
دکی (جیوڈیسک) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 3 کان کن جاں بحق، کوئلہ کان میں صبح سویرے مزدورکان کنی کر رہے تھے کہ اچانک کان میں زہریلی گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں 3 مزدورجان کی بازی ہار گئے۔
جاں بحق کان کنوں کی لاشیں کان سے نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
