Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جو دیوانے ہیں وہ موجوں کو بھی ساحل سمجھتے ہیں

July 20, 2018 0 1 min read
Award
Award
Award

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

تلاطم ہائے بحر زندگی سے خوف کیا معنی
جو دیوانے ہیں وہ موجوں کو بھی ساحل سمجھتے ہیں

کئی ممالک میں حکومتوں کے تختے اُلٹنے،معاشرے کی تشکیل، رویوں میں تبدیلی اور نئے انقلاب پیدا کرنے کے پس پردہ صحافت کا اہم کردار رہا ہے۔ یہی وجہ ہے میں صحافت کی معاونیت کو غیرفعال کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے آزمائے جاتے رہے۔ مگر صحافت نے اپنی قوت اور افادیت کو ہر خطے،ہرسطح اور ہردور میں ہمیشہ منوایا ہے۔پاکستان کی صحافتی تاریخ میںبھی ایسے نڈر،بے باک،صحافیوں کے روشن باب موجود ہیں جنہوں نے اپنے اصولوں پر کبھی سمجھوتا نہیں کیااور کسی طاقت اور دبائو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے صحافت کو ہمیشہ اپنی ریاضت سے عبادت کا درجہ دیا ۔سعید آسی کا شمار بھی انہیں صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے صحافتی اقدار اور اسکے وقار پر کبھی انچ نہیں آنے دی، دور جمہوریت ہو یا دور آمریت سعید آسی کبھی ڈگمگائے نہیں بلکہ ہمیشہ اپنے نظریات پر ڈٹے رہے، وطن عزیزکیلئے دردِ دل رکھنے والے ایسے صحافیوں کیلئے اقبال نے کہا ہے۔

ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

سعید آسی کے منتخب کالموں کا مجموعہ ”تیری بُکل دے وچ چور” نے منظر عام پر آتے ہی صحافتی اور ادبی حلقوں میں ایک ارتعاش پیدا کردیا ہے،اس کتاب کے حوالے سے سعید آسی ”حرف اول”میں لکھتے ہیں کہ ”خدا لگتی کہئے، آج سیاسی،معاشرتی ،عدالتی اور عسکری محاذوں پر ملک کا جو نقشہ بنا ہوا ہے ، کیا اسے ہم آئین کی پاسداری و عملداری والے معاشرے سے تعبیر کر سکتے ہیں ۔

کیا اسی زہر کو تریاق سمجھ کر پی لیں
ناصحوں کو تو سجھائی نہیں دیتا کچھ بھی

میرا یہ المیہ ہے کہ میں زہر ہلال کو کبھی قند نہیں کہہ پایا چنانچہ میر اآئین اور اسکے تحت قائم سسٹم پر یقین ہے تو آئین او اسکے تحت قائم سسٹم کے ساتھ کھڑا ہونا میری مجبوری ہے چنانچہ میرا یہی تجسس آپ و میرے کالموں میں جابجا بکھرا ہوا نظر آئیگا جو 2014سے 2017تک شائع ہونے والے میرے کالموں میں سے منتخب کئے گئے ہیں”
اس کتاب کی تقریب رونمائی کے حوالے سے قائد اعظم لائبریری اور قلم فائونڈیشن کے اشتراک سے قائداعظم لائبریری جناح باغ لاہور میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت چوہدری اصغر نے حاصل کی جبکہ صوبیہ خان اور صبیح الحق بخاری نے نعت رسول مقبولۖ پیش کی۔ عالیہ بشیرنے سٹیج سیکریٹری کے فرائض خوش اسلوبی سے سرانجام دیئے

قلم سے کام تیغ کا اگر کبھی لیا نہ ہو
تو مجھ سے سیکھ لے یہ فن اور اس میں بے مثال بن

تعارفی کلمات پیش کرتے ہوئے صاحب کتاب سعید آسی نے کہا کہ حبسِ موسم میں وقت ِ خاص نکال کرآنا احباب کی شرکت محبت کا ثبوت ہے ،جو میرے باعثِ اعزاز ہے، موجودہ سیاسی منظرعامے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آئین کو مقدم رکھنا ہے اور شائستگی و تہذیب کیساتھ آگے چلنا ہے ۔ اگر سسٹم پر اعتراضات ہیں تو اس میں تبدیلی لائی جائے مگر خداراگڑبڑ نہ کیجئے ۔

