Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صفائی نصف ایمان ہے

July 23, 2019 0 1 min read
Garbage Cleaning
Garbage Cleaning
Garbage Cleaning

تحریر : فاطمہ بخاری

اسلام میں پاکیزگی کا,طہارت کا,صفائی و ستھرائی کا جو ذکر کیا گیا ہے اور جو تاکید کی گئی ہے کسی اور دین
میں اتنی تاکیدات نہیں موجود ہیں…اسلام کا آپ اگر مجھ سے دوسرا نام پوچھیں تو وہ صفائی ہے… ہمیں ظاہر اور باطن کی طہارت و پاکیزگی, فکر و خیال اور عفت قلب و نظر اور جسم و جان کی پاکیزگی کا سلیقہ و طریقہ اسلام ہمیں دیتا ہے… حضرت محمد صہ کا فرمان کتنا واضح ہے:پاکیزگی ایمان کی شرط ہے۔۔دل۔ دماغ۔جسم۔ کپڑے ان سب کا پاک ہونا ضروری ہے۔۔کپڑے ناپاک ہوں تو تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ دل دماغ۔جسم تبدیل نہیں کر سکتے۔۔سو انہیں پاک کرنا ہی پڑے گا۔۔

جہاں ناپاکی ہو گی وہاں ایمان نہیں ہو گا۔ اور جب ایمان نہیں تو سب عمل بیکار۔اس لیے پاک رہو۔نصف ایمان صفائی کو کہا گیا اسلام نے اپنے ماننے والوں کو پیدائش سے لے کر مرنے تک ہمیشہ صفائی کی تلقین کی گئی ہے, جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو پیدائش کے بعد سب سے پہلے اسے غسل دیا جاتا ہے پھر اسکی صفائی ستھرائی کا اس کی ماں خیال رکھتی ہے, جب وہ خود چلنے کے قابل ہو جاتا ہے سنبھلتا ہے تو پھر احکام اسکے اوپر نافذ ہوتے ہیں اور پنجگانہ نماز ادا کرنے سے پہلے وضو کرنے کو لازم قرار دیا گیا ہے, اور وضو سے پہلے مسواک کی بھی تلقین کی گء ہے….

حضور صہ نے فرمایا”اگر میں اپنی امت کو مشکل محسوس نہ کرتا کہ مشکل میں پڑ جائے گی تو میں انکے اوپر مسواک فرض قرار دے دیتا”مسواک وضو سے پہلے کرنے کی تلقین کی گء ہے حجامت فطرت مسلمان بیان کی گء ہے اور غیر ضروری بال نہ رکھنے کو کہا گیا ہے اگر زلفیں رکھے تو اس کی صفائی کا خیال رکھے,سنوار کر رکھے جو آجکل دیکھا جاتا ہے کہ چاہے مرد ہوں یا خواتین زلفیں رکھ تو لیتے ہیں مگر انکی صفائی کا خیال نہیں رکھتے… ہمیں صاف ستھرا لباس پہننے کی تلقین کی گء ہے,لباس پرانا ہو بیشک مگر صاف ہونا چاہیے, میلا کچیلا نہ ہو, صاف انسان بننے کی تلقین کی گء ہے, ہمیں تو صفائی کا اتنا خیال رکھنا چاہیے جتنا ہمارے دین اسلام نے رکھا ہے, جب کوئی شخص مرتا ہے تو اس کو غسل دیا جاتا ہے جبکہ وہ فوت ہوچکا ہے, سفید لباس کا کفن بھی صفائی کی علامت ہے, کوئی دنیا کا مذہب اس قدر صفائی کی تلقین اور خیال نہیں رکھتا جتنا اسلام میں ہے, اسی طرح ہمیں اپنے ساتھ اپنے آس پاس کے علاقے گھر, گلی, محلے کی صفائی کا خیال رکھنا چاہیے, آج کے دور میں اگر ہم اپنے ارد گرد دیکھیں گلی, محلے میں,عبادت گاہوں کو اور ان کا موازنہ دوسرے ممالک کی صفائی ستھرائی سے کریں تو ہمیں شرمندگی محسوس ہونے لگے گی, یہ اس لی? کہ ہم دین سے بہت زیادہ دور ہوچکے ہیں اسلیے گندگی کے ڈھیر گلی گلی لگے ہیں, گھر کو صاف کر کے اسکا کوڑا کرکٹ گلی میں پھینک دیتے ہیں یا ہمسا? کے گھر کے آگے ڈال دیتے ہیں۔

