Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹ ادو سٹیڈیم کی انقلابی تعمیر

September 11, 2013September 11, 2013 0 1 min read
pakistan
pakistan
pakistan

کوٹ ادو سرائیکی وسیب لوئر پنجاب کے ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کی دور دراز پسماندہ و درماندہ تحصیل ہے مگر کوٹ ادو دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔ اسکی وجہ شہرت سیاست اور کھیلوں کے کارن اقوام عالم کے کونے کونے تک جا پہنچی۔ پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل نواب مشتاق گور مانی مرحوم ملک غلام مصطفی کھر پنجاب کے شہنشاہ گورنر اور سلاطین اول چیف منسٹر اور کئی محکموں کے دربان فیڈرل منسٹر کا تعلق اسی دھرتی سے ہے۔ کوٹ ادو نے پاکستان کو ایک پرائم منسٹر بھی مہیا کیا۔ 1988 میں مرحوم مغفور پرائم منسٹر غلام مصطفی جتوئی سندھ کی ابائی نشست سے الیکشن میں بری طرح شکست خوردہ بنے۔

اشرافیہ نے بنظیر بھٹو کی حکومت کو دو سالوں میں گھر روانہ کرنے کا پروگرام وضح کر رکھا تھا۔ نگران وزیر اعظم کا قرعہ فال مصطفی جتوئی کے سر بٹھانے کا فیصلہ ہوچکا تھا۔ جتوئی کو کوٹ ادو میں ضمنی الیکشن لڑوایا گیا۔ اہلیان کوٹ ادو نے جتوئی کو ساٹھ ہزار ووٹوں کی برتری دلوائی۔ جتوئی کوٹ ادو کے کاندھے پر سوار ہوکر پارلیمنٹ اور پرائم منسٹر ہاوس کے مکین بنے۔ وہ الیکشن جیتنے کے بعد سندھ سے مٹھائی لینے گئے مگر زندگی کی اخری سانسوں تک مٹھائی کوٹ ادو نہ ائی۔ کوٹ ادو کے ایک کالم نویس نے دنیا بھر میں شائع ہونے والے اردو نیوز پیپرز میں اپنی شبانہ روزگار محنت کے بل پر ہزاروں ارٹیکلز لکھ کر اپنی ماں دھرتی کا ڈنکا بجایا۔

کوٹ ادو کو دوسرے نمبر پر عالمگیر مقبولیت بخشنے والوں میں ہاکی کے کھلاڑیوں نے روز روشن کردار ادا کیا۔ تحصیل سے نیشنل سطح اور صوبائی لیول سے انٹرنیشنل مقابلوں اور ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ تک کوٹ ادو کے درجنوں کھلاڑیوں نے حصہ لیکر اپنی خدادا صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ بابر حسین انٹرنیشنل پلیر خالد محمود ورلڈ کپ ایشیا کپ چمپینز ٹرافی ریاض پاک ارمی روف عامر نیشنل عاطف پاکستان ارمی ملک جیلا سعید احمد بھٹی نمائندہ کانگرس phf سیکریٹری dha مظفرگڑھ ضیاالحسن خان نصیر چانڈیہ راجو کاشف تیمور وغیرہ نے نہ صرف کوٹ ادو کے نام کو اقوام عالم میں عزت و توقیر سے نوازنے میں اہم کردار ادا کیا بلکہ کھلاڑیوں نے ملک و قوم کا جھنڈا بھی بلند کیا۔

Hockey Stadium
Hockey Stadium

کوٹ ادو میں ملک منظور ٹوانہ مرحوم اور مون کلب کے روف عامر کی نگرانی میں مجموعی طور پر32 اے کلاس ال پاکستان ٹورنامنٹس منعقد ہوچکے ہیں۔ یہ ساری کامیابیاں اپنی مدد اپکے تحت رب العالمین کی رحمتوں کے شجر سایہ دار تلے کوٹ ادو کے حصے میں ائیں۔ عالمگیر شہرت رکھنے والے کھلاڑیوں کے پاس اپنا ایک گراونڈ تک نہ ہے۔ پنجاب سپورٹس بورڈ نے1997 میں کوٹ ادو میں 61 کینال اراضی پر محیط کوٹ ادو ہاکی سٹیڈیم کی تعمیر کا اغاز کیا۔ psb نے موجودہtso کوٹ ادو کو اس پراجیکٹ کا کسٹوڈین مقرر کیا۔ جنرل مشرف نے نواز برادران کا بستر گول کرکے ملک پر ڈکٹیٹرشپ مسلط کی تو یہ منصوبہ بھی ڈکٹیٹرشپ کے قبرستان میں دفن ہوگیا۔

