
لندن (جیوڈیسک) چرچ آف انگلینڈ کی گورننگ باڈی نے خواتین کو بشپ بنانے کے حق میں ووٹ دیدیا۔
اس مسئلے پر کئی ممالک میں اختلاف موجود تھا۔ لگ بھگ 5 گھنٹوں کی بحث کے بعد چرچ آف انگلینڈ کی گورننگ باڈی نے عورتوں کو چرچ میں سینئر رول ادا کرنے کی پیشکش کی منظوری دیدی۔
