Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 23/8/2014

August 24, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

سی این جی ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا اہم اجلاس کنارہ ریسٹورنٹ پنجاب میں منعقد ہوا

گجرات ( جی پی آئی )سی این جی ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا اہم اجلاس کنارہ ریسٹورنٹ پنجاب میں منعقد ہوا ‘ جس کے مہمان خصوصی مرکزی چیئر مین سی این جی ایسوسی ایشن پاکستان تھے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ گورنمنٹ جی این جی مالکان کے مسائل کے حل کے سلسلہ میں تعاون کیا اور لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر و دیگر مسائل حل ہونگے ‘ انہوں نے مزید کہا ہے کہ مسائل کی وجہ سے 90فیصد سی این جی اسٹیشن بند پڑے ہیں ‘ اس لئے حکومت سے مذاکرات کئے گئے ‘ اور ایل این جی بیرون ملک سے برآمدت کی جائے گی ‘ اور اسے سی این جی میں منتقل کر کے عوام کو فراہم کی جائے وزیراعظم پاکستان اور وزارت پیٹرولیم نے منظوری دی ہے ‘ اور پٹرول کے مقابلہ میں 35فیصد سستی ہو گی ‘ اور لیٹر کی شکل میں فروخت ہو گی ۔انہوں نے کہا ہے کہ سی این جی مالکان کے مسائل کے حل کیلئے کام کرتے رہیں گے ‘ ضلعی صدر سی این جی ایسوسی ایشن چوہدری ندیم فخر نے کہا ہے کہ سی این جی ایسوسی ایشن کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے اور تمام مالکان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ‘ محکمہ سوئی گیس گجرات میں سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے ‘ اس موقع پر سرپرست اعلیٰ اصغر تیل والا ‘ سینئر نائب صدر حاجی طاہر ‘ جنرل سیکرٹری خرم اعجاز ‘ نائب صدر دلاور خان ودیگر نے بھی خطاب کیا ۔
۔۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غریب عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ‘ اوپر سے ہمارے سیاستدان نے دھرنوں کی سیاست شروع کر کے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے
گجرات ( جی پی آئی ) غریب عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ‘ اوپر سے ہمارے سیاستدان نے دھرنوں کی سیاست شروع کر کے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے ‘ ان خیالات کا اظہار سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا نے سٹیزن فرنٹ کی کی سپریم کونسل کے ماہانہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بلا جواز لوڈ شیڈنگ سے غربت اور مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے اور اب ایک بار پھر حکومت بجلی مہنگائی کر کے غریب عوام پر ایٹم بم گرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے ‘ اجلاس میں تمبل بازار اور مسلم بازار گجرات میں چوریوں کی ہونیوالی وارداتوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور ڈی پی او گجرات سے مطالبہ کیا گیا کہ تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور چوروں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اجلاس میں تنظیمی اور ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ‘ اجلاس سے چوہدری ندیم طفیل ‘ راجہ محمد اعجاز ‘ شیخ عرفان پرویز ‘ محمد اشرف منہاس ‘ افتخار بھٹہ ‘ اکبر بیگ برلاس ‘ یاسین ناصر ‘ یعقوب سیٹھی ‘ ملک طارق کھوکھر ‘ چوہدری اورنگزیب ‘ فراز ملک’ عامر چوہدری ‘ رانا مشرف علی ناز’ حاجی طارق سلامت ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ شاہد پال ولیم اور شہزاد اسلم ملک نے بھی اظہار خیال کیا ‘ اجلاس کے آخر میں استحکام پاکستان کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی اور شرکاء اجلاس کو تنظیم کی طرف سے پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا ۔
۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری اجمل علی خاور نے ایک بیان میں کہا ہے
گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری اجمل علی خاور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب تک میاں نواز شریف اور ان کی پوری کابینہ استفیٰ نہیں دے دیتی اس وقت تک دھرنا جاری رہے گا اور عمران خان کے اشارے پر اپنا سب کچھ نچھاور کر نے کے لیے کارکن تیار ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بذریعہ ٹیلی فون میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوے کیا۔چوہدری اجمل علی خاور نے کہا کہ عمران خان اب پاکستان کے نظام کو بدلنے کے میدان میں اتر چکے ہیںاب چوروں لیٹروںکو بھاگنے نہیں دیں گیاور ان سے ملک کے غریب عوام کی لوٹی ہوئی ایک ایک پائی واپس لیںگے۔انہوں نے کہا کہ دھاندلی کی پیداوارحکومت اب آخری ہچکولے لے ر ہی ہے عوام اس کو آخری دھکا دے کر رخصت کریں گے ،انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ میں شامل شرکاء کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیںجو کہااپنے قائد عمران خان کی محبت میں کئی روز سے حکومت کے خلاف سراپاء احتجاج ہیں۔چوہدری اجمل نے کہا کہ میاں نواز شریف باعزت طور پراپنی گھر چلے جائیں اس میں ہی ان کی بھلائی ہے ۔جب تک میں نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتے اس وقت تک دھرنا اور احتجاج جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوشل سکیورٹی ہسپتال گجرات بوچڑ خانہ بن گیا۔گجرات کے ہزاروں محنت کش اور غریب عوام ادویات کی عدم دستیابی
گجرات(جی پی آئی)سوشل سکیورٹی ہسپتال گجرات بوچڑ خانہ بن گیا۔گجرات کے ہزاروں محنت کش اور غریب عوام ادویات کی عدم دستیابی کے باعث رل گئے ،گزشتہ چار ماہ سے ہسپتال میں ادویات غائب ہیں جس کی وجہ سے امراض معدہ،جگر،دمہ،ٹی بی اور دیگر جان لیوا امراض میں مبتلا ہزاروں خواتین بچے اور مرد سخت پریشانی کے عالم میں ہیں۔اور ادویات نہ ملنے کی وجہ سے لاغر ہوچکے ہیں،مزدورں کے زبردست احتجاج کے باجود بھی ایم ایس اور عملہ نے چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے اور ادویات کی فراہمی کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی۔گجرات کے مزدور اور ان کے ورثاء نے گزشتہ روز ہسپتال کی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت اورنااہلی پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے صوبائی وزیرسماجی بہبود،ڈایریکٹرجنرل سوشل سکیورٹی پنجاب اور ڈی سی او گجرات کو فوری مداخلت کرنے اور ادویات کی فوری فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طاہر القادری اور عمران خان پاکستانی قوم پررحم کرتے ہوئے اپنے دھرنے اور احتجاج کو فوری ختم کر دیں

