Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

​کچھ نا کچھ تو بدل رہا ہے

July 6, 2017 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : شیخ خالد زاہد
گھر کی چھتوں کی زیادہ صفائی کرنے سے بڑے منع کرتے ہیں اور اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ بارشوں میں پانی آنے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ صدیوں کی گرد مٹی پیدا شدہ سوراخوں کو بند کردیتی ہے اور زیادہ صفائی کرنے سے وہ سوراخ کھل جاتے اور تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔ یہ چھوٹے چھوٹے سے سوراخ جن سے برسات میں پانی کے ٹپکنے کا خطرہ تو رہتا ہی ہے دوسری طرف سورج کی روشنی بھی ان سوراخوں سے داخل ہوکر مکینوں کا مذاق اڑاتی دیکھائی دیتی ہے۔ ایسی نا سہی مگر کسی حد تک اس سے ممثلت رکھتی صفائی کا کام پاکستان میں چل رہا ہے۔ پاکستان میں یقیناًایسا پہلی دفعہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ وزیرِاعظم اور انکے خاندان کی پیشیاں چل رہی ہیں اور بہت ہی تواتر سے چل رہی ہیں اور یہ خاندان پیشیاں بھگت رہا ہے ۔ یہ پیشیاں وزیرِاعظم کے خاندان کا نام پانامہ پیپرز میں آنے کی وجہ سے چل رہی ہیں۔ لیکن کیا پانامہ پیپرز میں نام آنا ان پیشیوں کے لئے کافی تھا ؟

دنیا میں اور بھی بہت سارے افراد اس میگا کرپشن اسکینڈل کی ذد میں آئے اور ان میں سے اکثریت ایسے افراد کی تھی جنہوں نے اپنے اپنے عہدوں سے فوری طور پر اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے یا اپنے آپ کو تحقیقات کیلئے پیش کردیا۔ ان معتبر افراد میں کچھ ممالک کے وزیرِ اعظم بھی تھے جن میں اول نمبر پر برطانیہ کے وزیرِاعظم تھے جو اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ اس کرپشن ذدہ فہرست میں پاکستان بھی کا نام بھی آیا اور جہاں دیگر افراد اس فہرست کی زینت بنے تھے وہیں ایک انتہائی معتبر نام ہمارے موجودہ وزیرِاعظم کے اہلِ خانہ کا بھی ہے۔ پاکستان میں سیاست بغیر اخلاقیات کے پل بڑھ رہی ہے جسکی وجہ سے وزیرِ اعظم نے اپنے خاندان کو تحقیقات کیلئے پیش تو کیا مگر بغیر اپنا عہدہ چھوڑے ہوئے۔ جسکی وجہ سے عام آدمی کے تحفظات اپنی جگہ موجود ہیں کہ تحقیقات بغیر کسی دباؤ کے ہو سکے گی یا نہیں۔ ہم پاکستانی بہت اچھی طرح سے سمجھتے ہیں کہ ہمارے ملک میں جسکی لاٹھی اسکی بھینس والا قانون نافذ ہے ، اسلئے پانامہ پر ہونے والی تحقیقات سے کسی غیر جانبداری کی تواقع عجیب سے بات لگتی ہے۔

پاکستان میں تین سو سے زائد سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہیں جبکہ بامشکل بیس جماعتیں الیکشن کا حصہ بنتی ہیں۔ ان تمام سیاسی جماعتوں کا کام سوائے مختلف معاملات پر احتجاج کرنا ہوتا ہے ان کے پاس سیاسی کارکن ہوں یا نا ہوں یہ کچھ خرچہ کر کے لوگوں کو جمع کرلیتی ہیں۔ یا پھر بڑی سیاسی جماعتوں کی ذیلی جماعت کا کردار بھی ادا کرتی دیکھائی دیتی ہیں۔

جب سے پانامہ کا معالمہ چل رہا ہے پاکستان اور پاکستانیوں کو کچھ کرنے کو نہیں مل رہا یہاں تک کہ صبح و شام جے آئی ٹی کی مکمل فارم جانینے میں سرگرداں ہیں۔ ہماری سیاسی جماعتوں کے کارکنان بھی سیاسی داؤ پیش سے کسی حد تک اپنی جماعت کے سیاسی منشور سے واقف ہی نہیں ہوتے ۔ بھیڑ چال سیاست چلی جا رہی ہے۔

