Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 27/12/2014

December 27, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کی والد ہ محترمہ کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے 31دسمبر کو منائی جائے گی
گجرات ( جی پی آئی ) صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کی والد ہ محترمہ کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے 31دسمبر کو منائی جائے گی ‘ جامع مسجد نظامی بلال ٹائون بادشاہی روڈ گجرات میں محفل منعقد ہوگی ‘ جس میں ممتاز علماء و مشائخ عظائم خواں شریک ہوں گے ‘ اور محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما صدر یوسی 57امیدوار برائے چیئر مین سہیل احمد بٹ آف اسلام نگر نے اپنے بیان میں کہا ہے

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما صدر یوسی 57امیدوار برائے چیئر مین سہیل احمد بٹ آف اسلام نگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن 18کروڑ عوام کی ترجمان ہے ‘ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے ملک بھر میں پھانسی کی سزا پر فوری عمل درآمد کا اہم فیصلہ موجودہ حالات میں پوری قوم کے دلی جذبات کا عکاس ہے ‘ دہشت گردی کے متعلق عدالتوں کا قیام اور روزانہ کی بنیاد پر کارروائی سے دہشت گردی جڑ سے ختم ہو جائے گی ‘ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے تمام تر و سائل بروئے کار لا رہی ہے ‘ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے جرم میں ملکی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے سینکڑوں مجرموں کو ان کے کئے کی سزا نہ ملنے سے دہشت گردوں اور ان کے حمایتوں کے حوصلے بلند ہو رہے تھے ۔ جبکہ عام معصوم شہری عدم تحفظ کا شکار تھے ‘ انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے دہشت گردوں کا بڑی حد تک صفایا کر دیا گیا ہے ‘ سانحہ پشاور درندہ صفت انسانوں نے پھولوں کو لہو میں مسل دیا ہے ‘ پاک فوج اور وزیراعظم پاکستان کے سخت ترین فیصلہ سے دہشت گردوں کی پھانسیوں کا عمل جاری ہوگیا ہے ‘ اب دہشت گردوں کو پاکستان کی سر زمین استعمال کرنے کی جرات نہیں ہوگی ‘ دہشت گردی کا سانحہ ملک تاریخ کا بہت بڑا واقعہ ہے ‘ جسکی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔
سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ایل پی جی سلنڈر اور لکڑی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کا عمل جاری انتظامیہ بے

گجرات ( جی پی آئی ) سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ایل پی جی سلنڈر اور لکڑی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کا عمل جاری انتظامیہ بے بس صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق مقامی ایل پی جی گیس کمپنیوں کی ملی بھگت سے گھریلو سلنڈر کی قیمت 12سو سے بڑھا کر 21سو روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت 48سو روپے بڑھا کر 85سو روپے تک کر دی گئی ہیں ‘ اس دوران گھریلو سلنڈر میں 9سو اور کمرشل میں 37سو روپے تک خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے ‘ جبکہ شدید سردی ک لہر کے باعث بطور ایدھن استعمال ہونے والی لکڑی کی قیمت میں بھی لکڑی فروشوں نے خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے ‘ جس پر گیس اور ایندھن استعمال کرنے والے لکڑی کے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ‘ ضلعی انتظامیہ نے ایل پی جی گیس کی بڑھتی ہوئی خود ساختہ قیمتوں کو روکنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ‘ اور مقامی گیس کمپنیوں سے ملی بھگت کر کے شہریوں کو لٹنے کیلئے منافع خوروں کے حوالے کر دیا ہے ‘ سوئی گیس کی بندش اور کم پریشر کا سلسلہ بدستور جاری شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ‘ شہر بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ‘ اگر شہر کے کچھ علاقوں میں اگر گیس آ بھی رہی ہے ‘ تو پریشر انتہائی کم ہونے کے باعث چولہاجلانے کیلئے ناکافی ہے ‘ جس کی وجہ سے شہریوں خصوصاگھریلو خواتین شدید مشکلات کا شکار ہو گئیں ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ لاری اڈا کے اے ایس آئی نے دوران ناکہ بندی ملزم سے ناجائز تیس بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

