Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 24/8/2014

August 25, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

سی این جی مالکان کے مسائل کے حل کیلئے بہتر طریقے سے کام کیا جائے گا ‘ لو پریشر ‘ لوڈشیڈنگ اور محکمانہ بلیک میلنگ

گجرات ( جی پی آئی ) سی این جی مالکان کے مسائل کے حل کیلئے بہتر طریقے سے کام کیا جائے گا ‘ لو پریشر ‘ لوڈشیڈنگ اور محکمانہ بلیک میلنگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار مرکزی چیئر مین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث احمد نے گزشتہ روز گجرات میں سی این جی ایسوسی ایشن گجرات کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کیا’ جس کی صدارت ضلعی صدر چوہدری ندیم فخر نے کی جبکہ سرپرست اعلیٰ چوہدری اصغر تیل والا ‘ نائب صدر حاجی طاہر ‘ نائب صدر دلاور خان ‘ جنرل سیکرٹری خرم اعجاز ‘ شیخ عدنان ‘ طیب بٹ ‘ خالق ‘ نجیب اشرف چیمہ ‘ علی اصغر’ سلیم ‘ چوہدری جاوید ‘ ریحان وڑائچ’ چوہدری سرور ‘ چوہدری ذوالفقار ‘ چوہدری حمزہ شہر یار کے علاوہ گجرات اور منڈی بہائوالدین سے تعلق رکھنے والے سی این جی مالکان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ چوہدری غیاث احمد نے کہا ہے کہ سی این جی مالکان کے مسائل سے حکومت کو آگاہ کیا گیا ‘ اور حکومت نے ہمارے ساتھ تعاون کیا ‘ لیکن سردیوں میں پھر لوڈشیڈنگ اور بندش کا سلسلہ شروع ہونے کا خطرہ ہے’ اس لئے ہم نے کوشش کی ہے کہ سی این جی مالکان کو سہولت ملے حکومت سے ایل ایم جی گیس کی منظوری بھی لے لی گئی ہے ‘ اور پاکستان میں تین کمپنیوں کو لائسنس ملا ہے ‘ ایل ایم جی گیس سے گیس مالکان کو سہولت ملے گی ۔ ضلعی صدر چوہدری فخر ندیم نے کہا ہے کہ ایل ایم جی گیس کو خوش آمدید کہا جائے گا ۔ اور اس سے گجرات میں بھی سہولت ملے گی ۔نائب صدر دلاور خان نے کہا ہے کہ سی این جی مالکان کے مسائل کے حل کے سلسلہ میں اقدامات کئے جائیں گے ۔ جس سے سی این جی مالکان کو تحفظ فراہم کئے جائیگا ۔ اس موقع پر سی این جی مالکان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لائنز کلب انٹرنیشنل کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کا مشن جاری ہے
گجرات ( جی پی آئی ) لائنز کلب انٹرنیشنل کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کا مشن جاری ہے ‘ اپنے جذبوں کو بلند رکھیں تو مشکل سے مشکل بھی مرحلہ بھی طے ہو سکتا ہے ‘ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 305N2لائن ڈاکٹر احمد شفیع نے گزشتہ روز عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں گجرات فرینڈز لائن کلب کی طرف سے ایمرجنسی آکسیجن مشین دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ لائن ازم خدمت خلق کا دوسرا نام ہے ‘ اور ہمیں خدمت خلق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ‘ تاکہ فلاح انسانیت کا سلسلہ جاری رکھے سکے۔ گجرات فرینڈز لائنز کلب صحیح معنوں میں خدمت خلق کے مشن پر عمل پیرا ہے ‘ انجمن بہبود مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی کارکردگی دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے جاوید بٹ اور اُن کے رفقاء کار کی کارکردگی قابل تحسین ہے ۔ جاوید بٹ نے کہا ہے کہ 1974ء میں انجمن بہبود مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کی بنیاد رکھی گئی ۔ اور یہ دن رات خدمت خلق کیلئے کام کر رہی ہے ۔ ہر ماہ لاکھوں روپے کی ادویات مریضوں کو دی جاتی ہے ۔ صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب ڈاکٹر ثوبان شاہد نے کہا ہے کہ گجرات فرینڈز لائنز کلب خدمت خلق کا دوسرا نام ہے ‘ ہم مختلف پراجیکٹ خدمت خلق کیلئے کر رہے ہیں ۔ تاکہ عوام کو سہولت ملے سکے ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فنانس سیکرٹری لائن احمد زیب ‘ ملک شاہد ‘ شیخ عمر نوخیز ‘ احسن متین ملک ‘ قاری عمران رضوان قادری ‘ ایس اے شکیل ‘ حکیم سعید احمد ‘ شفیق الرحمن بٹ’ ساجد راٹھور ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ودیگر نے ممبران موجود تھے’ اس موقع پر 90ہزار کی ایمرجنسی مشین جاوید بٹ کے حوالے کی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اغواء برائے تاوان کے ملزمان گرفتار’ تفصیلات کے مطابق مورخہ 11.08.14کو محلہ خالد آباد علاقہ پولیس چوکی شاہین
