Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہر مدینہ منورہ

September 8, 2016 0 1 min read
Medina
Medina
Medina

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
زمین پر جنت کا ٹکڑا مسجد نبوی ۖ میں ریا ض الجنہ، جس کے با رے میں سیّد عالم ۖ نے فرمایا میرے گھر اور منبر کا درمیانی ٹکڑا جنت کے باغیچوں میں سے ایک با غیچہ ہے اور میرا منبر میرے حو ض ( کوثر) پر ہو گا۔ میری زندگی کے ایمان افروز لمحات کہ میں نوافل ادا کر نے کے بعد ائر کنڈیشنڈ کی ٹھنڈی پھوار نر م و گداز مخملی قالین پر اِس سرور میں بیٹھا تھا جیسے میں نے کوہ ہما لیہ سر کر لیا ہوا دنیا بھر کے خزانے میرے پا ئوں تلے آگئے ہوں میں دنیا کا فا تح عالم بن گیا ہوں لیکن یہ سب تو اِس اعزاز کے سامنے کچھ نہیں جو اعزاز آج مجھے اِس مقدس جگہ پر نوافل پڑھ کر حاصل ہوا تھا ۔میں معصوم بچے کی طرح خو شگوار حیرت اور سر شاری سے چاروں طرف دیکھ رہا تھا میں شہر مدینہ کی قسمت پر رشک کر رہا تھا اِس شہر کا اصل مکین سید المرسلین ۖ جس کی پا پو شی کا شرف عرش بریں بھی حاصل کر نا چاہتا ہے یہ شہر اپنے مقدر پر جتنا بھی ناز کر ے کم ہے کہ اِس کی آغوش میں قیا مت تک نو حِ انسانی کے سب سے بڑے انسان رسول خدا ۖ آرام فرما تے رہیں گے۔

مسجد نبوی ۖ کی عظیم الشان وسعت کو دیکھ کر مجھے چودہ صدیاں پہلے کی مسجد نبوی ۖ یاد آئی سید المرسلین ۖ نے جب یہاں مسجد بنا نے کی خوا ہش کی تو سہل اور سہیل نامی دو یتیم بچوں نے اصرار کے با وجود معاوضہ لینے سے انکا رکر دیا آج اُن کی معصوم روحیں آسمانی بلندیوں سے جنت کے مرغزاروں سے کس طرح فخریہ طور پر لا کھوں انسانوں کے اِس سیلاب کو دیکھتی ہوں گی کہ کسی دور میں زمین کا یہ ٹکڑا اُن کی ملکیت تھا انہوں نے اِس زمین کا کو ئی بھی معا وضہ نہ لیا شاید وہ جانتے تھے کہ قدرت انہیں لا زوال شہرت سے ہمکنار کر نے والی ہے ایسی شہرت جس کو کبھی بھی اندیشہ زوال نہ ہو گا ۔میں سوچ رہا تھا کہ آخر اِس شہر میں وہ کیا خو بی اور مقنا طیسی کشش ہے کہ کر ہ ارض کے ہر علا قے سے ہر نسل ہر زبان کے ہزاروں لا کھوں کو دیوانہ وار اپنی طرف کھینچتی ہے صدیاں ما ضی کے تا ریک غار میں گم ہو گئیں شاہی خا نوادے اُجڑ گئے قصر و ایوان ویران ہو گئے عظیم سلطنتیں وقت کے غبار میں دھندلا گئیں امرا کی حویلیاں خا ک اڑانے لگیں دولت مندوں کے بلند و بالا بنگلے بے رونق ہو گئے سلاطین کے درباروں کی شان و شوکت قِصہ پا رینہ بن گئیں جاہ و جلال والے عظیم با دشاہوں کی کچہریاں بھولی بسری داستان بن گئیں مہ رخوں کی محفلیں الٹ گئیں پری و شو کی مجلسیں درہم برہم ہو گئیں۔

