Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 13/1/2015

January 13, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

سردی دھند کی وجہ سے کاروباری زندگی ٹھپ ہو رہ گئی ‘ عوام کا جینا دشوار ہو گیا
گجرات (جی پی آئی )سردی دھند کی وجہ سے کاروباری زندگی ٹھپ ہو رہ گئی ‘ عوام کا جینا دشوار ہو گیا ۔ کیونکہ بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام گھروں میں کھانا پکانے سے محروم ہو گئے ہیں ‘ اور لوگوں نے حکومت پاکستان سے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھایا ہے ‘ کیا عوام اب روٹی پکانے سے بھی محروم رہ گئے ۔ حکومت فوری طور پر سوئی گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرے ۔ تاکہ شہریوں کو سہولت مل سکے ۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے کئی بچے سکول بھی بغیر ناشتے کے جانے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ اگر فوری طور پر لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پایا گیا ۔ تو سردی کے موسم میں بھی عوام سٹرکوں پر آنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی ٹیم نے سیکورٹی انتظامات مکمل

گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی ٹیم نے سیکورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے پر اے پلس اور اے کیٹگری کے 26سکولوں تدریسی عمل شروع کرنے سے روک دیا ہے جبکہ ڈی او سی شجاع قطب بھٹی کی زیر قیادت ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی ٹیم نے ناقص سیکورٹی انتظامات پر 2سکولوں کو بند کر دیا ہے اور ان سکولوں کی انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات بہتر بنانے کیلئے نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں ۔ ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر نے بتایا کہ ضلع بھر میں اے پلس اور اے کیٹگری میں آنے والے 26ایسے سکول پائے گئے ہیں جنہوں نے سیکورٹی کے انتظامات مکمل نہیں کیے تھے لہٰذا ان سکولوں کھولنے کی اجازت نہیں دی گئی اور یہ اس وقت تک بند رہیں گے جب تک ان کی انتظامیہ سیکورٹی کے انتظامات مکمل نہیں کرتی ۔دوسری طرف ڈی او سی شجاع قطب بھٹی کی زیر قیادت ڈی او ایجوکیشن نثار احمد میو اور دیگر افسران پر مشتمل ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں جن میں بھمبر روڈ ، مہمدہ چوک ، پرنس چوک ، فوارہ چوک اور کٹھالہ پھاٹک کے علاقوں میں درجن سے زائد سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی چیکنگ کی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس دوران بھمبر روڈ پر واقع دو سکولوں کی سیکورٹی حکومت کی جانب سے دی گئی ہدایات کے مطابق نہ ہونے پر دونوں سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں فوری طور پر روک دی گئیں ۔ ڈی او سی شجاع قطب بھٹی نے ان سکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زیر تعلیم طلباء کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے سیکورٹی انتظامات مکمل کیے جائیں اور واضع کیا کہ سیکورٹی بہتر بنانے تک ان سکولوں میں تدریسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھی جا سکتیں ۔ دریں اثناء اے سی سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ نے دوران چیکنگ سیکورٹی انتظامات تسلی بخش نہ ہونے پر ایک پرائیویٹ سکول کی انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے اور سیکورٹی بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باہووال جامع مسجد میں میلاد کمیٹی کی زیر اہتمام عظیم الشان النور کی بارش محفل میلاد مصطفی کا اہتمام کیا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) باہووال جامع مسجد میں میلاد کمیٹی کی زیر اہتمام عظیم الشان النور کی بارش محفل میلاد مصطفی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ‘ پیر سید زاہد حسین ترمذی ‘ صاحبزادہ سید حلیق الرحمن ‘ علامہ محمد افتخار نوری ‘ قاری محبوب سلیم ‘ مہدی شاہ ‘ سید سردار شاہ ‘ محمد افضل ‘ خان محمد ‘ قاری عبدالغفور اور دیگر علامہ اہلسنت نے شرکت کی ۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ‘ جو قاری سید محمد حسن نے کی ۔ سید علمدار ‘ سید عمران افضل ‘ قاری محمد شفیع زراقی ‘ قاری محمد رفاقت سیالکوٹ ‘ صوفی غلام حسین اور محمد افضل قادری نے نعت کے نذرانے پیش کئے ‘ پروگرام کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کا ایک ٹکٹ اور دیگر تحائف پیش کئے گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باہووال سید سجاد حسین شاہ اور پیر سید نذیر حسین شاہ کی زیر نگرانی 7ویں سالانہ محفل میلاد کا اہتمام

گجرات (جی پی آئی ) باہووال سید سجاد حسین شاہ اور پیر سید نذیر حسین شاہ کی زیر نگرانی 7ویں سالانہ محفل میلاد کا اہتمام جامع مسجد ہووال میں کیا گیا۔ جس میں ہزارو عاشقان رسول نے شرکت کی ‘ لنگ رکا سلسلہ نماز مغرب سے لیکر صبح کے چار بج تک جاری رہا ‘ پروگرام کے اختتام پر عمرہ کا ایک ٹکٹ اور دس دوسرے تحائف پیش کئے گئے ۔ انتظامیہ کمیٹی میلاد مصطفی باہووال سید خاور نذیر اور سید شجاعت سجاد اور معروف صابر کا کہنا ہے کہ آئندہ سال ہم میلا دالنبی کو امسال سے بھی بہتر طریقے سے آرگنائز کریںگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )پنجاب بھر میں اذان کے ساتھ درودشریف اور اردو خطبہ جمعہ لائوڈ سپیکر کے جائز استعمال