گجرات ( جی پی آئی )اغواء برائے تاوان کے ملزمان گرفتار’ تفصیلات کے مطابق مورخہ 11.08.14کو محلہ خالد آباد علاقہ پولیس چوکی شاہین تھانہ سو ل لائن میں حسنین علی بعمر 14/15سال طالب علم نویں جماعت کو اغواء کاروں نے دھوکہ سے دعوت کی شکل بنا کراغوء کر لیا ۔اور وارثان مغوی سے 20لاکھ روپے بطور تاوان حاصل کرنے کا مطالبہ کردیا ۔جس پر وارثان مغوی حسنین علی نے ملزمان سے ڈیل کرکے مغوی بچہ حاصل کرنے کی خاطر تاوان کی رقم مبلغ ڈیڑھ لاکھ روپے ادا کردیے ۔اغواکاروں نے تاوان کی رقم حاصل کرنے کے بعد اگلے 10گھنٹوں میں مغوی بچہ رہا کرنے کا وعدہ کیا مگر رہا نہ کیا۔اسی دوران پولیس تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او انسپکٹر ملک عامر کو ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے خصوصی ہدائیت دی کہ ملزمان کو جلد از جلد ٹریس کرکے مغوی برآمد کیا جائے جس پر ایس ایچ او سول لائنز نے SIمحمد انور انچارج چوکی شاہین ASIحسن عسکری انچارج کرائم سین یونٹ ،T/ASIدلدار احمد ممبر ڈیڈیکیٹ ٹیم معہ دیگر ملازمان پر تفتیشی ٹیم تشکیل دے کر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کر بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا دوران انٹیروگیشن ملزمان مسمیان 1۔افتخار حسین ولد کرم الٰہی سکنہ ترکھان والہ کھڈیاں خاص ضلع قصور 2۔ایم کنول شہزاد ولد منور حسین قوم جٹ سکنہ گلستان کالونی چونگی امر سدھو لاہور ،نے انکشاف کیا کہ ملزمان نے مغوی حسنین علی کو وقوعہ کے روز ہی نشہ آور گولیاں کھلا کر نہر سمبڑیال نزد ڈرائی پورٹ سمبڑیال پھینک کر جاں بحق کر دیا تھا ۔نعش مقتول مغوی حسنین علی بعد ضروری کارروائی تھانہ اروپ گوجرانولہ نے ماڈل ٹائون قبرستان میں امانتاً دفنائی ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔جس پر DPOگجرات نے ملزمان کو چند دن کے اندر ٹریس کرنے پر بہترین کارکردگی پر متعلقہ افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں عرصہ چھ ماہ سے ڈسڑکٹ انفارمیشن کی سیٹ خالی پڑی ہے
گجرات(جی پی آئی ) گجرات میں عرصہ چھ ماہ سے ڈسڑکٹ انفارمیشن کی سیٹ خالی پڑی ہے جس کی وجہ سے سرکاری خبروں کی فراہمی میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔چھ ماہ قبل سید وقار نقوی کو گجرانوالہ سے گجرات میں اعزازی طور پر تعینات کیا گیا تھا مگر اب یہ سیٹ خالی پڑی ہوئی ہے ڈی سی او گجرات ذاتی دلچسپی لیکر اس سیٹ کو پر کریں۔ڈی آئی او نہ ہونے کی وجہ سے دفتر بھی بند پڑا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان خان لوّرز سوسائٹی کے ضلعی صدر گجرات راجہ وقاص علی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان
گجرات(جی پی آئی)ڈاکٹر عبدالقدیر خان خان لوّرز سوسائٹی کے ضلعی صدر گجرات راجہ وقاص علی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں 12دن سے جاری دھرنا میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے شرکاء نے دنیا بھر کی سیاسی وسماجی اور صنعتکاروں کو شدید کشم کش میں ڈالاہو اہے جس سے ملک پاکستان کی عزت وآبروں کو مزید نقصان ہو رہا ہے کیوں کہ ایک طرف ہماری پاک آرمی کے نوجوان ملک پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کررہے ہیں اورپاکستان کے تخفظ اور پاکستان سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کر رہے جس کے لئے ہم توکیا پوری پاکستانی قوم پاک آرمی کے لئے دعاگوہے اور ہر وقت ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ان حالات میں عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کو یہ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کا نیادرامہ نہیں رچانہ چاہئے تھاان کو چاہیے تھاکہ پہلے پاک آرمی کے جاری شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے اختتام ہوجانے کا انتظار کرتے پھر چاہیے دھرنا دے یاکچھ بھی کرے اس وقت اسلام آباد میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے دھرنوں نے ملکی صورت حال کو شدید کشمکش میں ڈالا ہواہے اس وقت موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ہو کر پاکستان کی بقاء اور ملک پاکستان کے تحفظ کے لئے اس کا کوئی نمایا حل جلد سے جلد نکالنا چاہیے تاکہ کہ اسلام آباد میں دھرنوں کے شرکاء میں کوئی بھی کسی قسم کا ناخوشگوار واقع پیش نہ آئیں اس وقت ہمیں ملک پاکستان کی عوام کی فلاح بہبود اور پاکستانی عوام کو پر سکون زندگی گزارنے کیلئے ،لوڈشیدنگ،مہنگائی ،لوٹ مار،بھٹہ خوری،دہشتگردی،سرعام قتل غارت،غربت ،کے علاوہ کئی اسے مسائل ہے جس کے حل اور ان کے خاتمے کیلئے ہم کو سوچناچاہیے تاکہ ملک پاکستان کو قائداعظم محمدعلی جناح کا اور پاکستان عوام کا خوشخال پاکستان بنتے دیکھ کر دنیابھر کی سَرفریست میں نمبر ون پے آئیں ۔ناکہ دھرنے دے کرملک پاکستان کی عوام کی جانوں سے کھلاجائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ زراعت (توسیع)گجرات کے زیر اہتمام ظہور الہی اسٹیڈیم گجرات مین جشن آزادی و تقریب تقسیم انعامات بسلسلہ پیداواری

گجرات(جی پی آئی )محکمہ زراعت (توسیع)گجرات کے زیر اہتمام ظہور الہی اسٹیڈیم گجرات مین جشن آزادی و تقریب تقسیم انعامات بسلسلہ پیداواری مقابلہ گندم 2014ء کا اہتمام کیا گیا ، جس میں مہمان خصوصی معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب منشاء اللہ بٹ تھے ، جبکہ تقریب کی صدارت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کی اس موقع پر ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ ، ایم پی اے میاں طارق محمود ، حاجی ناصر محمود ، چوہدری رضا علی ورائچ ، تنویر گوندل ، میاں اکمل ، ڈاکٹر طاہر علی ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ای ڈی او زراعت رائو خالد ، ڈی او زراعت چوہدری محمد صدیق ، ٹی ایم او خرم ترہنگی ، پی ایس او ندیم بٹ و دیگر افسران بھی شامل تھے ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ حکومت پنجاب کے حکم پر یکم اگست سے 30اگست تک جشن آزادی کی تقریبات بڑے جوش و خروش سے منائی جا رہی ہیں ، پنجاب بھر میں ضلع گجرات میں ہونے والی تقریبات بہت اہمیت کی حامل ہیں ، اور ضلع گجرات شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی ہے ، یہ ملک ہمارے بزرگوں کی عظیم قربانیوں کی مرہون منت ہے ، جو قومیں اپنے محسنوں کو بھول جاتی ہیں وہ قومیں تباہ ہو جاتی ہیں ، گجرات عزیز بھٹی شہید کی دھرتی ہے اور آج بھی ہماری افواج اس ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے اور ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج ہے ، انہوں نے کسان اور زمیندار اس ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، اور میں تمام زمینداروں اور کسانوں کو سلام پیش کرتا ہوں ، جو کہ زمین کا سینہ چیر کر اناج اگاتے ہیں اور ملک میں خوراک کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے زیادہ پیدوار کرنے والے کسانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے انعامات دینے کا جو اعلان کیا تھا ،وہ آج پورا ہو رہا ہے ، جو کہ آگے چلے گا اور آئندہ سال ہم وزیراعلیٰ پنجاب سے