رات کے اندھیرے میں کہیں بھی گندگی کو پھینک دیا جاتا ہے, کچھ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت یا حکومت کی مدد سے بڑے بڑے کوڑادان رکھواتے ہیں لیکن ہم اس کے اندر خیال سے ڈالنا بھی گوارا نہیں کرتے کء جگہ وہ کوڑا پھیل کر گندگی پھیلا رہا ہوتا ہے, ہمیں اپنے آپ اور ارد گرد کو صاف رکھنے کی ضرورت ہے, سب سے پہلے ہمیں خود کو ٹھیک کرنا ہوگا جو مذہب پیدائش سے موت تک صفائی کی تلقین کرتا ہے اس لیے ہی ہمیں صفائی کو عام کرنا ہوگا….
ہم صرف حکومت کو الزام دیتے ہیں کہ وہ کچھ نہیں کرتی صفائی کا خیال نہیں رکھتی لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم خود بھی کچھ کریں جب تک ہم نہیں بدلیں گے حکومت کچھ نہیں کر سکتی…

ہمیں اپنے محلے, گلیوں,بازاروں اور سڑکوں کو خود ہی صاف کرنا ہوگا ہم آج اکیلے ایک قدم بڑھائیں گے تبھی ہمارے دیکھا دیکھی ہی سہی ہمارے ساتھ صفائی دوسرے بھی آگے بڑھیں گے, جب تک ہم خود کچھ نہیں کرتے تب تک ہم سوچ نہیں بدل سکتے… دنیا میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں صفائی کی بہت ضرورت ہوتی ہے مگر وہیں صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا, مساجد, دینی مدارس, سکول کی بات کر رہی ہوں, ہم اسی جگہ پڑھتے ہیں ‘صفائی نصف ایمان ہے ‘
اور انھی جگہوں پر اس بات پہ سب سے کم عمل کیا جاتا ہے…. میں پاکستان کی صرف بات نہیں کر رہی دنیا کے دوسرے ممالک چاہے انڈیا ہو ایران ہو, عراق یا پھر سعودی عرب چلے جائیں حرم پاک کے علاوہ آپ کو اکثر نظر آئے گا کہ صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا غسل خانوں میں گندگی اور ناپاکی نظر آئے گی, گندہ پانی زمین پہ بکھرا ہوتا ہے, وہاں صاف پانی سے دھونا تو دور کی بات ہے جگہ جگہ گندگی پھیلائی جاتی ہے, اس سے تو خود آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیں,یہ مساجد کا حال ہے جہاں یہ حدیث پڑھائی جاتی ہے صفائی نصف ایمان ہے…

پانچ وقت کی نماز پڑھنے کا, روزے رکھنے کا ہرگز مطلب نہیں کہ ہم صفائی پہ دھیان نہ دیں, بات صرف یہیں تک نہیں ہے اصل دین کی دوری نے ہمیں صفائی سے اتنا دور کر دیا ہے کہ ہم اپنے ملک تک کی پرواہ نہیں کرتے, ہم کیوں نہیں سوچتے جس دین نے ہمیں سکھایا ہے کہ پانچ وقت کی نماز, پڑھیں, حج کریں, روزے رکھیں, اسی دین نے ہمیں یہ بھی سکھایا ہے کہ خود کو صاف رکھیں اپنے کپڑوں کو صاف رکھیں, صفائی نصف ایمان ہے کتنی اہمیت اسلام نے صفائی کو دی ہے اور ہم خود کو اور اپنے آس پاس کو بھی صاف نہیں رکھتے, اصل تو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ صفائی تو دل و روح کی ہوتی ہے ارد گرد سے کیا ہوتا ہے, تو ذرا یہ بھی سوچ لیں کہ ہم جیسی جگہ رہتے ہیں ویسی سوچ ہونے میں وقت ہی کتنا لگتا ہے ہم اداس ماحول میں رہیں تو اداس ہو جاتے ہیں, خوشی کے ماحول میں خوش ہو جاتے ہیں۔

