Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تہذیب و تمدن کی بنیادیں

September 28, 2015 0 1 min read
Society
Society
Society

تحریر : محمد آصف اقبال
کسی بھی معاشرہ میں رہنے بسنے والے افراد کا عمل وردّ عمل کے پس پشت اس کے عقائدونظریات اور تصورات کارفرما ہوتے ہیں۔عقائد میں سب سے اہم عقیدہ انسان کا خود اپنا وجود،مقصد حیات،دنیا میں آنے و جانے کا نظریہ،اور موجود وسائل سے ذات کا تعلق ہے۔انہیں عقائد وتصورات کی بناپر تہذیبیں وجود میں آتی ہیں نیزارتقائی مراحل سے گزرتی ہیں۔پھر یہی وہ تصورات بھی ہیں جن پر چل کر ثقافتیں رائج ہوتی ہیں۔دوسری جانب دنیا کا ہر شخص ماورائی تصورات کے ساتھ خدا کے وجود،اس کی کبرائی،اختیارات،شکل و ہیئت اور صفات کا نہ صرف تذکرہ کرتا ہے بلکہ مختلف طریقوں سے وابستگی کا اظہار بھی کرتا ہےعام الفاظ میں،خدا سے وابستگی کو عبادت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔لہذا اسلام اور اس کی تعلیمات کی روشنی میں اگر عقائد کا تذکرہ کیا جائے تو اول الذکر وحدانیت کا تصور ہے،لا شریک اورایک خدا کا تصور،جس کے بے شمار ناموں میں اہم ترین نام’اللہ’ہے۔وہیں مقصد وجود یا مقصد حیات کے تذکرے میں اسلام صرف اور صرف اللہ کی عبادات پر عمل آوری کے جذبے کو ابھارتا ہے۔نیز ہر اس عمل کو اختیار کرنے کے لیے کہتا ہے جس کو اللہ نے اختیار کرنے کے لیے کہا اورہر اس عمل سے رکنے کے لیے کہتا ہے ،جس سے رکنے کی تعلیم اللہ نے دی ہے۔

دنیا میں موجود وسائل و ذات کے تعلق سے ،اسلام صاف طور پر آگاہ کرتا ہے کہ تمام وسائل،جو انسان کی قدرت اختیار میںہیں اور جو اب تک نہیں بھی ہیں، سب کے سب اللہ کے فراہم کردہ ہیں۔لہذا وسائل و ذات کا تعلق بس وہی ہے جسے ‘حرام و حلال’میں تقسیم کیا جا چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا میں بے شمار بلکہ لا تعداد چیزیںوسائل کے زمرے میں فراہم کی ہیں۔ان زمرہ جات کو جاندار اور بے جان چیزوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ یہ تمام ہی چیزیں اللہ تعالیٰ کی عطا کر دہ ہیں۔اور ان کی تخلیق کا مقصد اگر کچھ ہے تو صرف یہ کہ وہ انسان کی ضروریات کی تکمیل میں معاون ثابت ہوں۔یعنی دنیا میں موجود ہر شے ء اللہ کی تخلیق شدہ اور انسان کے استعمال کے لیے بنائی گئی ہے۔لہذا’خدا’کا تصور اور دنیا میں موجود چیزیں،ایک ہی عقیدہ کے دو جز ہیں۔اسلامی تعلیمات کی روشنی میں دنیا میں موجود کوئی بھی شیء خدا یا اس کی صفات سے متصف نہیں ہو سکتی، لہذا نہ اس کی پرستش کی جائے گی،

نہ ان سے حاجات بیان کی جائیں گی اورنہ ہی انسان سے زیادہ انہیں فوقیت دی جائے گی۔ان کی حیثیت اگر کچھ ہے ،تو اس کے سوا اور کچھ بھی نہیں،کہ وہ انسان کی ضرویات و مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں۔لہذا عبادات کا صرف وہی طریقہ اختیار کیا جائے گا جس میں موجود وسائل دنیا کا عمل دخل نہ ہو۔باالفاظ دیگرظاہر و باطن میں عبادات کا صرف وہی طریقہ اختیار کیا جائے گا،جس میں جاندار و بے جان چیزیں،چھانٹ کر الگ کر دی جائیں،یعنی زمیں و آسمان کے درمیان پائی جانے والی ہر شیء خدا ئی تصور میں داخل نہیں ہونی چاہیے۔

