Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 18/8/2014

August 19, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی بارہویں سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ایڈمنسٹریٹر شہزاد شفیق نقشبندی نے تقریب

گجرات (جی پی آئی ) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی بارہویں سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ایڈمنسٹریٹر شہزاد شفیق نقشبندی نے تقریب کی صدارت کی سکول کے آغاز سے کام کرنے والے چوکیدار انصر علی ‘آیا زہرہ اور سٹوڈنٹ زین العابدین نے دست مبارک سے کیک کاٹا ‘ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر شہزاد شفیق نقشبندی نے کہا کہ اساتذہ اکرام اور طلباء و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے واضع کہا کہ ہمارا سکول دین محض ایک عمارت کا نام نہیں بلکہ یہ وہ مقدس جگہ ہے ‘ جہاں بچو ں کو جہالت کی تارکیوں سے نکال کر علم و آگہی کی روشنی میں مہیا کی جاتی ہے ‘ ان کی سوچ ‘ عادات اور معمولات کی اصلاح کی جاتی ہے ‘ یہ اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم آج سے بارہ سال پہلے جس سفر کیلئے چند رفتاء کار کے ساتھ نکلے تھے ‘ الحمد اللہ اب وہ کامل کا روان بن چکا ہے ‘ چند کمروں پر قائم ہونے والا سکول اب جدید طرز تعمیر کا بہترین نمونہ ہے ‘ جس میں طلباء و طالبات کی تعلیم سرگرمیوں کے علاوہ کشادہ کمپیوٹر لیبارٹری ‘وسیع کھیل کا میدان لائبریری اور انٹر ایکٹو بورڈ متعاف کروائے گئے ہیں ‘ ایڈمنسٹریٹر شہزاد شفیق نقشبندی نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ ماہ اگست 2014ء میں سکول میں ایک پکچر گیلری قائم کی گئی ہے ‘ جس میں تحریک پاکستان کے عمائدین اور ان کی زندگی کا مختصر احاطہ کیا گیا ہے ‘ یہ سب میری کاوش کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کامرانی کے سفر میں میرے اساتذہ اکرام ‘ کلرک ‘ چوکیدار ‘ مالی اور چپڑاسی تک سب شامل ہیں ‘ ایڈمنسٹریٹر شہزادشفیق نقشبندی نے آخر میں حاضرین و ناظرین کو مخاطب کرتے ہوئے اپنے حالیہ میٹرک رزلٹ 2014ء کا تذکرہ کیا ‘ جس میں اس ادارے کے ہونہار طلباء و طالبات نے نہ صرف کامیابی کے جھنڈے گاڑے بلکہ ایک طالبہ نے 1006نمبر لیکر اس تعلیمی ادارے کی عظمت کو چار چاند لگائے ‘ میں سمجھتا ہوں کہ آج یہ تعلیمی ادارہ جس مشن کو لیکر چلا تھا ‘ اس میں کما حقہ پورا اترا ہے ‘ خداوند کریم کی خصوصی کرم نوازی اور کالی کملی والے کے صدقے ہمیں اپنے پیشے پر اور اس کے لئے کی گئی جدوجہد پر اطمینان ہے ‘ اس موقع پر ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول کی نافرمانی ملک و قوم کے ساتھ غداری ہے ایسا اعلان کرنے والے سیاستدان نہیں ہو سکتے ان خیالات کا اظہار