گجرات ( جی پی آئی ) تھانہ لاری اڈا کے اے ایس آئی نے دوران ناکہ بندی ملزم سے ناجائز تیس بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ لاری اڈا کے اے ایس آئی نے ایس ایچ او کی ہدایت پر دوران ناکہ بندی ملزم وقاص ولد یونس سکنہ قطب آباد سے ناجائز تیس بور پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گرین ٹائون چوکی انچارج اے ایس آئی احمد نواز نے دوران گشت ملزم سے 180گرام چرس برآمد کر لی
گجرات ( جی پی آئی ) گرین ٹائون چوکی انچارج اے ایس آئی احمد نواز نے دوران گشت ملزم سے 180گرام چرس برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق گرین ٹائون چوکی کے انچارج اے ایس آئی احمد نواز دوران گشت ملزم عاشق ولد سلیم قو م عیسائی سکنہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے مشکو ک حالت میں دیکھ کر روکا تو ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کرنا لگا ۔ جس کو قابو کر لیا گیا ۔ دوران تلاشی ملزم سے 180گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ آج گجرات کا دورہ کریں گے وہ دن گیارہ بجے گجرات جمخانہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

گجرات (جی پی آئی ) چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ آج گجرات کا دورہ کریں گے وہ دن گیارہ بجے گجرات جمخانہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے مطابق گجرات جم خانہ کی تعمیر ساڑھے تین کروڑ روپے لاگت سے مکمل ہوگی جس میں شہریوں کو اعلی معیار کی تفریحی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے گڑھی احمد آباد کے رہائشی محنت کش محمد محسن کو پرا سرار بیماری

گجرات (جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے گڑھی احمد آباد کے رہائشی محنت کش محمد محسن کو پرا سرار بیماری کا شکار تین بچوں کے علاج کے لئے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے ڈیڑھ لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ محمد محسن کے بچوں کو بیماری کے حوالے سے اطلاعات پروزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر وہ ایم پی اے حاجی عمران ظفر کے خود محمد محسن کے گھر گئے اور اسکے بچوںکو بیماری کے حوالے سے رپورٹ وزیراعلی پنجاب کو بھجوائی تھی جس پر انہوںنے محنت کش کی فوری امداد کی ہدایت کی تھی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کہ محسن کی بچوںکے علاج کے لئے ضلعی حکومت اپنے وسائل سے جو ممکن ہوا اقدامات کرے گی۔ ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی حکومت انسانیت کی بے لوث خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے خصوصا مستحق افراد کی امداد کے لئے دل کھول کر وسائل فراہم کئے جارہے ہیں۔ محنت کش محمد محسن نے بچوں کے علاج کے لئے ڈیڑھ لاکھ روپے امداد کی فراہمی وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور ایم پی اے حاجی عمران ظفر کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر افشاں رباب نے مہنگے داموںکھاد فروخت کرنے پر 2کھا د ڈیلروں کے خلاف مقدمہ درج کر ا دیے ہیں

گجرات (جی پی آئی )اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر افشاں رباب نے مہنگے داموںکھاد فروخت کرنے پر 2کھا د ڈیلروں کے خلاف مقدمہ درج کر ا دیے ہیں، جبکہ 6گران فروشو ں پر 13ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر خصوصی مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے گلیانہ اور بھدر کے علاقہ جات میں چیکنگ کی ۔ دوران چیکنگ کھاد ڈیلر محمد شہباز ساکن بھدر موڑ اور محمد اشرف ساکن بورچھ اڈا مقررہ نرخوں سے زائد پر کھاد فروخت کرنے کے مرتکب پائے گئے جنہیں موقع پر گرفتار کروادیا گیا اور ان کے خلاف تھانہ ککرالی میں زیر دفعہ 3/7پرائس کنٹرول ایکٹ مقدمات درج کرادیے گئے۔ علاوہ ازیںجن گراں فروشوں پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے ان میںشاہد ولد سلیم، طارق محمود ، محمد افضل ، ارشد مہندی ، کاشف ، ابرار حسین کو اشیاء خوردونو ش مہنگی فروخت کرنے پر مبلغ13000/-روپے جرمانہ کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جشن آمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘ ربیع الاول کی بابرکت سعادتوں میں عظیم الشان موٹرسائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا

