Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے واقعہ پر سنی اتحاد کونسل کے 50 مفتیوں کا اجتماعی فتویٰ

November 8, 2014 0 1 min read
Faisalabad
Faisalabad

فیصل آباد : سنی اتحاد کونسل کے 50 مفتیانِ کرام نے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے واقعہ پر جاری کیے گئے اپنے اجتماعی فتویٰ میں کہا ہے کہ مسیحی میاں بیوی کو زندہ جلانے والوں کا عمل اسلام کے منافی ہے۔ اس المناک واقعہ میں ملوث افراد نے قرآن و سنّت کے احکامات کی صریح خلاف ورزی کر کے بدترین گناہ اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے اور خدا کی مقررکردہ حدود سے تجاوز کیا ہے۔ مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے والے فساد فی الارض کے مرتکب ہوئے ہیں جبکہ اسلام قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیتا۔ کسی بھی جرم کی سزا دینا ریاست کا کام ہے اور آگ میں جلانے کی سزا دینا صرف اﷲ تعالیٰ کا حق ہے۔

اسلامی شریعت میں محض الزام کی بنیاد پر بغیر تحقیق و تفتیش سزا دینے کی اجازت نہیں ہے۔ جرم ثابت ہونے کے بعد بھی سزا سنانا عدالت اور اس پر عمل ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اسلامی ملک میں رہنے والی اقلیتوں کے جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ سانحۂ کوٹ رادھا کشن ریاست کی ناکامی اور لاقانونیت و جنونیت کا مظہر ہے۔ نبی کریمۖ کے عہد ِ رسالت میں ذمیوں (اقلیتوں) سے جو معاہدے کیے گئے ان میں ان کے جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری لی گئی اور انہیں اپنی عبادات کی ادائیگی میں مکمل آزادی فراہم کی گئی۔ کوٹ رادھا کشن کے واقعہ میں اگر واقعی قرآن پاک کی بے حرمتی ہوئی ہے تو اس کا مقدمہ درج کروا کر حقائق کو پرکھنا لازم تھا۔

مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے والوں کا کھیل پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کی رسوائی کا سبب بنا ہے اور اس واقعہ سے دین دشمن قوتوں کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف منفی پراپیگنڈے کا موقع ملا ہے۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ فساد اور انتشار کی ہر کوشش کا راستہ روکنا حکومت اور عوام پر لازم ہے۔ علماء معاشرے میں عدم برداشت کے بڑھتے رجحان کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور معاشرے میں امن، محبت، رواداری، برداشت اور بھائی چارے کی فضا پروان چڑھانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اسلام رواداری اور برداشت سکھاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں مسلم و غیرمسلم سب انسانوں کے درمیان عدل و انصاف کا حکم دیا گیا ہے۔

بین المذاہب ہم آہنگی کی کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مذاہب کو لڑانے اور اسلام کو بدنام کرنے کی سازشوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔ مذہب کے غلط استعمال کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ اس منفی روش کو روکنے کے لیے مذہبی راہنما سر جوڑ کر بیٹھیں اور متفقہ لائحہ عمل تیار کریں۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ اسلام قتل ناحق کا سب سے بڑا مخالف اور انسانی جان کی حرمت کا سب سے بڑا علمبردار ہے۔ اسلام ایک انسان کے قتل کو ساری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیتا ہے۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ کوٹ رادھا کشن میں جن افراد نے خود ہی عدالت لگائی، خود ہی وکیل بنے اور خود ہی منصف بن کر فیصلہ کیا، انہوں نے شریعت اسلامیہ اور پاکستانی قوانین کا مذاق اڑایا ہے۔ ایسے افراد کو قرارواقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسا اقدام نہ کرے۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کفر ہے۔ اقلیتوں پر بھی لازم ہے کہ وہ اسلامی شعائر کا احترام کریں۔

فتویٰ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ جادوٹونے کرنے والے عاملوں، جادوگروں اور جعلی پیروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور انہیں ریاستی گرفت میں لایا جائے کیونکہ ان کے گندے اعمال کی وجہ سے معاشرے میں انتشار اور فساد پھیل رہا ہے۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور قانون کا خوف بتدریج کم ہو رہا ہے جس کے باعث معاشرے میں کمزور اور بے بس طبقات پر ظلم و زیادتی بڑھ رہی ہے۔ یہ کلچر ریاست کے وجود کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ کوٹ رادھاکشن میں اگر میاں بیوی قرآن پاک کی بے حرمتی کے مجرم تھے تو اہل علاقہ کی شکایت پر پولیس نے ان کو گرفتار کیوں نہیں کیا۔ فتویٰ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سانحۂ کوٹ رادھا کشن کی آزادانہ اور منصفانہ تحقیقات کروا کر اصل حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔

جن مفتیانِ کرام نے فتویٰ جاری کیا ہے ان میں مفتی محمد حسیب قادری، مفتی محمد سعید رضوی، مفتی محمد کریم خان، مفتی محمد اقبال چشتی، مفتی مشتاق احمد نوری، علامہ صداقت علی اعوان، مفتی امیر علی صابری، مفتی امان اﷲ شاکر، مفتی مسعود الرحمن، علامہ نعیم جاوید نوری، علامہ محمد ارشد نعیمی، مفتی نذیر احمد، مفتی عبدالحق دریائی، علامہ سیّد شمس الدین بخاری، علامہ محمد اصغر شاکر، علامہ محمد عرفان صدیقی، علامہ محمد طاہر، مفتی محمد حسین صدیقی، مولانا غلام سرور حیدری، مولانا محمد اکبر نقشبندی، مولانا محمد وزیرالقادری، مفتی سعید اظہر، علامہ حامد سرفراز، علامہ شرافت علی قادری، علامہ محمد عابد اچھروی، علامہ لیاقت علی صدیقی، علامہ اظہار احمد چشتی، علامہ محمد مستقیم قادری، علامہ محمد سلیم ہمدمی، علامہ ارشد مصطفائی، علامہ محمد حنیف چشتی، علامہ بشارت علی، علامہ محمد اجمل نوری، علامہ محمد ایّوب چشتی، علامہ سلیم افضل چشتی، علامہ محمد رمضان حیدری، علامہ قاری محمد عبدالخالق، علامہ طالب حسین فریدی، علامہ محمد اشفاق، علامہ محمد صدیق قمری اور دیگر شامل ہیں۔

اسد رفیق
0312-7722854

Share this:
Tags:
collective living standing Sunni Ittehad Council اجتماعی جلانے جوڑے زندہ سنی اتحاد کونسل فتویٰ مسیحی واقعہ
Previous Post عراقی فضائیہ کے حملے‘ 143 جنگجو ہلاک‘ داعش نے مزید 53 افراد کو قتل کر دیا
Next Post عالمی فوجداری عدالت کا اسرائیل کیخلاف فریڈم فلوٹیلا پر حملے میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے سے انکار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close