گجرات ( جی پی آئی ) سول کی نافرمانی ملک و قوم کے ساتھ غداری ہے ایسا اعلان کرنے والے سیاستدان نہیں ہو سکتے ان خیالات کا اظہار ممتاز مسلم لیگی رہنما رانا مشرف علی ناز نے کیا ‘ انہوں نے کہا کہ میاں برادران کی شبانہ روز محنتوں کی وجہ سے پاکستان کا وقار بلند ہوا غیر ملکی سرمایہ کاری ملک میں آنے لگی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے ‘ ایسے میں جو لوگ ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں وہ افر اتفری پھیلانے میں مشغول ہو گئے ہیں ‘ انہوں نے کہا کہ اب وقت آیا گیا ہے محب وطن قوتوں کو آگے آنا ہو گا ‘ اور ملک و قوم کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ‘ رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ جو لوگ دھرنوں کی سیاست کر رہے ہیں ‘ انہوں نے ملک و ترقی کا پہیہ روکنے کی سازش کی ہے ‘ ایسے لوگوں کے خلاف حکومت کو سخت ایکشن لینا چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات فرینڈز لائنز کلب کے ممبران و عہدیداران نے جشن آزادی کے سلسلہ میں آنے والی آزادی ٹرین کا بھرپور استقبال کیا
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات فرینڈز لائنز کلب کے ممبران و عہدیداران نے جشن آزادی کے سلسلہ میں آنے والی آزادی ٹرین کا بھرپور استقبال کیا ریلوے اسٹیشن گجرات پر اسٹیشن ماسٹر غضنفر علی کے ہمراہ آزادی ٹرین کے شرکاء کو خوش آمدید کہا گیا ۔ صدر ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد ‘ لائن احسن متین ملک ‘ لائن ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ لائن شیخ ریحان عرفان نے آزادی ٹرین کا دورہ کیا گیلری میں اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور آزادی ٹرین کو ایک منفرد کاوش قرار دیا اور کہا کہ پاکستان میں ترقی منازل طے ہوئیں گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز کی قیادت سٹیزن فرنٹ کے عہدیداران نے آزادی ٹرین کا بھرپور استقبال
گجرات ( جی پی آئی ) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز کی قیادت سٹیزن فرنٹ کے عہدیداران نے آزادی ٹرین کا بھرپور استقبال کیا جن میں راجہ اعجاز احمد ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ اکبر بیگ برلاس ‘ ڈاکٹر ثوبان شیخ ‘ مرزا گل نواز ‘ رانا مشرف علی شامل تھے ۔ سٹیزن فرنٹ کے عہدیداران نے آزادی ٹرین کو بے حد سراہا جس میں آزادی ٹرین کے شرکاء نئی نسل کو تحریک آزادی پاکستان کے حوالے سے آگاہ کر رہے ہیں ‘ انہوں نے کہا ہے کہ اس طرح کے کاموں کی اشد ضرورت ہے تاکہ نئی نسل کی بہتر رہنمائی ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت کے ساتھ کسی بات چیت کا کوئی امکان نہیں، اب جو کچھ ہو گا میدان میں ہو گا،
گجرات ( جی پی آئی )حکومت کے ساتھ کسی بات چیت کا کوئی امکان نہیں، اب جو کچھ ہو گا میدان میں ہو گا، کمیٹیوں میں ایسے ممبر شامل نہ کئے جائیں جو ٹی وی پر آ کر اپوزیشن کو گالیاں نکالتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مسلم لیگی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضااور محمد بشارت راجہ بھی موجود تھے۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ حکومت مذاکرات کرنے میں مخلص نہیں، کمیٹیاں بنتی رہتی ہیں لیکن ان کا کوئی رزلٹ نہیں نکلتا، حکومت کے ساتھ بات چیت کا کوئی امکان نہیں اب جو کچھ ہو گا میدان میں ہوگا۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ کمیٹیوں میں ایسے ارکان شامل ہیں جو ٹی وی پر آکر اپوزیشن کو گالیاں نکالتے ہیں اگر ایسے افراد کمیٹیوں میں شامل ہوں گے تو ان سے مذاکرات کون کرے گا، مذاکرات کیلئے جو آ رہا ہے وہ نوازشریف کے لئے آرہا ہے حکومت کیلئے نہیں جبکہ ہماری اتحادی پارٹیوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ نواز شریف استعفیٰ دیں اس کے بعد اگر کمیٹی مذاکرات کیلئے آتی ہے تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی ارکان بار بار یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم جمہوریت کو بچانے کیلئے آ رہے ہیں جو کچھ ماڈل ٹائون میں ہوا کیا وہ جمہوریت ہے؟ تو پھر ہمیں اس طرح کی جمہوریت کا کوئی فائدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ نوازشریف شہبازشریف دونوں استعفیٰ دے دیں۔ انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ انہیں جمہوریت کی کوئی قدر نہیں اور نہ ہی یہ پارلیمنٹ کو اہمیت دیتے ہیں، ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد ڈاکٹر طاہرالقادری لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کو اس سارے معاملے میں ملوث نہ کریں، فوج ہمارے اپنے ملک پاکستان کی ہے جو ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے صدروسیم اشرف بٹ،جنرل سیکرٹری محمود اختر محموداور دیگر عہدیداران نے سابق صدر گجرات پریس کلب
گجرات(جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے صدروسیم اشرف بٹ،جنرل سیکرٹری محمود اختر محموداور دیگر عہدیداران نے سابق صدر گجرات پریس کلب اور روزنامہ شانہ بشانہ کے چیف ایڈیٹر سیدوقار گیلانی کے کیبل آفس میںمسلح افراد کی اندھا دھندفائرنگ، قاتلانہ حملہ ،توڑ پھوڑ اور دہشت گردی کی شدیدمذمت کی دہشت گردی کے اس واقعہ پر ڈی پی او گجرات سے سخت قانونی کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے .
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل نے لاری اڈا پر ٹرانسپوٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوران ڈرائیونگ

