Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صاف کہتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں

April 10, 2013April 10, 2013 0 1 min read
Pakistan
Elderly Pakistan
Elderly Pakistan

بزرگوں کی روایت رہی ہے کہ وہ جو باتیں کر گئے ہیںوہ اکثر سچ ہی ہوتے ہیں جیسے کہ کہا جاتا ہے بات سے بات پیدا ہوتی ہے اور بات سے بات بڑھتی ہے۔ ویسے بھی آج کل ہماری قوم کا حال جوتے میں دال پکانے جیسا ہو رہا ہے۔ جوتیوں میں دال بننے کا محاورہ تو میں نے بچپن میں ہی سنا تھا مگر اپنی قوم کی حالت اور شعور کی سرحد پر قدم رکھا تو معلوم کہ اس محاورے کا معنی و مفہوم کیاہے۔ اس مثال کی ضرورت اس لئے درپیش ہوئی کہ آج کل قوم کے جو حالات ہیں مذکورہ مثال اس پر صد فیصد صادق آتی ہے۔

آج ہمارا وطیرہ صرف یہی ہے کہ ایک دوسرے پر الزام تراشی کرکے بری الزمہ ہونے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اتحاد و یکجہتی اور بیداری کی کوشش کر رہے ہیں مگر ہر دور کی طرح وہ اب بھی اپنی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو رہے۔ صاحبِ اقتدار کو تو یہ اچھی طرح معلوم ہے کہ یہاں یکجہتی کا فقدان ہے اس لئے انہیں اس بات کی فکر نہیں رہتی کہ کوئی ان کا بال بیکا بھی کر سکتا ہے کیونکہ اتحاد و یکجہتی کے فقدان کی وجہ سے عوام کا کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا جس کا بھرپور فائدہ حکمران اُٹھاتے ہیں اور اپنی شہنشاہیت چمکاتے ہیں۔

ملت کو یہ احساس تو ضرور ہے کہ اب وہ دور نہیں رہا، آج انسان آسمان پر اپنی کمندیں ڈال چکا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ اپنے پرانے قصے اور نفرت کی دیوار کو منہدم کردیا جائے اور دل کے آنگن کو کشادہ کرنا ہوگا۔ بقول شاعر:
اب ان پرانی عمارتوں کے قصیدے لکھنے سے فائدہ کیا
نئے چراغوں کو حوصلہ دو کہ وقت کروٹ بدل رہا ہے

تاریخ کے جھروکوں میں جھانکنے سے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی انقلاب لانا ہو یا کوئی تحریک چلانا مقصود ہو تو اس کی ذمہ داری کسی نہ کسی ایک کے سر تو ڈالی جاتی ہے تبھی تو تحریک کامیابی سے ہمکنار ہو سکتی ہے اور اس میں مسلک، ذات، فرقہ ، مذہب کی کوئی قید نہیں ہوتی ، اگر ہم اسی نقطے پر الجھے رہے کہ فلاں اس فرقے سے تعلق رکھتا ہے اور فلاں اِس گروہ سے تعلق رکھتا ہے تو کبھی کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوگی اور نہ کوئی انقلاب آئے گا کیونکہ ہر شخص کا کوئی نہ کوئی مذہب اور کوئی نہ کوئی مسلک ضرور ہوتا ہے۔

میرا اتفاق اس بات پر نہیں ہے جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب ، مسلک یا فرقہ نہیں ہوتا کیونکہ آج کل کے حالات پر نظر ڈالنے سے یہ بات سچ ثابت ہوتی ہے، کیونکہ جو بھی دھماکہ ہوتا ہے اس کے کچھ گھنٹے بعد ہی اقرار کر لیا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ فلاں نے کیا ہے۔ ہم تو کئی کئی حصوں میں بٹے ہوئے لوگ ہیں جبھی تو ہماری کوئی سنتا ہی نہیں، ایک ہی گھر میں بھائی بھائی میں نظریاتی اختلاف ہوتا ہے، لیکن ہم نے ہمیشہ اختلاف کو اختلاف کی نظر سے ہی دیکھا ہے اس کے سدباب کے لئے کچھ نہیں کیا۔ کسی کے ذاتی بُرے فعل کو بھی مذہب سے جوڑنا قطعی غلط ہے۔

ہمیں ہمارا مذہب یہ نہیں سکھاتا کہ آپس میں کسی سے بیر رکھو، کسی کا ناحق خون بہائو۔ کسی کی حلق تلفی کرو بلکہ ہمارا مذہب تو صاف لفظوں میں یہی کہتا ہے کہ انسان سب برابر ہیں چاہے کوئی امیر ہو یا غریب، کوئی حکمران ہو یا عوام، اس کی جتنی بھی تفصیلات رقم کر دی جائیں کم ہی ہونگی اس لئے اس شعر پر
اکتفا کرتا ہوں۔
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز

Allah
Allah

ویسے بھی ہمارا خدا ایک، رسول ایک، قرآن ایک تو پھر یہ فرقہ بندی، مسلک اور گروہ بندی کیوں؟ آپ کا اتحاد دورِ حاضر کا قیمتی سرمایہ ثابت ہو سکتا ہے اگر آپ سوچیں اور اس پر عمل کریں ۔ کیونکہ اتحاد میں برکت ہے۔ پانچ انگلیاں جب تک الگ الگ ہوں ہر کوئی آپ کو بآسانی زیر سکتا ہے ۔ آپ پر اپنی حکمت اور اپنا جبر مسلط کر سکتا ہے مگر جب یہی انگلیاں مل کر مُکے کی صورت میں یکجا ہو جائے تو ایسے عناصر جو آپ کو ڈرایا کرتے ہیں، آپ پر اپنا جبر مسلط کرتے ہیں پارہ پارہ ہو جائیں گے۔

