
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی شہبازشریف نے بھکر واقعے کا نوٹس لے لیا ہے لاہور سے جاری ہینڈ آوٹ میں وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ لاقانونیت کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ وزیر اعلی نے انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ قانون میں ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔
