Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنمارک سے فرانس تک گستاخانہ خاکوں کی اشاعت صیہونی منصوبہ

January 25, 2015July 3, 2016 0 1 min read
Israel
Afghanistan ,Iraq
Afghanistan ,Iraq

تحریر: صلاح الدین اولکھ

2005 ء کے وسط میں امریکہ اور یورپ کی افغانستان اور عراق میں جاری عسکری جارحیت نقطہ عروج پر پہنچ چکی تھی۔ اپنی عسکری اتحادی قوت کے گھمنڈ میں ناٹو افواج دونوں ملکوں میں اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہی تھیں۔ امریکہ میں کساد بازاری کا آغاز ہو چکا تھا۔ یورپ کے مالیاتی بحران کا آغاز تھا، یورپی و امریکی عوام اپنے ٹیکس کے پیسوں سے لڑی جانے والی جنگوں کے مطلوبہ اہداف کی تکمیل کی نوید سننے کو بیتاب تھیں لیکن افغانستان اور عراق میں مجاہدین کی مزاحمت اس قدر مضبوط ہو چکی تھی کہ کفار کے سب منصوبے ناکامی سے دوچار ہونے لگے۔

فلوجہ میں اتحادیوں کو تاریخی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جبکہ افغانستان میں مجاہدین کابل کے گردونواح تک اتحادی افواج پر حملوں کی صلاحیت حاصل کر چکے تھے۔ ان حالات میں مسلمانوں کیخلاف عالمی جارحیت کا آغاز کرنے والے صہیونی منصوبہ سازوں نے اپنی شکست سے زچ ہو کر ایک ایسا گھنائونا کھیل کھیلنے کا فیصلہ کیا جس کی نظیر ڈھونڈنا مشکل ہے اور اس سازش کا مقصد تہذیبی تصادم کو ہوا دے کر مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان نفرت کو عروج پر پہنچانا تھا۔ 30 ستمبر 2005ء کو ڈنمارک کے کثیر الاشاعت اخبار جیلنڈس پوسٹن (Jyllands-Posten) نے حضور نبی کریم حضرت محمدۖ کے 12 گستاخانہ خاکے اپنے کلچرل صفحہ پر شائع کئے۔

اس گستاخی نے عالم اسلام کو ہلا کر رکھ دیا اور پوری دنیا میں اس کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے، احتجاجی ریلیوں، جلسوں اور مظاہروں کا انعقاد ہونے لگا۔ اس سازش کے پس پردہ محرکات جاننے کیلئے ضروری ہے کہ ہم چند حقائق قارئین کی نذر کریں۔

اپریل 2003ء میں امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے یونائیٹڈ سٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں ڈینیل پائپس نامی صہیونی کو اہم عہدہ دیا۔ اس تھنک ٹینک کا بظاہر مقصد عالمی تنازعات کا پرامن حل ڈھونڈنا ہے، لیکن حقیقت میں یہ عالمی تنازعات کو جنم دینے کی منصوبہ بندی کرتا ہے جبکہ ڈینیل پائپس علانیہ طور پر مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پورے خطے میں اسرائیلی حکومت اور عسکری فتح کو ضروری قرار دیتا ہے۔ یہی ڈینیل پائپس عالمی سطح پر رائے عامہ ہموار کرنے اور عالمی تنازعات کھڑے کرنے کیلئے اسرائیل کا سب سے بڑا لابسٹ ہے۔ اکتوبر 2004ء میں جیلنڈس پوسٹن کا کلچرل ایڈیٹر فلیمنگ روز ڈینیل پائپس سے ملاقات کرتا ہے اور پھر یہ دونوں یہودی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکے شائع کر کے عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان جنگ کو مزید تیز کرنے کے منصوبہ کے بارے میں سرگرم ہو جاتے ہیں۔ 16 ستمبر 2005ء ڈنمارک کی صہیونی نیوز ایجنسی رٹزائو نے ایک مضمون شائع کیا

جس میں مضمون نگار کیربلوٹیگن (Kare Bluitgen) نے اپنے ایک مضمون میں اس بات کا اظہار کیا کہ اسے اپنے مضمون ”قرآن اور پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی” جو بچوں کی کتاب کیلئے ہے اس میں خاکے بنانے کیلئے کوئی فنکار دستیاب نہیں۔ 19 ستمبر کو جیلنڈس پوسٹن اخبار کی صہیونی ٹیم فیصلہ کرتی ہے کہ وہ اخبار کارٹونسٹوں کی یونین سے درخواست کرے کہ وہ نعوذباللہ پیغمبر رحمتۖ کے کارٹون بنائے۔ صہیونیوں کے نمائندے فلیمنگ روز نے 42 کارٹونسٹوں کو خط لکھا کہ وہ گستاخانہ خاکے بنائیں۔ 15 کارٹونسٹوں نے حامی بھری جبکہ 3 نے بعد میں ایسا کرنے سے معذرت کر لی۔ پھر 30 ستمبر 2005ء کو آزادی اظہار رائے کے نام پر ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی محبتوں کے مرکز پیغمبر رحمت حضرت محمد کریمۖ کے گستاخانہ خاکے شائع کئے گئے۔ سب سے پہلے ڈنمارک میں احتجاج شروع ہوا۔

اس معاملے کو مزید ہوا دینے کیلئے صہیونی ڈینیل پائپس پھر میدان میں آیا اور یہودیوں کے زیر اثر یورپ کے 7 بڑے اخبارات میں یکم فروری 2006ء کو فرانس میں چارلی ایبڈو، جرمنی، اٹلی۔ ہالینڈ، سپین اور سوئٹزرلینڈ میں جیلنڈس پوسٹن والے 12 خاکے شائع کئے گئے۔ یہودیوں کی ملکیت امریکہ کے سب سے بڑے اخبار نیو یارک ٹائمز میں انٹرویو دیتے ہوئے گستاخ فلیمنگ روز نے واضح طور پر کہا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون کو فلسطینی بچوں کو مارنے کے منظر کا کارٹون کبھی نہیں دکھائے گا کیونکہ یہ دنیا میں نسل پرستی کو ہوا دینا ہو گا جس سے مغرب کے دوہرے معیار کا پتہ چلتا ہے۔

Israel
Israel

مغرب اور صہیونی اسرائیل کی تائید و حمایت کے بعد ڈنمارک اپنی اس گستاخانہ حرکت پر اس قدر مغرور تھا جیسے اس نے صلیبی جنگ میں فتح حاصل کر لی ہو۔ ایک جانب اس کے فوجی عراق اور افغانستان پر اتحادی افواج کے ہمرکاب تھے تو دوسری جانب وہ مغرب میں آزادی اظہار رائے کا علمبردار بننے جا رہا تھا۔ ڈنمارک کے مسلم علماء اور گیارہ مسلمان ملکوں پاکستان، سعودی عرب، ترکی، ایران، پاکستان، مصر، انڈونیشیا، الجیریا، بوسنیا ہرزیگووینا، لیبیا، مراکش کے سفیروں اور فلسطینی وفد نے ڈنمارک کے وزیرعظم سے اس معاملہ پر بات کرنے کی باضابطہ درخواست دی لیکن صہیونیوں کے پروردہ ڈنمارک کے صلیبی وزیراعظم آندرے فوگ راسموسن نے یہ کہہ کر ملاقات سے انکار کر دیا کہ اس کے ملک میں اظہار رائے پر کوئی پابندی نہیں، اگر کسی کو کوئی تکلیف ہے

