Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دعووں کی حقیقت

April 2, 2019 0 1 min read
Inflation
Inflation
Inflation

تحریر : طارق حسین بٹ شان

آجکل مہنگائی جس سرعت سے عوام کی زندگی اجیرن بنا رہی ہے وہ بیان سے باہر ہے۔ایک زمانہ تھا کہ ہمارے موجودہ حکمران مہنگائی کو حکمرانوں کی نااہلی سے تعبیر کرتے تھے اور ان کے استعفی کا مطابلہ کرتے تھے۔وہ پھلی حکومتوں کی عوام کش پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے اور ان کی نااہلی کا ڈھول پیٹے تھے لیکن جب اقتدار خود ان کا مقدر بنا تو انھوں نے مہنگائی کے سارے سابقہ ریکارڈ توڑ دئے۔کیا وہ جن استعفوں کا مطالبہ کرتے تھے ان پو خود بھی عمل پیرا ہوں گے یا سیاسی بیان دے کر اپنی جان چھڑا لیں گے؟موجودہ دور میں میڈیا نے ہرانسان کی داخلی حقیقت با لکل کھول کر رکھ دی ہے لہذا کسی انسان کیلئے اب اپنی بات سے مکر جانا ممکن نہیں رہا۔ کسی زمانے میں انسان اپنے کہے ہوئے الفاظ سے پھر جایا کرتے تھے کیونکہ ان کے کہے ہوئے الفاذ کا کوئی ریکارڈ نہیں ہوتا تھا ۔میڈیا کے موجودہ طوفان سے قبل انسان ایک طرح سے آزاد تھا کہ وہ جو جی میں آئے کہہ ڈالے اورجب محسوس کرے کہ حا لا ت واقعات کے تانے بانے اس کے مفادات سے ٹکرا رہے ہیں تو وہ دھڑلے سے اپنی بات سے مکر جائے۔اب حالت یہ ہے کہ اگر کوئی انسان اپنی ہی بات سے مکر جانے کی کوشش کر تا ہے تو میڈیا اس کی پرانی ویڈیو نکال کر اس کی اصلیت دکھا دیتا ہے جس سے اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے اس کیلئے خود کو حق بجانب قرار دینا مشکل ہو جاتا ہے۔

ہمارے ہاں سب سے بڑا تماشہ سیاستدانوں کا بنتا ہے کیونکہ وہ ایک وقت میں جو بات کرتے ہیںآنے والے دنوں میں اس سے بالکل مختلف بات کرتے ہیں اور بڑی آسانی سے اپنی کہی ہوئی بات سے پھر جاتے ہیں کیونکہ پھر جانا انھیں سیاسی طور پر فائدہ مند نظر آتا ہے۔ان کی سیاست کی بقا پھر جانے میں مضمر ہو تی ہے لہذا وہ ایساہی کرتے ہیں۔کچھ لوگ اسے یو ٹرن کا نام دیتے اوریوٹرن کو قائد انہ عظمت کی علامت گردانتے ہیں۔ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے سیاستدانوں کو سانپ کی کینچلی کی طرح بدلتے دیکھا ہے۔گرگٹ تو سات رنگ بدلتا ہے لیکن ہمارے سیاستدان سو رنگ بدلتے ہیں ۔ان کیلئے کوئی اصول اور ضابطہ نہیں ہوتا وہ اقتدار کی جنگ میں سب کچھ جائز سمجھتے ہیں اور اقتدار کی خاطر ملکی سلامتی کو دائو پر لگانے سے بھی دریغ نہیں کرتے ۔ جنرل پرویز مشرف اس کی کلاسیک مثال ہیں ۔۔انھوں نے ذاتی اقتدار کی خاطر ایک فون کال پر ملک کو دہشت گردی کی ایک ایسی آگ میں جھونک دیا جس میں ہزاروں انسان اس کا ایندھن بنے حالانکہ بادی النظر میں وہ مخالفین کو مکے دکھانے اور ہر اساں کرنے میں بڑی شہرت رکھتے تھے۔پتہ نہیں امریکہ کے سامنے ہمارے حکمرانوں کی گھگی کیوں بندھ جاتی ہے؟ امریکی خوشنودی کی خاطر اٹھایا گیا ان کا قدم قوم کی تباہی کا باعث بنا ۔ فوج نے دھشت گردی کی جنگ پر قابو پانے کیلئے جس طرح شہادتیں پیش کیں قوم اس پر ان کی سداممنون و مشکور رہے گی۔اربوں ڈالر اس جنگ کی نذر ہوئے ،ملکی معیشت تباہ و برباد ہوئی اور امن ایک خواب بن کر رہ گیا ۔معصوم اور نہتے عوام دہشت گردی کا نشانہ بنے اور ہزاروں گھر دہشت گردی کی آگ سے جل کر راکھ ہو گے ۔ جواں سال بیٹوں کے جنازوں نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا۔اگر فوج ڈسپلن اور قربانیوں کا مظاہرہ نہ کرتی تو پاکستان کا مقدر شام ، عراق اور لیبیا سے مختلف نہ ہوتا ۔ فوجی جوانوں کے عزم و ہمت نے دھشت گردی کو جس طرح شکست دی دنیا اس پر رطب اللسان ہے ۔ عوام خوف کی زنجیرو ں میں جکڑے ہوئے تھے اور خود کو غیر محفوظ سمجھتے تھے لیکن عسکری حلقوں نے اپنی قربانیاں سے ان زنجیروں کو کاٹ کر عوام کو امن کا تحفہ ہیش کیا ۔

