Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چودھری رحمت علی

November 16, 2017 0 1 min read
Choudhry Rehmat Ali
Choudhry Rehmat Ali
Choudhry Rehmat Ali

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
یہ سولہ نومبر ١٨٩٧ کا دن تھا جب چودھری رحمت علی اس دنیا میں آئے۔آج ان کا یوم پیدائیش ہے ١٩١٥ سے بزم شبلی لاہور سے ایک آواز اٹھی کہ ان سے نہیں بنے گی الگ ملک لو دریائوں کے سوتے پاس رکھو کشمیر پر کوئی سودے بازی نہ کرو۔ہر ایک کے کان میں آواز دینے والا چودھری شاہ محمد گجر کا بیٹا چودھری رحمت علی اس موقع پر یاد میں نہیں ہے ۔لوگ سمجھتے ہیں کہ شائد چودھری صاحب جان بوجھ کر شریک نہ ہوئے سچی بات یہ ہے کہ انگریزوں کا ٹوڈی وزیر اعلی راستے کی دیوار بنا۔اسی نے خاکساروں کو ١٩ مارچ کو لہو لہان کیا۔اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ہم اپنے محسنوں کے ساتھ وہ سلوک کرتے ہیں جس کے وہ مستحق نہیں ہوتے کبھی دل میں آیا تھا کہ اس عظیم دن کی تعطیل کا مطالبہ کروں پھر اس گناہ گار آنکھوں نے اس بار دیکھا کہ حکیم الامت علامہ اقبال کی کے یوم پیدائش پر برس ہا برس سے کی جانے والی چھٹی منسوخ کر دی گئی اور تو اور اقبال کی باقیات کی سر عام ٹھکائی نے تو مزید پیچھے دھکیل دیا۔جوہم سوچتے تھے اس کا ازالہ اس مسلم لیگ کی حکومت نے کر دیا۔ان لوگوں سے کیا مطالبہ کریں جنہیں یہ بھی احساس نہیں کہ اس ملک کی تخلیق کس بنیاد پر ہوئی تھی۔ مسلم لیگ کے وارثوں سے اس قسم کی حرکت باعث حیرت ہی نہیں ان کے لئے باعث ندامت بھی ہے۔

یہ اپنے لیڈر علامہ اقبال جو امت مسلمہ کے لیڈر ہیں کہ دن کو نہیں منا سکے باوجودیکہ وہ کشمیری بھراء تھے۔ان سے چودھری صاحب کا دن اور ان کے جسد خالی کی پاکستان منتقلی کا مطالبہ کرنا ایک اندھی دیوار سے ٹکر مارنے کے مترادف ہے ۔پتہ نہیں ولید اقبال کے تحریک انصاف میں ہونے کی وجہ سے میاں صاحبان نے یہ چھٹی منسوخ کر دی ہے ورنہ ایک لحاظ سے دیکھا جائے تو اقبال کشمیری تھے اور کوئی کشمیری میاں صاحبان کو کہیں سے بھی مل جائے ان کے حلقہ ء ارادت میں شامل ہو جاتا ہے۔چودھری رحمت علی اس نومبر کی ١٦ تاریخ کو ١٨٩٧ پیدا ہوئے تھے ان کے والد صاحب کا نام چودھری شاہ محمد گجر تھاایک ایسا شخص جو جو صدیوں میں پیداہوتا ہے اور نہ صرف قبیلے کے لئے بلکہ قو م کے لئے باعث فخر ہوتا ہے۔ماہر محقق مجیب الرحمن شامی اور دنیائے اردو ادب سے ایک بار بات ہو رہی تھی انہوں نے کہا کہ فقیری میں چند لوگ بادشاہی کرتے ہیں اور چودھری رحمت علی تو تحریک پاکستان کے ابو ذر غفاری کی مثل تھے اور کہا کہ ایک بڑے میڈیا کے چیف انہیں پاکستان کا لیڈر تسلیم کریں نہ کریں تحریک پاکستان کی جو سند ہے وہ چودھری رحمت علی کو لیڈر مانتی ہے۔