سوال یہ ہے کہ آپ کی قیادت آسمان سے تو نہیں اترے گی کیونکہ اب کوئی پیمبر نہیں آنے والا، یہ سلسلہ تو چودہ سو سال پہلے قدرت نے بند کر دیا ہے اب تو قیادت زمین سے ہی اُگے گی وہ بھی ہمیں اور آپ میں سے کوئی نہ کوئی آگے آئے گا تبھی زندگی کا کارواں آگے بڑھے گا۔ آج بھی کئی سیاسی پارٹیاں ایسی ہیں جن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے مگر ہمارے لوگ موروثی سیاست میں کھوئے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے نہ تو عوام اور نہ ہی یہ ملک ترقی کر رہا ہے۔ جس دن موروثی سیاست کی چھاپ اس ملک سے ختم ہوگا ملک ترقی کی شاہراہوں پر گامزن ہونا شروع ہوگا۔ بقول شاعر:
تم آئو بزمِ اقتدار میں تو اس طرح آئو
کہ تم سے سارے چراغوں میں روشنی ہو جائے
اگر ہر شخص یا فرد اپنے آپ کو وقت کا رہبر ، مفتی اور قاضی سمجھنے لگا گا
تو پھر اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے۔ کیا کبھی کسی نے یہ سوچا کہ گذشتہ کئی سالوں سے کتنے احتجاج و مظاہرے ہوئے ظاہر ہے کہ وہ انگلیوں پر شمار نہیں کئے جا سکتے آخر حکومت کے ایوانوں سے ہماری آواز کیوں نہیں ٹکرائی ؟ حکومت کے کانوں پر جوں کیوں نہیں رینگی؟ کیونکہ ہماری آواز صدا بہ صحرا ہو کر رہ گئی کیونکہ ہم سب ٹکروں میں بٹے ہوئے ہیں ۔ آج اگر اتحاد و یگانگت کے ساتھ یہ مظاہرے یا احتجاج ہوتے تو ایوان میں زلزلہ آ چکا ہوتا اور آپ کی فوری داد رسی بھی ہوتی، کا ش کہ یہ عوام سب کچھ سمجھ لیتی۔

کب تک بٹے ہوئے لوگ اپنے تفرقے کو مصلحت پسندی میں تولتے رہیں گے، کب تک صرف بیان بازی ہوتی رہے گی، کب تک ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے رہیں گے؟ آخر ہم ہوش کے ناخن کب لیں گے؟ کب تک مولوی ٹولی میں بٹے رہیں گے؟ کب تک ہر شخص ڈیڑھ انچ کی مسجد بناتا رہے گا؟ کب تک ڈرائینگ روم میں بیٹھ کر وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کو بذریعہ فیکس خط لکھتے رہیں گے؟ کب تک قوم کے نام پر مگر مچھ کے آنسو بہاتے رہیں گے؟ اب ائیر کنڈیشنگ پلانٹ روم سے باہر آنے کا وقت ہے، یکجہتی کا وقت ہے۔

Pakistan
Pakistan

اتحاد کا وقت ہے، اپنی بات منوانے کا وقت ہے، وقت کی ضرورت ہے کہ آپسی نظریات کو فراموش کرکے چند روزہ زندگی کو دوسرے کے لئے وقف کر دیں اس کے لئے سب کو اتحاد کی ضرورت ہوگی وگرنہ سب بے سود ہوگا۔ کیونکہ یہی زندگی کا مقصد بھی ہے ۔ سمجھ لیجئے اس محاورے سے کہ ” آپ سے اچھی زندگی تو ان پروانوں کی ہے جو شمع کے گرد اپنی جان نچھاور کر دیتے ہیں ۔
پروانے مجھ کو رشک ہے تیری حیات پر
تھوڑی سی زندگی ہے مگر زندگی تو ہے

زمانہ حال میں سرکتی ڈھلکتی اوڑھنی یا ساڑھی کے پلّو کی طرح آزاد ہونے کی
تگ و دُو اور موروثیت کے مریدی سے اچھا ہے کہ اعلیٰ تعلیمی اقدار کو فروغ دیتے ہوئے اپنے اندر اتحاد و یکجہتی ، بھائی چارگی اور ہمتِ مرداں کی طرح خود کو ڈھالیئے جبھی آپ کے ملک میں اچھے باوقاراور انصاف فراہم کرنے والی حکومت کا وجود ہو سکے گا کیونکہ آپ کے اندر اتحاد ہوگا ، تعلیمی اقدار اور تہذیب ہوگی تبھی آپ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کر سکیں گے۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
responsibility Tradition view بزرگوں ذمہ داری روایت
Previous Post پرویز مشرف اور انکے حواریوں کو بدترین شکست دینگے جبکہ پاکستانی قوم سابق آمر اور ڈکٹیٹر کو اب نہ ملک سے بھاگنے دے گی،ڈاکٹرر فیق غنچہ
Next Post محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے اردو سل کو فعال بنایا جائے گا
Department Information

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close