Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج۔۔۔بیانات کافی نہیں

November 4, 2015 0 1 min read
Climate Change
Climate Change
Climate Change

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ
پاکستان کی تاریخ مسائل اور سیاسی بیانات سے بھری پڑی ہے۔اب دنیا میں اب موسم کے حوالے سے نئی جنگ شروع ہو نے والی ہے۔ جس کے بارے میں پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں موسمیاتی تبدیلی کا مسئلہ دہشت گردی سے بھی بڑا خطرہ ہے۔ خدشہ ہے کہ 2050ء تک دنیا کے کئی گلیشیئر غائب ہو جائینگے۔ سیاچن میں بھارتی فوج کی موجودگی ماحول پر برے اثرات مرتب کر رہی ہے۔

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی کمی ہے۔ پاکستان ان ملکوں میں شامل ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں سے سنگین خطرات لاحق ہیں۔اسی حوالے سے انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے زیراہتمام ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے میں منعقدہ سیمینار کیاگیاجس میں وزیراعظم پاکستان کے مشیرامورخارجہ سرتاج عزیز نے اپنے خطاب کے دوران ماحولیاتی تبدیلیوں پرروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے حکومت پاکستان ہر سطح پر اقدامات کر رہی ہے۔ 2010ء اور 2011ء کے سیلاب اور سندھ میں خشک سالی موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر تھا۔ جس تیزی سے گلیشیئر پگھل رہے ہیں اس سے مستقبل میں پانی کمیاب ہو جائے گا اور جغرافیائی مسائل پیدا ہوں گے۔ موسمی اثرات کے حوالے سے دنیا کے سب سے متاثرہ ممالک میں پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔ پاکستان میں کاربن اخراج بہت کم ہے گرین ہائوس گیسز کا اخراج بھی اوسط سے بہت کم ہے لیکن اس کے باوجود ہم اس مسئلے کا شکار ہیں۔ ہم بھاشا ڈیم بنانا چاہتے ہیں جس سے کوئلے اور تیل سے چلنے والے کئی بجلی گھروں کی ضرورت نہیں رہے گی اور ماحول کو فائدہ ہو گا مگر اس کے لئے ہمیں 14ارب ڈالرز کے فنڈز کی ضرورت ہے۔

Pakistan's Climate Change
Pakistan’s Climate Change

پاکستان موسمی تبدیلیوں کا شکار بن سکتا ہے، پانی کی کمی اور موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کا بڑا مسئلہ ہے۔ پاکستان اسلامی دنیا کا حصہ ہے، دنیا میں اسلامی ممالک کو زیادہ خطرات ہیں، مسلمہ امہ کے اتحاد میں کردار ادا کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ افغانستان کے حالات کے باعث مفاہمتی عمل آگے بڑھتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، صورتحال پر تشویش ہے، افغان امن عمل کا دوبارہ آغاز ہونا چاہئے، مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے کا دارومدار کابل حکومت پر ہے۔ امریکہ نے بھی مفاہمتی عمل کی حمایت کی ہے، اس کے لئے افغان حکومت اور طالبان کا متفق ہونا ضروری ہے۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کا تیسرا شکار بن سکتا ہے۔ عالمی برادری کوٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال پر پریشان ہیں۔ صورتحال میں بہتری کیلئے افغان حکومت اور طالبان فریق ہیں۔ پاکستان کے جوہری نظام کی مضبوطی کو پوری دنیا نے تسلیم کیا۔ پاکستان کو کس قسم کے ہتھیار چاہئیں وہ پاکستان جانتا ہے۔ اس وقت زیادہ خطرہ اسلامی دنیا کو ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مصالحت کے لئے پاکستان اسی وقت کردار ادا کر سکتا ہے جب اس معاملہ کے فریقین مذاکرات کے لئے متفق ہوں۔ افغانستان میں شورش چل رہی ہے۔ جب تک یہ صورتحال بہتر نہیں ہوتی تو مصالحتی عمل کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کیا جا سکتا۔

امریکی صدر کی طرف سے اگلے سال جوہری سربراہ چوتھی سربراہ کانفرنس ہوگی، اس کا فوکس نیوکلیئر سیفٹی اور موثر ایکسپورٹ کنٹرول ہے۔ پاکستان کا نیوکلیئر سیفٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام بہت اچھا ہے جسے دنیا بھر میں تسلیم کیا ہے، ہم نے بڑا موثر اور بہترین نیوکلیئر ایکسپورٹ کنٹرول نظام تشکیل دیا ہے۔ ہم اسلامی دنیا کا حصہ ہیں جس کو زیادہ خطرات ہیں۔ وہ اس وقت فلیش پوائنٹ ہے، یہ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر دہشت گردی کے خطرات سے نمٹیں۔ ویانا مذاکرات بہت اہم ہیں۔ پوری دنیا شام کے مسائل کے حل کی طرف دیکھ رہی ہے۔

Pakistan Taliban
Pakistan Taliban

ہم بہتر جانتے ہیں کہ ہمارے ملک کے دفاع کیلئے کون سے ہتھیار ضروری ہیں۔ پاکستان طالبان کیساتھ مذاکراتی عمل میں معاونت اور دوبارہ آغاز میں مدد کیلئے افغان حکومت کے جواب کا منتظر ہے۔ پاکستان خطے کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے افغان طالبان کی شدت پسندی اور جنگ میں کمی کا خواہاں ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے افغان حکومت اور طالبان نمائندوں کے درمیان مذاکرات کیلئے یہ وقت مناسب نہیں۔ پاکستان نے اپنے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ اور سلامتی کیلئے بہت کچھ کیا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کی کوششوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کونسل کی ممبر شپ کے انتخابات میں 120 ممالک نے کونسل میں پاکستان کو ووٹ دینے کا وعدہ کیا تھا تاہم پاکستان 105 ووٹ حاصل کر سکا اور ہار گیا۔ وزارت خارجہ اس شکست کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کر رہا ہے۔ دنیا بھر بالخصوص شام، عراق، لیبیا، یمن میں بسنے والے مسلمان خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مسلم نظریئے کا تحفظ امت مسلمہ کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
وفاقی سیکرٹری ماحولیات عارف احمد خان کا کہنا ہے کہ زرعی اور صنعتی انقلاب نے موسمیاتی تبدیلیوں میں اہم کردار ادا کیا ہے، دنیا کو کاربن کے اخراج کو کم کرنا ہو گا ورنہ موجودہ صدی کے آخر تک دنیا کا درجہ حرارت چار سینٹی گریڈ تک بڑھ جائے گا جس سے بہت تباہی آ سکتی ہے۔

پاکستان کے لئے موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج بہت اہم ہے۔ یہ انسانیت کا فرض ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے کام کرے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے حکومتی سطح پر بیانات کافی نہیں۔ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹے کیلئے پاکستان میں تربیت اور قانون پر عملدرآمد کروانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے ورنہ اس غفلت سے لاکھوں پاکستانی زندگی کی بازی ہار جائیں گئے۔سیمیناروں کے انعقاد کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔یہ صرف کاغذای کاروائی ہوگی۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
challenge Climate change Ghulam Murtaza Bajwa issues pakistan Seminar پاکستان چیلنج مسائل
Warship USA
Previous Post جنگی بحری جہاز چین کے متنازع علاقوں سے گزرتے رہیں گے، امریکا
Next Post زلزلے آنے کی وجوہات اور بچائو کی تدابیر
Earthquake

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close