ان کی مراد جناب حمید نظامی سے تھی۔چودھری صاحب نے کون سا ایساکارنامہ انجام دیا ہے کہ اس وقت کے تین برے نام جناب مجیب شامی،الطاف قریشی اور ضیاء شاہد ان کے مداح ہیں آپ نے بنیادی تعلیم اپنے گائوں میں حاصل کی اور پھر مزید پڑھنے لاہور آ گئے۔اس وقت کا لاہور بر صغیر کا ایک اہم شہر تھا اسلامیہ کالج لاہور سے گریجوایشن کی۔چودھری صاحب ایک تھنکر تھے انہیں اسلامیان ہند کی مجبوریوں کا احساس تھے وہ ایک مفکر تھے انہوں نے ١٩١٥ میں سوچ لیا تھا کہ بر صغیر کے مسلمانوں کی نجات اسی میں ہے کہ وہ اپنے آپ کو ہندوئوں سے مکمل طور پر الگ کر لیں وہ مذہب کے نام پر ہندوستان کی تقسیم چاہتے تھے اور یہی وجہ ہے انہوں نے جہاں جہاں مسلم اکثریت میں تھے الگ سے آزاد اور خود مختار ممالک کا مطالبہ کیا۔یاد رہے یہ ١٩١٥ ہے اور اس وقت مسلمانوں کی قیادت کرنے والی مسلم لیگ محدود آزادی بھی نہیں مانگ رہی تھی بلکہ ہندومسلم بھائی بھائی کا نعرہ لگا رہی تھے۔

میں کہنا چاہتا ہوں کہ دو قومی نظریے کے اولین خالق چودھری رحمت علی تھے۔اور جب میں یہ لکھتا ہوں تو اس سے حضرت اقبال کی دانش ان کی شاعری اور فلسفہ خودی سے ہر گز انکاری نہیں ہوں مگر حق دار را حق رسید ہونا چاہئے۔اگر یہ اگر مکمل طور پر نہ مانا جائے تو میرا مطالبہ ہے انہیں شریک مصور پاکستان مان لیا جائے۔ آج سے چالیس سال پہلے پاکستان کے قومی جرائد میں حضرت چودھری رحمت علی کے بارے میں ضمیمے نکلتے تھے اور وہ قومی ہیرو گردانے جاتے تھے۔مرور ایام نے اس قومی ہیرو کو دھکیل کے پیچھے رکھ دیا۔چودھری رحمت علی ایک آزاد پا وہ اسے آزاد مسلم ریاست کی شکل میں دیکھنا چاہتے تھے جس کا نام بنگلستان تجویز کیا تھا۔ انہیں احساس تھا کہ یہ ایک غیر فطری مطالبہ ہو گا لہذہ ان کا پاکستان ہجوں میں پ سے پنجاب سے الف افغانہ صوبہ سرحد سے ک کشمیر س سندھ اور تان بلوچستان سے تھا۔وہ حیدر آباد کو الگ اسٹیٹ دیکھنا چاہتے تھے جس کا نام عثمانستان تجویز کیا تھا۔