تو کیا ہم گندی جگہ رہیں گے تو گندے نہیں ہوں گے, خدارا کچھ خود خیال رکھیں دوسروں کی نا سہی, چلو دین کی بھی چھوڑ دو, اللہ اور اس کے رسول صہ کی بات بھی چھوڑو خود کے لیے تو صفائی کا خیال رکھو… ہمیں پہلا کلمہ پڑھایا جاتا ہے جس کا مطلب ہی پاک ہے اتنا زور ہے اسلام کا پاکی پہ لیکن بدقسمتی کی بات ہے کہ پتا نہیں ہمیں کیا ہو جاتا ہے.. کء لوگ حج کرنے جاتے ہیں ائیر پورٹ تک کء لوگ حج کرنے جاتے ہیں ائیر پورٹ تک میں صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا وہیں جب مغرب کا سفر کرو تو وہاں دیکھو لوگ خود کرتے ہیں صفائی, انھوں نے یہ سب ہمارے دین اسلام سے سیکھ کر اپنا لیا اور ہم جن کے لیے خاص یہ دین اسلام آیا, جن کے لییے یہ ملک اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے پاکستان بنا ہم خود ان تعلیمات کو چھوڑ چکے ہیں, کفار ممالک جن کو ہم اکثر گالیاں دیتے ہیں ان کے ممالک کے گھر, سڑک اور یہاں تک کہ غسل خانے بھی صاف ہوتے ہیں, اور ہم اپنی سڑک تک صاف نہیں رکھ سکتے۔

Cleaning
Cleaning

ہم اپنے گھر, گلی محلے کو بھی خود صاف کر لیتے ہیں لیکن مساجد ان کے غسل خانے ان کی صفائی کا خیال کبھی نہیں آیا جہاں ہر روز 5 وقت کے لیے کئی لوگ آتے ہیں نماز ادا کرتے ہیں, سب گندگی ہے,گندگی ہے کی بات تو کرتے ہیں مگر کوئی یہ زحمت نہیں کرتا کہ خود آگے بڑھ کے صاف کر دے اپنے گھروں کو بھی تو صاف رکھتے ہو, تو مسجد اللہ کے گھر کی صفائی کے لیے دوسرے پہ کیوں منحصر ہوتے ہیں, گھر کی صفائی کی بات ہو تو گھر تو اپنا ہے ہم ہی صاف کریں گے تو اللہ کا گھر اسے صاف کرنا ہمارا فرض نہیں میرے ہم وطنوں خود آگے بڑھو اسلام اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صہ کے پیغام ‘صفائی نصف ایمان ہے ‘ کو عام کرو اپنے بچوں کو سکھاؤ تاکہ وہ یہ سلسلہ آگے بڑھائیں اور یوں نسل در نسل یہ صفائی کی عادت عام ہو اور ہمارا ملک امن کے ساتھ صفائی کا گہورا بن جائے میری دعا ہے رب العالمین سے وہ ہم سب کو ایمان کی شرط صفائی پہ پورا اترنے کی توفیق عطا کرے! آمین یا رب العالمین۔

تحریر : فاطمہ بخاری

Share this:
Tags:
cleanliness Faith government Islam Muslim اسلام ایمان حکومت صفائی مسلمان
Mohammad Siddiq Madani
Previous Post شیخ عبدالرزاق کے رحلت سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔ مولانا صدیق مدنی
Next Post صدقہ جاریہ‎
Sadqa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close