Masjid e Nabvi
Masjid e Nabvi

معشوقوں کی شمعیں بجھ گئیں عظیم بادشاہوں کے عظیم محلّات کی آخری نشانیاں تک مٹ گئیں لیکن اس شہر مدینہ کی بہار اور شان دیکھیں کہ چودہ صدیوں سے عشاق پیدل اونٹوں پر گھوڑوں پر اور آجکل کاروں اور جہازوں پر قافلوں کے قافلے سمندر پار کر کے یہاں آکر اپنی صدیوں کی نظروں کو کو چا جاں کا دیدار کر اتے ہیں محبّان مشتاقِ مصطفٰےۖ دنیا بھر کے جزیروں صحرائوں پہاڑوں ریگستانوں نخلستانوں سے دیوانہ وار آتے ہیں نہ طویل مسافت آڑے تی ہے نہ سفر کے مسائل نہ کسی کی غربت یہ آتش ِ شوق ہر گزرنے والے دن کے ساتھ تیز ہو تی گئی اور شعلہ شوق دم بدم بھڑکتا ہی رہا روضہ رسول ۖ پر ہزاروں میل کی مسا فت طے کر کے آنے والے اِسطرح بلکتے ہیں جیسے سالوں کا بچھڑا بچہ ماں کی ممتا بھری آغوش میں آگیا ہو پروانوں کا شمع کے گرد طواف تو ایک استعارہ ہے حقیقی نظارہ تو شب و روز یہاں دیکھا جا سکتا ہے اِس شہر میں یہ کشش کس نے پیدا کی ہے ظاہر سیّد عالم ۖ نے ورنہ آپ ۖ کے آنے سے پہلے کون اِس شہر کو جانتا تھا اور نہ ہی کسی کو اِس با رے میں جاننے کی ضرورت تھی احد پہاڑ صدیوں سے موجود تھامگر بے نام میدان بدر بھی سالوں سے تھا مگر کسی شنا خت کے بغیر اور پھر اِس شہر کی قسمت جا گ اُٹھی جب سرتا ج الانبیاء ۖ نے اِس شہر میں قدم رکھا تو یثرب کو مدینہ منورہ بنا دیا ایسا مقدس مقا م عطا کیا کہ اہل مدینہ لاکھوں با ر بھی جنم لے کر محسن ِ اعظمۖ کا شکریہ اد کریں تو نہیں کر سکتے کہ آمنہ کے لال ۖ نے ایک قریہ بے نام کو بقائے دوام اور شہرت لازوال بخش دی۔

میں اہل مدینہ کی قسمت پر رشک کر رہا تھا کہ جن کو چوبیس گھنٹوں کی حضوری حاصل تھی جب چاہیں آکر گنبد خضرا اور روضہ رسول ۖ کی جا لیوں سے اپنی آنکھوں کو منور اور سانسوں کو معطر کر سکتے ہیں اُن جگہوں پر چل سکتے ہیں سانس لے سکتے ہیں جہاں رسول اقدس ۖ نے سانس لیا آپ ۖ مسکرائے آپ ۖ کی دلنشیں ادائوں نے ہوائوں فضا ئوں کو مشک و عنبر سے زیا دہ خو شبو دار کیا شہر مدینہ کی خاک کو یہ شرف حاصل ہوا کہ اُس نے بار بار رحمتِ مجسم کے نعلین مبارک کو چھوا اور اسی خاک میں سرور دوجہاں ۖ کے معطر پسینے کے قطرات جذب ہو تے اِسی شہر میں قدسی ملائکہ قطاروں کی شکل میں دن رات حاضر ہو تے ہیں ہر دور میں کر ہ ارض پر مشیتِ الہی کے تحت ایک سے ایک بڑھ کر اللہ کے ولی پیدا ہو ئے جنہوں نے گمراہ انسانیت کو صراپا مستقیم سے روشناس کر ایا ایسے ایسے اہل حق جن کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے لاکھوں لوگ تر ستے تھے جن کی راہوں میں لا کھوں لو گ اپنی آنکھیں بچھاتے تھے جن کی آبروچشم پر لاکھوں لوگ اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر نے کو تیا ر تھے یہ ایسے با کمال بزرگ تھے کہ زمین کے جس حصے میں بھی یہ سورج کی طرح طلوع ہوئے، اُس کو ہدایت اور انسانیت کے نور سے روشن کر دیا۔