Islam
Islam

اسلامی تعلیمات جن کا تذکرہ مختصر طور پر ہم نے کیا ہے،خوب اچھی طرح سمجھا جاسکتا ہے کہ اس میں وجود پذیر تہذیب و تمدن کیسا ہوگا۔انسانوں کی انسانوں پر حکمرانی کی حیثیت کیا ہوگی؟ساتھ ہی دنیا میں موجود جاندار و بے جان چیزوں سے ربط و تعلق اور تصورات ،کیا ہوں گے؟اسلامی تعلیمات کی روشنی میں قائم ہونے والی حکمرانی، میں ہر شخص چاہے وہ حکمراں ہو یا رعایا،عدل و انصاف میں برابر کے اختیارات حاصل ہوں گے۔برخلاف اس کے رائج الوقت حکمرانی و تہذیبوں کو اسلامی نہیں کہا جاسکتا۔ہماری بات کس حد تک صحیح و غلط ہے؟اس کا فیصلہ اہم واقعہ کے پس منظر میں رونما ہونے والی اس حدیث کی روشنی میں جانچی جا سکتی ہے ۔رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:”اے لوگو ! تم سے پہلے کے لوگ اس وجہ سے گمراہ ہو گئے کہ جب ان میں کوئی شریف چوری کرتا تھا تو اس کو چھوڑ دیتے تھے اور جب کوئی کمزور آدمی چوری کرتا تو اس پر سزائیں قائم کرتے تھے ۔خدا کی قسم ! اگر محمد کی بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے گی تو یقینا محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) اس کا ہاتھ کاٹ لے گا”(بخاری و مسلم)۔اسی طرح ‘زنا’جوآج عام ہے،جس سے نہ آج کراہیت محسوس کی جاتی ہے اور نہ ہی اس کو خاندانی و معاشرتی بگاڑ کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے،کے سلسلے میں اسلام ،دنیا میں بگاڑ،خاندانی انتشار،معاشرتی زوال، فرد و سماج کی حد درجہ اخلاقی پستی،خدا کے قائم کردہ خونی رشتوں میں دراڑ اوردنیا کے نظام کو درہم برہم کرنے کا سبب سمجھتا ہے۔

مزید یہ کہ زنا کو خدائی حدود کی کھلے عام پامالی بتاتا ہے۔جس کے نتیجہ میں نہ صرف فرد کی تباہی طے شدہ ہے بلکہ خاندان،معاشرہ اور ملک و عالم بھی لازماً انتشار میں مبتلا ہوگا۔یہی وجہ ہے کہ اس کی سزا بھی ایسی سخت مقرر کی گئی جس کے مشاہدے سے ہر انسان پناہ مانگے،یا بصورت دیگر اللہ کی نظر میں پاکی و طہارت اختیار کرنے کا ذریعہ بن جائے۔ اسلامی تعلیمات پر قائم معاشرہ کیسا ہوتا ہے؟اس کی دو مثالیں پیش کی گئی ہیں۔آئیے تہذیب وتمدن کے تصور،نظریہ اور معنی و مفہوم کو بھی سمجھتے چلیں۔تہذیب کے لغوی معنی چھانٹنے، اصلاح کرنے سنوارنے ، درست کرنے، خالص کرنے اور پاکیزہ کرنے کے ہیں۔ اس کا مادہ ہذب ہے۔ عرب بولتے ہیں ہذب ( اس کی تہذیب کی یعنی اس کی اصلاح کی۔ اسے درست کیا۔اور سنوارا)۔اصطلاح میں تہذیب کا لفظ ہر چیز کی درستگی اصلاح پر استعمال کیا جاتا ہے۔

یعنی ارادہ و نیت کی درستگی اور اصلاح، خیالات وجذبات اور عادات و اطوار ، رسم ورواج اورنظام معاشرت، سیاست و تمدن، سیاست ومنزلت، علوم فنون، تجارت وذراعت اور فکر وعمل کی درستگی و اصلاح۔ غرض تہذیب کا اطلاق سب پر ہوتا ہے۔وہیں محمد مار میڈیوک پکھتال کے الفاظ میں:تہذیب سے مراد انسانی دماغ اور دل کی آراستگی ہے( محمد مارمیڈ یوک پکھتال ،خطبات مدراس کا اردو ترجمہ ،تہذیب اسلامی ،مترجم شیخ عطاء اللہ ایم۔ اے)۔تہذیب کی تشریح کرتے ہوئے سرسید لکھتے ہیں کہ جب ایک گروہ انسانی کسی جگہ اکٹھا ہو کر بستا ہے تو اکثر ان کی ضرورتیں اور حاجتیں، ان کی غذائیں اور پوشاکیں، ان کی معلومات اور خیالات ،ان کی مسرت کی باتیں اور نفرت کی چیزیں سب یکساں ہوتی ہیں۔ اس لیے برائی اور اچھائی کے خیالات بھی یکساں ہوجاتے ہیں۔ برائی کو اچھائی سے تبدیل کرنے کی خواہش سب میں ہوتی ہے۔ اور یہی مجموعی خواہش و تبادلہ اُس قوم یا گروہ کی تہذیب ہے(مقالات سر سید از مولانا محمد اسماعیل پانی پتی )۔