تو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے۔ بعد میں عدالت نے بھی جیلنڈس پوسٹن کو اس معاملے سے بری کر دیا۔ ڈنمارک کی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اس معاملے پر معذرت کرے لیکن اس نے انکار کر دیا جس پر مسلمان ممالک میں ڈنمارک کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تحریک اٹھی جس نے ڈنمارک کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا۔ مشرق وسطیٰ اور مسلم ممالک میں ڈنمارک کی مصنوعات کے بائیکاٹ سے ہونے والے معاشی نقصان کا اندازہ اس بات سے لگا لیجئے کہ ڈنمارک کی صرف ایک ڈیری کمپنی آرلا فوڈز (Arla Foods) کو 40 دنوں میں 480 ملین ڈالر کا نقصان ہوا جبکہ ایسی ہزاروں کمپنیوں کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ڈنمارک کو روزانہ 1.6 ملین یورو کا نقصان ہوا اور 6 ماہ میں اس کی برآمدات کا حجم نصف رہ گیا اور پھر حملوں کے خوف سے جیلنڈس پوسٹن کا دفتر بھی بند ہو گیا

ڈنمارک کے وزیراعظم کو اعتراف کرنا پڑا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد ان کا ملک بدترین عالمی سفارتی بحران کا شکار ہو چکا ہے، لیکن مغرب نے اس معاملے سے کوئی سبق نہیں سیکھا بلکہ پیغمبر رحمت حضرت محمد کریمۖ کی شان اقدس اور قرآن کریم کی شان میں گستاخیوں کو مزید بڑھا دیا، 2008ء میں ہالینڈ کے کارٹونسٹ گریگوری نیکشٹ نے اپنے خاکوں میں اسلامی اقدار کا مذاق اڑایا۔ واضح رہے کہ گریگوری نیکشٹ ہالینڈ کے گستاخ فلم میکر تھیووین گاف کا قریبی ساتھی ہے جس نے 2004ء میں صومالی نژاد مرتد خاتون آیان ہرسی علی کے ساتھ مل کر گستاخانہ فلم (Submission) جس کا عربی نام اسلام رکھا گیا تھا بنائی تھی۔ اس فلم میں قرآن پاک کی توہین کی گئی اور ایک برہنہ خاتون کے جسم پر آیات قرآنی لکھی ہوئی دکھائی گئی تھیں۔

اس فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھیووین گاف کو 2004ء میں محمد بوژہری نامی ہالینڈ کے شہری نے جہنم واصل کر دیا تھا۔ اسی طرح 2008ء میں بھی ہالینڈ میں رکن پارلیمنٹ گیرٹ ویلڈرز نے ایک متنازعہ فلم ”فتنہ” بنائی جس میں قرآن کریم کی آیات پر تنقید کی گئی جس پر پوری دنیا میں مظاہرے کئے گئے اور گیرٹ ویلڈرز کے خلاف مقدمہ کا مطالبہ کیا گیا۔

2 نومبر 2011ء کو فرانس کے متنازعہ ترین اخبار چارلی ہیبڈو نے پیغمبر رحمتۖ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی گستاخی والا شمارہ شریعہ ہیبڈو کے نام سے جاری کرنے کا فیصلہ کیا جس کے ردعمل میں اس پر حملہ ہوا لیکن اس کا ایڈیٹر شارب گستاخیوں سے باز نہ آیا اور یہ سلسلہ 2012ء میں بھی جاری رہا۔

دوسری جانب امریکہ بھی گستاخیوں کے سلسلے میں پیچھے نہ رہا۔ ملعون پادری ٹیری جونز بھی قرآن کریم کے حوالے سے اپنی گستاخیوں سے باز نہ آیا اور پھر 21 مارچ 2011ء کو قرآن پاک پر مقدمہ بنا کر مجرم ٹھہرا کر نذر آتش کیا گیا جس پر پوری دنیا میں احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین تحریک حرمت رسول مولانا امیر حمزہ نے ”میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے” لکھ کر ٹیری جونز کی گستاخیوں کا تحریری مدلل جواب دیا، ستمبر 2012ء میں ٹیری جونز نے ایک متنازعہ فلم ”مسلمانوں کی سادگی” کے نام سے بنائی لیکن ان سب گستاخیوں کے منصوبہ ساز یہودیوں کو اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو رہے تھے۔ دوسری جانب عراق سے شرمناک شکست اور فرار کے بعد افغانستان میں بھی ناٹو کو ہزیمت اٹھانا پڑی تھی اور گزشتہ سال امریکہ اور ناٹو افغانستان سے پریشانی کے عالم میں بھاگ چکے ہیں۔