گجرات(جی پی آئی )ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل نے لاری اڈا پر ٹرانسپوٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوران ڈرائیونگ ، ڈرائیور اور کنڈیکٹر حضرات مسافروں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں ، ان کے سامان کی حفاظت یقینی بنائی جائے ، انہوںنے ہر گاڑی مالک کو ہدایت کی کہ اپنی گاڑیوں کے اندر آگ بجھانے کے آلات نصب کروائے جائیں تا کہ کسی ناخوشگوار واقعہ کہ پیش نظر اس سے نپٹا جا سکے اور آگ پر فوری قابو پایا جا سکے ، انہوںنے کہا کہ ٹرانسپوٹرز زائد سواریاں بیٹھانے سے بھی گریز کریں اور مسافروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ، انہوںنے کہا کہ مسافر خواتین ، بچوں اور بوڑھوں کو فوقیت دی جائے اور ان کو حفاظت سے بٹھایا اور اتارا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے تحریک انصاف کے چیئرمین کی طرف سے سول نافرمانی کی کال کوسخت سے مسترد کر دیا ہے

گجرات (جی پی آئی )گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے تحریک انصاف کے چیئرمین کی طرف سے سول نافرمانی کی کال کوسخت سے مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کرنے والے ملکی معیشت کو تباہ کرنے سے باز رہیں بزنس کمیونٹی اس نوعیت کی ہر سازش کو سخت سے ناکام بنا دے گی ان خیالات کا اظہار چیمبر آف کامرس کے صدر طارق بلال ملک ، سینئر نائب صدر سید آصف رضا نقوی ، راجہ طاہر شیر شیخ ابرار سعید ،، حاجی الیاس ، میاں اکمل حسین ، چوہدری افتخار احمد ، آفتاب احمد ایڈووکیٹ ، مرزا محمد مشتاق ، شیخ عرفان پرویز ، مرزا اکبر بیگ برلاس ، امتیاز کوثر ، ندیم احمد چیمہ ، نعیم امتیاز گوندل ، نعمان اسلم گوندل ، مہر ثاقب اسحاق ، مظہر اعوان ،میاں امجد اقبال ، و دیگر نے جی ٹی ایس چوک میں سول نافرمانی کی کال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، احتجاجی مظاہرہ میں بڑی تعداد میں صنعت کاروں تاجروں اور کاروباری شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی جنہوں نے ہاتھوں میں کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے ، جن پر سول نا فرمانی نا منظور نا منظور ، پاکستان کی معیشت کو چلنے دو کے نعرے درج تھے ۔صدر چیمبر آف کامرس اور دیگر مقررین نے کہا کہ ملکی معیشت دہشت گردی اور دیگر مسائل کی وجہ سے پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہے ، بعض سیاسی جماعتوں کی طرف سے ہونے والے احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے بھی کاروباری برادری اور معیشت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ سول نافرمانی کی کال کو گجرات کی کاروباری برادری سختی سے مسترد کرتی ہے اور ملک کی معیشت کے خلاف ایسی کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنے گی ، انہوںنے ملک میں جاری گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری احتجاجی سیاست کی وجہ سے امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور کنٹرینرز راستوں میں کھڑے ہونے کی وجہ سے بھاری نقصان ہو رہا ہے ، جبکہ فیکٹریوں میں کام بند ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں مزدور بے روزگار ہو چکے ہیں ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک میں جاری احتجاجی سیاست کو فی الفور ختم کیا جائے اور کاروباری زندگی اور معیشت کو چلنے دیا جائے ، انہوں نے تحریک انصاف کی قیادت سے سول نافرمانی کی کال فی الفور واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عربی کھانوں میں اپنا منفرد مقام رکھنے والاشہر گجرات کا منفردریستوران” النخل ریسٹورنٹ” آج مورخہ 19اگست 2014ء کو دوبارہ اپنی سروسز کا آغا ز کر رہا ہے۔