گجرات(جی پی آئی)طاہر القادری اور عمران خان پاکستانی قوم پررحم کرتے ہوئے اپنے دھرنے اور احتجاج کو فوری ختم کر دیںہر دو لیڈران بیرونی ایجنڈے اور اندرون ملک کے سیاسی بونوں کے اشاروں پر پاکستان کو بیروت،شام بنانے کی کوشیش کر رہے ہیں اور عمران خان ،طاہر القادری جھتوں کی صورت میں اقتدار پر قابض ہونے میں مصروف ہیںمگر وہ اپنے حربے میں ناکام رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما میاں وسیم صادق وسیم نے ایک بیان میں کیا ہے انہوں نے کہا کہ ودنوں لیڈروں نے انقلاب کی آڑ میں مخلوط اجتماعات کر کیطوفان بدتمیزی برپا کررکھا ہے جوکہ اسلام اورپاکستانی قوم کی اقدار کے منافی ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے نجات دہندہ کہلوانے والوں نے ایک ہفتہ میں ملکی معشیت کو ڈبو کر رکھ دیا ہے قوم انہیں کبھی بھی معاف نہیں کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے چیئرمین اور سنیئر صحافی محمد انور شیخ کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش
گجرات(جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے چیئرمین اور سنیئر صحافی محمد انور شیخ کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر سیاسی ،سماجی اور صحافتی شخصیات کی طرف سے مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا۔بیٹے کی ولادت پر ڈی او سی گجرات قطب شجاع بھٹی،احمد رضا ڈی ایم او،ٹی ایم او خرم ترھنگی،چیف آفیسر عثمان سرور،چوہدریااجمل علی خاور،علامہ جواد الرحمن نظامی،علامہ عظیم قادری،،فراست ڈار،مزرا شاید اقبال،شجاع الدین میر،چوہدری انور وڑائچ،وحید اقبال بٹ،مشتاق ناصریوکے،چوہدری مشتاق جذبہ،وحید مراد مرزا،ظہیر مرزا،محمد یاسین،قصیر بٹ،چوہدری وسیم افضل جوڑا،چوہدری وقار نادر جوڑا،مرزا شفقت علی،میاں وسیم صادق وسیم،حکیم وحید اختر ثنائی ،زائدحسین،مشتاق مغل،علی بھٹی،مرزاخرم بوبی،جزان ڈار،سید عباس جعفری،شاید اختر اسپین،نوید پہلوان،لا لہ جی سعید اقبال مرزا،میاں سجاد احمد،ڈکٹر ناصر،چوہدری عصمت وڑائچ،سید غلام حسین شاہ موٹروے پولیس،فرحان مرزا،وقاص وکی نیوز،خرم شہزاد بٹ فخر اسلام نگر،سید نوید شاہ دنیا نیوز،انعام مرزاکھاریاں،ملک شہباز احمد،راجہ ریاض بھٹی،میاں عثمان گجر،یوسف بھٹہ،خرم چوہدری،محمد افضل راز،چوہدری عمران اسلم وڑائچ،احسان اللہ گجر،بلال کھٹانہ،شیخ عرفان پرویز،عاصم بٹ،عامر صدیق وریاء رانا رزاق،عاصم مشتاق بٹ،مہر عارف رانا،توصیف ڈار،طارق بلال صدر گجرات چمبیر،شاید رسول،سید آصف رضا نقوی،میاں اکرم ایڈوکیٹ،امجد فاروق گجرات لنک،چوہدری ندیم طفیل،قمر شہزاد گجر،اکرم چیمہ،عامر چوہدری،مہر ندیم یوکے،ریحان قادر پاشا،جمال صفدر،شوکت اسلام چوہان اسپین،طاہر فاروق اٹلی،حاجی گھگا اسپین،چوہدری رفاقت پرویز گلفام،چوہدری ضرغام وسیم جوڑا،مہر فاروق،حکیم سید عمران فیاض ،بلال باسط وڑائچ اسپین،سمیت دیگرشامل ہیںاور بیٹے کی عمر درازی کی دعابھی کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ دولت نگر پولیس کا ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاون تفصیلات کے مطابق DPOگجرات رائے اعجاز احمد کی ہدائیت
گجرات ( جی پی آئی )تھانہ دولت نگر پولیس کا ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاون تفصیلات کے مطابق DPOگجرات رائے اعجاز احمد کی ہدائیت پر عمل کرتے ہوئےSHOدولت نگر بشارت احمد وڑائچ اور انکی ٹیم نے ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔جس پر DPOگجرات نے بہترین کارکردگی پر متعلقہ افسران کو نقدا نعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ۔شاہد محمود ولد مظہر اقبال قوم گجر سکنہ بھلیسر۔طارق محمود ولد سردار خان قوم گجر سکنہ بھلیسر۔احسان ولد غلام سرورقوم گجر سکنہ بھلیسر۔خاور علی ولد مشتاق احمد سکنہ جاجوال کو گرفتار کر کے اُن کے قبضے سے عددکلاشنکوف ،7ضرب میگزین،163ضرب روند، 1عددرائفل 7MM،1عدد رپیٹر12بور،برآمد کر لیا کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انزل عرف بگا گینگ گرفتارعلاقہ تھانہ دولت نگرکے نواح میں ڈکیتی چور ی کی وراداتوں کی روک تھام

