Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حالات کی سنگینی

May 22, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : پروفیسر مظہر
فضائوں میں گھلی بے یقینی اذہان و قلوب میں شکوک کے سنپولیوں کو جنم دیتی جا رہی ہے۔ مایوسیوں، ناکامیوں اور محرومیوں کے اتھاہ سمندر میں غوطے کھاتی مجبور و مقہور اور راندہ درگاہ قوم حیرتوں میں گم کہ اب کس پہ اعتبار کرے، کسے رہنما سمجھے اور کس کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کرے؟۔ عشروں سے حالت یہ کہ

کھولی ہے آنکھ ہم نے بلاؤں کی گود میں
پَل کر جواں ہوئے ہیں خطاؤں کی گود میں

اُمید کے روزن سے ہلکی سی کرن پھوٹی کہ شاید پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیرِاعظم کی تقریر کے بعد حالات میں سدھار کی کوئی سبیل نکل آئے لیکن معاملہ پہلے سے بھی دگرگوں ہوگیا بلکہ کردیا گیا۔ اپوزیشن کے سات سوالات کے جواب میں وزیرِاعظم نے اپنے اور اپنے خاندان کے اثاثوں کے بارے میں مفصل بیان دیا لیکن اپوزیشن توہاتھ میںڈنڈا پکڑکر ٹیچر بنی بیٹھی تھی۔ اُس کایہ مطالبہ کہ ہرسوال کاالگ الگ جواب دیاجائے ، ہر ذی ہوش کی سمجھ سے بالاتر تھا۔

دراصل اپوزیشن وزیراعظم کو کٹہرے میں کھڑا کر کے ملزم ثابت کرنا چاہتی تھی جس میں وہ ناکام ہو گئی۔ وزیرِاعظم کے خطاب کے بعداپوزیشن لیڈرنے محض ایک منٹ میںیہ کہہ کر بات ختم کردی کہ ہم نے سات سوال پوچھے تھے ، وزیرِاعظم کی تقریر کے بعدیہ 70 ہوگئے ہیں۔ عمران خاںنے سرے سے خطاب ہی نہیںکیا اور شیخ رشید کے کہنے پرساری اپوزیشن واک آؤٹ کرگئی ۔ یوںمحسوس ہوتاہے کہ جیسے ساری اپوزیشن عمران خاں ، شیخ رشید اوراعتزاز احسن کے ہاتھوں یرغمال بنی ہوئی ہو ۔حقیقت بہرحال یہی کہ وزیرِاعظم کے خطاب کے بعد اپوزیشن کے پاس کہنے کوکچھ باقی ہی نہیں بچاتھا ۔ اگر وزیراعظم نے جھوٹ بولا تھا تو اس کو ثابت کرنے کے لیے بھی فورم پارلیمنٹ ہی تھا نہ کہ پارلیمنٹ کے باہر۔ اگر بات میڈیا تک پہنچانا مقصود تھی تو سارا میڈیا تو اندر موجود تھا اس لیے یہ کہے بنا کوئی چارہ نہیں کہ اپوزیشن کے پاس وزیراعظم کی تقریر کا کوئی جواب نہیں تھا۔ اس لیے اس نے واک آئوٹ میں ہی عافیت جانی۔

Opposition
Opposition

کپتان صاحب توویسے بھی اپنی آف شورکمپنی ، نیازی سروسز لمیٹڈ کے انکشاف کے بعدکچھ بوکھلائے بوکھلائے سے نظرآتے ہیں۔ نئے پاکستان کے نعرے کے بعد سے لے کر اب تک خان صاحب کو ہزیمتوں کا ہی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جب ”نئے پاکستان” کا غلغلہ اٹھا تو قوم کاخیال یہی تھا بلکہ یقین بھی کہ جو شخص شوکت خانم کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی جیسے محیرالعقول کارنامے سرانجام دے سکتا ہے، وہ ملک کی تقدیر بھی بدل سکتا ہے۔ لیکن ”آزمودہ را آزمودن جہل است” کے مصداق جب تحریک انصاف بار بار کے آزمودہ چہروں سے اَٹ گئی تو مایوسیوں کے سائے گہرے ہونے لگے۔ تب بھی اک موہوم سی امید باقی تھی کہ کپتان سچا اور کھرا آدمی ہے۔ خود کپتان صاحب نے بھی فرمایا کہ اگر سربراہ دیانت دار ہو تو وہ سب کچھ درست کر سکتا ہے۔ 2013ء کے انتخابات میں بری ہزیمت کے بعد بھی تحریک انصاف کے ”سونامیوں” کا مورال ڈائون نہیں ہوا بلکہ یہ سمجھا گیا کہ ان کے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے ۔ اگست 2014 ء کا 126 روزہ دھرنا اسی کا ردعمل تھا۔ سپریم کورٹ کے تحقیقاتی کمیشن میں بھی ہزیمت ہی خان صاحب کا مقدر ٹھہری۔ پھر ”پانامالیکس” کا شور اٹھا تو تحریک انصاف کے تنِ مردہ میں جان پڑ گئی۔ ایک دفعہ پھر جلسے، جلوس اور دھرنوں کا ذکر ہونے لگا۔