امریکہ افغانستان میں اب صرف علامتی طورپر موجود ہے۔ ان حالات میں شکست سے زچ ہو کر یورپ ایک مرتبہ پھر گستاخیوں کے راستے پر ہے۔ بدنام زمانہ میگزین چارلی ہیبڈو اپنی گستاخیوں سے باز ہی نہیں آ رہا تھا کہ ردعمل میں اس پر حملہ ہوا اور اس کے عملے کے لوگ مارے گئے۔ اس واقعہ کے بعد چند عالمی نشریاتی اداروں نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ ایسا کوئی گستاخانہ خاکہ نہیں چھاپیں گے جس سے کسی کی مذہبی دلآزاری ہو لیکن جس طرح مغرب نے اکٹھے ہو کر پیرس میں یہ اعلان کیا کہ ہم سب چارلی ہیں اور اگلے شمارہ میں مزید گستاخانہ خاکے شائع کر کے 6 زبانوں میں 30 لاکھ کی تعداد میں پوری دنیا میں تقسیم کئے گئے ہیں۔ یہ واضح طور پر مسلمانوں کیخلاف اعلان جنگ اور اس بات کا اظہار ہے کہ مغرب آزادی اظہار رائے کے نام پر دراصل پیغمبر رحمتۖ حضرت محمدۖ کی توہین کے درپے ہیں اور پوری دنیا کے گستاخوں کا پشتیبان ہے

جو عالم اسلام کو کسی طور گوارا نہیں۔ پورا عالم اسلام متحد ہو چکا ہے۔ پاکستان میں بھی امیر جماعةا لدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید کی زیر قیادت تحریک حرمت رسول پاکستان کے چیئرمین مولانا امیر حمزہ مغرب کی گستاخیوں کے خلاف بھرپور تحریک کا آغاز کر چکے ہیں جس میں انہیں ملک بھر کی دینی و سیاسی جماعتوں کی تائید حاصل ہے۔ مال روڈ کے احتجاجی پروگرام میں سول سوسائٹی سمیت تمام طبقہ ہائے زندگی کے افراد کی شرکت اس بات کا اعلان ہے کہ حرمت رسول کے نام پر پوری قوم متحد ہے۔

Pakistan
Pakistan

ضرورت اس امر کی ہے کہ امیر جماعة الدعوة پاکستان حافظ محمد سعید کے اعلان کے مطابق پہلے مرحلے میں فرانس کی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کی بھرپور تحریک چلائی جائے تاکہ ڈنمارک کی طرح اسے بھی معلوم ہو کہ اگر گستاخوں کی سرپرستی کیلئے 40 ممالک اکٹھے ہو سکتے ہیں تو پھر 57 مسلمان ملکوں کے عوام و سربراہان بھی اکٹھے ہو سکتے ہیں اور ان کا معاشی مقاطعہ کر سکتے ہیں۔

تحریر: صلاح الدین اولکھ
برائے رابطہ: 0322-9173226

Share this:
Tags:
allies Islam. publications اتحادیوں اشاعت ڈنمارک عیسائیوں فرانس گستاخانہ منصوبہ
Special Administrator Ceremony Municipal Committee
Previous Post بھمبر کی خبریں 25/01/2015
Next Post بلدیہ کورنگی کا صفائی اور بلدیاتی انتظامات کی بہتری کے لئے نگرانی کا موثر نظام قائم
Municipality Korangi Cleaning Municipal Management

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close