Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/6/2014

June 17, 2014 0 1 min read

اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اپنا گھر دکھا ئے اور اُس عمرہ و حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع دے’ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی

گجرات ( جی پی آئی )اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اپنا گھر دکھا ئے اور اُس عمرہ و حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع دے ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی جامعہ مسجد نظامی میں منعقد محفل میں خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دروازے پر حاضر ہونا دنیا کی سب بڑی سعادت ہے اور اللہ تعالیٰ اُس کو اپنے گھر بلاتا ہے جسے وہ پیار کرتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم نیک عمل کریں نماز اور روزہ کی پابندی کریں ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے کہا ہے کہ صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ‘ وہ مسلمانوں کی صحیح راہنمائی فریضہ سرانجام دے رہے ہیں اور ہم اُنہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اس موقع پر صاحبزادہ حاجی محمد رحمن نظامی سیفی ‘ صاحبزادہ فصیح الرحمن نظامی سیفی ‘ صاحبزادہ محمد چاند نظامی سیفی ‘ صاحبزادہ محمد علی صابر نظامی سیفی ‘ صاحبزادہ محمد ذیشان نظامی سیفی ‘ حاجی شبیر سیفی ‘ صوفی امجد سیفی ‘ صوفی سلیم سیفی ‘ صوفی شیراز سیفی ‘ صوفی عمر فاروق سیفی ‘ صوفی خالد سیفی ‘ صوفی عدنان سیفی ‘ وسیم سیفی ‘ محمد شازب سیفی ‘ محمد بوٹا سیفی ‘ محمد عرفان سیفی ‘ قاری ساجد سیفی ‘ محمد احمد رضا سیفی ‘ محمد منشاء سیفی ‘ حاجی شمیریز سیفی ‘ محمد احسن سیفی ‘ محمد راحیل سیفی ‘ محمد الیاس سیفی ‘ عبدالرحمن سیفی ‘ راجہ محمد مدثرسیفی ‘ خادم عدنان علی سیفی ‘ صوفی کشور سیفی ‘ راجہ مسعود سیفی ‘ حافظ سمیر سیفی ‘ حافظ اُسامہ سیفی ‘ محمد عمران سیفی ‘ غضنفر شاہ سیفی ‘ بابا جی گلزار سیفی ‘ محمد عرفان جاوید سیفی ‘ محمد جعفر سیفی ‘ صوفی فاروق اور نعیمی سیفی محمد اظہر سیفی ‘ صوفی حاجی غلام عباس سیفی ‘ محمد جاوید سیفی ‘ محمد بلال سیفی ‘ حاجی محمد امیر علی سیفی و دیگر موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد احسن کو گزشتہ روزنمازجنازہ کے بعد سلطان پورہ قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیاگیا

گجرات(جی پی آئی)محمد محسن( اٹلی)،ناصر محمود(کینیڈا)،محمد زبیر(محسن کریانہ سٹور پرانی غلہ منڈی گجرات) کے بڑے بھائی محمد احسن(احسن فرنیچرزقادرکالونی)جو امریکہ میں وفات پا گئے تھے مرحوم کو گزشتہ روزنمازجنازہ کے بعد سلطان پورہ قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیاگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد مرغزار کالونی میں اداکی گئی۔جس میں ممتاز سیاسی،سماجی، مذہبی،کاروباری شخصیات سمیت معززین شہر کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل کی محفل آج مورخہ 17جون صبح نو بجے جامع مسجد مرغزار کالونی میں منعقد ہوگی ۔اجتماعی دعا ٹھیک دس بجے کی جائے گی۔مرحوم کے لواحقین کی طرف سے دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے کہ محفل ختم قل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے گزشتہ روز صاحبزادے پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی سے ملاقات کی

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے گزشتہ روز صاحبزادے پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی سے ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ‘ اس موقع پر انہوں نے صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن کو 22جون اسلام آباد میں ہونے والی عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی دعوت جو کہ غازی ممتاز قادری کی رہائی کے سلسلہ میں منعقد ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے ہر مسلمان کو آگے بڑھ کر کام کرنے ہونا ہوگا ‘ غازی نامور س رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رہائی کے سلسلہ میں ہم سب بڑھ چڑھ کر جدوجہد کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوران سروس وفات پانے والے اہلکاروں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم

گجرات (جی پی آئی )دوران سروس وفات پانے والے اہلکاروں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم پولیس ملازمین کی بہنوں ،بیٹویوں کی شادیوں کے لئے جہیز فنڈ بھی دیا گیا تفصیلات کے مطابق پولیس لائن گجرات میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں دوران سروس وفات پانے والے پولیس ملازمین کے لواحقین نے شرکت کی ۔اس تقریب میں ASPشاہ نواز نے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے ۔انہوں نے گجرات پولیس کے وفات پانے والے اہلکاروں کی خدمات کو سراہا اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق کی اہم ملاقات

گجرات (جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ کے صدراور سابق وزیراعظم سینیٹر چوہدری شجاعت حسین نے مسلم لیگ ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق سے اہم ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور تیزی سے تبدیل ہوتے ہوئے سیاسی منظرنامے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے جبکہ اس موقع پرچوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری وجاہت حسین سمیت دیگر مسلم لیگی راہنمائوںنے بھی سیاسی حکمتِ عملی کے تعین کیلئے اپنا نکتہ نظر پیش کیا۔صدر مسلم لیگ ناروے نے چوہدری برادران کو عملی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے آگاہ کیا کہ روانگی سے قبل مسلم لیگ ہاؤس اوسلو میں منعقدہ خصوصی اجلاس میں سیکرٹری جنرل شیخ ریاض احمد ، ملک اصغر اعوان، چوہدری رفاقت علی، چوہدری نجیب اللہ، چوہدری صادق، میاں اظہرالحسن، محمد رفیع بٹ ، میاں اختر حسین ودیگرسے مشاورت میں متفقہ فیصلہ کیا گیاکہ مسلم لیگ اور عوامی تحریک کا دس نکاتی ایجنڈے پراتفاق قائداعظم کے فلاحی پاکستان کی جانب اہم قدم ہے۔اطلاعات کے مطابق مسلم لیگی اعلیٰ قیادت کی جانب سے شیخ رشید کے ٹرین مارچ اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے شاندار استقبال کے اعلان کے بعد بیرونِ ممالک مقیم مسلم لیگی عہدے داران اور کارکنان عملی جدوجہد میں حصہ لینے کیلئے جوق در جوق پاکستان پہنچنا شروع ہوگئے ہیںاور مسلم لیگ ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق کی پاکستان آمد بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ٹرک میں لوڈ 3600کلو گرام بھنگ اور 2کپیاں شراب برآمد

گجرات ( جی پی آئی )گجرات پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ٹرک میں لوڈ 3600کلو گرام بھنگ اور 2کپیاں شراب برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی ہدایت پر گجرات پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم جمیل حسین سکنہ موہلہ سے 3600کلو گرام بھنگ اور ملزم طارق محمود سکنہ محلہ کریم پورہ لالہ موسیٰ سے برآمد کرلی اور ملزمان کے خلاف تھانہ صدر جلالپورجٹاں اور تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج کرلئے گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری شہباز احمد کے بھائی چوہدری عرفان جو گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل گزشتہ روز انکی رہائش گاہ محلہ کریم پورہ گجرات میں پڑھا گیا

گجرات(جی پی آئی )ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت و ضلعی صدر LPG ایسوسی ایشن چوہدری شہباز احمد کے بھائی چوہدری عرفان جو گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل گزشتہ روز انکی رہائش گاہ محلہ کریم پورہ گجرات میں پڑھا گیا ۔مولانا ندیم بشیر نقشبندی نے فلسفہ موت و حیات پر مفصل خطاب کیا اور دعائے خیر کروائی ۔ختم قل میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔شرکت کرنیوالوں میں سیٹھ شہزاد اشرف تحصیلدار ریکوری آفیسر ،سیٹھ ندیم اشرف،سیٹھ کلیم اشرف،چوہدری نوید اقبال ہیرا،انسپکٹر(ر)چوہدری انور،مہر آصف سلیمی،سائیں اختر حسین،چوہدری ذوالفقار سلیمی آف سبحان ہوٹل،جاوید سراج،صوفی صفدر حسین،ارشد محمود آف عثمان گیس،منشاء الرحمان بٹ سنئیر انسٹرکٹر سول ڈیفنس،مہر رفاقت،مہر شارق،مہر اللہ داد،مہر شفیق احمد،منصور سلیمی،چوہدری ناصر حسین آف صوبر ڈرائی کلینر،بھولا بٹ،خرم بھٹی،وحید منظور،چوہدری سلیم،مختار احمد،مہر اشرف اور چوہدری اعظم کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد کو روکنا یا نظر بند کرنا حکمرانوں کی خودکشی ہوگی ،سمیع اللہ وڑائچ