گجرات (جی پی آئی ) جشن آمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘ ربیع الاول کی بابرکت سعادتوں میں عظیم الشان موٹرسائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی قیادت نوجوان عالم دین صاحبزادہ پیر سید حسن محمود شاہ گجراتی اور ناظم اعلیٰ بزم غلامان گھمکول شریف چوہدری افتخار ملہی نے کی ۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کے سلسلہ میں بعداز نماز جمعتہ المبارک جامع مسجد شہنشاہ ولایت سے عظیم الشان میلاد مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم موٹرسائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اہل سنت کی تمام تنظیموں کے راہنمائوں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ریلی کی قیادت پیر سید حسن محمود شاہ گجراتی اور چوہدری افتخار احمد ملہی نے کی ریلی چوک شہنشاہ ولایت ‘ کابلی گیٹ ‘ شاہ حسین چوک ‘ میلاد چوک ‘ شاہ فیصل گیٹ ‘ چوک نوابصاحب ‘ سرکلر روڈ ‘ شاہدولہ چوک ‘ مچھلی چوک’ پرانا جلالپوری اڈا ‘ چوک پاکستان ‘ خواجگان روڈ سے ہوتی ہوئی واپس جامع شہنشاہ ولایت میں اختتام پذیر ہوئی ‘ جہاں پر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے خصوصی خطاب کیا۔ اور دعا کی ۔ اس موقع پر خلفاء صالح محمد ڈھل ‘ مدثر اقبال لالہ موسیٰ ‘ چوہدری عبدالرحمان وینس ہوٹل ‘ محمد نعیم نقشبندی ‘ محمد سجاد دولت نگر ‘ چوہدری محمد اکرم نتھو کوٹ ‘ راجہ پرویز ‘ چوہدری ندیم سیال ‘ چوہدری وحید انجم ‘ ماسٹر انصر اقبال ‘ حاجی امجد رشید ‘ صوفی محمد اشرف سرائے عالمگیر ‘ غلام عباس گلیانہ ‘ ڈاکٹر طارق ‘ محمد یوسف ‘ صوفی عامر نقشبندی ‘ محمد جمشید ‘ محمد شاہجہاں ‘ عاشق پڈانا ‘ صوفی اصغر کوٹلہ ‘ چوہدری شعیب نواز لالہ چک ‘ چوہدری اویس سانتل مہناس ‘ فیصل صراف ‘ چوہدری ضیاء اللہ ‘ ریاض گھمکولی ‘ ملک جاوید اختر اعوان ‘ یاسر بٹ ‘ عثمان طیب ‘ صاحبزادہ فاروق نقشبندی ‘ صدر لبیک یا رسول اللہ ۖ عمر شریف قادری و دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر گجرات پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کئے تھے ۔ تاکہ ناخوش گوار واقع پیش نہ آئے ۔ ٹی ایم اے کی طرف سے کسی قسم کی صفائی کے انتظامات نہ تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
22سویں نیشنل تن شن کان کراٹے چیمپئن شپ گورنمنٹ ماڈل مڈل سکول کچہری روڈ گجرات میں شروع ہو گئے

گجرات ( جی پی آئی ) 22سویں نیشنل تن شن کان کراٹے چیمپئن شپ گورنمنٹ ماڈل مڈل سکول کچہری روڈ گجرات میں شروع ہو گئے ۔ جس کا افتتاح حاجی ناصر محمود اور ڈاکٹر شکیل سرور نے کیا ۔ اس موقع پر اہم شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ چیمپئن شپ تین دن جاری رہے گی ۔ جس میں ملک بھر سے ٹیمیں شریک ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ نے خصوصی حفاظتی انتظامات کئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجلس وحدت مسلمین ضلع گجرا ت کے اجلاس میں سانحہ پشاور میں معصوم بچوں کی شہادت پر فاتحہ خوانی اور دہشت گردوں
گجرات (جی پی آئی)مجلس وحدت مسلمین ضلع گجرا ت کے اجلاس میں سانحہ پشاور میں معصوم بچوں کی شہادت پر فاتحہ خوانی اور دہشت گردوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔ اجلاس کی صدارت ضلعی جنرل سیکرٹری علامہ مولانا ڈاکٹر سید تنویرحسین رضوی نے کی۔ اجلاس میں ضلع بھر سے اراکین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ سید تنویر حسین رضوی نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آچکا ہے ۔ تمام سیاسی جماعتوں سمیت حکومت اور فوج کا دہشت گردوں کا صفایا کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہم تو عرصہ دراز سے دہائی دے رہے تھے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑی جائے ۔ مٹھی بھر دہشت گردوں نے کبھی فرقہ وارانہ فسادات کروائے تو کبھی بے گناہ شہریوں کو دھماکوں میں شہید کیااور کبھی ریاستی اور دفاعی اداروں پر حملے کیے ۔ انہوںنے کہا کہ حکومت کو آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑنی چاہیے اور دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو بھی سزائیں دینا چاہیے ۔ انہوںنے کہا کہ کسی بھی ریاست کی ترقی کا پہلا زینہ امن و امان ہے ۔ دہشت گرد کسی بھی صورت رعایت کے مستحق نہیں ۔ انہوںنے کہا کہ عوام کو بھی حکومت کا بھر پور ساتھ دینا چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش روایتی بے حسی کے باعث خاموشی سے گزر گیا
گجرات (جی پی آئی)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش روایتی بے حسی کے باعث خاموشی سے گزر گیا ۔ کنجاہ میں کوئی تقریب منعقد ہوسکی ۔ قائداعظم سے محبت کے دعوے کرنے والے تمام سیاسی رہنما اور مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں نے ان کی یاد میں کوئی تقریب نہ منعقد کرکے بے حسی کا ثبوت دیا ہے ۔ جو کہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔ عوامی حلقوںنے کنجاہ کی مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں اور سرکاری و نیم سرکاری اداروں سے اپیل کی ہے کہ قومی تہواروں کو منانے میں وہ اپنا کردار ادا کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں یونیورسٹیاں خود انحصاری ہی کی وجہ سے خود مختار ہوتی ہیں۔ ہماری سرکاری یونیورسٹیاں ہائر ایجوکیشن کمیشن