شہباز شریف چیف منسٹر نے یکم اکتوبر 1999 کو سٹیڈیم کا افتتاح کرنا تھا تیاریاں مکمل تھیں مگر پروگرام 7 اکتوبر سے ہوتا ہوا 15 اکتوبر تک جا پہنچا مگر 12 اکتوبر کی سیاہ رات نے کھلاڑیوں اور شہریوں کے دل توڑ دئیے۔ مشرف دور کے اغاز سے لیکر 2013 تک کوٹ ادو سٹیڈیم 13 سال تک یتیمی کے تاریک اندھیروں میں کسی مسیحا کا انتظار کرتا رہا۔قادر مطلق نے کوٹ ادو کو چوہدری نوید اسسٹنٹ کمشنر کے رنگ و روپ میں ایسا انقلابی ابگینہ عطا کیا جس نے تین ماہ کے قلیل عرصہ میں کوٹ ادو کے رنگ و روپ کو ایسے سنوارا کہ قسمت بھی رشک کرنے پر مجبور ہو گئی۔ چوہدری نوید AC اور ٹی ایس او کوٹ ادو نے سٹیڈیم کو تاج محل سے زیادہ حسین تر بنانے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔

سٹیڈیم کے باہر گرین بیلٹ تعمیر ہوچکی۔ انگلش پودوں نے گرین بیلٹ کے حسن کو مذید نکھا ر دیا ہے۔ سٹیڈیم چھ کارنرز میں تقسیم کیا گیا ہے tso کے پلان کو ہزاروں شہریوں نے شرف قبولیت عطا کیا۔ سٹیڈیم۔ کرکٹ کبڈی والی بال اور ہاکی و باسکٹ بال کے گراونڈز2 عید گاہ 3 جنازہ گاہ4 جلسہ گاہ5 مذہبی اجتماع 6 مسجد 7 پارک 8 میرج ہاوس فری۔ اجکل برق رفتاری سے سٹیڈیم میں گھاس اور پودوں کی plantation جاری ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ دو ماہ بعد ایک طرف کھلاڑیوں کے کملائے ہوئے چہروں پر رقص جھوم رہا ہو گا جبکہ دوسری طرف تفریح پارک کے گلابوں کی خوشبو شہریوں کے انگ انگ کوناچنے پر مجبور کردے گی۔

Punjab Sports Board
Punjab Sports Board

پنجاب سپورٹس بورڈ کے تجربہ کار افیسرز ہر تحصیل میں تعینات ہیں۔ 17 ویں گریڈ کے تحصیل سپورٹس افیسرز کو جان لیوا مسائل کا سامنا ہے۔ کیا یہ ظلم نہیں کہ سپورٹس افیسرز متعدد مرتبہ جھولی پھیلانے اور کشگول اٹھانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔پنجاب سپورٹس بورڈ تحصیلوں کو کوئی گرانٹ نہیں دیتا۔ شہباز شریف کے پچھلے دور میں پنجاب اسمبلی نے ایک بل منظور کیا تھا کہ ہر tma اپنے کل بجٹ کا دو فیصد سپورٹس پر خرچ کرے گی جو سپورٹس جو تحصیل سپورٹس افیسرز خرچ کریں گے اسسٹنٹ کمشنر اور سپورٹس کونسلز اس رقم کا اڈٹ کرے گی۔ کوٹ ادو میں68 لاکھ کا سپورٹس بجٹ ہے مگر تحصیل سپورٹس کونسل کو ایک روپیہ نہیں ملا۔ ایک سوئی پن سے لیکر سٹیشنری تک اسی بجٹ سے خریدے جانے ہیں۔ پانچ ایکڑ کے وسیع العریض سٹیڈیم کے لئے پانچ ملازمین کی ضرورت ناگزیر بن چکی ہے۔

چیرمین کونسل چوہدری نوید سے درخواست ہے کہ دو ہفتوں بعد شروع ہونے والی انٹر کلب چمپین شپ فرنیچرضروری سامان کی پر چیز کی خاطر پانچ لاکھ کی رقم فوری طور پر تحصیل سپورٹس کونسل کو جاری کر کے کھلاڑیوں اور سپورٹس کونسل کے ممبران کو زہنی کوفت اور استحصال سے نجات دلائیں۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس کونسل کا بجٹ کروڑوں روپے ہے۔ تحصیلوں میں برابر فنڈز تقسیم کئے جائیں۔ ضلعی سطح پر ڈی سی او سپورٹس فنڈز استعمال کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔ ڈی سی او مظفرگڑھ سے لیگل مطالبہ ہے کہ وہ کوٹ ادو سٹیڈیم کی خاطر سالانہ بجٹ مختص کریں جس سے سٹیڈیم کی سالانہ ضروریات پوری کی جائیں۔

