Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک سکہ بند سوشلسٹ، سیکولر اور لبرل کالم نگار عبداللہ دیوانہ

August 30, 2016August 30, 2016 0 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Maulana Maududi
Maulana Maududi

تحریر : میر افسر امان
مسلمان ایک دیوار کی مانند ہیں۔ دیوار ایک جسم کی مانند ہوتی ہے۔ جسم کے کسی حصہ کو نقصان ہو تو سارے جسم کو درد محسوس ہوتا ہے۔ یہ ایک حدیث کا سادہ سا مفہوم ہے۔ جماعت اسلامی اسی فلسفے پر قائم ہوئی تھی۔ جب دہلی کی جامع مسجد میں ایک اسلام کے ہمدرد نے مسلمانوں کو پکارا تھا کہ ہے کوئی مسلمان جو ہندوئوں کو دلیل سے بتائے کہ اسلام تلوار سے نہیں بلکہ تبلیغ سے پھیلا ہے۔ تو یہ مولانا مودودی ہی تھے جنہوں نے ١٦ سال کی عمر میں اس درد کو محسوس کیا اور ”الجہاد فی اسلام” نامی کتاب تصنیف کی اور ثابت کیا کہ اسلام تلوار سے نہیں پھیلا بلکہ اسلام دعوت و تبلیغ سے پھیلا ہے۔

ہاں جہاں تلوار ناگزیں تھی وہاں تلوار استعمال کی گئی۔ ان کی اسلامی خدمات کی وجہ سے حکیم الا امت علامہ اقبال نے تعریف کی تھی بلکہ ان سے درخواست کی تھی کہ وہ پنجاب آکر مسلمانوں کی نشاة ثانیہ کی جدو جہد کے لیے کام شروع کریں۔وہ علامہ اقبال کے کہنے پر پنجاب کے علاقہ پٹھان کوٹ تشریف لائے تھے۔ قائد اعظم نے پاکستان بننے کے بعد مودودی سے کہا تھا کہ آپ پاکستانی عوام کو بتائیں کہ ملک میں اسلامی نظام کیسے نافذ ہو گا۔ اس پر مودودی نے ریڈیو پاکستان پر تقریرں کی تھیں جو اب بھی ریکارڈ میں موجود ہیں۔انہوں نے ١٩٤١ ء میں جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی تھی جو اب پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور دوسری جگہوں پر اپنے ملکوں کے آئین کے تحت کام کر رہی ہے۔

دنیا کے تمام ملکوں میں اس کی تنظیمیں قائم ہیں اور اپنے اپنے طور پر کام بھی کر رہی ہیں۔ اسلام کی نشاة ثانیہ کے لیے کام کرنے والی ا سی طرز پر مصر کی الاخوان المسلون، سوڈان کی امٔوتمر الوطنی، ملائیشیا کی پارٹی آف اسلام، انڈ و نیشیا کی انصاف اور ترقی پارٹی اور ترکی کی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی ہیں۔ ان اسلامی پارٹیوں سے جماعت اسلامی پاکستان کی گہرے روابط رہے ہیں اور اب بھی موجود ہیں۔ ان پارٹیوں کے سالانہ اور مختلف موقعوں پر ترتیب کردہ پروگراموں میں جماعت اسلامی کے وفود کو دعوت دی جاتی رہی ہے اور پاکستان سے جماعت اسلامی کے وفود شامل ہوتے رہے ہیں۔

Jamaat-e-Islami Pakistan
Jamaat-e-Islami Pakistan

جماعت اسلامی نے با قاعدہ طور پر ایک ڈیپارٹمنٹ قائم کیا ہوا ہے۔ جس کے پہلے نگران خلیل حامدی صاحب تھے جو اب وفات پا چکے ہیں اور اس وقت عبدالا غفار عزیز صاحب اس کے انچارج ہیں۔ یہ ڈیپارٹمنٹ برادر اسلامی ملکوں میں ان نشاة ثانیہ کی تنظیموں کے حالات و واقعات سے جماعت اسلامی پاکستان کو اطلاعات فراہم کرتا رہتا ہے۔ان اسلامی تنظیموں کے سربراہ بھی پاکستان میں جماعت اسلامی کے آل پاکستان منعقدہ سالانہ اجتماعات میں جماعت اسلامی کی دعوت پر یکجہتی کے لیے شرکت کرتے رہتے ہیں۔