گجرات (جی پی آئی )دنیا بھر میں یونیورسٹیاں خود انحصاری ہی کی وجہ سے خود مختار ہوتی ہیں۔ ہماری سرکاری یونیورسٹیاں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی راہنمائی میں معیار اور ترقی کی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔ سرکاری یونیورسٹیاں اپنے علمی و مادی سرمایے کو تحریک دے کر وسائل کے حوالے سے خود انحصاری حاصل کرتی ہیں۔ ہمیں ریسورس مینجمنٹ کے طریقے کو اپنانا ہو گا۔ جامعات کے استحکام کے لیے فنڈز ریزنگ کے جدید اسلوب اور اطوار اختیار کرنے ہوں گے۔ دنیا بھر کی یونیورسٹیاں اپنے وسائل کو خود منظم و متحرک کر کے ہی کامیاب ہوئی ہیں۔ ہمیں نئے وسائل کی تلاش کے ساتھ ساتھ موجود وسائل کو بھی مثبت اور ثمر آور بنانا ہو گا۔ یونیورسٹی آف گجرات کو حقیقی معنوں میں علم و تحقیق کا مرکز بنائیں گے اور اس کی تحقیق و دانش نتیجہ خیز عملی صورت کی مظہر ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے سکول آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اور شعبہ ابلاغیات کے دورے پر اساتذہ اور صدور ہائے شعبہ جات سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ڈاکٹر ضیاء القیوم اکڈیمک بلاکس پہنچے تو ڈین آف آرٹس ڈاکٹر فریش اللہ نے ساتھیوں کے ہمراہ استقبال کیا۔ اور انہیں مختلف شعبہ جات کی ترقی اور مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈاکٹر زاہد یوسف، ڈاکٹر ارشد علی، زاہد بلال، ڈاکٹر آصف، غفار محی الدین، جنید احمد و دیگر نے اپنے اپنے شعبے کا دورہ کروایا، فیکلٹی سے تعارف کروایا وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے تمام شعبہ جات کے مسائل کے حل کے لیے جامع منصوبہ بندی کی ہدایت کی اور کہا کہ بہتری کا سفر جاری رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ کی وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم سے خصوصی ملاقات

گجرات (جی پی آئی )صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ کی وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم سے خصوصی ملاقات مبارکباد دی اور کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ گجرات کے سینئر صحافی اور صدر گجرات پریس کلب نے یونیورسٹی آف گجرات کے نئے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء القیوم کو تعیناتی اور چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ یونیورسٹی آف گجرات کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ وسیم اشرف بٹ نے کہا کہ ڈاکٹر ضیاء القیوم عزم اور حوصلے کا نمونہ ہیں۔ ان کے توانا مزاج کی بنا پر جامعہ گجرات کی ترقی کا سفر اور تیز ہو گا ۔ ڈاکٹر محمد نظام الدین کی مدبرانہ کاوشوں کا تسلسل جاری رہے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے گجرات پریس کلب کے صدر کی مبارکباد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مقامی میڈیا اور سول سوسائٹی ہمیشہ سے UOGفرینڈز میں رہے ہیں۔ میڈیا کا کردار مثبت ہو تو اداروں کو ترقی میں معاونت ملتی ہے۔ گجرات جیسے علمی، ادبی اور ثقافتی شہر میں ہر ممکن خدمت کا نصب العین ہے ۔ سول سوسائٹی سے مل کر علاقہ میں علمی ثقافت کے لیے کوشاں رہوں گا۔ یونیورسٹی آف گجرات کو اہل گجرات کے لیے باعث افتخار بنانا میرا عزم ہے ۔ گجرات پریس کلب کے اشتراک سے تربیتی ورکشاپس کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)یونیورسٹی آف گجرات کے بی اے ، بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات 2015ئ07 اپریل سے شروع ہونگے۔