چودھری رحمت علی کشمیر کی اہمیت کو سمجھتے تھے۔انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان نیشنل موومنٹ اس پاکستان کا مطالبہ کرتی ہے کہ جس میں کشمیر مکمل طور پر شامل ہو انہوں نے اپنے خطبات میں لکھا ہے کہ کشمیر کے سارے دریا پاک دھرتی کی طرف بہتے ہیں ہمیں ایسا پاکستان دیا جائے جو دریائوں کے سوتے کے ساتھ ہو۔ان کی مراد مکمل کشمیر کی تھی۔حالات ہمارے خلاف چلے گئے جنرل گریسی لارڈ مائونت بینٹن کے رپورٹ کرنے کے بہانے قاید اعظم کے حکم کو ٹال گیا اور ادھر بائونڈری کمیشن میں سر ظفراللہ خان چودھری جو ڈسکہ سیالکوٹ کا ساہی جاٹ اور قادیانی تھا اس نے گرداس پور کو آخری رات میںانڈیا کی جھولی میں ڈال کر پاکستان کی قسمت میں مسلسل لڑائی لکھ دی۔اگر گرداس پور ہندوستان کو نہ جاتا تو بھارت کے پاس کشمیر میں پہنچنے کے لئے کوئی راستہ نہ تھا انتہا پسند وزیر داخلہ ولبھ بھائی پٹیل نے نہرو سے بالا بالا سری نگر میں فوجیں اتار دیں۔نہرو جو اقوام متحدہ میںخود مختاری کی قرارداد لے کر گئے تھے۔

یہاں یہ سوال جنم لیتا ہے کہ برہمن پوپلے پر اگر تیز و تند چودھری فائق ہو گیا تھا تو کانگریس اپنے پچاس سالہ اقتدار میں اس کا ازالہ کیوں نہیں کر سکی۔یہ وہ دور تھا جب حصول پاکستان کے بعد تڑپتے مچلتے چودھری رحمت علی انگلینڈ میں سراپہ ء ا حتجاج تھے ۔اسلامیہ کالج میں اپنی راہیں متعین کرنے کے بعد چودھری صاحب ایچی سن میں پڑھانے لگے۔یہاں بڑے مزے کی بات ہے قیام پاکستان کے بعد حاشیہ نشینوںنے ان پر الزام لگایا کہ چودھری صاحب نے دوران تدریس مزاریوں کے بچوں کو ٹیوشنوں سے بہت مال بنایا۔افسوس تو یہ ہے کہ ان میں اور حضرت قاید اعظم میں اختلافات بڑھانے والوں نے یہ بے ہودہ الزام اس لئے لگائے کہ نقاش پاکستان اور بانی ء پاکستان میں اختلافات پیدا ہو جائیں۔یہ تو خیر ایک عام فہم کو بھی علم ہے کہ ٹیوشنوں سے دو وقت کی روٹی آسان کی جا سکتی ہے مال نہیں بنایا جا سکتا ۔ان کی زندگی کے تین المیے ہیں ایک ان کو صرف NOW OR NEVER کا تخلیق کار بنا کر پیش کیا گیادوسرا صرف لفظ پاکستان کا خالق۔ اور تیسرا گجروں نے انہیں اتنا ابھارا کہ وہ اب صرف گجروں ہی کے لیڈر نظر آتے ہیں۔

میں ان تین المیوں لکھنے سے پہلے آپ کو بتا نا چاہوں گا کہ چودھری صاحب نے اپنے کیمرج میں قیام کے دوران بے شمار پمفلٹ ہینڈ بل تقسیم کئے برطانوی پارلیمینٹ کے ارکین ان کے اس مطالبے سے پوری طرح واقف تھے۔انہوں نے ایک پاکستان نامی ہفت روزہ بھی نکال رکھا تھااور پاکستان کا مطالبہ اس حد تک کیا کہ پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی میں زیر بحث لایا گیااگست ١٩٣٣ کی یکم تاریخ کو جناب یوسف علی،سر محمد یعقوب،ڈا کٹر خلیفہ شجاع الدین ،اور خان صاحب حاجی رشید احمد صاحب سے انگلستان میں بحث بھی ہوئی۔جولائی ١٩٣٥ میں کیمبرج کے مختلف ایڈریس سے چودھری رحمت علی نے نیا پمفلٹ جاری کیا۔یہاں انہوں نے اپنے آپ کو پاکستان قومی موومنٹ کاصدر ظاہر کیا اور ایک بڑی دلچسپ اور قائل کر دینے والی دلیل سے مطالبہ کیا کہ برما ایکٹ کے تحت اگر برما آزاد کیا جاتا ہے تو پاکستان کو کیوں آزادی نہیں دی جاتی۔تاریخ کے طالب علموں کو اس وقت مسلم لیگ کی جدوجہد آزادی کی تاریخوں کو بھی مد نظر رکھنا چاہئے۔موضوع کی طوالت اپنی جگہ مگر یہاں بتانا چاہوں گا کہ پاکستان کی اس جد و جہد میں وہاں ان کے ساتھی اسلم خٹک خواجہ رحیم الدین اور دیگر طلبہ تھے جو اپنے جیب خرچ سے ان پمفلٹوں کا اہتمام کرتے تھے۔

