
گجرات : ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی یونیورسٹی آف گجرات ”ایک شام پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین کے ساتھ” تقریب میں خصوصی شرکت۔ جامعہ انتظامیہ نے اُن کا پُرتپاک استقبال کیا۔
چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین سے گفتگو کے دوران ان کی شعبہ تعلیم کیلئے خدمات کو سراہا۔