گجرات (جی پی آئی )یونیورسٹی آف گجرات کے بی اے ، بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات 2015ئ07 اپریل سے شروع ہونگے۔ کنٹرولر امتحانات احمد جمیل ترک کے اعلان کے مطابق اپریل 2015کے سالانہ امتحانات میں شرکت کے خواہشمند اپنے امتحانی فارم بر وقت جمع کروا دیں۔ بی اے ، بی ایس سی اور بی کام(Part-I&II) کے سالانہ امتحان 2015ء میں شرکت کے لیے امیدواران اپنے داخلہ فارم سنگل داخلہ فارم جمع کروانے کے لیے 13 جنوری تک فیس جمع کروائی جا سکتی ہے ۔ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 14 جنوری سے 06 فروری 2015 تک جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 07 فروری سے 20 فروری 2015 تک فیس جمع کروا کے چالان فارم کی رسید کے ہمراہ فارم شعبۂ امتحانات حافظ حیات کیمپس میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں مطلوبہ معلومات کے لیے دفتری اوقات میں یونیورسٹی آف گجرات کے فون نمبر 053-3643281 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔ یاد رہے کہ مقررہ تاریخوں کے شیڈول کے مطابق ہی فارم وصول کیے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)8روز سے گیس کی بندش کے بعد مقامی اخبارات میں خبروں کی اشاعت سے کنجاہ کی گیس بحال کردی گئی جس سے عوام میں خوشی

گجرات (جی پی آئی)8روز سے گیس کی بندش کے بعد مقامی اخبارات میں خبروں کی اشاعت سے کنجاہ کی گیس بحال کردی گئی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ گیس بندش کی وجہ سے شہریوں کا کھانا پکانے میں سخت دشواری کا سامنا تھا ۔ تندروں پر بھی رش ہونے کی وجہ سے گھنٹوں انتظار کرنے کے ساتھ ساتھ من مانے ریٹ دینے پر عوام الناس مجبور ہوچکے تھے ۔ دوسری طرف یہ عالم تھا کہ گھر میں کوئی مہمان آجانے پر بھی چائے تک بنانا دشوار ہوچکا تھا۔ گزشتہ روز مقامی اخبارات میں خبروں کی اشاعت کے بعد جب کنجاہ میں گیس کا پریشر ٹھیک ہوا تو لوگوں کی جان میں جان آگئی ۔ بالخصوص خواتین نے سکھ کا سانس لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گذ شتہ روز پیر سید محمد عثمان نوری چیئرمین بین المذاہب امن کونسل نے سادہ چک گجرات میں گائوں کے عوام کیلئے

گجرات(جی پی آئی) گذ شتہ روز پیر سید محمد عثمان نوری چیئرمین بین المذاہب امن کونسل نے سادہ چک گجرات میں گائوں کے عوام کیلئے اپنی 52 مرلے زمین جنازہ گاہ کیلئے وقف کردی اس موقع پر پیر سید محمد عثمان نوری نے اپنے دست مبارک سے معصومہ جنازہ گاہ چک سادہ کا سنگ بنیاد رکھا’ اس موقع پر ٹھیکیدار چوہدری لیاقت علی’ سید تجمل حسین شاہ’ چوہدری محمد فیاض’ چوہدری اللہ دتہ بادشاہیا’ میاں غلام نبی’ سیٹھ مظفر حسین’سید عثمان علی’ سید سیلمان شاہ’ اعظم رحمانی’ سمیت دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر پیر سید محمد عثمان نوری نے کہا کہ ہم اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مخلوق خدا کی خدمت کررہے ہیں معصومہ جنازہ گاہ چک سادہ کی تعمیر اپنی جیب سے کروارہے ہیں جس میں چوہدری اللہ دتہ بادشاہیا نے دو لاکھ روپے’ سیٹھ مظفر حسین اور مرزا خالد نے ایک ایک لاکھ روپے’ چوہدری فیاض 20 ہزار’ میاں غلام نبی نے10 ہزار روپے’ جبکہ ٹھیکیدار لیاقت علی نے 30 ہزار روپے عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ سید سلیمان شاہ اور سید تجمل حسین شاہ ‘ نے بھی بھرپور امداد کا اعلان کیا پیر سید محمد عثمان نوری نے سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کرائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ سوئی گیس کی نااہلی گجرات کے موقع پر شادیوال میں اڑھائی ماہ سے سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے عوام سخت

