Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کلبھوشن کیس بھارت آخر چاہتا کیا ہے

July 20, 2020 0 1 min read
Kulbhushan Jadhav
Kulbhushan Jadhav
Kulbhushan Jadhav

تحریر : حنید لاکھانی

حسین مبارک پٹیل کے فرضی نام سے پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے کلبھوشن یادیو نے کچھ دیر کے لیے تو سوچا ہوگا کہ جب انڈین سفارتکاورں نے مجھ سے بات ہی نہیں کرنی تھی تو مجھ سے ملنے کی رسائی کی مانگی گئی تھی ۔ کیونکہ کلبھوشن کے معاملے میں انڈیا سے جو بات طے ہوئی تھی ان کی منشا کے مطابق ہی انڈین سفارتکاروں کی تمام خواہشات کو پورا کیا گیا اور کلبھوشن تک رسائی دی گئی مگر پھربھی انڈین سفارتکارکلبھوشن سے ملے بغیرچلے گئے یقینی طور پر انڈین سفارتکاروں کارویہ حیران کن تھا جسے پاکستان سمیت خود بھارت کی عوام میں بھی محسوس کیاہوگا، کلبھوشن چیختا رہا اپنے ہمدردوں کو پکارتا رہا مگر انہوں نے کلبھوشن کی ایک نہ سنی ، اس سے قبل گزشتہ برس ستمبر میں بھی انڈین سفارتکاروں نے کلبھوشن سے ملاقات کی تھی جبکہ 2017 میں تو بھارتی دہشت گرد کلبھوشن سے اس کے بیوی بچے اور دیگر اہلخانہ بھی ملاقات کرچکے ہیں۔

پاکستان میں بھارتی دہشت گردوں اور جاسوسوں کا پکڑے جانا کوئی نئی بات نہیں ہے ،کلبھوشن سے قبل بھی سربجیت سنگھ نامی ایک بھارتی جاسوس کو اگست 1990 میں پاکستان کے خفیہ اداروں نے گرفتار کیا تھا ۔ جس پر انڈیا نے ایک مضحقہ خیز موقف یہ دیا کہ ہمارا یک پنجابی کاشت کار جو کہ نشے میں دھت تھا اور اسی حالت میں غلطی سے سرحد پار کرگیا تھاجبکہ بھارتی جاسوس کشمور سنگھ 1973 میں پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہوچکاہے ، ایک اور بھارتی جاسوس رویندرا کوشک ،رام راج ،سرجیت سنگھ ،بخش رام ،وبود سانھی سمیت دیگر بھارتی ایجنٹ پاکستان میں تخریب کاری کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں ،یہ وہ سب دہشت گرد جاسوس لوگ تھے جن کے زریعے بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلاتاہے اور دہشت گرد تنظیموں کی براہ راست حوصلہ افزائی اور فنڈنگ کرتاہے تاکہ تحریک طالبان اور بلوچ لبریشن آرمی جیسے انتہا پسندوں کو پاکستان کی سلامتی کے خلاف استعمال کیا جاسکے، پاکستان نے جب مارچ دوہزار سولہ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کی خبراور ایک ویڈیوبھی جاری کی جس میں کلبھوشن یادیواپنے اعترافی بیان میں یہ کہہ رہاہے کہ وہ انڈین نیوی کے ایک حاضر آفسر ہیں اور بلوچستان میں ان کے آنے کے مقاصد،بلوچ علیحدگی پسندوں سے ملاقات کرنا تھی جن کو انڈیا پاکستان کے خلاف امداد مہیا کرتا ہے۔

پاکستان میں فوجی عدالت کی جانب سے اپریل 2017 میں کلبھوشن یادیو کوجاسوسی ،تخریب کاری اور پاکستان میں دہشت گردی کرنے الزام میں سزائے موت سنائی تھی جو انڈین حکام کو شاید پسند نہ آیا جس پر انہوں نے مئی2017 میں کلبھوشن یادیوکی سزامعطلی کے لیے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹایا اور یہ اپیل کی کہ کلبھوشن کی سزاکو معطل کرکے اسے رہا کروایا جائے ۔ لیکن تمام ثبوتوں کو دیکھتے ہوئے عالمی عدالت انصاف نے بھارت کی اس استدعا کو بری طرح سے نظر انداز کردیا تھا،تاھم یہ حکم ضرور جاری کیا کہ پاکستان اپنی مرضی کے مطابق مجرم کو قونصلر تک رسائی دے اور چاہے تو سزائے موت پر نظر ثانی کرے مگر یہ کیا کہ جب پاکستان بھارت کی تمام خواہشات کے مطابق کہ کوئی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ نہیں ہوگی اور درمیان میں کوئی شیشہ بھی نہیں ہوگا اس کے باجود انہوں نے خود کی اور اپنے جاسوس کی ہرزہ سرائی پوری دنیا میں کروائی ہے وہ اب سب دیکھ چکے ہیں ، ہم دیکھ رہے کہ پاکستان نے اس جزبہ خیر سگالی کے جزبے کو جاری کھتے ہوئے تیسری بار بھی بھارت کو قونصلررسائی کی پیشکش کرڈالی ہے ۔ لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ پاکستان کی اس بھرپور پیشکش کا بھارتی حکام نے اس لیے فائدہ نہیں اٹھایا کہ کسی بھی طرح سے پاکستان کو اس انسان دوست قدم کا کریڈٹ نہ مل سکے لہذایہ وجہ ہوسکتی ہے کہ اسلام آباد میں انڈیشن ہائی کمیشن کے لوگوں نے کلبھوشن سے گفت وشنید نہیں کی اور اس کے چیخنے چلانے کے باوجود چلے گئے۔