کسی زمانے میں قرضہ لینا معیوب سمجھا جاتاتھا اور قرضہ لینے والوں کو طعنوں اور گالیوں سے نوازا جاتا تھا لیکن آج قرضہ لینا کسی فن سے کم نہیں ہے ۔ قرضوں پر یوں بغلیں بنا ئی جا رہی ہیں جیسے کسی ملک کو فتح کر لیا گیا ہو ۔ آئی ایم ایف کو خود کشی سے موسوم کیا جا تا تھا لیکن اب قرض کی خاطر آئی ایم ایف کے گھٹنے پکڑے جا رہے ہیں اور قرض لینا حکومتی ڈپلومیسی کا شاہکار بن گیا ہے۔حکومتیں قرض لیتی ہیں اور قرض لینا کوئی معیوب بات نہیں ہے لیکن ایک عمل اگر مخالف کرے توغلط لیکن اگر وہی عمل اپنی ذات سے سرزد ہوتو لائقِ صد تحسین ۔ قرضوں کے خلاف ایسا ڈھنڈورا پیٹا گیا کہ قرض ایک گالی محسوس ہونے لگا حالانکہ ریاستی امور کی بجا آوری میں قرض لینا اور دینا معمول کے معاملات ہو تے ہیں۔ہر پیدا ہونے والا بچہ ہزاروں روپوں کا مقروض ٹھہرایا گیا اور قرضوں پر حکومت کی خوف ڈفلی بجائی گئی۔ا سے حسنِ اتفاق ہی کہا جائے گا کہ پی ٹی آئی کی حکومت جو قرض پر لمبے لمبے بھاش دیا کرتی تھی اسے قرض لینے پڑ رہے ہیں اور اسے قومی ضرورت اور مجبوری کا نام دیا جا رہا ہے۔

نئی حکومت نے چھ ماہ میں جتنا قرض لیا ہے پاکستان کی تاریخ میں اتنا قرض کبھی کسی حکومت نے نہیں لیا۔اپنے قرض کو پچھلی حکومتوں کی نا اہلی ،لوٹ مار اور کرپشن کے پردوں میں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ملک کی ابتر معاشی صورتِ حال کو جانے والے حکمرانوں کے کھاتے میں ڈال کر عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔کیا پی ٹی آئی کا لیا گیا قرض واپس نہیں ہونا ؟ یہ سچ ہے کہ پچھی حکومتوں نے بے دریغ قرض لئے لیکن کوئی یہ سوچنے کی زحمت گوارا نہیں کرتا کہ قرض کیوں لئے گئے ؟ بدقسمتی یہ ہے کہ سابقہ حکومتوں والا کام تو موجودہ حکومت بھی کر رہی ہے اور ایک ایسا کشکول تھامے ہوئے ہے جو بھرنے کا نام نہیں لے رہا۔پی پی پی یومیہ پانچ ارب کا قرضہ لے رہی تھی،مسلم لہگ (ن) ٧،٧ ارب یومیہ قرض لے رہی تھی جبکہ پی ٹی آئی کی حکومت یومیہ ١٥ ارب کا قرض لے رہی ہے۔اس میں چین ،سعودی عرب اور یو اے ای سے لیا گیا قرض شامل نہیں اور نہ ہی چھ ارب ڈالر ادھار تیل والا قرض شامل ہے۔