صاف اور کھری بات یہ ہے کہ انگریز صرف اور صرف چودھری رحمت علی کی جد و جہد سے پاکستان سے واقف ہوئے۔تاریخ گواہ ہے کہ ٢٣ مارچ ١٩٤٠ کو جب مسلمانوں کے لئے انڈین حدود کے اندر رہ کر مطالبہ ء آزادی کیا گیا تو پریس نے کہا مسلمان محدود آزادی نہیں جنوبی ایشیا میں ایک نیا ملک چاہتے ہیں اور اس کا نام پاکستان ہے۔لہذہ یہاں میں نے ثابت کر دیا ہے کہ چودھری صاحب صرف نائو اور نیور کے لکھاری نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی تریتی جو فالیں نکال کر نام رکھا کرتے تھے۔تیسری اور بہت ہی اہم بات یہ ہے کہ آزاد کشمیر اور پاکستان کے کروڑوں گجر ان کے جسد خاکی کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہیں یہ ان کے ساتھ بڑی زیادتی ہے۔

میں اس بات کی حمایت کرتا اگر انہوں نے گجرستان کی بات کی ہوتی،لہذہ میں برادری کے لوگوں سے درخواست کرتا ہوں چونکہ چودھری رحمت علی دو قومی نظریے کے اولین خالق تھے اس لئے خدا کے لئے اس ذمہ داری میں ہر پاکستانی کو شریک کریں۔ ماموں جان کے انتقال کے بعد آج بھی جو لوگ گھر آئے انہوں نے چودھری صاحب کے جسد خاکی کے پاکستان لانے کے مطالبے کے ساتھ ساتھ انہیں قومی ہیرو کے درجے پر فایز کرنے کی ڈیمانڈ کی۔سوال ایک باقی ہے اور وہ یہ کہ جب چودھری صاحب کیمبرج آئے تو ان کے ساتھ کیا ہوا اور جب پاکستان پہنچے تو ان کے ساتھ کیا برتائو کیا گیا۔اس میں کوئی شک نہیں وہ بہت بڑی ہجرت چاہتے تھے اور پورا کشمیر لینا چاہتے تھے ان کاخیال تھا کہ انگریز انصاف پسند ہے اس سے میز پر بیٹھ کر بات کی جائے اور انہیں بتایا جائے کہ ہم کیوں کشمیر لینا چاہتے ہیں اور کیوں مکمل آزادی تو کوئی وجہ نہ تھی کہ پاکستان مستحکم پاکستان ہوتا جوصدیوں تک جغرافیائی مشکلات سے دور رہتا۔ قاید اعظم بیمار تھے انہیں علم ہوا کہ چودھری صاحب کراچی میں ہیں اس دن قاید نے بہترین لباس پہنا اور اور ان استقبال کرنے کی ٹھانی مگر اس دوران حکومت میں شامل سازشی ان کے خلاف سر گرم ہو گئے۔