انڈین ہائی کمیشن نے جو بلاوجہ کے اعتراض اٹھائے ہونگے وہ یقینی طورپر ان کی کج فہمی کا نتیجہ ہے کہ انہوں نے اپنے لیے ایک اچھے موقع کو گنوادیاہے ،کیونکہ کلبھوشن کا چیخنا چلانا یہ بتارہا تھا کہ وہ انڈین ہائی کمیشن کے لوگوں سے پوچھ سکے اسے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے بچاو کے لیے اپیل کرنی چاہیے کہ نہیں ،علاوہ ازیں وہ اپنی فیملی کو بھی کچھ پیغامات دینے کی خواہش رکھتاہوگا،یہاں اس بات کا تزکرہ بھی ضروری ہے کہ پاکستان کی یہ پیشکش کہ کلبھوشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے فیصلے کے خلاف اپیل کرسکتاہے ایک بہت بڑی رعایت ہے جو عموماً اس قسم کے جاسوسوں ، دہشت گرد اور ملک دشمنوں کو نہیں ملنی چاہیے اور وہ دشمن جو اپنی تمام سازشوں کو بغیر کسی دباءو کے قبول کرچکاہوں ، لیکن پھر بھی پاکستان نے اپنے رویئے میں نرمی پیداکی اور اپنی صفائی کا ایک اور موقع فراہم کیا ۔

اب زرا ہم اس بات کی طرف آتے ہیں کہ بھارت ایسا کیوں کررہاہے اور وہ چاہتاکیاہے ;238; یہ بات پوری دنیا ہی جان چکاہے بھارت کے سفاک اور بے رحم ملک ہے جس کی ہسٹری میں انسانیت کے ساتھ رحم کرنے والی کوئی تاریخ موجود نہیں ہے کیونکہ جو وہ اپنے ملک میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے ساتھ کررہاہے اور جس طرح سے پوری دنیا یہ دیکھ رہی ہے کہ بھارت نہتے اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ جو ظلم وستم کررہاہے وہ اب کوئی ڈھکمی چھپی بات نہیں رہی ہے لہذا اب اس بات کے ثبوت بھی واضح ہوچکے ہیں کہ بھارت پاکستان کا امن تباہ کرنے کے لیے فنڈنگ کرتاہے پاکستان کے خلاف دہشت گردوں کو اسلحہ فراہم کرتاہے انہیں تیار کرتاہے تاکہ پاکستان کشمیر کے ایشوسے پیچھے ہٹ جائے۔

بھارت یہ بھی جان چکا ہے کہ جو ان کا جاسوس پاکستان میں پکڑا جاتاہے وہ کسی بھی لحاظ سے ان کے کسی کام کا نہیں رہتا ہے اور میر اتجربہ یہ ہے کہ اب جس طرح سے قونصلر رسائی کو ٹھکرا کر بھارتی ہائی کمیشن کلبھوشن سے ملے بغیر چلا گیا ہے اس سے بہت سے راز و ں سے پردہ اٹھ چکاہے جس میں پہلے نمبر پر یہ ہی نتیجہ اخز کیاجاسکتاہے کہ بھارت اپنے جاسوس کلبھوشن کو رہا کروانے میں اب سنجید ہ دکھائی نہیں دیتا جس کی وجہ تمام ثبوتوں اور شواہد کا منظر عام پر آنا ہے جس کاجواب خود بھارت کے پاس بھی موجود نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ایسا لگتاہے کہ بھارت کلبھوشن کی پھانسی کو عالمی دنیا میں کیش کروانے کا ارادہ رکھتا ہے مطلب یہ کہ ہندوستان کے یہ سفارتکار اور ان کے دیگر حکام یہ چاہتے ہیں کہ کلبھوشن ہائی کورٹ میں اپیل نہ کرے اور اس کی موت اور سز اکا معاملہ یونہی پھنسا رہے ۔ اور سب سے بڑھ کر ہندوستان یہ بھی چاہے گا کہ کلبھوشن کی سزاپر عملدرآمد ہو تاکہ بھارت پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر پروپیگنڈہ کرسکے کیونکہ پورپ کے اندر موت کی سزاکی بہت مخالفت ہے اور بھارت اسی یورپی جزبے کو پاکستان کے خلاف استعمال کریگامگر یہ سب کرنے کی سوچ رکھنے والا بھارت یہ بھی اچھی طرح جان لے کہ صرف پورپین ممالک میں نہیں بلکہ پوری دنیا اس وقت بھارت کے اس جارحانہ رویے کو بھی دیکھ رہی ہے جو انہوں نے کشمیریوں کی نسل کشی کے لیے مقبوضہ کشمیر میں جاری رکھا ہوا ہے ۔ ۔ ختم شد

Hunaid Lakhani
Hunaid Lakhani

تحریر : حنید لاکھانی

رہنما تحریک انصاف وسربراہ بیت المال سندھ ۔

Share this:
Tags:
case Clubbhushan Yadav India pakistan terrorism بھارت پاکستان دہشت گردی کلبھوشن یادیو کیس
Attaullah Tarar
Previous Post حکومت کا وسیم اکرم اپنے ہی کھلاڑی آؤٹ کرنے پر تلا ہوا ہے
Next Post شاہ ٹاون، ہندو گوٹھ اور بن قاسم ٹاون کے مکینوں کا جٹ برادران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close