Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سول نافرمانی

August 19, 2014August 19, 2014 0 1 min read
Pakistan
Freedom March
Freedom March

ارض پاک لاکھوں انسانوں کی قربانیوں کی بدولت حاصل ہوا اور ملک پاک کی آزادی کے لئے بے پناہ لوگ زخمی ہوئے، کئی خاندان اجڑے، کئی عورتوں کے سھاگ پچھڑے، کئی بھانوں کے بھائی ان سے جدا ہوئے، کئی بچوں کے والدین ان کو بے یارومدگار چھوڑ گئے،الغرض ملک پاک کی آزادی کے حصول کے لئے بچوں، بھوڑوں، جوانوں، مردوں عورتوں سب ہی نے پیش قدمی کر کے اپنا حصہ ڈالا، اور سب سے زیادہ یہ امر قابل غور ہے کہ اس ملک کی آزادی کے لئے علماء ومفکرین دین نے اس نیک کام کے حصول کے لئے باہمی فروعی اختلافات کو پس پشت ڈال کر اسلامی ریاست حاصل کرنے کی برابر تگ دوکی، اور اس خطہ کے تمام باسیوں نے قومی وصوبائی و علاقائیاور سیاسی ومذہبی چھوٹے بڑے سب اختلافات کو اپنے اذہان سے پاک کر کے ملک کو انگریز کے مظالم اور ہندوئوں کی منصوبہ بندیوں اور سازشوں سے بچانے میں کامیاب ہوئے۔

ملک پاک جس قدر تکالیف و مشاکل سے حاصل کیا گیا اس کا بخوبی احساس تو تحریک پاکستان میں حصہ لینے والوں کو ہی اصل اندازہ ہے ،یہ ملک آج جن مشاکل و مصائب میں گھراہواہے اس کا احساس بھی انہیں کو زیادہ ہوگا۔مگر افسوس کچھ ہمارئے ناعاقبت اندیش دوست جنہوں نے اس ملک کے سیچنے والوںکے خوابوں کو تارتار کردیا ہے ،انہیں معلوم ہی نہیں کہ وہ کیا کرنے جارہے ہیں ،یہ ملک اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اس کا اساسی نظریہ دو قومی نظریہ تھا ،یہاں کسی قسم کا کوئی سیاسی و مذہبی،علاقائی و صوبائی ،قومی و لسانی عصبیت کا دور دور تک نام ونشان تھا سبھی آپس میں باہم شیر وشکر تھے،ہر ایک دوسرے کی غم خواری کرنا اپنا فریضہ جانتا ہے۔

مسلمانوں کو اسلام کے اساسی امور پر عمل کرنے میں کوئی تردد نہیں بلکہ اس ارض پاک میں غیر مسلموں کو بھی اپنی اپنی عبادت کرنے میں مکمل آزادی مسلمانوں سے زیادہ فراہم کی گئی۔کیا ہوگیا کہ یکایک کینڈا کی نمک خوری کرنے والا آکر اس ملک کے نظام کو چیلنچ کرنے بیٹھ گیا،اس نے ایران کی کاسہ لیسی کے لئے مجلس وحدت المسلمین کی شرپسندیوں کو اپنے دامن عافیت میں پناہ بخشی،کیا ہواکہ جو عوام کے حقوق کی رٹ تو لگاتاہے مگر اپنی عیش وعشرت کی خاطر کروڑوں میں کنٹینر تیارکرواتاہے کیا اسے یہاں انسان کی بھوک پیاس،کپڑے سے محرومی کا خیال نہیں آتا،اور پھر اپنے میوزکل کنسرٹ کو منعقد کرنے کی خاطر کروڑوں کے اخراجات کرکے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کو عذاب بنادیتاہے،کیا کوئی پوچھ سکتاہے کہ آپ کے اس نام نہاد و مبنی بر دھوکہ ڈرامے میں کتنے اخراجات ہوئے؟؟؟اور اس دوران کتنے لوگوں کے روزگار متاثر ہوئے ؟؟؟کتنے غریب تڑپے اس انقلاب مارچ کے سبب ؟؟؟معلوم ہے ہمیں کہ ان صاحب کا مقصد ملک و قوم کی محبت ،رضاللہ نہیں بلکہ وہ صرف اپنے دنیوی آقائوں کو خوش کرنے کی خاطر سب دھرنے و مارچ سجاتے ہیں ،ان کے فتوے ،انکی تقریریں مقام و سامعین کے بدلنے کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔

وہ پاکستان میں اسلام کے داعی اور عشق رسالت کا جھوٹا نعرہ بلند کرتے ہیں اور مغرب میں ان کے اندازبیان میں تغیر وتبدل آ جاتا ہے ،اپنے سامعین کے جوش وجذبہ کو جلادینے کے لئے مصوف وہ سب کچھ کرگذرنے کو تیار ہیں جو کوئی دوسراکرے تو خارجی و دہشت گرد بن جاتاہے یہ اس انداز کو اپنائیں تو امن کے حقیقی داعی کہلاتے ہیں،ان مصوف صاحب کے ڈراموں و کنسرٹوں نے ملک پاک اور اس کی عوام کو عدم استحکام کا شکار بنانے کامغربی فریضہ کو نبھانے کی قسم لے رکھی ہے ،ان کے ان مذموم مقاصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ایرانی ایجنٹ پیش پیش ہیں۔

آزادی کے شہہ سوا رکی توبات ہی کچھ اور ہے کہ سب سے پہلے تو اسلام کے ازلی وابدی دشمن اور اسلام مخالف سازشیں کرنے والے کی صاحبزادی سے محبت کی بانگیں دوڑائیں اور پھر اس سے علیحدگی اختیار کرنے کے باوجود اب تک ان کے پاس حاضری دینا لازم جانتے ہیں۔