Rights
Rights

تہذیب کی ان تعریفوںکے باوجود مختصراً یہاں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ تہذیبیں،ابتدائی مرحلے میں عقائد و نظریات پر استوار ہوتی ہیں،اوربعد میں معاشرتی میل ملاپ سے ارتقائی منازل طے کرتی ہوئی یا توپستی میں مبتلا ہو تی ہیں یا انہیں عروج حاصل ہوتا ہے۔نیز یہی معاملہ افراد،گروہ و قوموں کے عروج و زوال کا بھی ہے اوراسی پر تمدن کا انحصار ہے ۔تمدن کا مادہ چونکہ مدن ہے، جس کے لغوی معنی جگہ ، بستی اور شہر کے ہیں۔اس لحاظ سے اصطلاحی معنوں میںشخصی اور جماعتی آزادی، اور شخصی و اجتماعی حقوق کے قوانین مراد لیے جاتے ہیں۔جہاںآپس میں مل جل کر رہنے کے وہ قواعدجو اخلاقی و روحانی اصولوں پر مستنبط ہوں اور جن میں اخلاق و فطری خوبیاں اور حقیقی شائستگیاں پائی جاتی ہوں،تمدن کہلاتا ہے۔ساتھ ہی اصلاح میں تمدن سے مراد وہ باتیں ہیںجو Civilization میں شمار ہوتی ہے۔ مثلاشائستہ ہونا اوربودوباش،یہ سب شہری زندگی اختیار کرنے اور انہیں اپنانے وغیرہ میںآتا ہے۔دراصل تمدن ضروریات زندگی کی پیداوار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انسان کی ضروریات رفتہ رفتہ تمدن کو جنم دیتی ہیں۔

موجودہ حالات میں رائج الوقت تہذیب وتمدن نہ صرف دنیا میں بلکہ وطن عزیز میں بھی ،فرد و اجتماعیت ،ہر دو سطح پر سود مند نہیں ہے۔نتیجہ میںمعاشرہ انتشار میں مبتلاہے،خاندان ٹوٹ پھوٹ کا شکارہیںاور ملک حد درجہ اخلاقی پستیوں میں مبتلا ہوچکا ہے۔برخلاف اس کے جو کوششیں جاری ہیں اور جن کی بنیاد ہی ماورائی تصورات ہیں ،پر قائم ہونے والی تہذیب و تمدن اور ثقافت فرد،معاشرہ اورملک ہر سطح پر حد درجہ نقصان کا باعث ہے۔واقعہ کے پس منظر میں لازم ہے کہ آفاقی تعلیمات کی روشنی میں،جس کا اسلام نہ صرف دعویٰ بلکہ علی الاعلان چیلنج بھی کرتا ہے،پر سنجیدگی سے غور و خوض کیا جانا چاہیے۔

یہ غور و خوض کامعاملہ مسلمانوں سے نہیں ہے بلکہ مسلمانوں کو توامن پسند طریقہ اختیار کرتے ہوئے ،اُن مزاحمتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا جن کے سبب اسلام کو بدنام تواسلامی تعلیمات کومجروح کیا جا رہا ہے۔ اس پس منظر میں مداوا اگر کچھ ہے تو صرف اور صرف افکار ونظریات کو قول و عمل سے صحیح تصورات کے ساتھ پیش کرنے کا ہے،ساتھ ہی معاملات میں اخلاق کے اعلیٰ ترین مقام پر فائز ہونا ہے۔یہی وقت کی ضرورت اور اسلام ،مسلمان اور خداورسولۖ کی تعلیمات کو فروغ دینے کا ذریعہ بنے گا ۔برخلاف اس کے ہر عمل و ردّعمل عام انسانوں کواسلام و مسلمانوں سے دوریاں قائم کرنے میں معاون ہوگا !

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
civilization man purpose Resources Society values World worship انسان بنیادیں تہذیب دنیا عبادت معاشرہ مقصد وسائل
Gujarat
Previous Post گجرات کی خبریں 28/9/2015
Next Post خوبصورت بال شخصیت کو نکھارتے اور خوبصورت بناتے ہیں
Beautiful Hair

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close