مسلم لیگ ، پیپلز پارٹی ، عوامی نیشنل پارٹی ، بلوچستاں نیشنل پارٹی ، متحدہ قومی موومنٹ یہ وہ سیاسی جماعتیں تھیں جو پاکستان میں اپنی اپنی سیاست میں برسرِپیکار تھیں، پھر بہت ساری سیاسی جماعتوں میں ایک اور سیاسی جماعت کا اضافہ ہوا جس کا نام پاکستان تحریکِ انصاف تھا ۔ انصاف کا داعی کوئی اور نہیں پاکستانی قوم کے دل میں پہلے سے ہی جگہ بنائے ہوئے ورلڈکپ جیتنے والی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور شوکت خانم کینسر ہسپتال کے روح رواں عمران خان بنے۔ خان صاحب پہلے سے ہی پاکستانیوں کے دل میں گھر کئے ہوئے تھے مگر ہمارا سیاسی ماحول ایسا نا تھا کہ کسی بھی فرد کو اتنی آسانی سے جگہ دے دیتا مگر خان صاحب آخری گیند تک لڑنے اور لڑانے کا ہنر جانتے ہیں۔ وہ یہ بھی بہت اچھی طرح جانتے تھے کے قدرت حق اور سچ کی مدد ضرور کرتی ہے وہ انصاف کا علم لے کر چلتے رہے ۔ ایک طویل اور تھکادینے والا سفر شروع کیا اور کسی شورٹ کٹ کا سہارا نا لینے کا عہد کیا۔ پاکستان میں سب کچھ ہے مگر مخلص سیاست دان نہیں ہیں، سب اپنااپنا بھرتے رہے اور اپنے حواریوں اور پجاریوں کو نوازتے رہے اپنی جائیدادیں پاکستانی عوام کے ٹیکس سے بیرونِ ملک خریدتے رہے۔
پاکستان تحریک انصاف سارے موسم جھیل گئی اور ایک چھوٹا سا پودا آج ایک تناور درخت بن چکا ہے اور ان پرانے درختوں سے زیادہ توانا نظر آرہا ہے جن کی آبیاری جھوٹ اور انا سے کی جاتی رہے تھی۔

پاکستان تحریکِ انصاف نے جہاں ملک کی ایک اہم ترین سیاسی جماعت کی حیثیت حاصل کر لی ہے تو دوسری طرف موروثی سیاست کو بھی بھر پور تنقید کا نشانہ بنایا۔ پاکستانی سیاست میں متحدہ قومی مومنٹ نے متوسط طبقے کی نمائندہ جماعت ہونے کی بھرپور داغ بیل ڈالی اور متوسط طبقے کو پاکستان کے جاگیرداروں ، وڈیروں اور زمینداروں کے ساتھ اسمبلیوں تک پہنچایا اورانکے ساتھ بیٹھایا۔ یعنی دوطرح کی سیاسی جماعتیں پاکستان میں ایک عرصے تک سیاست کرتی رہیں۔ لیکن کوئی بھی پاکستان سے مخلص ہونے کا منہ بولتا ثبوت دینے سے قاصر رہی۔ پاکستان تحریک انصاف اور اس کے بانی عمران خان نے سیاست میں بہت کچھ نیا کرنے کی ٹھانی اور اپنی جماعت میں ہر طبقے اور مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں کو جگہ دی اور اسمبلیوں تک پہنچایا۔ پاکستان تحریکِ انصاف اور عمران خان پر یہ الزام بھی لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے نوجوان نسل کو بدزبانی سکھائی ہے اور بے ادب بھی کر دیا ہے ۔ تو بات دراصل یہ ہے کہ عمران خان خود تو ایک عمر رسیدہ فرد ہیں لیکن انکی سوچ اور جسمانی ساخت نوجوان ہے اور نوجوانوں کو انکا حق لینے کا طریقہ سیکھا رہے ہیں وہ سچ بولنے کی ترغیب دے رہے ہیں وہ نوجوانوں سے بلکہ پوری پاکستانی قوم سے یہ تقاضہ کر رہے ہیں کہ سچ بولو اور اپنے حق کیلئے آواز اٹھاؤ اور اپنے لئے انصاف مانگو اپنی آنے والی نسلوں کیلئے انصاف مانگو۔ یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ سچ کڑوا ہوتا ہے اور انکے لئے تو زیادہ ہی کڑوا ہوتا ہے جن کے جھوٹ پر جھوٹ پکڑے جا رہے ہوں۔

پانامہ کا فیصلہ کچھ بھی ہو، پیپلز پارٹی احتساب سے چھپتی پھرے ، متحدہ قومی موومنٹ متحد نا ہو یا تحریک انصاف کا مستقبل کچھ بھی ہو مگر عوام کو کچھ نا کچھ تو شعور آرہا ہے ، اس شعور کی بدولت کچھ نا کچھ تو بدل رہا ہے ۔ انشاء اللہ ہم دیکھنگے کے پاکستان بدلے گا اور اس کا سہرا عمران خان کے سر ہی بندھے گاکیونکہ قدرت بہادروں کا ساتھ دیا کرتی اور بہادر جھوٹے اور مفاد پرست نہیں ہوا کرتے۔ ​

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Cleaning corruption pakistan Panama papers Prime Minister Sh. Khalid Zahid پاکستان پانامہ پیپرز صفائی کرپشن وزیراعظم
Lahore
Previous Post پیر سید خواجہ زید الحسین شاہ بخاری کا سالانہ عرس مبارک آج جٹھولاں والے قبرستان شہزادہ روڈ کاہنہ میں ہو گا
Next Post خوبصورت فلم پیشیاں
Maryam Nawaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close