Roza Rasool
Roza Rasool

ایسے با رعب اور جلال والے بزرگ کہ بڑے سے بڑا شہنشاہ بھی اُن کے در پر ننگے پائوں حاضر ہو نا اپنی سعادت سمجھتا تھا جو لاکھوں لوگوں کے دلوں کی دھڑکن تھے جن کی غلامی میں آنا لوگ اپنی سعادت سمجھتے تھے جن کے حکم کی تعمیل کر نا لوگ اپنا ایمان سمجھتے تھے جن کے قدموں میں لوگ اپنی دولت گھر بار اولاد اور جانیں قربان کرنے کو ہر وقت تیار رہتے تھے جو معاشروں اور ملکوں کا حقیقی حُسن تھے جن کو زندگی میں ہی خدا ئے بزرگ برتر نے ایسی لازوال شہرت دے دی تھی کہ بادشاہوں کی با شاہتیں اُن کے ایک اشارے پر ہو تی تھیں اُنہوں نے جسے چاہا حکمرانی دے دی جسے چاہا گمنامی کے اندھیروں میں دھکیل دیا۔ زمانہ اُن کے پائوں کے ٹھوکر پر تھا وہ اِس فانی دنیا میں کن فیکون کے مقام پر تھے عزت شہرت اور دولت اُن کے پا ئوں میں آنے کو ترستی تھیں اللہ تعالی نے ایسے بزرگوں کو نہ مٹنے والی شہرت دے دی انہوں نے جو چاہا اللہ تعالی نے اُن کو عطا کیا۔

لیکن شان دیکھیں آمنہ کے لال ۖ کی سر تاج الانبیاء ۖ کی کہ ایسے با رعب پرُ جلال بزرگ بھی ساری زندگی اِس شہر میں آے اور روضہ رسول ۖ پر حاضری کی دعائیں کر تے رہے ۔ بڑے سے بڑا بزرگ بھی جب یہاں آیا تو سر جھکائے آنسوئوں سے شاہِ مدینہ ۖ کے در پر دستک دی بڑے سے بڑا با دشاہ پہلوان سپہ سالار شہرت کے آسمان پر سورج کی طرح جگمگا نے والا انسان بھی یہاں ننگے پا ئوں سوالی بن کر آیا یہاں پر جنید و با یزید جیسے بزرگوں کی بھی شاہِ مدینہ ۖ کے در پر سانسیں رک جا تی تھیں یہاں پر آکر بڑے سے بڑا انسان بھی بچوں کی طرح بلک بلک کرروتا۔ جو شہرت کے آسمان پر تھے وہ یہاں حقیر فقیر بن کر خالی جھولی پھیلائے نظر آئے ایسے لازوال بزرگوں کے سامنے جیسے ہی شاہِ مدینہ ۖ کا نام آیا عقیدت و احترام سے اُن کے سر جھک گئے اور آنکھوں سے احترا م و تشکر کے آنسو چھلک پڑے ایسا لازوال شہر کے کہ یہاں با دشاہ بھی فقیر بن کر آئے مر جع خلا ئق بھی ننگے پا ئوں پھرتے نظر آئے یہاں کی خاک کو آنکھوں کا سرمہ بنایا یہ شہرت خا نہ زمین پر صرف ایک ہی شہر کو حاصل ہے جہاں سید الانبیا ء ۖ آسودہ خاک ہیں اِس خا ک کی عظمت آسمانی رونقوں سے بھی زیادہ ہے بلا شبہ مدینہ شہر محبان و عشاقِ رسول ۖ کی سجدہ گا ہ ہے اور یہاں کی خاک عاشقوں کی آنکھ کا سرمہ ہے ۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:
Tags:
city holy Medina Professor Mohammad Abdullah Bhatti Treasures پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خزانے شہر مدینہ مقدس
Mustafa Abad
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 8/9/2016
Next Post عمران خان کا 24 ستمبر کا شو کامیاب ہوگا؟
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close