گجرات ( جی پی آئی )انزل عرف بگا گینگ گرفتارعلاقہ تھانہ دولت نگرکے نواح میں ڈکیتی چور ی کی وراداتوں کی روک تھام کیلئے DPO گجرات رائے اعجاز احمد کی خصوصی ہدایت پر راجہ صداقت علی DSP/SDPOصدر سرکل کی زیرنگرانی SHO دولت نگر بشارت احمد وڑائچ ، اور انکی ٹیم نے دن رات محنت کرکے3رکنی گینگ ٹریس کر کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔جبکہ ملزمان کی مزید انٹیروگیشن جاری ہے اور مزید انکشافات متوقع ہیںجس پر DPOگجرات نے بہترین کارکردگی پر متعلقہ افسران کو نقدا نعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ۔انزل عرف بگا ولد خاور اقبال قوم کشمیری سکنہ بھکڑایولی ‘محمد اکرام ولد مظہر اقبال قوم گجر ساکن مکیانہ ‘ جبکہ زبیر ولد اعجاز قوم گجر سکنہ مکیانہ۔فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا گرفتار ملزمان سے 2عدد پسٹل30بور معہ10روند۔تین عدد موبائل مالیتی60ہزار روپے۔نقدی5ہزار روپے،برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا
۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ زراعت (توسیع)گجرات کے زیر اہتمام آج بوقت 10بجے دن ظہور الہی اسٹیڈیم گجرات مین جشن آزادی و تقریب تقسیم

گجرات(جی پی آئی )محکمہ زراعت (توسیع)گجرات کے زیر اہتمام آج بوقت 10بجے دن ظہور الٰہی اسٹیڈیم گجرات مین جشن آزادی و تقریب تقسیم انعامات بسلسلہ پیداواری مقابلہ گندم 2014ء کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس میں معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب منشاء اللہ بٹ ، شمائل احمد خواجہ کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر گجرات مہمان خصوصی ہونگے ، جو پیداواری مقابلہ گندم 2014ء میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر اول ، دوئم اور سوئم آنے والے کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کریں گے ، ضلع میں اول انعام ٹریکٹر ، دوئم لینڈ لیزر لیولر اور سوئم انعام آٹو میٹک ویٹ تھریشر جبکہ تحصیل کی سطح پر پہلا انعام ویٹ ریپر ، دوسرا سیڈ کم فرئیلائزر ڈال اور تیسرا نعام فرٹیلائزربراڈکاسٹر ہو گا ، اس کے علاوہ پروگرام میں ملی نغمے ، گھوڑا ڈانس اور فوک میوزک ہو گا۔

Share this:
Tags:
bank District gujarat held Meetings Punjab restaurant اجلاس ایسوسی ایشن پنجاب ریسٹورنٹ سی این جی ضلع کنارہ گجرات منعقد
Afghanistan
Previous Post افغانستان کے نئے صدر2 ستمبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے
Next Post امریکا کا شام میں دولت اسلامیہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ
USA

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close