گجرات (جی پی آئی ) پاکستان عوامی تحریک ضلع گجرات کے صدر چوہدری سمیع اللہ وڑائچ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد کو روکنا یا نظر بند کرنا حکمرانوں کی خودکشی ہوگی ، گجرات کی سرزمین پر قائد انقلاب کا تاریخ ساز استقبال ہوگا ، انقلابی کارکن گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں اوچھے ہتھکنڈوں کا منہ توڑ جواب دیں گے ۔حکمرانوں نے قائد انقلاب کے استقبال کو ناکام کرنے کی سازشیں شروع کر رکھی ہیں لیکن انقلابی کارکن گرفتاریوں اور غیر اخلاقی حربوں کی پرواہ کیے بغیر تاریخی استقبال کرکے ثابت کردیں گے کہ قوم کا نجات دہندہ صرف ڈاکٹر طاہر القادری ہے حکومتی وزراء کے بیانات سے انکی بدحواسی اور بوکھلاہٹ صاف دکھائی دے رہی ہے۔ اگر موجودہ حکمرانوں نے عوام کے لیے کچھ کیا ہوتا تو ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں تھی انہوں نے عوام کو سوائے محرومیوں ، دکھوں کے سوا کچھ نہیں دیا اس لیے عوام کی نظریں طاہر القادری کی طرف لگی ہوئی ہیں اور قوم ڈاکٹر طاہر القادری کو نجات دہندہ سمھتی ہے۔ جو حقیقت میں عوام کے دکھوں، تکلیفوں کا مداوا کریگا۔ اور ان ظالم حکمرانوں نے غریبوں کا خون چوس چوس کر چہروں پر لالی لانے والے بددیانت ، کرپٹ حکمرانوں سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر طاہر القادری کا گجرات کی دھرتی پر تاریخی استقبال کیا جائے گا،چوہدری مظہر اقبال دیونہ

گجرات (جی پی آئی ) مرکزی نائب صدر پاکستان عوامی تحریک چوہدری مظہر اقبال دیونہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا گجرات کی دھرتی پر تاریخی استقبال کیا جائے گا۔ وفائوں کی سرزمین گجرات پر اہلیان گجرات ڈاکٹر طاہر القادری کا تاریخی استقبال کرکے ثابت کردیں گے کہ گجرات وفاشعاروں کا ضلع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب شیر کی سرکس کا وقت ختم ہونے والا ہے ، عوام سیاسی شعور سے اس جانور کو قید کر دیں گے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی جدوجہد پاکستانیوں کی زندگی بچانے، غریبوں کے چہرے پر خوشیاں اور برابری کا نظام لانے، ظلم لوٹ مار کے خاتمہ اور آئین کی بحالی ہے۔ عوامی مسائل کا حل صرف انقلاب ہے جس کے تحت پاکستان پر اشرافیہ کے چند خاندانوں کی اجارہ داری ختم کر کے اختیارات اور وسائل کو نچلی سطح تک پہنچانا اور آئین پاکستان کو اسکی صیحح روح کے مطابق نافذ کر نا ہے ۔ہماری جدوجہد پر امن جمہوری اور آئینی ہے ہمار ے کارکنوں نے دنیا کو ثابت کر دکھایا ہے کہ وہ انتہائی پر امن ہیں لیکن اگر حکومت یا حکومتی مشینری کے ذریعے ہمارے کارکنوں پر تشدد اور لاٹھی چارج کرنے کی کوشش کی تو ہمارے پرامن کارکنوں نے چوڑیا ں نہیں پہن رکھی اب اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمرانوں کی قادری فوبیا ہوگیا ہے ڈاکٹر طاہرالقادری کی آمد سے حکمرانوں کی دن میں ڈرائونے خواب آرہے ہیں، سلیم رضا

گجرات (جی پی آئی ) پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ گجرات کے ضلعی صدر سلیم رضا نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی قادری فوبیا ہوگیا ہے ڈاکٹر طاہرالقادری کی آمد سے حکمرانوں کی دن میں ڈرائونے خواب آرہے ہیں ، نام نہاد جمہوریت کے چیمپئن حکمرانوں کو دن میں تارے نظر آجائیں گے ، ظلم و ناانصافی، کرپشن دہشتگردی کا خاتمہ انقلاب سے ہوگا، حکمرانوں نے اپنے ایک سالہ دور میں بدترین شخصی آمریت کا مظاہرہ کیا ہے قانون اور آئین پاکستان کو اپنے اختیارات تلے روندا ہے عوام کو ظلم و ناانصافی کی چکی میں پیس کر غریب اور مہنگائی کی دلدل میں پھینک دینے والے حکمران کس منہ سے ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی باتیں کر رہے ہیں ، کرپٹ حکمران قومی وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا اور بے بس عوام کے خون کاآخری قطرہ چوسنا چاہتے ہیں ۔ لیکن اب بددیانت کرپٹ عوام دشمن حکمرانوں کے اقتدار کا سورج ہمیشہ کے لیے غروب ہونے والا ہے اب انکو جدہ یا بیرون ملک فرار نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ انقلاب کا سورج طلوع ہونے والا ہے جو ان لٹیروں اور غاصبوں کا خاتمہ کرے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیر محمد عثمان افضل قادری امریکہ کے 17روزہ تبلیغی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

گجرات(جی پی آئی) ممتاز مذہبی وروحانی رہنما پیر محمد عثمان افضل قادری ذیب سجادہ دربار عالیہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات پاکستان امریکہ کے 17روزہ تبلیغی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ انہوں نے اپنے دورے کے دوران سات امریکی ریاستوں واشنگٹن، ورجینیا، میری لینڈ، نیویارک، نیوجرسی، کنیک ٹیکٹ، پنسلوانیا کے مختلف علاقوں میں سترہ پروگراموں میں شرکت کی اور اہم موضوعات پر لیکچرز اور خطابات کئے۔ جبکہ مقامی اسلامی چینلز اور کئے اخبارات نے ان کے انٹرویو بھی کئے۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے روحانیت کے حوالہ سے مختلف محافل کیساتھ ساتھ ائیر اینڈ سپیس ودیگر اڈیٹوریم اور لائبریریوں کا وزٹ کیا اور امریکہ میں مقیم علماء کرام کے اجلاسوں میں تعلیم وتربیت کے نظام کو مزید بہتر کرنے کیلئے تجاویز دیں اور اجتماعات جمعہ اور مختلف استقبالیہ تقاریب سے خطابات کئے۔ واپسی پر اپنے تاثرات میں انہوں نے کہا کہ اسلام پوری دنیا پر تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اور دنیا اس حقیقت کو سمجھ رہی ہے کہ اسلام ہی راہ نجات ہے اور اسلام ہی جسمانی معاملات کیساتھ ساتھ روح اور روحانیت کے متعلق مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کئی ایک نو مسلموں نے میرے سامنے اس حقیقت کا اعتراف کیا ہے کہ وہ کلبوں اور میوزک میں سکون کے متلاشی رہے لیکن سکون دین اسلام پر عمل، نماز، قرآن مجید اور درود پاک سے ملا ہے، اور اسلام قبول کرنے سے جو راحت نصیب ہوئی وہ ناقابل بیان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروت اس امر کی ہے کہ پاکستان میں صحیح اسلامی معاشرہ قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے اس بات پر سخت افسوس کا اظہار کیا کہ جب ہم پاکستانی چینلز لگاتے ہیں تو ہمارے بچے سوال کرتے ہیں کہ یہ اسلامی ملک کے چینلز ہیں جنہیں اسلامی اقدار کا خیال ہی نہیں۔ لہذا الیکٹرانک میڈہا سے گزارش ہے کہ وہ اپنے چینلز کو اسلامی اقدار کے موافق کریں۔

Share this:
Tags:
ban collective gujarat muslims news presence اجتماعی پابندی خبریں قبرستان گجرات مسلمانوں موجودگی
Siraj-ul-Haq
Previous Post عسکریت پسند دہشت گردی ترک کردیں: سراج الحق
Next Post فٹ بال ورلڈکپ: امریکا نے گھانا کو ہرادیا
Football

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close