجبور کیا، اس کے ساتھ ہی قانون کے ماہرین کو وہ تجاویز بھی دینی ہونگی کہ موجودہ نظام میں وہ کونسی بنیادی تبدیلیاں کی جایں کہ معصوم بچے چھوٹو بننے سے بچ سکیں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
Army Ghulam Rasool government karachi Media weapons پاک فوج حکومت غلام رسول کراچی میڈیا ہتھیار
Attack on Police
Previous Post یہ کس کا لہو اور کون مرا، نئی اموات پرانے دعوے‎
Next Post مسلم دنیا کے حکمران
Muslim Counrty Rulers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close