گجرات( جی پی آئی) عربی کھانوں میں اپنا منفرد مقام رکھنے والاشہر گجرات کا منفردریستوران” النخل ریسٹورنٹ” آج مورخہ 19اگست 2014ء کو دوبارہ اپنی سروسز کا آغا ز کر رہا ہے۔ان خیالا ت کا اظہا ر النخل ریسٹورنٹ کے منیجر محمد سبیل نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوںنے کہا کہ النخل ریسٹورنٹ مکمل طور پر نا صرف مشرق وسطیٰ کے کھانوں کا مرکز ہے بلکہ خصوصی ذائقوںکے حامل پاکستانی ،کانٹینیٹل،باربی کیو اوربون لیس باربی کیو سے آپ کی میزبانی کا شرف حاصل کیا جائے گا۔ خدمت ومعیار ہمارہ طرہ امتیاز ہے۔ماہ رمضان میں کسٹمرز کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ نے نئے اور دلکش فرنیچر فیملی کیبنز کا خصوصی اہتمام کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضیاء الحق شہید نے امت مسلمہ کی ترقی کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ‘ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف

گجرات ( جی پی آئی )ضیاء الحق شہید نے امت مسلمہ کی ترقی کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ‘ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے اسلام آباد میں جنرل ضیاء الحق شہید کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوا کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ضیاء الحق شہید صحیح معنوں میں مرد مومن اور مرد حق تھے ‘ جنہوں نے دنیا بھر میں پاکستان کے وقار کو بلند کیا اور پاکستان کو ناقابل شکست بننے میں اہم کردارادا کیا پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے میں بھی اہم کردارادا کیا اُن کی معاونت سے پاکستان ایٹم قوت بنا اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام عزت و وقار سے لیا جاتا ہے’ موجودہ حکمران جنرل ضیاء الحق شہید کے ویژن پر عمل پیرا ہو کر ہی موجودہ حکمران بحرانوں سے نکل جا سکتا ہے ‘ انہوں نے کہا ہے کہ انقلاب مارچ ‘ اور آزادی مارچ کے نام پر عوام کو بیوقوف بننے والے خوابوں کی دنیا میں رہتے ہیں ‘ کوئی بھی قوم ایک دن میں ترقی نہیں کر سکتی ‘ اس کے پچھلے صدیوں کی محنت ہوتی ہے ‘ قائد اعظم محمد علی جناح نے جو ویژن عوام کو دیا اس کے نتیجہ میں پاکستان بنا انہوں نے ضیاء الحق کے صاحبزادے اعجاز الحق اور انوار الحق کی کوششوں کو بھی سراہا ‘ جو کہ عوام کے صحیح ترجمان بن کر کام کر رہے ہیں ‘ رانا مشرف علی ناز نے جنرل الحق شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور فیصل مسجد کا بھی دورہ کیا ۔ رانا مشرف علی ناز نے اپنے ہمراہ آئے ہوئے قافلہ کے اعزاز میں فائیو سٹار ریسٹورنٹ میں ڈنر کا اہتمام کیا ۔

Share this:
Tags:
civil disobedience country declared Expressions ideas nation treason اظہار اعلان خیالات سول غداری قوم ملک نافرمانی
Sindh High Court
Previous Post صنعتی اداروں کو گیس 13 روپے یونٹ دی جائے، سندھ ہائیکورٹ
Next Post رمضان میں منافع خوری کیخلاف بنائی گئی ٹاسک فورس کو جاری رکھنے کا فیصلہ
Commissioner

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close