ان صاحب پر اول تو ملک کی قوم نے اعتماد نہیں کرتی تھی کہ یہ اسلام کے لئے ناسور ثابت ہوں گے،اور جب قوم نے اعتماد کیا توماضی کے تحفظات درست ثابت ہوئے اور ان صاحب نے گذشتہ بندرہ دنوں سے ملک میں وہ ناگہانی کیفیت برپا کر رکھی ہے کہ جس سے یہ معلوم ہورہاہے وہ ملک کو توڑنے کی سازش میں مصروف عمل ہیں ،پہلے آزادی مارچ، پھر دھرنا، سول نافرمانی تحریک ،اسمبلیوں سے استعفے اور آخر میں ملک کی اہم ترین عمارتوں وزیراعظم ہائوس اور پارلیمنٹ پر قبضہ کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ان سے کوئی تو پوچھے کہ آپ کی گود میں جولوگ بیٹھے ہیں وہ سب دودھ سے پاک ہوکر آئے ہیں ؟؟ْکیا وہ اسی سسٹم کا حصہ کبھی نہیں رہے ؟؟؟خود خانصاحب کتنی بار رکن منتخب ہوئے تب تک کوئی اصلاحی ایجنڈا نہ تھا؟؟ْلال مسجد میں معصوم لوگوں کا خون ناحق بہاتب کیوں سوئے رہے؟؟؟شیخ رشید وجہانگیر ترین ،اعظم سواتی،خورشید قصوری ،پرویز خٹک کے ماضی کے سب کارنامے صاف ہوگئے ؟؟ملک میں آزادی چاہتے ہیں جب کہ خود اپنی جماعت میں جمہوریت کا قتل عام کر چکے ہیں؟؟؟ آزادی و نیا پاکستان رقاصائوں و فحش میوزک کلچرکے ذریعہ نوجوانوں کے جذبات ابھار کر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟؟؟اس ملک کی نئی نسل کو شرم وحیا کے زینے تارتار کرنے کی برسرعام ترغیب دی جارہی ہے آخرکیا یہ اسلام کے نام پر حاصل شدہ ریاست کے ساتھ مذاق نہیں ہے؟؟؟ْْ۔

Pakistan
Pakistan

ان ہر دوجماعتوں کے خفیہ مقاصدیہی ہیں کہ ملک پاک کو عدم استحکام کا شکار کیاجائے؟؟ْملک کو قومی لسانی،مذہبی وسیاسی عصبیت کی آگ میں جھونک دیا جائے، ملک میں بدامنی و برباردی کے ذریعہ اس کے نظم ونسق کو تہہ وبالا کیا جائے، ملک میں دین اسلام پر عمل کرنا دشوار و مشکوک بنادیا جائے،گروہ بندی کر کے ہر فرد کو ایک دوسرے کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت دے دی جائے،یہ ریاست کسی طور پر مستحکم نہ ہوسکے کیوں کہ اگر پاکستان مضبوط ہوگیا تو امریکہ ،اسرائیل،ایران،کینڈا و مغرب کو اپنا ظلم وجبر کا بزار گرم رکھنے کا موقع ہمیشہ تک میسر نہیں ہوگا،ان کو خوف ہے تو پاکستان سے ،پاکستان کی محب وطن و دین عوام سے ،وہ توڑنا چاہتے ہیں مسلمانوں کے اتحاد کو تاکہ اسرائیل وایران اپنے مذموم اسلام دشمن ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچاسکیں ۔مگر یاد رکھنا چاہیے آزادی وانقلاب مارچ کی قیادت کو یہ ملک توڑنا ،اس کو عدم استحکام کا شکارکرنا،اس میں نفسانسیت کی فضا ہموار کرنا ،اس کے نوجوانوں کو بے حیا وبے غیرت اور کھلے عام فحش امور کے ارتکاب کرنے پر ابھارنا یہ سب کے سب خواب چکنا چور ہوں گے ،پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے۔

اسلام کے نام پر حاصل کی گئی ہے،اس کی آزادی میں لاکھوں مسلمانوں کا پاکیزہ خون شامل ہے،اس ریاست کو کئی نیک بزرگوں ،علمائ،صلحا،اتقیاء دعائوں کی مدد حاصل تھی ،ہے اور رہے گی ،یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اور اس کا مقدر اسلام ہی ہے اوریہی ملک سارے عالم میں اسلام کا بحریرا سربلندکرنے کا موجب ہوگا۔ان ہردوحضرات کی خواہشات نفسانی ،اقتدار کی حوس ،انگریز و کفارکی کاسہ لیسی کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگئی بلکہ ان کی ساری اسلام و ملک دشمن سازشیں ،بے گناہ سادہ لوح عوام کو بھلاکر ملک کے خلاف کھڑے کرنے کی منصوبہ بندیاں ناکام ونامراد ہوں گی ۔اب بھی وقت ہے کہ اپنے آپ کلا محاسبہ کرلیں کیوں کہ روز قیامت کا محاسبہ سخت و دشوار ہوگا اور اللہ کے ہاں کوئی کالا یا گورا مددگار نہ ہو گا۔

ATIQ UR REHMAN BALOCHI
ATIQ UR REHMAN BALOCHI

تحریر:عتیق الرحمن(اسلام آباد)
mob:03135265617
e-mail.atiqurrehman001@gmail.com

Share this:
Tags:
civil disobedience resignation sacrifices استعفوں سول نافرمانی قربانیوں
Karachi
Previous Post عمران اور قادری کا غیر دانشمنداہ قدم انہیں سیاسی تاریخ کا مجرم نہ بنا دے۔ مرزا مقبول احمد
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 19/8/2014
Mohammad Imran Salafi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close