ترکی میں حالیہ ناکام فوجی بغاوت میں چند نا عاقبت اندیش طبع آزماء فوجیوں نے ،تین دفعہ وزیر اعظم رہنے والے اور اب موجودہ صدر کی جمہوری حکومت کے خلاف ناکام بغاوت کے مرتکب ہوئے۔ جیٹ طیاروں نے عوام پر گولیاں برسائیں، پارلیمنٹ اور صدراتی محل پر بمباری کی۔ترکی کے اسلام پسند اور جمہوری عوام نے اپنے ہر دلعزیز صدر کے فون پردیے گئے پیغام پر مسجدوں سے اعلان کرتے ہوئے باہر نکل آئے ۔ باغیوں کے ٹینکوں کے سامنے لیٹ گئے۔ خود صدر اردگان نے اپنی عوام سے خطاب کیا۔ پھر دنیا نے ترکی کے شہروں میں اردگان کے عوام سے خطاب اورسرخ رنگ کے ترکی کے جھنڈوں کو لہراتے دیکھا تو حیران رہ گئے۔ صدر اردگان کی ملک کی دوسری پارٹیوں کے ساتھ اچھے تعلوقات کی وجہ سے سب جماعتوں نے فوجی بغاوت کے خلاف جمہوری منتخب حکومت کا ساتھ دیا۔ حزب اختلاف کی ان جمہوری جماعتوں کو اچھی طرح سے معلوم تھا کہ اسلام دشمن اتاترک کی بنائی ہوئی سیکولر ترک فوج اس سے قبل تین بار حکومت کے خلاف بغاوت کر چکی ہے۔

آئینی جمہوری اسلامی حکومت پر پابندی لگاکر ایک منتخب وزیر اعظم کو سولی پر چڑھا چکی ہے۔ ہمارے ہاں کے سیکولر عناصر، مغربی اور امریکی میڈیا پہلے بغاوت کی حمایت میں ڈفلیاں بجا رہے تھے مگر عوام کے سمندر کو ترکی کی حکومت کا ساتھ دیتے دیکھ کر اپنے باطل پروپگنڈے کو روکا۔ ترک حکومت نے باغیوں کو گرفتار کر کے آئین کے مطابق سزا دینے کے لیے جیلوں میں بند کر دیا۔ بغاوت کے سہولت کار، چاہے وہ عدلیہ ، تعلیم،میڈیا اور چاہے ترکی کے کسی بھی جگہ تھے کو گرفتار کیا۔ ترک حکومت نے فوج سے اسلام اور جمہوری حکومت کے دشمن فوجیوں کی تتہیرکا کام بھی شروع کیا ہوا ہے۔

ترکی کے ان اقدام پر نام نہاد انسانی حقوق کی علمبردار مغربی حکومتیں مخالفت کر کے اپنے اسلام دشمن ہونے کا مذید ثبوت پیش کر رہیں ہیں۔ ان کو عراق، افغانستان، لیبیا اور شام میں بین الاقوامی طور پر ممنوع زہریلی گیسیں استعمال کر کے لاکھوں مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹاتے وقت انسانی حقوق یاد نہیں رہتے۔ اردگان ایک اسلام پسند شخصیت کے طور پر اسلامی دنیا میں اپنا مقام حاصل کرچکا ہے۔برما میں مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے اردگان اور اس کی اہلیا پہنچی، کئی دہایوں سے غزا کے محصورفلطینیوں کے لیے واحداردگان تھے جس نے امداد سے لدا بحری جہاز بھیجا۔اسرائیل کی ظالم حکومت نے کھلے بین الاقوامی حدود میں جرم کرتے ہوئے بحری جہاز کے کارکنوں کو شہید کیا۔