اگر اسے بھی شامل کر لیا جائے تو پھر یومیہ قرض ناقابلِ یقین حدوں کو چھو لے گا ۔ دھشت گردی کی جنگ میں اربوں روپے لگے لیکن آج ہم سب اس جنگ کو ایسے بھول گئے ہیں جیسے وہ جنگ کبھی لڑی ہی نہ گئی ہو۔ اس وقت اسلام آباد دھشت گردوں کے نشانے پر تھا اور ہر ادارہ ان کی قوت سے لرزاں تھا لیکن تمام خطرات کے باوجود پی پی پی نے ٢٠١٠ میں دھشت گردوں کے خلاف اپریشن کر کے ان کی پیش قدمی کو روک کر ان کی کمر توڑ دی ۔یہ ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن پی پی پی کی حکومت نے اپنے فیصلہ پر عمل کر کے دکھایا۔مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ جب پی پی پی کی حکومت تھی یا مسلم لیگ (ن) بر سرِ اقتدار تھی تو اس وقت زرِ مبادلہ کے ذخائر بھی کافی تھے اور معیشت کی زبوں حالی کا کہیں رونا دھونا بھی نہیں تھا۔میاں محمد نواز شریف کی رخصتی کے وقت زرِ مبادلہ کے ذخائر٢٣ ارب ڈالر تھے اور سٹاک ایکسچینج ٥٤٠٠٠ پر تھا۔ ایک ڈالر سو روپے کے برابر تھا۔شرح نمود ٥٠٨ تھی جو اب گھٹ کر چار سے نیچے چلی گئی ہے۔

گیس،بجلی اور اشیائے خردو نوش کی قیمتیں بھی اپنی حدود میں تھیں لیکن پھر نہ جانے کیا ہوا کہ نئی حکومت آتے ہی ہر طرف سنسنی پھیل گئی کہ ملک دیوالیہ ہونے کی فکر لاحق ہو گئی ۔کیا پی ٹی آئی حکومتی امور چلانے کے اہل نہیں ہے؟کیا نئی حکومت نا تجربہ کار ہے؟ کیا نئی حکومت ویژ ن سے محروم ہے؟ کیا نئی حکومت ہدف سے عاری ہے ؟ کیا نئی حکومت صرف نعروں پر زندہ ہے؟ کیا نئی حکومت انتقام میں اندھی ہے؟کیا نئی حکومت کے پاس مخالفین کو جیلوں میں ٹھونسنے کے سوا کوئی دوسرا کام نہیں ہے؟ اگرحکومت نے اپنی موجودہ روش نہ بدلی تو ملک ترقی کی بجائے تنزلی کی جانب گامزن ہو جائے گا۔ہمیں کسی کے خلوصِ نیت پر شبہ نہیں لیکن خلوصِ نیت سے ملک نہیں چلا کرتے ۔ملک چلانے کیلئے فہم و فراست اور دور نگاہی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اگر کوئی سلیکٹڈ وزیرِ اعظم کہے جانے پر سیخ پا ہوجائے تو پھر اس حکومت کی برداشت کا اندازہ لگانا چنداں دشوار نہیں ہو نا چائیے۔برداشت حکومت کا پہلا زینہ ہوتا ہے لیکن موجودہ حکومت برداشت اورصبرو تحمل کے کلچر سے عاری ہے ۔انھیں اپنا اندازِ فکر بدل کر انصاف اور انتقام میں خطِ امتیاز کھینچنا ہو گا تاکہ ملک استحکام اور ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو سکے۔،

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
Claims Inflation politicians politics Rulers truth حقیقت حکمرانوں دعووں سیاست سیاستدانوں مہنگائی
April Fool's Day
Previous Post ارباب اختیار کے ریاستی اپریل فول
Next Post ترقی کے لیے درست سمت کا تعین
Development

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close