شہید ملت اور حکومتی اکابرین کوڈرایا گیا کہ چودھری صاحب کے ہوتے ہوئے آپ کی دال گلنا مشکل ہے۔خفیہ والوں نے ان کے ساتھ زیادتی کی اور ان کے پاکستان قیام کو اجیرن بنا دیا۔پاکستان دینے والا اگلے بحری جہاز سے اس ملک سے روانہ ہو گیا جو اس کی سوچ کے نتیجے میں حاصل کیا گیا تھا۔وہ انگلینڈ پہنچ کر کچھ عرصہ صدمے کی حالت میں رہے اور بیمار پر گئے۔فلو کے مرض میں مبتلا ہو گئے۔انہوں نے آخری دن بڑی کسمپرسی میں گزارے۔حالت یہ تھی کہ علاج کے لئے ان کے پاس مناسب رقم نہ تھی۔وہ اسی حالت میں انتقال کر گئے ۔کیمبرج یونیورسٹی کے وارڈن کو انہوں نے خط لکھا کہ اگر میں مرگیا تو مجھے امانتا دفن کر دیں اور میرا جنازہ اسلامی طریقے سے پڑھایا جائے۔

ایسا ہی ہوا بعد میں پاکستانی مشن نے اخراجات ادا کئے اور یو ں پاکستانی قوم کا ایک محسن دیار فرنگ میں آج بھی کسی کا منتظر ہے کہ وہ اسے یہاں سے لے جائے اور اس ملک کی خاک میں دفنا دے جس کے لئے اس نے جد و جہد کی۔پاکستان کے ایک سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے سینیٹر طارق عظیم اور لندن میں بیٹھے محبان رحمت علی کے اسرار پر انتطامات کر لئے تا کہ ان کو آسودگی حاصل ہو۔

شنید یہ ہے ایک میڈیا ہائوس کو اس پر اعتراض تھا جو اسلام اور نظریہ پاکستان کی بات تو کرتا ہے مگر اس کے سچے نام لیوا کو نہیں آنے دیتا بحر حال چراغ سب کے بجھے گیں ہوا کسی کی نہیں۔
بس ایک درخواست اپنے گجر اقابرین سے ہی کہ بھلے سے سیاسی دوکان چلائیں مگر اخلاص کا مظاہرہ کرتے ہوئے کبھی کبھی اسمبلی میں چودھری صاحب کا آئینی تشخص بحال کرایں انہیں شریک نظریہ پاکستان قرار دلوائیں۔کوئی بات نہیں اللہ اسمبلی کی رکنیتیں اور وزارتیں اگر نصیب میں ہیں تو ضرور دے گااگر مدتوں بعد جمال الدین افغانی کا جسد خاکی اپنی خاک کو پا گیا ہے تو چودھری صاحب بھی ضرور آئیں گے۔پاکستان کی اسمبلیوں میں بیٹھے وارثان چودھری رحمت علی کچھ کر کے دکھائیں۔میں ہر سال جدہ میں ان کے ایام مناتا تھایہاں کے شعراء ادیب ان کے بارے میں کلام پڑھا کرتے تھے۔اللہ کرے وہاں اب بھی محبان چودھری رحمت علی کے نام سے پروگرامز کیا کریں۔ کالم کے آ خر میں حکیم مشرق کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد بڑے ادب سے گزارش کروں گا کہ چودھری رحمت علی کی خدمات کے پیش نظر انہیں شریک خالق نظریہ پاکستان تسلیم کیاجائے اور ان کے جسد خاکی کو ادب اور احترام سے پاکستان لا کر اسلام آباد میں دفن کیا جیسے کہ شہر کراچی قاید اعظم کا مسکن شہر لاہور اقبال کا اور اسلام آباد کو چودھری رحمت علی کے جسد کا مسکن بنایا جائے۔ قوم کو نقاش پاک کا جنم دن مبارک ہو۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Remember World چودھری رحمت علی دنیا علامہ اقبال یاد
Engineer Iftikhar Chaudhry
Previous Post انجینر افتخار چودھری نے جناب امتیاز بٹ کے ماموں محمد مقصود بٹ کی وفات پر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا
Next Post پڑھتے نہیں پڑھاتے ہیں
Teacher

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close