گجرات (جی پی آئی ) گجرات (جی پی آئی )پنجاب بھر میں اذان کے ساتھ درودشریف اور اردو خطبہ جمعہ لائوڈ سپیکر کے جائز استعمال کے خلاف پنجاب حکومت کے وحشیانہ کریک ڈائون کے خلاف سنی علماء ومشایخ وسنی تنظیمات ضلع گجرات کا ایک نمائندہ اجلاس مرکز اہلسنت نیک آباد گجرات میں زیر صدارت پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری منعقدہوا جس میں 21ارکان پر مشتمل ایک ” سنی امن کمیٹی ” تشکیل دی گئی جس کی فہرست یہ ہے :”(1) حضرت مولانا غلام ربانی لالہ موسیٰ ۔(2) حضرت مفتی کمال الدین کوٹلہ ارب علی خاں ۔(3) سید زین العابدین شاہ کھاریاں ۔(4) صاحبزادہ نعیم اللہ نعیمی سرائے عالمگیر۔ (5) علامہ شہباز احمد،بوکن شریف ۔(6) علامہ محمد ارشد نقشبندی گجرات ۔(7) علامہ محمد عابد قادری جلالپورجٹاں ۔ (8) صاحبزادہ فرید القمر سیالوی چک سکندر نمبر 30۔(9) قاضی توقیر حسین کھاریاں ۔(10) عبد القادر مصطفائی ٹانڈہ ۔(11) عبد المصطفی منہاس کریانوالہ ۔(12) صاحبزاہ محمد طلحہ شادیوال ۔(13) علامہ عبد الرحمن نعیمی گجرات ۔ (14) ڈاکٹر نور محمد دانش لالہ موسیٰ ۔(15) قاری اشتیاق احمد سیالوی ڈنگہ ۔(16) قاری فیض رسول چک سادہ ۔(17) صاحبزادہ محمد اقبال چشتی کنجاہ ۔(18) محمد عثمان عزیز قادری سنی تحریک لالہ موسیٰ ۔(19) محمد شہبازبٹ لالہ موسیٰ ۔(20) عبد المصطفیٰ سیالوی گجرات ۔(21) علامہ محمد شعیب حمیدی لالہ موسیٰ ”جبکہ دیگر اہم شخصیات کو جنوری کے اجلاس میں ” سنی امن کمیٹی ” میں شامل کیا جائے گا۔اجلاس میں پر امن اہلسنت کے خلاف وحشیانہ کریک ڈائون کو ضرب عضب آپریشن کے خلاف بھی خطرناک سازش قرار دیا گیا اور اس کی شدید مزمت کی گئی اور جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اس کی انکوائری کرائیں کہ کونسے عناصر ضرب عضب کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جلد ضلع گجرات کے سنی علماء ومشائخ اور سنی تنظیمات کا ایک تاریخی کنونشن بلا کر اہلسنت اور تحقیقاتی لٹریچر کے تحفظ کے لئے اہم اقدامات اٹھائے جائیں گے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اہلسنت کسی صورت میں مداخلت فی الدین کو برداشت نہیں کریں گے اور اگر حکومت باز نہ آئی تو راست اقدام اٹھایا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنجاہ چمن ہوٹل پرکنجاہ پریس کلب کی حلف برادری تقریب منعقدہوئی۔بانی سرپرست کنجاہ پریس کلب اعتاق احمدکھٹانہ

گجرات (جی پی آئی ) کنجاہ چمن ہوٹل پرکنجاہ پریس کلب کی حلف برادری تقریب منعقدہوئی۔بانی سرپرست کنجاہ پریس کلب اعتاق احمدکھٹانہ نے ساتھیوں کے ہمراہ آنے والے معززمہمانوں کااستقبال کیا۔ڈاکٹرمحمدعارف مسعود(فاضل ہسپتال کنجاہ)نے کنجاہ پریس کلب کے عہدیداران کاحلف لیا۔تقریب میں صدرمرکزی انجمن تاجران کنجاہ سیٹھ قمر خورشید صراف ۔صدر ہمدرد ویلفیئرسوسائٹی کنجاہ حکیم لیاقت علی بٹ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنمامیرشکیل احمد۔چوہدری رفاقت پرویزگلفام۔صدرپاکستان مسلم لیگ ق چوہدری مدثروڑائچ زیلدار۔حاجی محمد اخترگا کھڑیا ۔میراصغرکنجاہی سرپرست بزم غنیمت وشریف کنجاہی ۔شہزادہ عثمان طاہر۔شہزادہ عمیر طاہر موجود تھے۔کنجاہ پریس کلب کے بانی وسرپرست اعتاق احمد کھٹانہ، صدر عبدالحفیظ صراف نے آنے والے مہمانوں کاشکریہ اداکیا۔

Share this:
Tags:
business Cold difficult Fog life people دشوار دھند زندگی سردی عوام کاروباری
Tharparkar
Previous Post تھر، غذائی قلت، رواں ماہ مرنیوالوں کی تعداد 35 ہو گئی
Next Post مالاکنڈ ایجنسی : دو مسافر گاڑیاں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق، 11 زخمی
Malakand

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close