Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 19/9/2014

September 20, 2014 0 1 min read
Talagang
Talagang
Talagang

تلہ گنگ سا لا نہ پا نچوا ں ملکو ال کر کٹ ٹو رنا منٹ کا انعقاد 26 ستمبر بر وز جمعہ سے شر وع ہو رہا ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ سا لا نہ پا نچوا ں ملکو ال کر کٹ ٹو رنا منٹ کا انعقاد 26ستمبر بر وز جمعہ سے شر وع ہو رہا ہے جس میں ٹو ٹل 32ٹیمیں حصہ لے رہی ہے ،ٹو رنا منٹ کے فا ئنل میچ میں مہما ن خصو صی سا بق امید وار ایم پی اے شیخ وقار علی چکو ال ہو ں گے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ کے نو جو ان اور نڈر کھلا ڑی ہر دل عز یز شخصیت ملک فا روق اعوان لا وہ نے ہمیشہ نو جو انوں کی کھیلو ں کی سر گر میو ں کو جا ری رکھا اور بہت کم وقت میں اپنا نا م کما یا ہے ۔26ستمبر بر وز جمعہ کو پا نچو اں ملکو ال کر کٹ ٹو رنا منٹ کا انعقا د زیر نگر انی فا روق اعوان لا وہ بمقا م بھٹہ پرکیا جا رہا ہے اور ٹو رنا منٹ کمیٹی کے ایگز یکٹو ملک فلک شیر اعوان ہیں۔اس ٹو رنا منٹ میں ٹو ٹل 32ٹیمیں حصہ لے رہی ہے اورفا ئنل میچ میں ونر ٹیم کو بیس ہزار بمعہ ٹرافی اور رنر اپ ٹیم کو دس ہزار نقد بمعہ ٹر افی دیا جا ئے گا ۔ٹو رنا منٹ کے چیف ا ر گنا ئز ر فا روق اعوان نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ نو جو انوں کیلئے کر کٹ گر ائونڈ نہ ہو نے کی وجہ سے تلہ گنگ کے ہز اروں نو جو ان گلی ،محلو ں اور چو کو ں پر کھیلنے پر مجبو ر ہیں ۔ میر ا اور نو جوانوں کا پنجا ب حکو مت سے مطا لبہ ہے کہ تلہ گنگ میں کر کٹ اسٹیڈ یم بنا یا جا ئے تا کہ نو جو ان اپنی کھیلو ں کی سر گر میو ں کو جا ری رکھے سکے ۔میر ی اور دوستوں کی خو اہش ہے کہ ہمیشہ کی طر ح اس دفعہ بھی پا نچو اں سا لا نہ ٹو رنا منٹ نہا یت منظم انداز میں منعقد کر کے نو جو انو ں کو کھیلو ں کی سر گر میو ں سے لطف اندازو کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ سا لا نہ تا جد ارختم نبوت کا نفر نس کا انعقا د بر وز جمعر ات پلا ٹ والی مسجد میں کیا گیا