فاروق چوہان نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعیدآسی نے اپنے کالموں میں بے باک انداز میں کئی تحریکوں کے حوالے دیئے ہیں ۔ہمیشہ اپنے قلم سے سسٹم میں اصلاح کی کوشش کرتے رہے اور وطن عزیز سے اپنے درد اور احساس کو عوام تک پہنچایا ہے جو انکے قلمی جہاد کا حصہ ہے،موجودہ بحرانوں کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی بات کو منظر بھوپالی کے ان اشعار پر سمیٹ دیا۔۔۔

اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا
ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا
ان سے پوچھیے جن کی کائنات جلتی ہے
دیکھنے میں آساں ہے بستیاں جلا دینا

عنازہ احسان نے اپنے اظہارخیال میں کہا کہ سعید آسی کی کتاب ”تیری بُکل دے وچ چور”اُردو ادب میں شاندار اضافہ ہے ۔ یہ یقینا ایک تاریخی دستاویز ہے جو نوجوانوں کوگمشدہ باب ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہوگی۔عطاالحق قاسمی نے کہا سعید آسی کو اے کلاس کا کالم نگار قرار دیا۔
رئوف طاہر نے کہا کہ سعید آسی حقیقت پسند ،سچے اور کھرے صحافی ہیں ۔یہ سراپا ایثار شخصیت ہیں۔استقلال پارٹی کے چیئرمین سید منظور احمد گیلانی نے کہا کہ سعید آسی کی سچائی ،جذبہ اور دردِ دل کا میں پہلے سے ہی قائل ہوں پروفیسر عطاالرحمن نے کہا کہ سعید آسی اچھے صحافی اور کالم نگار کے علاوہ دل آویزشخصیت بھی ہیں ۔مجیب الرحمن شامی نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعید آسی سو فیصد دیانتدار صحافی ہیں ان جیسے اخبار نویس بہت کم ملتے ہیں ۔انہوں نے متانت اور وقار کیساتھ زندگی گزاری ہے ،انہوں نے مجید نظامی کی مستند پر بیٹھنے کا حق ادا کردیا ہے ۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور احمد وٹونے سعید آسی کی صحافتی خدمات کو سراہا ۔سابق وزیراعلیٰ نے نوازشریف کی سیاسی حکمت عملی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر نوازشریف مجید نظامی کی بات پر یقین کر لیتے تو پانامہ سے بچ جاتے،حکمرانوں کو چاہیے تھا کہ کاروبار کو چھوڑ کر حکومت پر توجہ دیتے۔اُنہوں نے شکوہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ میرے بنائے گئے تعلیمی ایکٹ پر تسلسل برقرار رہتا تو آج پنجاب میں شرح خواندگی سوفیصد ہوتی۔

Audiance
Audiance

سابق وزیرخارجہ میاں خورشید محمود قصوری نے سعید آسی کی کتاب”تیری بُکل دے وچ چور”میں شامل کالم”خودکش بمبار مودی اور خورشید قصوری کا دھماکہ” جو اُن کی لکھی گئی کتاب کے حوالے سے تھا، پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کو یقین رکھنا چاہیے کہ پاکستان اور انڈیا میں جنگ نہیں ہوسکتی، کیونکہ دونوں ممالک میں بات روایتی ہتھیاروں سے بہت آگے نکل چکی ہے۔ پاکستان اور بھارت میں امن دونوں ممالک کے حق میں ہے پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش میں ساٹھ کروڑ سے زائد عوام غربت کی سطح سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ چائنہ میں ساٹھ کروڑ عوام سطح غربت سے اُٹھا لئے گئے ہیں ۔ اور چائنہ کا مفاد اسی میں ہے کہ پاکستان اور بھارت میں امن برقرار رہے۔

اختتامیہ کلمات پیش کرتے ہوئے ڈائریکٹر قائداعظم لائبریری ظہیر احمد بدرنے تمام احباب کی شرکت پر اظہار تشکر کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں کتاب بینی کے رحجان میں اضافہ خوش آئندہ ہے ، 2013میں 18000قائداعظم لائبریری کے ممبرز تھے جبکہ 2018میں بڑھ کر 55000ہوچکے ہیں۔تقریب میں ، محمد اکرم، محسن سیال، اشرف جاوید، الطاف احمد، مرزا یسین بیگ، شاہد رشید،عبدالستار عاصم، طارق آمین،شہباز سعید آسی،سلمان طارق بٹ سمیت مختلف شعبہ ہائے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات سے شرکت کی ۔ تقریب کے اختتام پر سعید آسی کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں لائبریری کی جانب سے یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
change Coast government journalism pakistan role پاکستان تبدیلی حکومت ساحلِ صحافت کردار
Terrorism
Previous Post بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انتخابات
Next Post تارکین وطن کی مشروط ووٹنگ
Voting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close