گجرات(جی پی آئی)محکمہ سوئی گیس کی نااہلی گجرات کے موقع پر شادیوال میں اڑھائی ماہ سے سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے عوام سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہیں اور دو ماہ سے کھانے پکانے سے محروم ہیں شادیوال اور اردگرد کے گائوں بھی سوئی گیس جیسی نعمت سے محروم ہیں اڑھائی ماہ کا عرصہ گزر گیا مگرا بھی تک گیس کی فراہمی ممکن نہیں ہوسکی گیس نہ ہونے سے شادیوال اور دیگر گائوں کے لوگ سخت مشکلات کا شکار ہیں اور گیس نہ ہونے کی وجہ سے لکڑیاں اور کوئلے جلا جلا کر تھک چکے ہیں مگر عوامی منتخب نمائندے اس طر ف کوئی توجہ نہیں دے رہے گائوں کے لوگوں نے اعلیٰ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ اے ڈویژن پولیس نے ریلوے روڈ پر واقع گل پان شاپ پر ہونیوالی ڈیڑھ لاکھ روپے کی چوری کا مقدمہ مدعی عمران

گجرات(جی پی آئی)تھانہ اے ڈویژن پولیس نے ریلوے روڈ پر واقع گل پان شاپ پر ہونیوالی ڈیڑھ لاکھ روپے کی چوری کا مقدمہ مدعی عمران کی رپورٹ پر نامعلوم چوروں کے خلاف درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے یادرہے کہ گذشتہ رات نامعلوم گل پان شاپ کی دیوار پھاڑ کر ہزاروں کی نقدی اور سگریٹ چوری کرکے لے گئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کچہری چوک’ چوک پاکستان’ شاہ فیصل گیٹ ‘چوک نواب صاحب’ اور جی ٹی ایس چوک میں ٹریفک پولیس کا عملہ نہ ہونے کی وجہ

گجرات(جی پی آئی)گجرات کچہری چوک’ چوک پاکستان’ شاہ فیصل گیٹ ‘چوک نواب صاحب’ اور جی ٹی ایس چوک میں ٹریفک پولیس کا عملہ نہ ہونے کی وجہ سے انتہائی رش ہے جس کی وجہ سے سکول کے اوقات کئی کئی گھنٹے تک ٹریفک بلاک ہوجاتی ہے جس سے شہریوں کو تشویش کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان تمام چوکوں میں رش کی بڑی وجہ ٹریفک پولیس کے عملہ کا نہ ہونا ہے اگر عملہ موجود بھی ہوتا ہے تو وہ درست طریقہ سے ٹریفک کو کنٹرول نہیں کرتا گجرات کے سماجی حلقوں نے ڈی ایس پی ٹریفک سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات اور اردگرد نواح میں دو دن کے بعد پھر گیس کے پریشر میں کمی آنے سے گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ہے
گجرات(جی پی آئی)گجرات اور اردگرد نواح میں دو دن کے بعد پھر گیس کے پریشر میں کمی آنے سے گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو کھانا پکانے میں انتہائی دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے موسم صاف ہونے کے ساتھ ساتھ گیس کا پریشر بھی ٹھیک ہوگیا تھا مگر گذشتہ رات اچانک موسم سرد ہونے کے بعد دوبارہ گیس کے پریشر میں کمی واقع ہوگئی ہے ۔

Share this:
Tags:
Cold growth Intensity lpg management prices Wood اضافے انتظامیہ ایل پی جی سردی سلنڈر شدت قیمتوں لکڑی
Talagang
Previous Post نامعلوم چور لاکھوں روپے کی مونگ پھلی چوری کر کے لے گے
Next Post سیوریج سسٹم کی تیس نیس، اہل علاقہ کی منتخب نمائندوں سے دردمندانہ اپیل
Water

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close