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ سا لا نہ تا جد ارختم نبوت کا نفر نس کا انعقا د بر وز جمعر ات پلا ٹ والی مسجد میں کیا گیا جس میںسید عبدالرزاق صاحب آستانہ عالیہ کوٹگلہ شریف،سید حیدر علی شاہ ہمدانی آستانہ عالیہ سگھر شریف ،پیر ناصر جمیل ہاشمی،شمس الرحمن مشہدی،سید مبارک ہمدانی ،سید مقصود ہمدانی ،مفتی محمد حنیف قریشی ،علامہ ثاقب رضا،پیر سلطان شمس العارفین ،نوید حیدری،زبیر اسلم چشتی،سابقہ قادیانی نور مسلم عرفان محمود برق،سید طاہر عباس شاہ اور علماء و مشائخ صحافی،تاجر۔وکلا اور سول سوسایٹی نے بڑی تعداد میں کانفرنس میں شرکت کی۔ کا نفر نس کے روح رواں حا فظ ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،الحا ج مو لا نا صا بر ایوب نقشبند ی سمیت دیگر ممبر ان نے بہتر ین انتظا ما ت کیے ۔ختم نبو ت کا نفر نس کے شر کا ء سے علما ء دین نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پورے ملک میں ان کی تخریبی سرگرمیاں جاری ہیں اور ان کو یہودوہنود کی مکمل سرپرستی حاصل ہے۔آج امتِ مسلمہ پر یہ لازم ہو چکا ہے کہ عقیدہ ختم نبوة کے تحفظ اور فروغ کے لیے مل کر ددو جہد کی جائے۔ تا کہ آئندہ آنے والی نسلوں کا ایمان بچایا جا سکے۔قرآن و حدیث کی روشنی میں عقیدہ ختم نبوت اتنا ہی ضروری ہے۔لہٰذا صدیوں سے امت مسلمہ نے شہادتیں حاصل کر کے اپنے سرپرست یہودوہنود کو یہ پیغام دیتا ہے کہ ہم عقیدہ ختم نبوت پر کسی طرح کی سود ا بازی نہیں کریں گے۔کا نفر نس کے دوران سکیو رٹی کے اعلی انتظا ما ت کیے گئے تھے ۔جس میں بز م کا روان عشق مصطفی اور مقا می انتظا میہ نے فر ائض انجا م دئیے ۔ کا نفر نس کے اختتا م پر ملک اور قو م کی سلا متی کیلئے خصو صی دعا ئیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ اے سی اور ٹی ایم اے کے کر ایہ داروں کے درمیا ن کئی ما ہ سے جا ری کشید گی
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ اے سی اور ٹی ایم اے کے کر ایہ داروں کے درمیا ن کئی ما ہ سے جا ری کشید گی کو امیر خا ن ٹمن نے با اختیا ر کمیٹی بنوا کہ ختم کروا دی ،کر ایہ داروں نے ایم این اے کے دست راست ملک امیر خا ن ٹمن کو خر اج تحسین پیش کیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق کئی ما ہ سے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن اور ٹی ایم اے کے کر ایہ داروں کے درمیا ن معا ملا ت کو سلجھا نے کیلئے ملک امیر خا ن ٹمن نے ایک با اختیا ر کمیٹی بنوائی اور با اختیا ر کمیٹی نے موجودہ صورتحال اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی حتمی رپو ر ٹ میں میونسپل جنرل بس اسٹینڈ میں واقع دکانات ہوٹلز کی لوکیشن حیثیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایک کر کے دکانوں کے کرائے کا اتفاق رائے سے ازسر نو تعین کیا ، فوڈ گودام کے کرایوں میں 15%جبکہ میونسپل پلازہ کی دکانوں کے کرائے میں 13فی صداضافہ کیا جا ئے ۔حتمی رپو رٹ کے بعدکر ایہ داروں کے سا تھ انتظا میہ کے معا ملا ت طے پا گئے ۔کر ایہ داروں نے ملک امیر خا ن ٹمن کومثبت کر دار ادا کر نے پر خر اج تحسین پیش کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ ڈی ڈی ایچ او کی سیٹ خا لی ہو نے کے بعد ایڈ یشنل چا رج ڈاکٹر اکر ام کو دے دیا گیاہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ڈی ڈی ایچ او کی سیٹ خا لی ہو نے کے بعد ایڈ یشنل چا رج ڈاکٹر اکر ام کو دے دیا گیاہے ،عوامی وسما جی حلقوںنے تحصیل تلہ گنگ کیلئے ڈاکٹر ا فتا ب حیا ت کو ڈی ڈی ایچ او تعینا ت کر نے کا پر زور مطا لبہ کر دیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ ڈی ڈی ایچ او کی سیٹ خا لی ہو نے کے بعد ای ڈی او ہیلتھ نے عا رضی چا رج ڈاکٹر اکر ام دے دیا ہے جن کیلئے اضا فی چا رج ہو نے کی وجہ سے تلہ گنگ میں صحت کو در پیش چیلنجز مثلا ڈینگی وغیرہ کو کنٹرول کر نے میں مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ے گا ۔عوامی وسما جی حلقو ں نے ڈی سی ا و چکو ال اور ای ڈی او ہیلتھ سے مطا لبہ کیا ہے کہ تلہ گنگ ڈی ڈی ایچ او کی سیٹ پر ڈاکٹر ا فتا ب حیا ت کو تعینا ت کیا جا ئے ۔ڈاکٹر ا فتا ب حیا ت تحصیل تلہ گنگ کے گا ئو ں گا ئو ں سے واقف ہیںاور وہ انسا نی جا نو ں سے کھیلنے والو ں کا احتسا ب صیح طر یقے سے کر سکیں گے۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھانہ لا وہ کے علا قے میں9سا ل کے بچے کو انسا نی درند ے نے ہوس کا نشا نہ بنا ڈالا ،پو لیس نے نا مز د ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تلا ش شروع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق احمد خا ن سا کن لا وہ نے لا وہ پو لیس کو رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میر ا بیٹا عبد الو ہا ب جس کی نو سا ل عمر ہے اور اسکو گز شتہ روز امتیاز نا می شخص جو لا وہ کا رہا ئشی ہے ورغلا کر با ہر ویر ان جگہ پر لے گیا اور اسکو ہوس کا نشا ن بنا ڈالا ۔پو لیس نے والد کی درخو است پر نا مز د ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لا وہ شہر میں تین نا معلو م ڈاکو اسلحہ کی نو ک پر شہر ی سے تقر یبا چھ لا کھ روپے لو ٹ کر فرار ہو گئے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) لا وہ شہر میں تین نا معلو م ڈاکو اسلحہ کی نو ک پر شہر ی سے تقر یبا چھ لا کھ روپے لو ٹ کر فرار ہو گئے ،پو لیس نے مقد مہ درج کر کے نا معلو م ڈاکو ئو ں کی تلا ش شروع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق محمد اکر م ولد عطا محمد سا کن لا وہ نے تھا نہ لا وہ پو لیس کو بتا یا ہے کہ ہم سب گھر والے سو رہے تھے کہ اچا نک رات تقر یبا تین بجے کے لگ بھگ تین نا معلو م ڈاکو گھر میں گھس ا ئے اور انہو ں نے اسلحہ کی نو ک پر ہم سے تقر یبا چھ لا کھ روپے لو ٹ کر فرار ہو گئے ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے نا معلو م ملز ما ن کی تلا ش شروع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاق المدارس العربیہ ضلع چکوال کے مسئول مولانا عبیدالرحمن انور نے کہا ہے

تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر )وفاق المدارس العربیہ ضلع چکوال کے مسئول مولانا عبیدالرحمن انور نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں نے تلہ گنگ میں جہاں سرچ آپریشن کیا وہاں کوئی مدرسہ نہیں ہے ۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بغیرتحقیق کے مدرسہ پر چھاپے کی خبر چلائی گئی جس کے باعث شہربھرکے دینی حلقوں میں شدیدبے چینی کی لہرپائی جاتی ہے۔ غیر ذمہ دارانہ روئیے کی وجہ سے دنیا بھر میں مدارس پر دہشت گردی کے بے بنیاد الزام کو تقویت ملی اور دینی مدارس کی جگ ہنسائی ہوئی میڈیاقوم کو اصل صورتحال پہنچانے کاذمہ دارہے۔انہوں نے کہا کہ تلہ گنگ میں جس جگہ چھاپہ مارا گیا وہاں کوئی دینی مدرسہ نہیں بلکہ محلے کی ایک چھوٹی سے مسجد ہے ، وہاں سرآپریشن کی خبر میں مدرسہ پر چھاپہ شو کیا گیا جس سے مدارس کے خلاف تعصب کی بوآتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دینی مدارس امن کے پیامبر ہیںان مدارس میں تخریب کاری کی تربیت نہیں دی جاتی اور نہ ہی کوئی تخریب کار مدرسوں میں زیر تعلیم ہیں ، مدارس پردہشت گردی وانتہاپسندی کے الزامات دینی مدارس کی تزہیک ہے انہوںنے کہاکہ تعلیم کے شعبہ میں روز اول سے مدارس دینیہ کا کردار اور نظام تعلیم بے مثال اور تعلیم کے وقار کو بلند اور باقی رکھاہے ۔پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے اصل محافظ مدارس اور علما ہی ہیں، نظریہ پاکستان کو محفوظ رکھنے میں مدارس کا سب سے بڑا کردار ہے ۔ مدارس امن کا گہوارہ ہیں۔ یہاں دنیا بھر کے طلباء وطالبات دین کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ مدارس کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈوں کے باوجود مدارس قائم ہیں اورانشاء اللہ آئندہ بھی قائم رہیں گے۔ کوئی طاقت ان کو ختم نہیں کرسکتی۔ مدارس میں وحی کے علوم پڑھائے جاتے ہیں اور یہی علوم ہماری بقاء کا ذریعہ ہیں۔

Share this:
Tags:
robbery three unknown weapons اسلحہ تین ڈاکو شہر نامعلوم
Blue Line Bus
Previous Post بلیو لائن بس ریپڈ ٹرانسپورٹ منصوبے پر آئندہ سال کام شروع ہو جائے گا
Next Post نئے انتظامی یونٹس، رحمان ملک کا آج الطاف حسین سے بات کرنے کا اعلان
Rehman Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close