کوٹ ادو سٹیڈیم میں کمروں کی تعمیر کھلاڑیوں کے لئے ڈریسنگ ہال تعمیر کیا جائے۔ کوٹ ادو کے ہزاروں کھلاڑی پنجاب سپورٹس بورڈ کے روح رواں ڈی جی سپورٹس انور عثمان جنہوں نے ایک ہی سال میں یکے بعد دیگرے سپورٹس اور یوتھ فیسٹیول منعقد کروا کے کھیلوں کی تاریخ میں انقلابی کارنامے کا سنہری باب رقم کیا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کوٹ ادو میں سٹیڈیم کے لئے بیس لاکھ کی گرانٹ منظور کریں۔ سپورٹس بورڈ تین مالیوں بیلداروں کو ڈیلی ویجز پر فوری تعینات کرنے کی اجازت دے سپورٹس بورڈ انکی تنخواہوں کی رقم چیرمین سپورٹس کونسل اکاوئنٹ نمبر 2698 نیشنل بنک کوٹ ادو میں بھیج دے سٹیڈیم کے باہر سپورٹس بورڈ کی 13 کینال زمین کو ٹھیکے پر دیا گیا ہے۔

Drugs
Drugs

جس سے 185000 کی رقم کو چیرمین سپورٹس کونسل کے اکاونٹ میں جمع ہوگی سپورٹس کونسل رقم خرچ کرنے کی مجاز ہوگی۔ فحاشی انڈین کلچر اخلاقی جرائم کی دلدل میں گھری ہوئی نئی نسل کے روشن مستقبل کی خاطر کھیلوں کی اہمیت ناگزیر بن چکی ہے۔ کھیلوں سے جہاں صحت مندانہ سماج پروان چڑھتا ہے تو وہاں نئی نسل کو قائد اعظم کے فرمان کی رو سے ڈسپلن اتفاق یقین محکم باہمی ہم اہنگی کے تابع ہونے کا درس ملتا ہے۔ ہماری نئی نسل جو روز بروز منشیات کی دلدادہ اور جرائم کی دنیا میں داخل ہورہی ہے وہ قوموں کی بربادی و تباہی کا پیش خیمہ بنتے ہیں۔ اسکے بچاو کی خاطر عوام اپنے بچوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرے۔

1894 میں لاطینی امریکہ کے ملک بولیویا کے شہر حلب کی سو فیصد ابادی منشیات استعمال کرنے لگی۔ ارباب اختیار نے منشیات سے جان چھڑانے کے لئے DRUG FREE CITY نامی پراجیکٹ کا اغاز کیا۔ پراجیکٹ کی کامیابی کے لئے فٹ بال کا سہارا لیا گیا۔ انتظامیہ نے حلب شہر کے ہر کونے میں فٹبال کا سامان تقسیم کیا۔ گراونڈز مہیا کئے گئے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ دس سالوں میں عوام نے فٹ بال کو منشیات پر فوقیت دی اور سو فیصد ابادی منشیات کی دلدل سے نگل گئی۔ یاد رہے وہاں فٹ بال سے دیوانگی کی حد تک پیار کیا جاتا ہے اور فٹ بال کو دیوتا مان کر اسکی پوجا کی جاتی ہے۔ کیا براعظم لاطینی امریکہ کے پسماندہ ترین شہر کی پیروی پاکستان میں نہیں کی جاسکتی۔

کوٹ ادو سٹیڈیم کی دوبارہ تعمیر پر تحصیل کوٹ ادو کے 35 ہزار رجسٹرڈ کھلاڑی mna کوٹ ادو ملک سلطان محمود ہنجرا ملک احمد یار ہنجرا ایم پی اے مرتضی رحیم کھر mpa زیشان گورمانی ایم پی اے ٹی ایم او کوٹ ادو مظہر محمود ٹوانہ ازاد ٹی وی چینل کے چیف فردوس شاہ ملک نزیر احمد جیلہ سعید احمد بھٹی بابر حسین کے علاوہ tma کے تمام ملازمین کا شکریہ ادا کرتے ہیں چوہدری نوید حسین AC کوٹ ادو نے مختصر عرصے میں جتنے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں جو کارنامے کوٹ ادو کے اس خادم اعلی نے انجام دئیے ہیں وہ کوٹ ادو کی تاریخ میں سونے کی تختی پر عرق زعفران سے لکھے جائیں گے۔ تاریخ دان سو سال بعد بھی چوہدری نوید حسین کے نام کی مالا چنتا رہے گا۔
تحریر : روف عامر

Share this:
Tags:
construction revolutionary Seraiki stadium انقلابی تعمیر سٹیڈیم سرائیکی کوٹ
Asif Bajwa
Previous Post پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ عہدے سے مستعفیٰ
Next Post لاہور میں شہری سے دس لاکھ کی ڈکیتی
Lahore Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close