Recep Tayyip Erdogan
Recep Tayyip Erdogan

اردگان نے اسرائیل سے تعلوقات ختم کیے جب تک اسرائیل نے معافی نہیں مانگی تعلوقات قائم نہیں کیے۔بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے پاکستان کی حمایت میں پاک فوج کے ساتھ دینے پر ایک جعلی ٹریوبیونل کے ذریعہ پھانسیوں پر احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ پاکستان کے ساتھ کشمیر کے معاملے میں بھر پور ساتھ دیا۔ اردگان کی جمہوری اسلامی حکومت تمام اسلام پسندوں کی پشتی بان بنی ہوئی ہے۔ اردگان کی ان ہی اسلامی خدمات اور ترکی میں سیکولر فوج کی ناکام بغاوت اور ان حالات میں ترکی کی جمہوری اسلامی اردگان حکومت کا ساتھ دینے اور ترکی کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی نے پاکستان میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا۔ جس میں راقم بھی شریک ہوا۔ پہلی دفعہ ترکی میں مشہور اسلامی نعرے سننے کو ملے۔ یہ نعرے ترکی کی اردگان کابینہ کی وزیر نے سیٹ لائٹ پر پاکستان میں جماعت اسلامی کے جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے لگائے۔ جس میں پاکستانی عوام نے بھی ان کے ساتھ یہ نعرے لگائے۔ ترکی سے اردگان کے جلسوں کی ویڈیو بھی دکھائی جس میں یہ اسلامی نعرے لگائے جا رہے تھے۔

اب ہم ایک سوشلٹ، سیکولر اور لبرل کالم نگار جو اپنے اسی مضمون میں عثمانی خلافت کو نام نہاد خلافت کہتے ہیں کی بات پر یقین کریں یا ڈائریکٹ اردگان کے جلسوں میںمیں لگائے اسلامی نعروں پر یقین کریں۔ ترکی حکومت اور اردگان کی کابینہ کے وزیر نے بھی جماعت اسلامی کے جلسہ میں خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں جماعت اسلامی کی طرف سے ترکی میں ناکام سیکولرفوجی بغاوت اور ترک عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کا اردگان اور اپنی حکومت کی طرف سے شکریہ ادا کیا۔ وہ نعرے کیا تھے وہ نعرے اسلامی تھے سیکولر نعرے نہیں تھے۔ بسم اللہ، یا اللہ، اللہ اکبر کے نعرے تھے۔ اب ان حالات میں جماعت اسلامی کے اظہار یکجہتی کے پروگراموں پر ایک مشہورسوشلٹ ، سیکولر اور لبرل کالم نگار کے منفی تجزیہ کو کیسے دیکھا جائے۔ سیکولر عناصر پاکستان کے بانی، اسلام کے شیدائی، جس نے پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کے تحت پاکستان حاصل کرنے والے، حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کو سیکولر ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہتے ہیں۔

ایسے سیکولر عناصر جو مذہب بیزار ہیں ان کے ذہن اللہ نے مفلوج کر دیے ہیں۔ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ شہید ملت لیاقت علی خان نے ١٩٤٧ء میں قراداد پاکستان پیش کی تھی۔اس کے بعد پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ جماعت اسلامی اور دوسر ی اسلام پسند طاقتوں کی تحریک کا نتیجہ تھا کہ ملک میں ١٩٧٣ء میں مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کا اسلامی آئین منظور ہوا تھا جو ابھی بھی موجو د ہے۔ جس کے مطابق پاکستان میں اسلام کے خلاف کوئی بھی قانون سازی نہیں ہوسکتی بلکہ پہلے سے موجود غیر اسلامی دفعات کو عدالتی کاروائی کے ذریعے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے قانون کے مطابق کوئی بھی دوقومی نظریہ کے خلاف بیان نہیں دے سکتا۔ جب تک پاکستان میں نظریہ پاکستان کی محافظ جماعت اسلامی اور دیگر دین پسند لوگ موجود ہیں یہ سوشلٹ، لبرل اورسیکولر عناسر پہلے بھی منہ تکتے رہ گئے اور اب بھی ان کا انجام ایسا ہی ہو گا پاکستان قائد اعظم کی اسلامی جد وجہد اور علامہ اقبال کے خوابوں کے مطابق اسلامی جمہوری پاکستان ہی رہے گا انشاء اللہ۔ ایک سکہ بند سوشلٹ، سیکولر اور لبرل کالم نگار نے اپنے کالم میں جماعت اسلامی کے ترکی کے ناکام سیکولر فوج کے خلاف اسلام پسند کردار کو بعنوان” جماعت اسلامی کے عبداللہ دیوانے” میں جماعت اسلامی سے عناد اوراپنی مذہب بیزاری کا اظہار کیا ہے۔ کیا یہ ایک سکہ بند سوشلسٹ سیکولر اور لبرل کالم نگار عبداللہ دیوانہ ہےیا کہ جماعت اسلامی!

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Abdullah Mir Afsar Aman secular سیکولر کالم نگار
Kashmir Rally
Previous Post بھمبر کی خبریں 30/8/2016
Next Post پاکستان مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلوائے، علی رضا سید
Ali Raza Syed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close