وزیراعظم کے یکے بعد دیگرے دو مرتبہ قوم سے خطاب نے معاملے کو مزید گھمبیر بنا دیا۔ وزیراعظم کے استعفے سمیت بہت سے مطالبات سامنے آئے۔ حسبِ سابق منفی سوچ رکھنے والے تجزیہ نگاروں نے چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانا شروع کردیا، لیکن شورِقیامت اُٹھا توصرف کپتان صاحب کی طرف سے ۔ قوم پر حیرتوں کے پہاڑ تو اس وقت ٹوٹے جب الزامات کی آڑھت سجانے والے کپتان صاحب کی بھی ایک آف شور کمپنی نکل آئی اور خاں صاحب نے اسے تسلیم بھی کر لیا۔ یہ کمپنی 10 مئی 1983ء کو معرضِ وجود میں آئی اور اس وقت تک کسی ایک پاکستانی کی بھی آف شور کمپنی نہیں تھی۔ اس لیے نوازلیگ کی طرف سے خان صاحب کو آف شور کمپنیز کا ”باواآدم” کہا جانے لگا۔

اِس انکشاف کے بعدکئی سوالات نے جنم لیا۔ تحریک انصاف کی صفوں سے متواتر یہ کہا جا رہا تھا کہ خان صاحب کی آف شور کمپنی قصۂ پارینہ ہے لیکن جرسی فنانشل کمیشن (جے۔ ایف۔ ایس۔ سی) کے مطابق نیازی سروسز لمیٹڈ کی آخری سالانہ ریٹرن 20 فروری 2014 کو جمع کروائی گئی اور2013ء کی سالانہ ریٹرن 28 فروری 2013ء کو جمع ہوئی۔1983ء سے 2013ء تک خان صاحب نے تین انتخابات ( 1997 , 2002 , 2013) میںحصہ لیالیکن کسی ایک انتخاب میںبھی کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت اپنے اثاثوں میں کسی آف شور کمپنی کی ملکیت تو ظاہرنہیں کی البتہ اُن کا یہ بیان حلفی الیکشن کمیشن کے پاس محفوظ ہے کہ ان کی ملکیت میں کوئی کمپنی نہیں۔

Election Commission
Election Commission

2009 ء میں کپتان صاحب نے بھکر میں تقریباً 30 ایکڑ زمین 18 لاکھ کے عوض خریدی۔ یہ ان کا ٹیکس بچانے کا ایک حربہ تھا کیونکہ اس وقت بھکر میں زمین کی فی ایکڑ قیمت 4 لاکھ روپے سے زائد تھی۔ گویا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کی زمین کو اٹھارہ لاکھ ظاہر کر کے ٹیکس بچایا گیا۔ اسی زمین کی مالیت کپتان صاحب نے الیکشن کمیشن میں 42 لاکھ روپے ظاہر کی۔ یہ صریحاً ٹیکس چوری اور الیکشن کمیشن کو غلط اثاثے ظاہر کرنے کا کیس ہے جس کی بنا پر الیکشن کمیشن خان صاحب کو نااہل بھی قرار دے سکتا ہے کیونکہ پیپلز ایکٹ 1976 کے مطابق اگر کوئی شخص بدعنوانی کے کاموں میں ملوث ہو یعنی ایسے غلط گوشوارے ظاہر کرتا ہے جن میں تعلیم، اثاثے اور واجبات کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کرتا ہے تو اسے بطور سزا نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔

حیرت ہے کہ ہمیں خان صاحب کی سیاسی و معاشرتی زندگی میں سوائے جھوٹ اور ”یوٹرن” کے کچھ نظر نہیں آتا۔ 2012ء میں صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں خان صاحب نے کہا کہ انھوں نے بنی گالہ میں 300 کنال زمین کے حصول کے لیے لندن میں اپنا ایک فلیٹ بیچا، جمائما خاں نے طلاق کے موقعے پر انھیں ایک فلیٹ گفٹ کیا، وہ بھی بیچ دیا گیا ، کچھ رقم جمائما خاں نے ادھار دی اور اس طرح سے وہ بنی گالا کی زمین حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

قوم نے توخاں صاحب کے اِس جھوٹ پراعتبار کرہی لیالیکن اسی شام جمائما خاں نے ٹویٹ کیا کہ اس نے عمران خاں کو نہ تو کوئی فلیٹ دیا اور نہ ہی کوئی رقم ادھار دی۔ 1987ء میں عمران خاں نے وزیراعلیٰ پنجاب (میاں نوازشریف) کو پلاٹ کے حصول کے لیے ایک درخواست لکھی جس میں حلفاً اقرار کیا گیا کہ ان کے پاس کوئی پلاٹ ہے نہ مکان اور نہ ہی زمین اِس لیے اُنہیںگھر بنانے کے لیے اُنہیںپلاٹ الاٹ کیا جائے۔ خاں صاحب کوپلاٹ تو الاٹ کر دیا گیالیکن اب یہ انکشاف ہورہا ہے کہ خاںصاحب تو 1983ء میںہی آف شور کمپنی (نیازی سروسز لمیٹڈ) کے مالک بن چکے تھے۔

آج جب پارلیمنٹ میںمیاں نوازشریف باتوںباتوں میں سب کچھ کہہ گئے توخاں صاحب کی تلملاہٹ دیدنی تھی ۔ اُن کے پاس پارلیمنٹ میں توکہنے کے لیے کچھ نہیںتھا لیکن پارلیمنٹ سے باہر آکر وہ خوب گرجے برسے اورایک دفعہ پھروزیرِاعظم پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ قوم سوال کرتی ہے کہ اگروہ سچے تھے تو پارلیمنٹ میں وزیرِاعظم کے سامنے اُن کی زبان زنگ آلود کیوں ہو گئی۔

Prof Mazhar
Prof Mazhar

تحریر : پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
hope Nawaz Sharif opposition parliament Prime Minister Prof Mazhar speech اپوزیشن امید پارلیمنٹ تقریر حالات وزیراعظم
Pakistan Press
Previous Post ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 22/5/2016
Next Post منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی نہ کرنے والے تھانیداروں کو نشان عبرت بنا دوں گا: سید علی ناصر
DPO

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close