درخواست کریں گے کہ وہ اس انعام کو ڈبل کر دیا جائے تا کہ کسانوں میں زیادہ سے زیادہ پیداوار بڑھانے کا جذبہ پیدا ہوا اور وہ ملک کو خوشحال کرنے میں اپنا حصہ ڈال سکیں ، انہوںنے آخر میں کسان زندہ آباد ، زمیندارہ زندہ باد ، پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگوائے ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں ضلع گجرات کا زمیندار اور کسان انقلابی زمیندار ہے ، برصغیر کی تاریخ میں گجرات کا نام نمایاں نظر آتا ہے ، پنجاب کے 16اضلاع میں سے سیالکوٹ اور گجرات کے کسانوں نے اپنی محنت اور لگن سے اپنا نام کمایا ہے ، انہوں نے کہا کہ اس سال ضلع بھر میں 165ماڈل فارمننگ بنائے گئے تھے ، جو کہ پانچ ایکڑ پر مشتمل تھے ، آئندہ سال ہر گائوں میں ماڈل فارمننگ بنائے جائیں گے ، انہوں نے کہا کہ آج کی یہ جشن آزادی کی تقریب ،یوم پاکستان کے بزرگ شہریوں ، زمینداروں کے نام کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان بنانے میں اپنی جانوں کے نذرانے دے کر اس ملک پاکستان کو معرض وجود میں لایا ، انہوں نے کہا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کا کریڈٹ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو جاتا ہے جنہوں نے زیادہ گندم کی پیداوار کرنے والے کسانوں میں اس سکیم کے تحت ٹریکٹر تقسیم کیے ،پنجاب بھرمیں میرٹ پر مقابلے کروائے گئے اور میرٹ پر آنے والے کسانوں میں ہی انعام دیا گیا ، آخر میں انہوں نے کسانوں کو ہدایت کی کہ زرعی قرضے لے کر ان کو اپنی زمینوں پر ہی خرچ کریں اور اپنی پیداوار بڑھائیں ، تقریب کے دوران لوک فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ پیش کیا ، جبکہ بچوں نے بھی اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے وطن کے ملی نغمے پیش کیے ، تقریب کے اختتام پر مہمانانِ خصوصی نے ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کسانوں کو اپنے دستِ مبارک سے محمد اجمل گائوں ڈھنڈالی کو 62.24من فی ایکٹر پیداوار پر 55HPٹریکٹر فرسٹ انعام دیا ، دوئم انعام ناصر احمد گائوں مرزا طاہر کو 59.83من فی ایکٹر پیدوار کرنے پر لیزر لینڈ لیولر جبکہ سوئم انعام شرافت علی گائوں حاجی چک 58.09من فی ایکٹر پیدوار کرنے پر آٹو میٹک وہیٹ تھریشر انعام دیا ، جبکہ تحصیل گجرات میں اول انعام نصیر اللہ گائوں سمن پنڈی کو 53.3807من فی یکٹر پیدوار پر ویٹ ریپر، دوئم انعام آفتاب احمد گائوں کولووال کو 50.4783من فی ایکٹر پیدوار کرنے پر سیڈ کم فرٹیلائزرڈرل، سوئم انعام صغیر احمد گائوں بھاگووال کو49.0393من فی ایکٹر پیدوار کرنے پر فرٹیلائزر براڈ کاسٹر انعام دیا ، تحصیل کھاریاں میں اول انعام سید طارق رضا گائوں حاجی چک کو56.26من فی ایکٹر پیدوار کرنے پر وہیٹ ریپر، دوئم انعام بلال اشرف گائوں پسوال کو 52.43من فی ایکٹر پیدوار کرنے پر سیڈ کم فرٹیلائزر ڈرل ، سوئم انعام رب نواز گائوں سپرا کو 50.74من فی ایکٹر پیدوار کرنے پر فرٹیلائزر براڈ کاسٹر انعام دیا ، جبکہ تحصیل سرائے عالمگیر میں اول انعام بشیر احمد گائوں گل بہار کو 45.6من فی ایکٹر پیدوار کرنے پر وہیٹ ریپر، دوئم انعام محمد تعذوم گائوں دندی نظام کو 40.6من فی ایکٹر پیدوار کرنے پر سیڈکم فرٹیلائزر ڈرل انعام دیا ،سوئم انعام عمران زبیر گائوں خلیچ پور کھمبی کو 37.305من فی ایکٹر پیدوار کرنے پر فرٹیلائزر براڈ کاسٹر انعام دیا گیا ، جبکہ

Share this:
Tags:
blackmail cng load shedding Owners problems work بلیک میلنگ سی این جی کام لوڈشیڈنگ مالکان مسائل
Federal Government
Previous Post وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کی ازسرنو تشکیل پر غور شروع کردیا
Next Post میچ فکس ہو چکا تھا، نجم سیٹھی کا اہم کردار تھا، کنور دلشاد
Kanwar Dilshad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close